@@mutaharkhan492 غریبوں پر خرچ کرنا، مال کا بہت بہترین مصرف ہے لیکن یوں ان دونوں مختلف مصارف کو باہم تقابل میں لے آنا مناسب نہیں۔ خانہء خدا بھی عبادت کا محل ہے، وہ عبادت جو مقصد تخلیقِ انسان ہے، اور جس عبادت سے اپنے خالق سے تعلق جُڑ جاتا ہے، اور جس تعلق سے قلوب میں ہر قسم کی۔ کیوں کا داعیہ اور تحریک وجود میں آتی ہے۔ غریبوں کی مدد سمیت مختلف اقسام و انواع کی نیکیوں کا سبب، اسی لیئے یہی نیکی بحیثیت اُمّ الحسنات یعنی نیکیوں کی ماں کے طور پر ہو جاتی ہے۔ جو کہعلماء سے یوں سنا ہے کہ مسجد چونکہ خدا کے گھر کی حیثیت رکھتی ہے، اس پر خرچ کی گئ رقم بھی بلا شبہ بہت ہی قیمتی مصرف بن جاتا ہے، اسلیئے خود خرچ کرنے والے سے ہٹ کر کسی دوسرے کو ایسا کہنے میں بھی بہت محتاط رہنا چاہئے کہ " یہی رقم غریبوں کی فلاح و بہبود پر خرچ کر دی جاتی تو بہتر تھا " جس شخص نے یہ خرچ کیا ہے نہ جانے کس طرح رقم اکٹھی کی گئ ہے، اگر لوگوں کی طرف سے عطیات بھی وصول ہوئے تو پھر یہ رقم شرعی طور پر وقف برائے مسجد کی وجہ سے کسی اور مقصد میں خرچ ہی نہیں کی جا سکتی۔ اسی طرح اگر یہ کسی ایک شخص نے اپنی ذاتی دولت سے خرچ کیا، تو ہم یہ نہیں جانتے کہ وہ غریبوں کی فلاح و بہبود پر بھی کتنا خرچ کرتا ہے۔ اور ہمیں اسلیئے اُس کی طرف سے خرچ کیئے گئے مصرف ہر تنقید کے بجائے یہ دیکھنا چاہئیے کہ ہم خود غریبوں کی فلاح و بہبود پر کتنا خرچ کر رہے ہیں، اور مسجد کی تعمیر پر کتنا خرچ کر رہے ہیں، یا فقط تنقید برائے تنقید ہی کر رہے ہیں، اور خود ان دونوں مصارف میں نہ ہونے کے برابر خرچ کر رہے ہیں۔ ان دونوں مصارف کا باہم تقابل مناسب نہیں۔ دونوں کے اجر و ثواب کا نور الگ الگ ہے۔ اسی نا سمجھی کی وجہ سے بعض مرتبہ کچھ نادان لوگ حقوق العباد کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے چکر میں، اس نوعیت سے ان دونوں کا تقابل کرتے ہیں کہ حقوق اللّٰہ کی حیثیت ہی کو کم تر ظاہر کرنے کی جہالت میں مبتلا ہو جاتے ہیں، یہ بات ہمیشہ یاد رکھنے کی ہے کہ اس کائنات میں سب سے بڑا حق اللّٰہ کا ہے۔ واللّٰہ اعلم بالصواب
@@HussainAli-c4t آپ اس معمولی سی بات کو سمجھ گئے لیکن کاش کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر بھی اس آسان بات کو آپ کی طرح باآسانی سمجھ پاتے اور قیصر و کسریٰ کے محلات سے لیے سونے چاندی ہیرے موتی کو اخلاصِ سے مسجد نبوی کی تعمیر اور توسیع میں لگاتے اور اللہ سبحانہ وتعالی سے اجر و ثواب کی عطا پاتے۔ 😰
جن لوگوں نے اسمیں حصہ لیا اللہ تعالیٰ انہیں جزاے خیر عطآفرمآۓ اور اقبال بلند کرے جنہوں نے اسلام کے تہیں اتنے عشق اور محبت کا اظہار کرکے ایک نیا تاج محل اپنے اللہﷻاوررسولﷺ کے عشق میں مسجد کی شکل میں کھڑا کردیا یہ بھی شہنشاہ شاہجہاں رحمت اللہ کے بعد ایک نہی مثال ہے اللہﷻ سب معمار مستری مزدوراوراس کارے خیر میں حصہ ڈالنے والوں کے بخت بلند کرے اور ایمان واسلام کی ذندگی عطآ فرمآۓ
اللہ جل شانہ سے محبت کے مختلف انداز ہیں. ثواب کا دارومدار نیت پر ہے، اللہ سے قربت یا دنیا / دولت کی تشہیر؟ نماز پڑھنے کے لیے ضرورت لوازمات اور نمودونماش پر غیر معمولی اخراجات الگ الگ موضوعات ہیں. اللہ اس بندے کی کوشش کو قبول فرمائے. بلڈنگ کے ساتھ نمازیوں کی تربیت اور تعداد پر محنت کی ضرورت ہے
اللہ تعالی تو بے نیاز ھے اس نے طاقتور بندوں کو حکم دیا کہ کمزور بندوں کا خیال رکھیں مگر ھم پتھروں کو پتھروں سے مار کر سمجھتے ھیں کہ رب کی رضا پا رھے ھیں
جناب پہلے تحقیق کر لیا کریں۔ آپ کو اس مسجد کے بانی ڈاکٹر حافظ فرخ حفیظ صاحب کے خدمت خلق کے کاموں کی خبر نہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے پاس سب سے زیادہ آنکھوں کے مفت آپریشن کرنے کا ورلڈ ریکارڈ ہے، ان کے آئی کیمپس کا سلسہ آج بھی جاری ہے جہاں مریضوں کو سوائے وہاں تک پہنچنے کے اور کچھ بھی نہیں کرنا پڑتا۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سے کام ہیں۔ خدمت خلق کے ساتھ ساتھ ان کے عشقِ خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظیم الشان علامت ہے یہ مسجد جسے دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے انجینئر بھی آ رہے ہیں۔ انسان کو اپنی سوچ کا دائرہ وسیع رکھنا چاہئے۔
