شاعر معاشرے کا ٹھکرایا ہوا عنصر ہوتا ہے، بہت حساس اور بہت ہی نفیس۔ ماشاء اللہ بہت ہی خوب صورت انداز بیاں۔ اس قدر قحط محبت ہے کہ دنیا والے، ایک مٹھی بھی اگر دیں تو گزارہ کر لوں۔۔۔۔۔ دل بھر آیا ۔۔۔۔
تیری آنکھوں کی تمنا سے کنارہ کر لوں غیر ممکن ہے کہ مٹی کو ستارہ کر لوں اس قدر قحطِ محبت ہے کہ دنیا والے ایک مُٹھی بھی اگر دیں تو گزارہ کر لوں تم کسی چاند کے پرتو کو نظر سے روکو میں کسی پھول کی پتی کو اشارہ کر لوں جلتی بجھتی ہوئی آنکھوں سے دریچہ دیکھوں آخری بار محبت کا نظارہ کر لوں ریختہ کیسی محبت کا سبب ہے اکرام لکھنوی یار کی گلی بھی گنوارہ کر لوں
یہ شاخوں میں تہہ یہ سبز رُتوں کی جہ ایک زمیں زادہ جیسے پربت ہے مجھ ایسے بیکار تیرے جیسے شے اے دُکھ کی دیوار تھوڑی سی تو ڈھے لوری دیتی ہے دو ہاتھوں کی لے سِمٹی آنکھوں میں سارے بدن کی مے
کل ایک فیس بک گروپ میں انہیں شاعری کا چاہت فتح علی قرار دیا گیا تھا پر کمنٹس میں انہیں استاد شاعر قرار دے کر صاحب پوسٹ کی تصحیح کی جارہی تھی وہی پڑھ کر انہیں سرچ کیا تو سچ میں انہیں استاد شاعر بھی پایا ہے کمال شاعر ہیں
मुझे ये पेज पसंद आया क्यूँकि पहली बार बैनर पर हिन्दी और उर्दू एक साथ लिखा देखा वर्ना सबके बैनर या तो हिन्दी और अंग्रेज़ी में होते हैं या फिर उर्दू और अंग्रेज़ी में।
تیری آنکھوں کی تمنا سے کنارہ کر لوں غیر ممکن ہے کہ مٹی کو سیارہ کر لوں اس قدر کہتے محبت ہے کہ دنیا والے ایک مٹھی بھی اگر دیں تو گزارا کر لوں تم کسی چاند کے پرتوں کو نظر سے روکو میں کسی پھول کی پتی کو اشارہ کر لوں جلتی بجھتی ہوئی آنکھوں سے دریچہ دیکھوں آخری بار محبت کا نظارہ کر لوں ماورا کیسی محبت کا سبب ہے اکرام لکھنوئی یار کی گالی بھی گوارہ کر لوں تیری آنکھوں کی تمنا سے کنارہ کر لوں غیر ممکن ہے کہ مٹی کو سیارہ کر لوں
اس قدر قحط محبت ہے کہ دنیا والے
ایک مٹھی بھی اگر دیں تو گزارا کر لوں، سبحان اللہ
❤
Eh mutthi reit ager den to guzara kr lon
استاد کی سب سے بڑی خوبی شاعر اور سامعین کا تعلق ہے۔ میں نے دنیا بہر کے مشاعرہ دیکھیں ہیں مگر ایسا تعلق کہیں بھی دیکھنے کو نہیں ملا۔ ❤
اپنی نوعیت و طرز کا منفرد سخن ور ' لاجواب شاہکار و فنکار
kammmal hai bhai kya shayari kya sur kya ajzi wah maza hi agaya
مردہ دلوں کو نئی زندگی دینے والا شاعر۔
بہت خوب
Lucknowi yar ki Gaali bhi gawara Kr lu❤ this is beauty of Pakistan
کمال است❤❤❤ ایک سے ایک عمدہ شعر
بہت منفرد انداز ہے اکرام عارفی صاحب کا اللّہ پاک ذوق سلامت رکھے آمین
Lucknowi yaar ki gaali bhi gawara kar Lu...✨
Love From Lucknow 🇮🇳🇮🇳
واہ واہ، غزل کو نئی زندگی عطا کرنے والا ملنگ❤❤❤
jitne achhe Shayar Sahab utney hi achhey Sun'ne Waaley khoobsurat Log ❤
वहां जितने बैठे हैं सब अपने आप में उस्ताद शायर हैं
سامعین غالباً سب شعراء ہی ہیں۔۔ مخصوص نشست ہے
Ustad ji ka daad sametne kay andaz k Kya kehne. Waah kamal
उस्ताद जी नमन हैं ❤🙇🙏। शेर , शब्द और सुर ❤ मां शारदे ने बड़ी तबीयत से तराशा है आपको ❤
Dil Bagh Bagh kr dia, SubhanAllah
یار کمال کر دیا
شاعر معاشرے کا ٹھکرایا ہوا عنصر ہوتا ہے، بہت حساس اور بہت ہی نفیس۔ ماشاء اللہ بہت ہی خوب صورت انداز بیاں۔ اس قدر قحط محبت ہے کہ دنیا والے، ایک مٹھی بھی اگر دیں تو گزارہ کر لوں۔۔۔۔۔ دل بھر آیا ۔۔۔۔
شہنشاہ ترنم اور ماہر غزل ہیں آپ❤ بہت جئیں
Aye dukh ki dewaar
Thodi si to dha.hh
Waaah
اس قدر قحط محبت ہے کہ دنیا والے
ایک مٹھی بھی اگر دیں تو گزارا کرلوں
سبحان اللہ یہ آپ ہے جیسا ملنگ کہہ سکتا ہے ۔ہر نئے لفظ کا منتظر رہوں گا
تم کسی چاند کے پرتو کو نظرسےروکو
میں کسی پھول کے پتی کو اشارا کرلوں❤
Outstanding poetry of Ikram Arfi sahb......unique Portry.......!
