باباجی رسول اللہ نے فرمایا کالا حبشی حکمران ھو سکتا ھے اگر اس کا تقویٰ اعلیٰ ھو اسکی عطاعت کرنا یہ نہیں فرمایا تھا کہ کرپٹ اور جعلی حکمران کی اطاعت کرنا ۔بلکہ ناانصافی اور ظلم کے خلاف اٹھنے کا حکم دیا گیا تھا ۔اپ اس فرق کو چھپا نہیں سکتے 😢
اللّٰہ پاک حق کا ساتھ دینے والے لوگوں/ عوام کے ذریعے بھی ظالم اور جابر حکمرانوں کی حکمرانی کو ختم کرتا ہے ۔ جب خلق خدا کسی ظالم جابر اور مسلط شدہ حکمران سے تنگ ہو تو پھر ایسا بھی ہوتا ہے ۔
اگر یزید کو اللہ پاک نے حکمران بنایا تھا تو کربلا میں شہادت حسین کو کیا کہو گے ، ظالم حکمران کے سامنے حق بات کو جہاد کا درجہ دینے والی حدیث کے بارے کیا کہوگے
Mger is progress sa pehly imaan ka test ho ga or dijaal jis ki ankh nhi hu gi wo zahri shkel ma aiy ga. Allah hum sub ko upny imaan ki fiqer abhi sa day or amal bhi or khatima bill khair kry😢
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ جو غیب بتائے وہ ہم میں سے نہیں . اس حدیث کے فرمان کے مطابق جتنے رونگ نمبرز ہیں انہیں ریجیکٹ کر کے ثواب حاصل کریں
شکوہ نہ کرو، حالات کا، نہ ملک و قوم کی بربادی کا نہ ظالم حکمرانوں کی لوٹ مار کا، حکمران اللہ بناتا ہے بابا عرفان الحق سرکاری ملا دانشور حضرت یزید رح ع، صحابی سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے منتخب کیۓ ہوئے حاکم تھے
جو یزید ملعون کو ٹھیک سمجھتا ہے یقینا" اسکا انجام یزید خبیث کے ساتھ ہوگا۔ ہم تو امام حسین کا دشمن اسلام کا دشمن اور اسلام کا دشمن منافق تو ہو سکتا ہے لیکن مسلمان نہیں ہوسکتا۔
جان بڑی قیمتی ھے۔موت تو برحق ھے بھائی۔گھبراو نہیں۔احادیث مبارکہ کہ حساب سے جو بھی اھل علم بیان کرے تو اس پر ایمان لانا ہی ھمارا اصل دین ھے جو اس سے ھٹ کر بتاۓ،وہ زندیق ھے۔لیکن شرط صرف وہی کہ احادیث کی روشنی میں بات ھو ۔نہ کے اپنی طرف سے بیان کرے
Just curious to know if Islam guides us about the traits of the person we choose as our HAKAM😅. 6:23 I guess you need to read this hadith in its real context and differentiat between physical traits (for which some humans are looked down upon) and character traits which are important and define a human.
ایسے ایسے لوگ اہل علم کہلانے کا شوق رکھتے ہیں۔جن کے پاس صرف کہانیاں ہیں۔احادیث کی غلط پروجیکشن کرتے ہیں۔ تاکہ قوم ظلم کو تقدیر سمجھ کر سوتی رہے اور ظالم اقتدار پر سکون سے قبضہ جمائے رکھے۔ جب نبی نے فرمایا میرے جانے کے 30 سال بعد بنو امیہ کے بندر میرے ممبر پر بیٹھ جائیں گے تو امام حسین علیہ السلام نے خروج کیوں کیا اور پورے خاندان کی قربانی کیوں دی ۔خاموشی اختیار کیوں نہ کی۔
اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ اس ٹائم پاکستان میں جو حالات چل رہے ہیں اس کے خلاف عوام نہ اٹھے امام حسین نے کہا ہے کہ ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے ظلم اتنا ہی بڑھتا جائے گا تو مطلب ظلم کے خلاف عوام نہ اٹھے مجھے تو اپ کی باتوں سے میں متاثر ہی نہیں ہوں
Jahaz se rizq ya is se milta julta man o dalwa tha jo nafrman qom par nazal hua or uska nzool beqadri ki wjha se band ho gya 2sra jab selab aya ho tab brsaya jata he 2no haltein hi khtrnaak hn ALLAH PANE HIFZ O AMAN MN RAKHE HAM SABKO
Firq aur dheen ik hi hai wo dheen jo makah madina mai hai... Kyo ky waha kabi shirk dakhil nai hu ga ... Aur wohi islam hai jo Allah ky garh hamysha rahy ga baki pori duniya firka bnay gi