ماشا اللہ اللہ پاک اس کی تعمیر میں حصہ لینے والوں کو دنیا و آخرت میں کامیابیاں عطا فرما دے اب صرف ایک شعر ملاحظہ ہو جو آپ نے بارھا سنا بھی ہو گا کہ" مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے۔۔۔ من اپنا پرانا پاپی تھا برسوں سے نمازی بن نہ سکا۔ اللہ کرے یہ مسجد ہر وقت نمازیوں سے بھری رہے اور عبادت گزاروں کا اصل ٹھکانہ بن جائے اور اس مسجد سے اللہ پاک کے احکامات کو اور پیارے نبیﷺ کی تعلیمات کو دنیا بھر میں پھیلانے والے پیدا ہوں آمین۔
اللہ کرے ایسے امام صاحب اللہ پاک اس مسجد میں مقرر فرما دے جو لینے والے نہ ہوں بلکہ کچھ دینے والے ہوں یعنی اللہ کی خالص توحید اور نبی پاکﷺ کی نورانی زندگی کے داعی ہوں ۔آمین
This Monies should have been spent to remove poverty in Pakistan. مسجد تو دن بھر میں۔ بنا دی ایمان کی حرارت والوں نے مگر من اپنا پرانا پاپی تھا برسوں سے نمازی ھو نھ سکا
جناب پہلے تحقیق کر لیا کریں۔ آپ کو اس مسجد کے بانی ڈاکٹر حافظ فرخ حفیظ صاحب کے خدمت خلق کے کاموں کی خبر نہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے پاس سب سے زیادہ آنکھوں کے مفت آپریشن کرنے کا ورلڈ ریکارڈ ہے، ان کے آئی کیمپس کا سلسہ آج بھی جاری ہے جہاں مریضوں کو سوائے وہاں تک پہنچنے کے اور کچھ بھی نہیں کرنا پڑتا۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سے کام ہیں۔ خدمت خلق کے ساتھ ساتھ ان کے عشقِ خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظیم الشان علامت ہے یہ مسجد جسے دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے انجینئر بھی آ رہے ہیں۔ انسان کو اپنی سوچ کا دائرہ وسیع رکھنا چاہئے۔ ہر ایک کو اپنے حصے کا کام اپنے اپنے انداز سے کرنا ہے، آپ بھی اپنے انداز سے کریں، دوسروں پر تنقید کئے بغیر۔
دیانت داری سے ایسے کاموں کی مذمت کرتا ہوں۔ دین اسلام سے محبت اور عشق کے اظہار کو حقوق العباد کے حوالے سے مستحقین، غریب غربا،سکول،ہسپتال ،بیوائوں اور یتیموں کیلئے فلاحی کام پےخرچ کے ذریعے ظہور پذیر ہونا چاہئیے اس سے ایک تو بہتوں کا بھلا بھی ہو گا اور عمل کرنے والے دکھاوے اور نمود و نمائش کی لعنت سے بھی بچ جائیں گے۔اللہ سبحان و تعالٰی ہم سبکو کو سچی ہدایت و عمل نصیب فرمائے آمین
میں اس بات کا گواہ ہوں کے اس مسجد کی بنیاد جب رکھی گئی اس وقت سے لے کر تعمیر ہونے تک پیسے جمع نہیں کیے گئے نہ ہی ڈاکٹر صاحب کے پاس اتنا پیسہ موجود تھا یہ ساتھ تعمیر ہوتی گی اور پیسہ بھی معجزاتی طور پر ضروریات کے مطابق آتا رہا کسی مزدور کو اس کام میں کوئی محارت حاصل نہیں تھی سب سکول اور مدرسے کے طالب علم تھے اس کے ساتھ ڈاکٹر صاحب کے مرید بھی میرا اللّٰہ گواہ ہے ڈاکٹر صاحب اللّٰہ کے سچے والی تھے اور ان کی زندگی بہت سادہ اور اللہ کی راہ میں گزری میں دو ماہ ان کے ساتھ ساتھ رہا بہت سارے مرید ان کے ہمراہ ہوتے تھے دلی وابستگی کی وجہ سے کسی کو کوئی اجرت نہیں دی جاتی تھی نہ ہی پیر صاحب کی طرف سے کھانا لیکن نہ ہم نے کبھی کھانا خریدا تھا جہاں جاتے کھانے کا انتظام اللّٰہ خود کرتا البتہ ڈاکٹر صاحب کے آستانہ عالیہ میں اور مسجد کے اندر لنگر ان کی انتظامیہ کرتی وہ ٹیم تھی پوری لوگ ٹیم کے لوگوں کو لنگر کی چیزیں یا پیسے دیتے جس سے سب کو لنگر تقسیم کیا جاتا تھا اپنی اصل بات پر آتا ہوں دو ماہ میں میں نے جناب کو صرف رات کو 2 گھنٹے یا 1 گھنٹہ سوتے دیکھا ہے وہ لگتا تھا صرف تہجت کی نماز کے لیے سوتے تھے پانچوں وقت کی نماز اور تہجّد گزار تھے ان کے کیمپ بھی لگتے تھے آنکھوں کا فری علاج کرتے تھے ڈاکٹر صاحب جس راستے سے گزرتے لگتا لوگ اللہ کا ذکر تو کر رہے ہیں ساتھ وہ راستہ اور راستے پر موجود ہر جاندار ہے جان چیزیں بھی اللّٰہ اللّٰہ کا ذکر کرنا شروع کر دیتی تھی جناب جب چلتے ہم ساتھ دوڑا کرتے تھے ان کے مرید وہابی سنی شیعہ سب مرید تھے میری آپ سے درخواست ہے بہت ادب کے ساتھ آپ ان کا آخری پیغام جو ریکارڈنگ موجود ہو گی کسی نہ کسی کے پاس ضرور سنا 🙏 مکمل اور ایک بار خود زیارت کے لیے جائیں اور مکمل معلومات کریں آخر میں اتنا کے وہ میری زندگی کے سب سے زیادہ خوبصورت دن تھے جس جس پل میں اپنے مرشد کے ساتھ تھا آخری دن محفل چل رہی تھی آپ نے بیان ریکارڈ کروایا اور اجازتِ دی آج بیان رکارڈ کریں سب کو اجازت ہے اس کے بعد آپ نے بولا اس کے بعد یہ نعت پڑھی جائے نعت کے بعد قصیدہ بردہ شریف پڑھا جائے جیسے نعت ختم ہو لنگر تقسیم کرنا شروع ہو جائے یہ فرما کر آپ کرسی پر بیٹھ گئے اور نعت سنے لگے نعت ختم نہیں ہوئی آپ اس دنیا فانی سے پردہ فرما گے 😢 میرا ایمان جو میرے کریم رب العالمین پر تھا اس کو اور مظبوط کیا میرے مرشد نے میں ڈاکٹر صاحب کا مرید ہوا لگا جیسےمیرے ربّ العزت نے خود بلایا تھا میری اصلاح کے لیے میں شکر ادا کرتا ہوں اپنے ربّ العالمین کا میری اصلاح کے لیے مجھے کامل مرشد دیا اور مرشد کا شکریہ ادا کرتا ہوں کے مجھے میرے اللّٰہ ربّ العزت کے قریب اور میرا ایمان مضبوط کر دیا
