Akram Rehan Poetry | اکرم ریحان شاعری | Najam Fellows Mushaira | Latest Urdu Poetry | اردو شاعری

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 3 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 27

  • @akramrehan4924
    @akramrehan4924 2 роки тому +3

    محبت زندہ باد

  • @SalmanAli-ge4rr
    @SalmanAli-ge4rr Рік тому +2

    بہت خوب صورت پرسنیلٹی ❣️

  • @ahmedalikaif
    @ahmedalikaif 2 роки тому +2

    Baba Akram Rehan zinda baad

  • @SalmanAli-ge4rr
    @SalmanAli-ge4rr Рік тому +1

    زمانہ پیار نوں تے پیار مَنے،🤝

  • @SalmanAli-ge4rr
    @SalmanAli-ge4rr Рік тому +1

    گل سن بھائیاں ۔۔۔(بھائیاں) کا جواب نہیں ❣️

  • @SalmanAli-ge4rr
    @SalmanAli-ge4rr Рік тому +1

    اوئے ہوئے 😳 بہت خوب صورت اور بہت معیاری شاعری یار کہا کہنے ❣️

  • @adnancollection6686
    @adnancollection6686 2 роки тому +1

    جیو مرشد محفل لٹ لئی جے

  • @ganajam
    @ganajam 2 роки тому +1

    بابا اکرم ریحان ۔ جیو جیو❤

  • @ahsenraza5796
    @ahsenraza5796 6 місяців тому

    واہ ساٸیں واہ

  • @brilliancetv4you
    @brilliancetv4you 2 роки тому +1

    Wa wa

  • @ahmedalikaif
    @ahmedalikaif 2 роки тому +1

    Wah wah

  • @AsadAli-dn6su
    @AsadAli-dn6su 2 роки тому +1

    wah g wah ♥️♥️♥️♥️♥️

  • @BazmEGhazal
    @BazmEGhazal 2 роки тому +2

    جیو بابا جی

    • @aminsindhu6138
      @aminsindhu6138 2 роки тому +1

      شعر و ادب کی دنیا میں بہت ساری ایسی شخصیات کا نام امر ہے جو معاشرتی رویوں کو بدلنے میں معاون ثابت ہوئے اور سماج جن اخلاقی خوبیوں اور کمزوریوں کی وجہ سے عروج و زوال کا شکار ہوتا ہے ان پر بات کرتے ہیں ان کا کلام انسانی خوشی اور دکھ کو بیان کرتے ہوئے انسانی نفسیات کی کئی جہتوں کو سامنے رکھتا ہے نثری اور شعری ادب میں میں بہت ساری ایسی قدآور شخصیات موجود ہیں جنہوں نے اپنی نثر یا شاعری کے ذریعے معاشرے کے رویوں کو بدلا اور ایک انقلابی تبدیلی کا باعث بنے جدید دور میں نثر میں واصف علی واصف بابا اشفاق احمد خاں اور شاعری میں اقبال اور فیض احمد فیض کے نام لیے جا سکتے ہیں پنجابی میں بھی بہت سارے ایسے پنجابی نثر لکھنے والے اور پنجابی شاعری کے ذریعے اے معاشرے کو جدید علم اور فلسفہ کی طرف لے جانے والے قدآور نام موجود ہیں یوں آگے چل کر کر سماج کے لیے فلاح کا سبب بھی بنے ان میں دو بڑے نام حضرت بابا بھلے شاہ صاحب اور پیر سید وارث شاہ صاحب کے ہیں جنہوں نے اپنی شاعری پنجابی کے ذریعے شعر و ادب کو نئی جہت عطا کی لیکن بدقسمتی سے ہم نے سید پیر وارث شاہ صاحب پ تو بہت کام کیا لیکن پنجابی میں جدید فلسفے کے بانی حضرت بابا بلھے شاہ صاحب کو بھول گئے اور بابا جی کے کلام کو صرف دھمال ڈالنے کے لیے مخصوص کر دیا اگر بابا جی کے کلام کوانسانی نفسیات کی بنیاد پر پرکھا جائے تو