Baba g ki Baaton sy lugta hai Dajjaal Pakistan mein Munafaqeen k dar sy Kaheein chupa hova hai zulm tuo bhrpoor ho rha hai aur December mein dosra hath shaid anaj bantna shuroo kar dy
یزید ظالم حکمرانوں کا منصوبہ انسانوں کو ذہنی طور پر اتنا کچل دو جکڑ دو گمراہ کردو الجھا دو، کہ وہ حق کے لیۓ آواز اٹھانا *گناہ* سمجھیں، غلامی کو *مصلحت* سمجھیں، جہالت غربت پریشانی بیماری تکلیف محرومیوں کو *قسمت* سمجھیں، ظلم کو *آزمائش سمجھ کر صبر* کر لیں، قتل کو موت کا معین دن سمجھ کر *خاموش* رہیں۔
اگر یزید کو اللہ پاک نے حکمران بنایا تھا تو کربلا میں شہادت حسین کو کیا کہو گے ، ظالم حکمران کے سامنے حق بات کو جہاد کا درجہ دینے والی حدیث کے بارے کیا کہوگے اگر حکمران ایسے چیف جسٹس کو سپورٹ کرے کہ جو قادیانیوں کے حق میں فیصلہ دے تو کیا لوگ صبر و شکر کا کمبل اوڑھ کر خواب خرگوش کے مزے لیں اور کوئ جدوجہد نہ کریں ، کہاں لگا رہے ہو امت کو ، کہیں پلانٹڈ تو نہیں ہیں
جیسے عوام ویسے حکمران۔۔۔۔ یہ تو اسلام بھی کہتا ہے۔۔۔۔۔۔ مگر یہ بات کیسے مان لیں کہ ہر حکمران کو اللہ کا فیصلہ سمجھ کر قبول کر لیا جائے۔۔۔۔ اور نعمتوں کے نا شکرے تو ہماری قوم ہے مگر کیا جو ملاوٹ، دھوکہ دہی اور غلط ہو رہا ہے اس پر بھی نہ بولیں...؟؟؟
Aik arsay sa AP ki ashi batay sun rahay ha,kush nahi ho ga,,,,her taraf sa beiman log Pakistan ko loot rahay ha,,,her cheez malavat wali mil rahi ha,,,,suraf aik hi Hal ha Toba,aur vapas Allah ka rasty per a jana😊
اسلام علیکم میں عرض کر تا ہوں جو حدیث کو حوالہ بنایا گیا ھے کالا حبشی حکمران بنایا دیا جائے تو اس کو حکمران مانو۔ ا۔ اطاعت خلیفہ کی ھے حکمران کی نہیں۔ اور خلیفہ بھی خلیفہ والے وسوس رکھتا ھو۔ اللہ کا واسطہ۔ اسطرح کے درس سے ھمیں مسلمانوں کو اسطرح کی Definitions سے اور اسلام کے روح کو قتل نہ کریں۔ جھوٹے اور غیر دین یعنی غیر مسلم کو بھی حکمران مانے۔ اگر آپ کی دلیل کو مان تو پاکستان بنانے کی کیا ضرورت تھی۔ ملکہ برطانیہ حکمران ہی تھی۔ حکمران بننے کیلئے ہر وقت سارے انسان لگے۔ ہوئے ھیں ۔ چاہے اللہ و رسول کی اطاعت نہیں بھی کرتا۔
🕋تحریک اشاعت 🏴 بابے تیرے پاس کیا غیب کا علم ہیں کون برسائے گا ابلیس؟ ابلیس نے اپ کو خبر دیدی ہیں؟ اس کی جگہ اگر اللہ موت کا رزق بھیج دے جو ہمارے بنائے ہوئے بم ہیں؟ تو اپنے بارے میں ایک منٹ بعد تو چھوڑو ایک سیکنڈ بعد کا علم نہیں رکھتے کہ اگلے گھڑی تیرے ساتھ کیا ہونے والا ہیں. لا فاعل فی الحقیقت ولا موثر الا اللہ عالم الغيب و الشہادہ ھوا الرحمن الرحيم
جب عذاب نازل ہوتا ہے تو تباہی آتی ہے سیلاب ، زلزلے ، جنگ کچھ بھی ہو سکتا ہے اس کے بعد اللّٰہ تعالیٰ برے دن نہ دکھائے آ مین جہاز سے کھانے پینے کی اشیاء پھینکنے کی وڈیو تو ہم سب نے ہی دیکھی ہیں اللّٰہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آ مین ثمہ آمین
Munafiq. Calling other people ungrateful while sitting on wealth, carefully selected garments with the tongue of a snake. How is it bad to raise one's voice against injustice? Should Imam Hussain also have stayed quiet by that logic? You are a human with a ghulam mindset, and this exactly is the reason why corrupt people get away with things. Kuch na bolo, pakwaas band rakhon. What a despicable, passive way of thinking.