پہلے ویڈیو پورا دیکھو پھر کمینٹ میں دیانت داری کی باتیں کردیا کرو وہ کہتے ہےہم نے ایک دم مسجد پہ اٹھارہ ارب روپے نہیں لگائے اور نہ اس کیلئے چندہ کیا مدد اتی گئی اور مسجد بنتا رہا اور اس طرح مسجد بائیس سال میں تیار ہوا
@@FalakAbbas100 براہ مہربانی آپ کا نام اور پتہ؟ دراصل ڈاکٹر صاحب اور اس مسجد کے حوالے سے ایک تحقیقاتی کام شروع ہونے جا رہا ہے تو اس کے لئے ان کے تمام متعلقین سے رابطہ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
ڈاکٹر صاحب نے خدمت دین، خدمت خلق اور اللہ اور اسکے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عشق، ابھی پہلوؤں کے لئے بہترین کام کیا۔ کچھ بھی کہنے سے پہلے علم و تحقیق ضروری ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ما شاء اللہ ما شاء اللہ ماشااللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ جس نے اس مسجد کو بنایا ہے اور جس نے اس میں تھوڑا سا بھی کام کیا ہے اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ پاک ان کو اج اجر عظیم سے نوازے اور اللہ رب العالمین ان کی عمر میں اور رزق میں برکت عطا فرمائیں اللہ رب العالمین سے دعا ہے اللہ رب العالمین قران اور حدیث کو سمجھنے والے عالم کو اس مسجد کا امام بنائیں اور اللہ رب العالمین جو علاقے کے لوگ ہیں اس کو پانچ وقت کی نماز باجماعت ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے ما شاء اللہ بہت دل خوش ہوا
Mashallah ye bht khubsorat masjid hay is ki Hass bt ye koi b jata tu aqadat sy is ki tamir m hisa ly leta bawozo ho k darood pak party ty mazdor mistry jisy ye honr ni b Ata ta wo b LG jta ta sth Kam m Dr sb ki aqadat dhk k I saw them every person mashallah subhanallah
Mashaallah tabarakullah Allah pak masjeed ko ta qhiyamat qhayeem o dayeem rakhay......ameen aur masjeed bananey walay Doctor sahab ko aur tamam karigarou aur tawoon karnay walou aur mouziz mazdourou ko jannatul - aalaa mey ounkey darajaat ko bulund rakhay......aameen ya rabbul alamin....... Hyderabad 🇮🇳
جناب پہلے تحقیق کر لیا کریں۔ آپ کو اس مسجد کے بانی ڈاکٹر حافظ فرخ حفیظ صاحب کے خدمت خلق کے کاموں کی خبر نہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے پاس سب سے زیادہ آنکھوں کے مفت آپریشن کرنے کا ورلڈ ریکارڈ ہے، ان کے آئی کیمپس کا سلسہ آج بھی جاری ہے جہاں مریضوں کو سوائے وہاں تک پہنچنے کے اور کچھ بھی نہیں کرنا پڑتا۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سے کام ہیں۔ خدمت خلق کے ساتھ ساتھ ان کے عشقِ خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظیم الشان علامت ہے یہ مسجد جسے دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے انجینئر بھی آ رہے ہیں۔ انسان کو اپنی سوچ کا دائرہ وسیع رکھنا چاہئے۔ ہر ایک کو اپنے حصے کا کام اپنے اپنے انداز سے کرنا ہے، آپ بھی اپنے انداز سے کریں، دوسروں پر تنقید کئے بغیر۔
Masjid tameer Karna bhit Acha Kam Hai Alhamdullilah, is bhit pyari masjid ki tameer pe beshak kroro Rupees or ek khas mudaat lagi hai .... Is khatir raqam SE ek complex bantay greeb log Jo beghar ya rents pe rehtay Hain unko us complex main 2,2.5 Marla Ka quater or usi complex main mazeed sahuliyat yani Pani Ka filter ek, food bank, masjid, choti c market , hospital, school, or play area bana dyte, Sath rozgar Ka leye workshop, koi Choti factory, silai machine center, cattle farming, driving centre, nursery, or welfare trust bana dyte to ziada behtar hota ....Allah pak tak razi hota jab Kkhidmat khalq makhloq Khush ho ❤ masjid bhi thek hay sadqa jaria hai MashAllah but Allah kre log namaz parhne aaen abad rahay Allah Ka ghar ....amen ....from sheikh zain from Dubai...