جس طرح طرح اسد اللہ غالب نے اپنی شاعری میں انسانی ذات اور اس کے متعلقہ مسائل کو بیان کیا ہے بالکل اس سے آگے جاکر باباجی نے انسانی ذات کے حوالے سے بحث کی ہے پنجابی شعر و نثر میں لکھنے والوں کی فہرست تو بہت لمبی ہے اور پنجابی زبان ایک خوبصورت اور کلرز زبان ہے کیونکہ پنجاب کا کلچر ست رنگا ہے پنجابی کے موجودہ لکھاریوں نے جہاں اس زبان کی ترویج کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رکھا ہے وہاں پر اس کی خوبصورتی کو نمایاں کرنے کے لئے بھی پنجاب کی روایتی خوبصورتی کو ذریعہ بنائے ہوئے ہیں اور اس کوشش میں پوری دنیا میں بسنے والے پنجابی اپنا کردار ادا کر رہے ہیں برصغیر کی اس خوبصورت زبان کو اپنا مقام دلانے کے لئے قصور کے مردم خیز شہر کنگن پور میں بھی بھی پنجابی زبان کے کے شعرا اکرام بھی اپنا حصہ ڈال رہے ہیں اور ان میں نمایاں ترین پنجابی شاعر اکرم ریحان صاحب ہیں جنہیں میں ذاتی طور پر بھی بہت پسند کرتا ہوں خوبصورت شخصیت خوبصورت شاعر پنجابی میں ایک ایسی آواز جو لیہندے اور چڑھد ےپنجاب میں اپنی شاعری کا لوہا منوا رہی ہے یہ بات میں اس وقت قبل از وقت کہہ رہا ہوں لیکن آنے والا وقت یہ ثابت کرے گا اکرم ریحان پنجابی کا نمائندہ شاعر ثابت ہوگا کیونکہ اکرم ریحان کی اب تک کی شاعری انسانی رویوں معاشرے میں پائی جانے والی مشکلات اور مادیت پرستی کے خلاف محبت کی آواز ہے ( جاری ہے )

    • @akramrehan4924
      @akramrehan4924 2 роки тому

      @@aminsindhu6138 🙏🏻🙏🏻

  • @BaldevSingh-os8tn
    @BaldevSingh-os8tn Рік тому

    Khoobsurat kalam. Bakamaal.

  • @noorhassandogar6784
    @noorhassandogar6784 8 місяців тому

    جیوندے رہوو

  • @jasvirkooner9697
    @jasvirkooner9697 2 роки тому +1

    jio ji wah ❤❤❤❤❤

  • @jasvirkooner9697
    @jasvirkooner9697 2 роки тому +1

    great ji 🙏❤

  • @RupDaburji
    @RupDaburji Рік тому

    Khoobsurat shairi

  • @jasvirkooner9697
    @jasvirkooner9697 2 роки тому +1

    ah ha

  • @NajamFellows
    @NajamFellows  2 роки тому +2

    نجم فیلوز یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیں

  • @homewouldNews30
    @homewouldNews30 6 місяців тому

    ak shakl ak rast kon kdra kon kdra mla bata gey tu hra gay hm❤kaml kon man bata ak hwa hi jo nazr ni ate

  • @kamranhussain2223
    @kamranhussain2223 Рік тому

    👌💯🌹❤👌👌👌👌👌👌👌👌

  • @naqshbanditv2187
    @naqshbanditv2187 Рік тому

    میں جگ تے پیار دی تبلیغ کیتی
    کروڑاں لوگ سی دو چار منے
    چلو نفرت تے جو وی راۓ رکھے
    زمانہ پیار نوں تے پیار منے
    میں اکو شرط تے کھیڈاں گا بازی
    کہ جیہڑا ہار جاوے ہار منے

  • @shahidlinkers429
    @shahidlinkers429 Рік тому

    کروڑاں دی بجائے لکھاں کر لو ٹھیک رھے گا

  • @kamranhussain2223
    @kamranhussain2223 Рік тому

    👌💯🌹❤👌👌👌👌👌👌👌👌