Sir itni lambiiii lambiiiii chorny ka kia faida dec anay wala he dec ky bad ye anchor ni pochy ga apse is me itna dam he ni iska kam he intervw lana he apna chanel chlana he bs views lana ap apna no do me aa kr bat kronga pakistan 77sal me thek ni hua jhooot pe bmsya gya he kia ye real me islami jamhori mulk he apny iman se btao ,kch bi ni hoga dec me asa jesa ap keh rhy ho log jbi to ap jeson ki bat sunty ni he ,maqol reality wali bat kren
Excuse me. Irfan Sir you know??? A large number of families have no proper food milk for there kids o clothes and money for education. I saw every day 🤔🥱😭
بابا جی محترم ھیں لیکن مہنگای اور بلوں نے غریبوں کو مار دیا ھے۔بابا جی کی اپنی دولت کتنی ھے ۔۔سکون کی زندگی ھے کم از کم حکمرانوں کو شرم تو دلائیں کہ وہ یہ ظلم نہ کریں اور پھر عوام کو بولیں کہ شکوہ نہ کریں ۔یہاں عوام کی کمر ٹوٹ چکی ھے قرض لے لے کر
Baba jee Ka skoon. Bata Raha ha Inhay Kami Nahi mashaa Allah achi baat ha lakin such bolo Pak mei ghareeb WO Nahi Jo aap Dekh rahay ho WO h Jo apni safaid poshi Bacha Raha ha or mar Raha ha Roz ba roz khial Kru
محترم آپ کے نظریہ کے مطابق ہم پر انگریزوں کی حکمرانی ٹھیک تھی کیونکہ انہیں بھی تو حکمرانی میرے رب نے ہی دی تھی۔
Kamal ki bat ki h apne
Bhai phir yahoodion ko rizq ALLAH de raha hey kia kahain gay
ALLAH ka qanoon nafiz karna hoga hakoomat ALLAH ki aur hukmrani musilman ki honi chahiye
Level Kar dia 😂
اس ڈرامے کے مطابق یزید ٹھیک تھا اسے اللہ نے حکمران بنایا تھا.
ﷺ صلى الله عليه وسلم ﷺ صلى الله عليه وسلم ﷺ صلى الله عليه وسلم ﷺ صلى الله عليه وسلم ﷺ صلى الله عليه وسلم ﷺ صلى الله عليه وسلم ﷺ اللہم صل علی محمد ﷺ ❤
جہاز سے غذائی اور دیگر امداد آفت ہو تو پھینکی جاتی ہے فل حال تو کوکنگ آئل اور گھی فی لٹر ،کلو،سو روپے سے زیادہ مہنگا ہوا ہے
باباجی رسول اللہ نے فرمایا کالا حبشی حکمران ھو سکتا ھے اگر اس کا تقویٰ اعلیٰ ھو اسکی عطاعت کرنا یہ نہیں فرمایا تھا کہ کرپٹ اور جعلی حکمران کی اطاعت کرنا ۔بلکہ ناانصافی اور ظلم کے خلاف اٹھنے کا حکم دیا گیا تھا ۔اپ اس فرق کو چھپا نہیں سکتے 😢
is babe k mutabiq yazeed b thek hoga.
Baba Irfan ul Haq Sb, Lugta Haey keh Aap ko Din mein bhi Khawb Nazur aatay hein.