جناب پہلے تحقیق کر لیا کریں۔ آپ کو اس مسجد کے بانی ڈاکٹر حافظ فرخ حفیظ صاحب کے خدمت خلق کے کاموں کی خبر نہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے پاس سب سے زیادہ آنکھوں کے مفت آپریشن کرنے کا ورلڈ ریکارڈ ہے، ان کے آئی کیمپس کا سلسہ آج بھی جاری ہے جہاں مریضوں کو سوائے وہاں تک پہنچنے کے اور کچھ بھی نہیں کرنا پڑتا۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سے کام ہیں۔ خدمت خلق کے ساتھ ساتھ ان کے عشقِ خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظیم الشان علامت ہے یہ مسجد جسے دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے انجینئر بھی آ رہے ہیں۔ انسان کو اپنی سوچ کا دائرہ وسیع رکھنا چاہئے اور کچھ کہنے سے پہلے تحقیق کر لینی چاہئے۔ آپ کو کیا معلوم کہ اللہ کس بندے سے، کس عمل سے کتنا راضی ہے؟؟؟
جدھر اتنی مہنگی مسجد بنی ھے ادھر یتیم مسکین کے حقوق پورے ھوتے ھیں وہ خوش ھیں پیسوں کی وجہ سے لڑکیاں لڑکے شادیاں کرنے کو تو نی بیٹھے ھوئے لوگوں کا روزگار لگا ھوا وغیرہ وغیرہ
جناب پہلے تحقیق کر لیا کریں۔ آپ کو اس مسجد کے بانی ڈاکٹر حافظ فرخ حفیظ صاحب کے خدمت خلق کے کاموں کی خبر نہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے پاس سب سے زیادہ آنکھوں کے مفت آپریشن کرنے کا ورلڈ ریکارڈ ہے، ان کے آئی کیمپس کا سلسہ آج بھی جاری ہے جہاں مریضوں کو سوائے وہاں تک پہنچنے کے اور کچھ بھی نہیں کرنا پڑتا۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سے کام ہیں۔ خدمت خلق کے ساتھ ساتھ ان کے عشقِ خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظیم الشان علامت ہے یہ مسجد جسے دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے انجینئر بھی آ رہے ہیں۔ انسان کو اپنی سوچ کا دائرہ وسیع رکھنا چاہئے۔ ہر ایک کو اپنے حصے کا کام اپنے اپنے انداز سے کرنا ہے، آپ بھی اپنے انداز سے کریں، دوسروں پر تنقید کئے بغیر۔
bhai tw turky me bhi qimti se qimti msjid he ar ghrib wha bhi he tw hr kam ko 7 lekr chalna prta he qk mehngi msjid dunia me logo ko apne trf khenchti he chahe ho khi se bhi ho dunia se ger mazhab ke log bhi ate he explore krte he allah ne ye bhi frmaya he ke nak kam me khrch krna bhi neki ka kam he
پہلے مسجدیں تھی کچی تو پکی تھے نماز ی ۔ آج مسجدیں ہیں پکی تو کچے ہیں نماز ی۔۔ اتنی بڑی لاگت سے مسجدیں بنوائیں گے اور امام صا حب کو 10000 تک دینے میں ہچکچا ءیگے اللہ پاک ہدایت دے اور صحیح سمجھ دے آمین

مسجد تو بنا دی پل بھر میں ایمان والوں، من اپنا پرانا پاپی ھے، برسوں سے نمازی بن نہ سکا۔ غریبوں کے گھروں کے چولھے اور ان کی بیٹیوں کے ھاتھ پیلے کرو، غریبوں کے گھروں کے چولھے جلانے میں مدد کرو، شکریہ۔
کچھ بھی کہنے سے پہلے علم اور تحقیق ضروری ہے۔ کل کو اپنے الفاظ کے لئے بھی اللہ پاک کے ہاں جواب دہ ہونا ہے۔ اور کچھ نہیں تو پھر کم از کم خاموش رہیں۔ خاموشی پہ کوئی پکڑ نہیں بلکہ عافیت ہے۔ اور ویسے بھی آپ کے بولنے سے کیا فرق پڑ گیا؟ جو ہے او ہے۔ اپنے ہی نقصان کا اندیشہ ہے اس میں۔
اتنا بڑی رقم خرچ کرکے اتنی خوبصورت اللہ تعالی کی رضا کے لۓ بنائ گئ ، وہ بھی پاکستان جیسے غریب ملک میں ۔ یہ اسراف ہے اور قران میں فصول کرنے والوں کو شیطان کا بھائ کہا گیا ہے ۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ بڑی خوشی کی بات ھے کہ اتنی شاندار مسجد کی تعمیر کی گئی ھے۔ کیا اسلام میں مساجد پر اتنی کثیر رقم خرچ کرنی جائز ھے ؟ آپ کی محبتوں کو اللہ پاک سلامت رکھے۔
اللہ کے لئے اچھی نیت کے ساتھ، اللہ کی رضا کی نیت کے ساتھ، کیوں نہیں؟ اگر حقوق العباد ہیں تو حقوق اللہ بھی ہیں۔ ڈاکٹر صاحب نے جہاں مخلوق خدا کی خدمت کی وہاں ایک عظیم خانۂ خدا بھی بنا دیا تو یہ لائق تحسین ہے۔