That's a real crowd Control❤
تیری آنکھوں کی تمنا سے کنارہ کر لوں
غیر ممکن ہے کہ مٹی کو ستارہ کر لوں
اس قدر قحطِ محبت ہے کہ دنیا والے
ایک مُٹھی بھی اگر دیں تو گزارہ کر لوں
تم کسی چاند کے پرتو کو نظر سے روکو
میں کسی پھول کی پتی کو اشارہ کر لوں
جلتی بجھتی ہوئی آنکھوں سے دریچہ دیکھوں
آخری بار محبت کا نظارہ کر لوں
ریختہ کیسی محبت کا سبب ہے اکرام
لکھنوی یار کی گلی بھی گنوارہ کر لوں
Wah Wah iKRAM SAB Kya KHOOB Gazal Khete Ho UMDA Lajawaaaab
یہ شاخوں میں طے والی غزل کوئی نہیں کہہ سکتا نا کہہ پایا ھے.❤️
क्या गाया है ताऊ.... ज़बरदस्त ताऊ, जबरदस्त...💐💐💐
तन्ने तो दिल जीत लिया ताऊ.. बता जाट का दिमाग हिला दिया..
बिना दांतों के आवाज़.. मजा आ गया...
Kha se ho
@@jit-fp4ucye hamare haryana ki meethi zubaan he.🎉
اس قدر قحطِ محبت ہے کہ دنیا والے....
کمااااااااال!
باذوق سامعین کو سلام۔۔۔۔💞🥀🥀🥀🥀
काश मैं भी सामने बैठकर सुन पाता... love u Ikram sahab❤❤
Bahut tamanna h mujhe bhi sunne ki luvv from India ❤️🇮🇳
diwana aadmi hai sarasar malang hai... bohat sachcha sher hai ye ikram bhai
sunne walay bhi kammal k bazoq log hain wah wah wah kya kehnay jnb
I have become a profound fan of Ikram Arfi sahib.😊
Behad khubsurat ashaar,... behad khubsurat andaaz ❤
ay dukh ki deewar .... waaaah
Aakhri baar Muhabbt ka Nazara kr loon. Wah kia baaat hai
سبحان اللہ سبحان اللہ استاد شاعر ❤
ترنم پہ بہت اچھی گرفت ہے عارفی صاحب
Wah ustad wah😮
This is a old school mushaiya.. after very time
کیا بات ہے ۔۔۔ایک مٹھی بھی تو گزارا کر لوں ۔۔محبت کی تنگی جسے وہ سمجھیں
What a unique style
Jaisa sher waisi adaygi kiya baat hay janab ki.❤❤❤
Kamal andaz e bayan. Subhanallah Subhanallah
क्या बेहतरीन शायरी और अंदाज़ ए बयाँ है❤
एक बात और पसंद आई मुझे कि हर्फ़ ज़ार मशायरा देवनागरी लिपि में भी लिखा है❤
हाँ जी बिना हिंदी के उर्दू का तसवुर हि नहीं कर सकते है
Wah bohat aaaaaalaaaaa❤
شیرنئ نسیمِ ہے سوزو ساز میر۔۔۔۔۔آہا۔۔۔۔💞🥀🥀🥀
❤❤❤ koi ilfaz ni bss jazbat hn..❤❤❤
Kya hi umda....kya hi khubsoorat...❤❤
بہت اعلی
بہت عمدہ غزلیں
Rekhta kesi muhabat ka sabab hey iqram.
Lakhnavi yaar ki gali bhi gawara karlon.
Sir kiaaa baat hey.. kamal heyyy arfi sahb.
एक एक शब्द दिल को छू जाता हे. ❤❤❤❤
Love from India ❤
Lajawaab lajawaab lajwaab ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Hats Off to you Mr.Ikram Arfi sahb.......love u sir love u..love u & love u sir....!