ان بابوں کی وجہ سے ہی ہمارا ملک اج اس برے مقام پر کھڑا ہے یہ سب رونگ نمبر ہے
آپ نے درست کہا ہے ان حرام خوروں کو نہلا کر سٹوڈیو بٹھا دیتے ہے کبھی پسماندہ علاقوں میں انہوں نے رات گزاری ہو تو پتہ چلے کتنی غربت ہے
آمین
میرے وطن اور اس کے عوام پر بھی اللہ کا خاص فضل اور کرم ھو جائے
اللہ پاک عرفان الحق صاحب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 😊
اللّٰہ پاک حق کا ساتھ دینے والے لوگوں/ عوام کے ذریعے بھی ظالم اور جابر حکمرانوں کی حکمرانی کو ختم کرتا ہے ۔ جب خلق خدا کسی ظالم جابر اور مسلط شدہ حکمران سے تنگ ہو تو پھر ایسا بھی ہوتا ہے ۔
اللہ أپ کی زبان مبارک کرے. . أمین
😂😂😂😂😂
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آپ کو تو سکول کی فرنچائز سے تو مال مِل جاتا لوگ ان دنوں بہت پریشان ہیں
اگر یزید کو اللہ پاک نے حکمران بنایا تھا تو کربلا میں شہادت حسین کو کیا کہو گے ، ظالم حکمران کے سامنے حق بات کو جہاد کا درجہ دینے والی حدیث کے بارے کیا کہوگے
آپ نے درست فرمایا ۔ظالم کی اطاعت کا حکم نہیں دیا گیا تھا
😂یہ پیشین گوئی احادیث مبارکہ کی روشنی میں بتا رہے ھیں ماشاءاللہ
جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق بلند کرنا بہت بڑا جہاد ہے ۔
ہمین ہر حال میں حق کا ساتھ دینا چاہیے مسز امان
عوام میں شعور بیدار ہو گیا ہے ۔اب لوگ افیون نہیں کھاتے۔
Mger is progress sa pehly imaan ka test ho ga or dijaal jis ki ankh nhi hu gi wo zahri shkel ma aiy ga. Allah hum sub ko upny imaan ki fiqer abhi sa day or amal bhi or khatima bill khair kry😢
JazakAllah❤❤
❤❤❤❤❤
Khuda kry Esa he ho boht halat khrab hn
Allah Ap ki zaban mubarek kary
Bar e Illah aapku Deen Wa Dunya ke tumam naimaitain atta farmaye Aameen sum Aameen
Kitni baar is clip ko thumbnail badal badal k dalo gy......! Koi had hoti he......
بلکل ٹھیک
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ جو غیب بتائے وہ ہم میں سے نہیں . اس حدیث کے فرمان کے مطابق جتنے رونگ نمبرز ہیں انہیں ریجیکٹ کر کے ثواب حاصل کریں
means, Nawaz, Zardari aur Shabaz thek hein. Humein inko follow karna chahey.
ye drama yhi keh rha hai ,
شکوہ نہ کرو، حالات کا، نہ ملک و قوم کی بربادی کا نہ ظالم حکمرانوں کی لوٹ مار کا، حکمران اللہ بناتا ہے
بابا عرفان الحق سرکاری ملا دانشور
حضرت یزید رح ع، صحابی سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے منتخب کیۓ ہوئے حاکم تھے
yazeed kuta ko hazrt ks lia kaha??
@AbdurRehman-if4pf میں نہیں کہتا اہلسنت والجماعت وہابی سعودی اہلحدیث دیو بند کہتے ہیں
بابا عرفان الحق کہتا ہے کہ اسے اللہ نے حکمران بنایا
جو یزید ملعون کو ٹھیک سمجھتا ہے یقینا" اسکا انجام یزید خبیث کے ساتھ ہوگا۔ ہم تو امام حسین کا دشمن اسلام کا دشمن اور اسلام کا دشمن منافق تو ہو سکتا ہے لیکن مسلمان نہیں ہوسکتا۔
Ameen summaAmeen ❤🙏🇵🇰
گزشتہ دنوں ایک خاتون ٹی وی پر بتا رہی تھی نومبر میں پاکستان میں خوش حالی آۓ گی
طفل تسلیاں
جزاك اللهُ🎉
اس جیسے صاحب علم بابوں نے امت مسلمہ کا بیڑہ غرق کیا ہے
جان بڑی قیمتی ھے۔موت تو برحق ھے بھائی۔گھبراو نہیں۔احادیث مبارکہ کہ حساب سے جو بھی اھل علم بیان کرے تو اس پر ایمان لانا ہی ھمارا اصل دین ھے جو اس سے ھٹ کر بتاۓ،وہ زندیق ھے۔لیکن شرط صرف وہی کہ احادیث کی روشنی میں بات ھو ۔نہ کے اپنی طرف سے بیان کرے
Just curious to know if Islam guides us about the traits of the person we choose as our HAKAM😅. 6:23 I guess you need to read this hadith in its real context and differentiat between physical traits (for which some humans are looked down upon) and character traits which are important and define a human.