جناب پہلے تحقیق کر لیا کریں۔ آپ کو اس مسجد کے بانی ڈاکٹر حافظ فرخ حفیظ صاحب کے خدمت خلق کے کاموں کی خبر نہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے پاس سب سے زیادہ آنکھوں کے مفت آپریشن کرنے کا ورلڈ ریکارڈ ہے، ان کے آئی کیمپس کا سلسہ آج بھی جاری ہے جہاں مریضوں کو سوائے وہاں تک پہنچنے کے اور کچھ بھی نہیں کرنا پڑتا۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سے کام ہیں۔ خدمت خلق کے ساتھ ساتھ ان کے عشقِ خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظیم الشان علامت ہے یہ مسجد جسے دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے انجینئر بھی آ رہے ہیں۔ انسان کو اپنی سوچ کا دائرہ وسیع رکھنا چاہئے۔ ہر ایک کو اپنے حصے کا کام اپنے اپنے انداز سے کرنا ہے، آپ بھی اپنے انداز سے کریں، دوسروں پر تنقید کئے بغیر۔
ہر مصروفیت کو ترک کر کے وقت پے نماز ادا کرو اپنی تنہائی کو پاکیزہ بناؤ با وضو رہو حدیث شریف اور قرآن کریم کی روزانہ تلاوت کرو
Masha Allah Masjid to bhot khoob Masha Allah ab rahe bt imam ki tankha 10 hazar se ziyada ny dete ye log
ALLAH PAK IS THE GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST MERCIFUL HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK
اللہ کریم تعمیر کرنے والوں کو جنت الفردوس اعلی مقام عطا فرمائیں آمین
ALLAH PAK IS THE GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST GREATEST MERCIFUL HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK
ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہے اللہ سے دعا ہے کہ تمام مساجد ایسی ہو
🍃مسجد تو بنا دی عاشق نے آقا کا اشارہ ملنے پر🍃
🍃اب ہم کو نمازیں پڑھنی ہیں، آنکھوں کی ہے ٹھنڈک آقا کی🍃
افسوس 90 فیصد پاکستانی نماز نہیں پڑھتے
یہی رقم غریبوں کی فلاح و بہبود پر خرچ ہوتی تو بہتر ہوتا ۔
@@mutaharkhan492 غریبوں پر خرچ کرنا، مال کا بہت بہترین مصرف ہے لیکن یوں ان دونوں مختلف مصارف کو باہم تقابل میں لے آنا مناسب نہیں۔ خانہء خدا بھی عبادت کا محل ہے، وہ عبادت جو مقصد تخلیقِ انسان ہے، اور جس عبادت سے اپنے خالق سے تعلق جُڑ جاتا ہے، اور جس تعلق سے قلوب میں ہر قسم کی۔ کیوں کا داعیہ اور تحریک وجود میں آتی ہے۔ غریبوں کی مدد سمیت مختلف اقسام و انواع کی نیکیوں کا سبب، اسی لیئے یہی نیکی بحیثیت اُمّ الحسنات یعنی نیکیوں کی ماں کے طور پر ہو جاتی ہے۔ جو کہعلماء سے یوں سنا ہے کہ مسجد چونکہ خدا کے گھر کی حیثیت رکھتی ہے، اس پر خرچ کی گئ رقم بھی بلا شبہ بہت ہی قیمتی مصرف بن جاتا ہے، اسلیئے خود خرچ کرنے والے سے ہٹ کر کسی دوسرے کو ایسا کہنے میں بھی بہت محتاط رہنا چاہئے کہ
" یہی رقم غریبوں کی فلاح و بہبود پر خرچ کر دی جاتی تو بہتر تھا "
جس شخص نے یہ خرچ کیا ہے نہ جانے کس طرح رقم اکٹھی کی گئ ہے، اگر لوگوں کی طرف سے عطیات بھی وصول ہوئے تو پھر یہ رقم شرعی طور پر وقف برائے مسجد کی وجہ سے کسی اور مقصد میں خرچ ہی نہیں کی جا سکتی۔ اسی طرح اگر یہ کسی ایک شخص نے اپنی ذاتی دولت سے خرچ کیا، تو ہم یہ نہیں جانتے کہ وہ غریبوں کی فلاح و بہبود پر بھی کتنا خرچ کرتا ہے۔ اور ہمیں اسلیئے اُس کی طرف سے خرچ کیئے گئے مصرف ہر تنقید کے بجائے یہ دیکھنا چاہئیے کہ ہم خود غریبوں کی فلاح و بہبود پر کتنا خرچ کر رہے ہیں، اور مسجد کی تعمیر پر کتنا خرچ کر رہے ہیں، یا فقط تنقید برائے تنقید ہی کر رہے ہیں، اور خود ان دونوں مصارف میں نہ ہونے کے برابر خرچ کر رہے ہیں۔ ان دونوں مصارف کا باہم تقابل مناسب نہیں۔ دونوں کے اجر و ثواب کا نور الگ الگ ہے۔ اسی نا سمجھی کی وجہ سے بعض مرتبہ کچھ نادان لوگ حقوق العباد کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے چکر میں، اس نوعیت سے ان دونوں کا تقابل کرتے ہیں کہ حقوق اللّٰہ کی حیثیت ہی کو کم تر ظاہر کرنے کی جہالت میں مبتلا ہو جاتے ہیں، یہ بات ہمیشہ یاد رکھنے کی ہے کہ اس کائنات میں سب سے بڑا حق اللّٰہ کا ہے۔