Bohat E Umda 👌Wah...
MA SHA ALLAH ❤
جان جہاں کے تیز طبیعت ہے کیا کریں
جان جہاں کو دل میں اترنے کا ڈھنگ ہے
یہ شاخوں میں تہہ
یہ سبز رُتوں کی جہ
ایک زمیں زادہ
جیسے پربت ہے
مجھ ایسے بیکار
تیرے جیسے شے
اے دُکھ کی دیوار
تھوڑی سی تو ڈھے
لوری دیتی ہے
دو ہاتھوں کی لے
سِمٹی آنکھوں میں
سارے بدن کی مے
Dard e sukhan h bhaisahab phli baar sunaa aur sunte hi Jaa rhaaa huuu
Love this,,,,,,hmare kunbe k bujurgo ki kashish ahhh haaye 🥺😍♥️
Voice & poetry on next level❤🎉
کمال ہے بھائی جان ماشاءاللّٰه ❤❤❤
Wah g kya kehnee❤
Allah ka shukar hain humein yehe waqt nasib hua Allah sahib ko har buri Nazar se mehfuz rakhe ❣️
سمٹی آنکھوں میں
سارے بدن کی مے۔۔۔۔۔۔۔استاد اکرام عارفی۔۔۔۔لاجواب۔۔۔۔💞🥀🥀🥀
ارے واہ واہ واہ۔ غیر ممکن ہے مٹی کو ستارہ کر لوں۔۔۔۔ واہ واہ
دست بوسی قبول فرمائیں
بہت خوووب
Kiya baat hai g akheer hogai 🎉
سبحان اللہ کیا کہنے۔۔۔♥️♥️
Kamal hay MA SHA ALLAH
LAJAWAB ❤
🎉 # *Ye shkshiyt ko mehfil kehte haii* ❤
kya baat hai dil nikaal kr rakh diya
Waah, kya baat hai, 😍😍😍😍
Hayyyyyy. Ikram sahab ji .. 🙏 🙌 😳
Wahhhhhhhhhhhhhh
Mia kya kah dyaaaa
Voice👏
کل ایک فیس بک گروپ میں انہیں شاعری کا چاہت فتح علی قرار دیا گیا تھا پر کمنٹس میں انہیں استاد شاعر قرار دے کر صاحب پوسٹ کی تصحیح کی جارہی تھی وہی پڑھ کر انہیں سرچ کیا تو سچ میں انہیں استاد شاعر بھی پایا ہے کمال شاعر ہیں
Bhi main hahi comment krny lga tha is liy in ki video search ki h jazakallah
14:28
بلکل میں نے بھی ادھر انکی پوسٹ دیکھی تو اس لیے میں بھی انکو سرچ کرنے آیا لیکن کمال شاعر ہیں یہ
بیشک 💙💙💙
استاد عارفی
کیا کہنے عارفی بہائ اللہ اپ کو راضی ہو💞💞😚
मुझे ये पेज पसंद आया क्यूँकि पहली बार बैनर पर हिन्दी और उर्दू एक साथ लिखा देखा वर्ना सबके बैनर या तो हिन्दी और अंग्रेज़ी में होते हैं या फिर उर्दू और अंग्रेज़ी में।
Wah Wah, 👌👌👌❤️
منفرد انداز ❤
It’s more entertaining to watch than listening. Pure old school mushaira ❤
غزل گوئی
Kya baat hai khobsorat ❤
Outstanding. His poetry is beautiful. Merhaba, Merhaba
تیری آنکھوں کی تمنا سے کنارہ کر لوں
غیر ممکن ہے کہ مٹی کو سیارہ کر لوں
اس قدر کہتے محبت ہے کہ دنیا والے
ایک مٹھی بھی اگر دیں تو گزارا کر لوں
تم کسی چاند کے پرتوں کو نظر سے روکو
میں کسی پھول کی پتی کو اشارہ کر لوں
جلتی بجھتی ہوئی آنکھوں سے دریچہ دیکھوں
آخری بار محبت کا نظارہ کر لوں
ماورا کیسی محبت کا سبب ہے اکرام
لکھنوئی یار کی گالی بھی گوارہ کر لوں
تیری آنکھوں کی تمنا سے کنارہ کر لوں
غیر ممکن ہے کہ مٹی کو سیارہ کر لوں
اے دکھ کی دیوار
تھوڑی سی تو ڈھے
واہ واہ!
کمال با کمال سر
استاد سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ ❤
آنکھوں سے میری جنگ تھی، آنکھوں سے جنگ ہے ۔۔۔😐😶😶😶😶
Wah sirji wah!!
super💚
Subhanallah🎉
Aaye Haye❤️
Mashaallah bahut khub
Behtreen
Gaali nahi dher saari Mohabbatein is taraf se ❤️
Zuberdust mashallah