Ap sahi kh rhy hn hmara lalach brh gya hy.phly aik kmany wala hota tha aur das khany waly hoty thy ab sary hi kma rhy hn lekin poora ni prta
جتنے بھی ایسے مزہبی سکالر ٹی وی پر آتے ہیں سب اپنی اپنی دکانداری چلا رہے ہیں، ایسے ہو جائے گا ویسا ہو جائے گا یہ کہیں گے تو ان کی دکانداری چلے گی...
محترم 72 فرقوں والی حدیث پر آپ کو یقین کیوں نہی ۔۔جس طرح آپ حکمران اللہ کی طرف سے آتے ھیں والی بات پر یقین کرتے ھیں فرقے ختم نہی۔ ھوں گے
ایسے ایسے لوگ اہل علم کہلانے کا شوق رکھتے ہیں۔جن کے پاس صرف کہانیاں ہیں۔احادیث کی غلط پروجیکشن کرتے ہیں۔ تاکہ قوم ظلم کو تقدیر سمجھ کر سوتی رہے اور ظالم اقتدار پر سکون سے قبضہ جمائے رکھے۔ جب نبی نے فرمایا میرے جانے کے 30 سال بعد بنو امیہ کے بندر میرے ممبر پر بیٹھ جائیں گے تو امام حسین علیہ السلام نے خروج کیوں کیا اور پورے خاندان کی قربانی کیوں دی ۔خاموشی اختیار کیوں نہ کی۔
Baba maryam nawaz key chahnay walo main say ha..
اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ اس ٹائم پاکستان میں جو حالات چل رہے ہیں اس کے خلاف عوام نہ اٹھے امام حسین نے کہا ہے کہ ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گے ظلم اتنا ہی بڑھتا جائے گا تو مطلب ظلم کے خلاف عوام نہ اٹھے مجھے تو اپ کی باتوں سے میں متاثر ہی نہیں ہوں
Very Very nice ❤
Pahly IMAM AL MAHDI phir dajjal phir isa As phit yajoj majuj aye gy
جتنا پپاکستانیوں کو بے وقوف بنا سکتے ھو بناٶ ۔ یہ تو ثواب کا کام ھے ۔
Jahaz se rizq ya is se milta julta man o dalwa tha jo nafrman qom par nazal hua or uska nzool beqadri ki wjha se band ho gya 2sra jab selab aya ho tab brsaya jata he 2no haltein hi khtrnaak hn ALLAH PANE HIFZ O AMAN MN RAKHE HAM SABKO
Ameen 💕
Jis ko video samaj nai ay wo end tak dekhay Baba ji army k college may be lecture daytay ha😅
Love you baba g
very funny drama free comedy king man 😂😂😂
Afsos hud afsos !
Mazeed taxes kee ummeed kamil hai
😍🤩📿🤲✌
Firq aur dheen ik hi hai wo dheen jo makah madina mai hai... Kyo ky waha kabi shirk dakhil nai hu ga ... Aur wohi islam hai jo Allah ky garh hamysha rahy ga baki pori duniya firka bnay gi
Baba g ki Baaton sy lugta hai Dajjaal Pakistan mein Munafaqeen k dar sy Kaheein chupa hova hai zulm tuo bhrpoor ho rha hai aur December mein dosra hath shaid anaj bantna shuroo kar dy
Pakistan zindaabad
Pehlay Oriya maqbool nay pagal banya ab baba irfan
Baba ji nai toh short cut he kardiya sabka
Love you babag
Baba g asman SE rizaq abhy to nazar nahen aata yeh zaroor he mojoda halat me sirf awam KO bomb mar kr tabah Karna baqy he
بابے کے سامنے والے کے چہرے کے ایکسپریشنس دیکھو. جیسے بابے کو کہ رہا ہو اجا چلیں 😂
یزید ظالم حکمرانوں کا منصوبہ
انسانوں کو ذہنی طور پر اتنا کچل دو جکڑ دو گمراہ کردو الجھا دو، کہ وہ حق کے لیۓ آواز اٹھانا *گناہ* سمجھیں، غلامی کو *مصلحت* سمجھیں، جہالت غربت پریشانی بیماری تکلیف محرومیوں کو *قسمت* سمجھیں، ظلم کو *آزمائش سمجھ کر صبر* کر لیں، قتل کو موت کا معین دن سمجھ کر *خاموش* رہیں۔
بابا کے بی حسی پہ ا۔فسوس
😂
Matlab kia khuda na khasta koi Aafat aney wali ha jo food jahaz sey phenka jaega?