واللّٰہ اعلم بالصواب
Mashallah Allah mare aka ka hukum aur masjid ki Tamir ab hamara Kam hai pach watat ki namaz bhi is me Ada hu salim india
Nice💔
ماشاء اللہ, سب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں, جنھوں نے اس میں حصہ ڈالا ھے,,,,,
ماشاالله ماشاءالله ماشا الله بنانے والے کو سلام
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤
مسجد کچی بنادیتے لیکن نمازی پکے ہوتے تو زیادہ اچھا ہوتا
کاش آپ ایک بار زیارت کر آتے اور نمازی بھی دیکھ آتے میرے بھائی تو اس کمنٹ کی ضرورت نہ پڑتی آپ کو
اللہ تعالی شکلوں اور مالوں کو نہیں دیکھتا بلکہ دلوں اور اعمالوں کو دیکھتا ہے۔
القران
ماشاءاللہ
اللہ آپ کے والد ماجد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں
سبحان اللہ الحمد للہ اللہ اکبر
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
سونے سے ہیرے سے بنا دو۔ سجدہ وہی قبول ہوگا جس میں اخلاصِ ہوگا
سجدہ تو وہی قبول ھوتا ھے جس میں اخلاص ھوتا ھے۔ لیکن آپ جتنی محبت کا اور اخلاص سے مسجد بنا تے ھو اللہ پاک اتنا ھی اجر اور ثواب عطا فرماتا ھے
@@HussainAli-c4t آپ اس معمولی سی بات کو سمجھ گئے لیکن کاش کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر بھی اس آسان بات کو آپ کی طرح باآسانی سمجھ پاتے اور قیصر و کسریٰ کے محلات سے لیے سونے چاندی ہیرے موتی کو اخلاصِ سے مسجد نبوی کی تعمیر اور توسیع میں لگاتے اور اللہ سبحانہ وتعالی سے اجر و ثواب کی عطا پاتے۔ 😰
جن لوگوں نے اسمیں حصہ لیا اللہ تعالیٰ انہیں جزاے خیر عطآفرمآۓ اور اقبال بلند کرے جنہوں نے اسلام کے تہیں اتنے عشق اور محبت کا اظہار کرکے ایک نیا تاج محل اپنے اللہﷻاوررسولﷺ کے عشق میں مسجد کی شکل میں کھڑا کردیا یہ بھی شہنشاہ شاہجہاں رحمت اللہ کے بعد ایک نہی مثال ہے اللہﷻ سب معمار مستری مزدوراوراس کارے خیر میں حصہ ڈالنے والوں کے بخت بلند کرے اور ایمان واسلام کی ذندگی عطآ فرمآۓ
اللہ جل شانہ سے محبت کے مختلف انداز ہیں. ثواب کا دارومدار نیت پر ہے، اللہ سے قربت یا دنیا / دولت کی تشہیر؟ نماز پڑھنے کے لیے ضرورت لوازمات اور نمودونماش پر غیر معمولی اخراجات الگ الگ موضوعات ہیں. اللہ اس بندے کی کوشش کو قبول فرمائے. بلڈنگ کے ساتھ نمازیوں کی تربیت اور تعداد پر محنت کی ضرورت ہے
مسجد تو بنا دی عاشق نے آقا کا اشارہ ملنے پر🍃
اللہ تعالی تو بے نیاز ھے اس نے طاقتور بندوں کو حکم دیا کہ کمزور بندوں کا خیال رکھیں مگر ھم پتھروں کو پتھروں سے مار کر سمجھتے ھیں کہ رب کی رضا پا رھے ھیں
جناب پہلے تحقیق کر لیا کریں۔ آپ کو اس مسجد کے بانی ڈاکٹر حافظ فرخ حفیظ صاحب کے خدمت خلق کے کاموں کی خبر نہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے پاس سب سے زیادہ آنکھوں کے مفت آپریشن کرنے کا ورلڈ ریکارڈ ہے، ان کے آئی کیمپس کا سلسہ آج بھی جاری ہے جہاں مریضوں کو سوائے وہاں تک پہنچنے کے اور کچھ بھی نہیں کرنا پڑتا۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سے کام ہیں۔ خدمت خلق کے ساتھ ساتھ ان کے عشقِ خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظیم الشان علامت ہے یہ مسجد جسے دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے انجینئر بھی آ رہے ہیں۔ انسان کو اپنی سوچ کا دائرہ وسیع رکھنا چاہئے۔
Masha Allah. Alhamdulillah. Allah kabool karay. Ye Dunya kisi ke waja say qaim hay. Dil khush huwa aj. Jazaka Allah
سبحان اللہ ماشااللہ ❤ جزاک اللہ خیراً کثیرا
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العلی العظیم
صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
ماشا اللہ اللہ پاک اس کی تعمیر میں حصہ لینے والوں کو دنیا و آخرت میں کامیابیاں عطا فرما دے اب صرف ایک شعر ملاحظہ ہو جو آپ نے بارھا سنا بھی ہو گا کہ" مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے۔۔۔ من اپنا پرانا پاپی تھا برسوں سے نمازی بن نہ سکا۔ اللہ کرے یہ مسجد ہر وقت نمازیوں سے بھری رہے اور عبادت گزاروں کا اصل ٹھکانہ بن جائے اور اس مسجد سے اللہ پاک کے احکامات کو اور پیارے نبیﷺ کی تعلیمات کو دنیا بھر میں پھیلانے والے پیدا ہوں آمین۔
ماشاءاللہ ...سبحان اللہ
ماشاء اللہ ❤❤❤
Subhanallah YAA RASOOLALLAH AAP ZINDA HAI AAP ZINDA HAI AAP ZINDA HAI SAWS
اس مہنگی مسجد میں امام صاحب کی تنخواہ کتنی ہو گی 20ہزار یا 25ہزار
میں تو کہتا ہوں کہ کچھ مت دینا مسجد بنگئ اور کیا کرنا
اللہ کرے ایسے امام صاحب اللہ پاک اس مسجد میں مقرر فرما دے جو لینے والے نہ ہوں بلکہ کچھ دینے والے ہوں یعنی اللہ کی خالص توحید اور نبی پاکﷺ کی نورانی زندگی کے داعی ہوں ۔آمین
This Monies should have been spent to remove poverty in Pakistan.
مسجد تو دن بھر میں۔ بنا دی ایمان کی حرارت والوں نے مگر
من اپنا پرانا پاپی تھا برسوں سے
نمازی ھو نھ سکا
در اصل یہ شعر ایسے ہے" مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے۔۔۔۔ من اپنا پرانا پاپی تھا برسوں سے نمازی بن نہ سکا۔ جزاک اللہ
جناب پہلے تحقیق کر لیا کریں۔ آپ کو اس مسجد کے بانی ڈاکٹر حافظ فرخ حفیظ صاحب کے خدمت خلق کے کاموں کی خبر نہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے پاس سب سے زیادہ آنکھوں کے مفت آپریشن کرنے کا ورلڈ ریکارڈ ہے، ان کے آئی کیمپس کا سلسہ آج بھی جاری ہے جہاں مریضوں کو سوائے وہاں تک پہنچنے کے اور کچھ بھی نہیں کرنا پڑتا۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سے کام ہیں۔ خدمت خلق کے ساتھ ساتھ ان کے عشقِ خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظیم الشان علامت ہے یہ مسجد جسے دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے انجینئر بھی آ رہے ہیں۔ انسان کو اپنی سوچ کا دائرہ وسیع رکھنا چاہئے۔ ہر ایک کو اپنے حصے کا کام اپنے اپنے انداز سے کرنا ہے، آپ بھی اپنے انداز سے کریں، دوسروں پر تنقید کئے بغیر۔
Allah. Shukar. Ye. Masjid. Pakistan. Ki. Hie
Allah. Es. Masjid. K. Banane. Wale. Ko. Jaza. E. Kher. Dey. Ameen
22 ارب سے غریبوں کی ضرورت بھی پوری نہیں ہو سکتی۔ 2200 ارب سے بھی۔ دنیا ایسی ہی ہے۔ اللہ اس محبت کو قبول کرے۔جنت میں بھی ایسا محل دے
MaShaAllah
SubhanAllah!!!
Long live Pakistan
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءالللہ سبحان الللہ
Masha Allah bohat khob Allah jaza atta farmaye ameen
Mashalla ❤❤❤❤❤ Allah Pak human bhi asi tofeeq Atta farma Ameen sumameen 🤲❤️❤️🤲🤲
دیانت داری سے ایسے کاموں کی مذمت کرتا ہوں۔ دین اسلام سے محبت اور عشق کے اظہار کو حقوق العباد کے حوالے سے مستحقین، غریب غربا،سکول،ہسپتال ،بیوائوں اور یتیموں کیلئے فلاحی کام پےخرچ کے ذریعے ظہور پذیر ہونا چاہئیے اس سے ایک تو بہتوں کا بھلا بھی ہو گا اور عمل کرنے والے دکھاوے اور نمود و نمائش کی لعنت سے بھی بچ جائیں گے۔اللہ سبحان و تعالٰی ہم سبکو کو سچی ہدایت و عمل نصیب فرمائے آمین