اگر یزید کو اللہ پاک نے حکمران بنایا تھا تو کربلا میں شہادت حسین کو کیا کہو گے ، ظالم حکمران کے سامنے حق بات کو جہاد کا درجہ دینے والی حدیث کے بارے کیا کہوگے
اگر حکمران ایسے چیف جسٹس کو سپورٹ کرے کہ جو قادیانیوں کے حق میں فیصلہ دے تو کیا لوگ صبر و شکر کا کمبل اوڑھ کر خواب خرگوش کے مزے لیں اور کوئ جدوجہد نہ کریں ، کہاں لگا رہے ہو امت کو ، کہیں پلانٹڈ تو نہیں ہیں
پاکستان دور فتن سے گزر رہا ہے😊
Yrr uss jahaz sei kahein mere ghr 1 din chakkr lgaa k paise pheinkh dei .
دسمبر کون سا 2024 205 یا 2099
😂
بابا جی غزہ نہ چلی اے؟
Paid promotion ?
عمران خان سے پہلے میری حالت بھی اس بابا کی طرح تھی پھر خان نے میری آنکھیں کھول دی اور بتایا یہ ملک تو امریکہ ہی چلاتاہے۔
Baba G, puri Hadees bayan karein,
wo Habshi ghulam Allah aur Rasul saw' ki taraf bulata ho--- Aap ye batana bhool gaey.
Baba is Qoumka koi paigham aisa Dena bund Karain Jis SE ye Awam Kam kerna mazeed chourdain her Surat Kam kerna Lazim Qatar Dain Thanx
جیسے عوام ویسے حکمران۔۔۔۔ یہ تو اسلام بھی کہتا ہے۔۔۔۔۔۔
مگر یہ بات کیسے مان لیں کہ ہر حکمران کو اللہ کا فیصلہ سمجھ کر قبول کر لیا جائے۔۔۔۔
اور نعمتوں کے نا شکرے تو ہماری قوم ہے مگر کیا جو ملاوٹ، دھوکہ دہی اور غلط ہو رہا ہے اس پر بھی نہ بولیں...؟؟؟
آر میگا ڈون نہیں آر ماگیڈن
ظالم اور ظلم کی چمچہ گیری
Allah raham kry kia ap mulk ko gaza bnarhy hain wahan pe bhi becharay asy hi rizq lay rhy hain
Allah hi is qoum ko sudharay Dil ushi Kay hathoon main Hain baqi hamaray amaaal to badtareen Hain
Aik arsay sa AP ki ashi batay sun rahay ha,kush nahi ho ga,,,,her taraf sa beiman log Pakistan ko loot rahay ha,,,her cheez malavat wali mil rahi ha,,,,suraf aik hi Hal ha Toba,aur vapas Allah ka rasty per a jana😊
BABA NOOTE NAHI ASMAN SAI PATTHER BARSAI JAINGAI
Habshi ki hukamrani ya hakomat ki shraaty kuch nae ???
فضول پیشگوئی کر کے دین سے لوگوں کے مزید متنفر نہ کریں۔ آپ بزرگ ہیں اس نہ کریں
علم نا ہو تو بات نہیں کرتے۔۔ یہ کوئی عام انسان نہیں جو بات کر رہا ہے ۔۔ اہل علم ہے اور بڑی ریسرچ ہے انکی۔۔ ٹائم ملے تو ان کے بارے تحقیق کیجئیے
درست
Aamin.naveed
اسلام علیکم
میں عرض کر تا ہوں
جو حدیث کو حوالہ بنایا گیا ھے
کالا حبشی حکمران بنایا دیا جائے تو اس کو حکمران مانو۔
ا۔ اطاعت خلیفہ کی ھے حکمران کی نہیں۔
اور خلیفہ بھی خلیفہ والے وسوس رکھتا ھو۔
اللہ کا واسطہ۔ اسطرح کے درس سے ھمیں مسلمانوں کو اسطرح کی Definitions سے اور
اسلام کے روح کو قتل نہ کریں۔ جھوٹے اور غیر دین یعنی غیر مسلم کو بھی حکمران مانے۔
اگر آپ کی دلیل کو مان تو پاکستان بنانے کی کیا ضرورت تھی۔ ملکہ برطانیہ حکمران ہی تھی۔
حکمران بننے کیلئے ہر وقت سارے انسان لگے۔ ہوئے ھیں ۔ چاہے اللہ و رسول کی اطاعت نہیں بھی کرتا۔
اور وہ دسمبر کبھی نہیں آئے گا،
Ye babe roze roze apney statement badal letey hain. 😂😂😂
Astaghfirullah. Kia Yazid laanti theek tha aap k mutabiq?
فرقہ والی بات تو خود بھی آپ نے کردی ھے دجال اور عیسا کے ذکر کے بعد امام مھدی کا ذکر نہیں کیا
🕋تحریک اشاعت 🏴
بابے تیرے پاس کیا غیب کا علم ہیں کون برسائے گا ابلیس؟ ابلیس نے اپ کو خبر دیدی ہیں؟
اس کی جگہ اگر اللہ موت کا رزق بھیج دے جو ہمارے بنائے ہوئے بم ہیں؟
تو اپنے بارے میں ایک منٹ بعد تو چھوڑو ایک سیکنڈ بعد کا علم نہیں رکھتے کہ اگلے گھڑی تیرے ساتھ کیا ہونے والا ہیں.
لا فاعل فی الحقیقت ولا موثر الا اللہ
عالم الغيب و الشہادہ ھوا الرحمن الرحيم
Baba ji tarteeb ghalat ho Gaya. Imam Mahdi ke baad ghazwa hind ka Kia Matlab.
Barbari molana lagta ha jinab.
Irfan saheb aapki terteeb Sahi nhi ha aap nay waqiyat ki terteeb aagay peechay kerdi ha.
جب عذاب نازل ہوتا ہے تو تباہی آتی ہے
سیلاب ، زلزلے ، جنگ کچھ بھی ہو سکتا ہے اس کے بعد اللّٰہ تعالیٰ برے دن نہ دکھائے آ مین
جہاز سے کھانے پینے کی اشیاء پھینکنے کی وڈیو تو ہم سب نے ہی دیکھی ہیں
اللّٰہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آ مین ثمہ آمین
Bass iss taraha ki batain hi rah gaee hain..jiss ney bhi load ki hay ..wo sirf UA-cam ki income k lieyeyy hay ..kud uss ko bhi yaqeen nahi
Chal oye baba
Es babay ko serious na he len tu behtar hai
Munafiq. Calling other people ungrateful while sitting on wealth, carefully selected garments with the tongue of a snake. How is it bad to raise one's voice against injustice? Should Imam Hussain also have stayed quiet by that logic? You are a human with a ghulam mindset, and this exactly is the reason why corrupt people get away with things. Kuch na bolo, pakwaas band rakhon. What a despicable, passive way of thinking.
Nakata habshi ki BAAT tab Mani he ja wo Quran uske nabi ki tatraf lekar jaye baba ji Sach Pura batao ada Sach joht HOTA he
Sir itni lambiiii lambiiiii chorny ka kia faida dec anay wala he dec ky bad ye anchor ni pochy ga apse is me itna dam he ni iska kam he intervw lana he apna chanel chlana he bs views lana ap apna no do me aa kr bat kronga pakistan 77sal me thek ni hua jhooot pe bmsya gya he kia ye real me islami jamhori mulk he apny iman se btao ,kch bi ni hoga dec me asa jesa ap keh rhy ho log jbi to ap jeson ki bat sunty ni he ,maqol reality wali bat kren
Joker aur bhand TV par bitha diye hein.
do not know what to say
Excuse me. Irfan Sir you know??? A large number of families have no proper food milk for there kids o clothes and money for education. I saw every day 🤔🥱😭
Bus kr do
Inko jagao konsi duniya ma hai ya chacha.