میں اس بات کا گواہ ہوں کے اس مسجد کی بنیاد جب رکھی گئی اس وقت سے لے کر تعمیر ہونے تک پیسے جمع نہیں کیے گئے نہ ہی ڈاکٹر صاحب کے پاس اتنا پیسہ موجود تھا یہ ساتھ تعمیر ہوتی گی اور پیسہ بھی معجزاتی طور پر ضروریات کے مطابق آتا رہا کسی مزدور کو اس کام میں کوئی محارت حاصل نہیں تھی سب سکول اور مدرسے کے طالب علم تھے اس کے ساتھ ڈاکٹر صاحب کے مرید بھی میرا اللّٰہ گواہ ہے ڈاکٹر صاحب اللّٰہ کے سچے والی تھے اور ان کی زندگی بہت سادہ اور اللہ کی راہ میں گزری میں دو ماہ ان کے ساتھ ساتھ رہا بہت سارے مرید ان کے ہمراہ ہوتے تھے دلی وابستگی کی وجہ سے کسی کو کوئی اجرت نہیں دی جاتی تھی نہ ہی پیر صاحب کی طرف سے کھانا لیکن نہ ہم نے کبھی کھانا خریدا تھا جہاں جاتے کھانے کا انتظام اللّٰہ خود کرتا البتہ ڈاکٹر صاحب کے آستانہ عالیہ میں اور مسجد کے اندر لنگر ان کی انتظامیہ کرتی وہ ٹیم تھی پوری لوگ ٹیم کے لوگوں کو لنگر کی چیزیں یا پیسے دیتے جس سے سب کو لنگر تقسیم کیا جاتا تھا اپنی اصل بات پر آتا ہوں دو ماہ میں میں نے جناب کو صرف رات کو 2 گھنٹے یا 1 گھنٹہ سوتے دیکھا ہے وہ لگتا تھا صرف تہجت کی نماز کے لیے سوتے تھے پانچوں وقت کی نماز اور تہجّد گزار تھے ان کے کیمپ بھی لگتے تھے آنکھوں کا فری علاج کرتے تھے ڈاکٹر صاحب جس راستے سے گزرتے لگتا لوگ اللہ کا ذکر تو کر رہے ہیں ساتھ وہ راستہ اور راستے پر موجود ہر جاندار ہے جان چیزیں بھی اللّٰہ اللّٰہ کا ذکر کرنا شروع کر دیتی تھی جناب جب چلتے ہم ساتھ دوڑا کرتے تھے ان کے مرید وہابی سنی شیعہ سب مرید تھے میری آپ سے درخواست ہے بہت ادب کے ساتھ آپ ان کا آخری پیغام جو ریکارڈنگ موجود ہو گی کسی نہ کسی کے پاس ضرور سنا 🙏 مکمل اور ایک بار خود زیارت کے لیے جائیں اور مکمل معلومات کریں آخر میں اتنا کے وہ میری زندگی کے سب سے زیادہ خوبصورت دن تھے جس جس پل میں اپنے مرشد کے ساتھ تھا آخری دن محفل چل رہی تھی آپ نے بیان ریکارڈ کروایا اور اجازتِ دی آج بیان رکارڈ کریں سب کو اجازت ہے اس کے بعد آپ نے بولا اس کے بعد یہ نعت پڑھی جائے نعت کے بعد قصیدہ بردہ شریف پڑھا جائے جیسے نعت ختم ہو لنگر تقسیم کرنا شروع ہو جائے یہ فرما کر آپ کرسی پر بیٹھ گئے اور نعت سنے لگے نعت ختم نہیں ہوئی آپ اس دنیا فانی سے پردہ فرما گے 😢 میرا ایمان جو میرے کریم رب العالمین پر تھا اس کو اور مظبوط کیا میرے مرشد نے میں ڈاکٹر صاحب کا مرید ہوا لگا جیسےمیرے ربّ العزت نے خود بلایا تھا میری اصلاح کے لیے میں شکر ادا کرتا ہوں اپنے ربّ العالمین کا میری اصلاح کے لیے مجھے کامل مرشد دیا اور مرشد کا شکریہ ادا کرتا ہوں کے مجھے میرے اللّٰہ ربّ العزت کے قریب اور میرا ایمان مضبوط کر دیا
پہلے ویڈیو پورا دیکھو پھر کمینٹ میں دیانت داری کی باتیں کردیا کرو وہ کہتے ہےہم نے ایک دم مسجد پہ اٹھارہ ارب روپے نہیں لگائے اور نہ اس کیلئے چندہ کیا مدد اتی گئی اور مسجد بنتا رہا اور اس طرح مسجد بائیس سال میں تیار ہوا
@@FalakAbbas100
براہ مہربانی آپ کا نام اور پتہ؟ دراصل ڈاکٹر صاحب اور اس مسجد کے حوالے سے ایک تحقیقاتی کام شروع ہونے جا رہا ہے تو اس کے لئے ان کے تمام متعلقین سے رابطہ کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
ڈاکٹر صاحب نے خدمت دین، خدمت خلق اور اللہ اور اسکے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عشق، ابھی پہلوؤں کے لئے بہترین کام کیا۔ کچھ بھی کہنے سے پہلے علم و تحقیق ضروری ہے۔
Allah Pak tamam masjid ko Momineen se abad farmaye Jo k asal hai
Hamari Taqat Masjidon Me Hai.
Dilon Ko Sakoon Allah Ki Yaad Se Milta Hai.
Allah Ki Yaad Itne Pyar Se Banae Gae Allah Ke Ghar Me.
MashaAllah ALLAH Pak Upni Khas Rehmt k Sdqey Qbool o muqbool Frmaye Aameen,lkn ALLAH Pak isy Nmazion se Abaad bhi Rukhey
ماشااللہ لاجواب خوبصورتی 😍😘
مسجد بن گئی بہت اچھی بات ہے ۔ نمازی کتنی بنے ۔
Masha Allah Allhumdulillah
mashallah mashallah , lahore pakistan se boht sara piar ,
Allah. Pak. Tera. Gher. Kitna. Haseen. Hei
KSh. Hum. Bhi. Es. Ko. Deikh. Sakien
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ما شاء اللہ ما شاء اللہ ماشااللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ جس نے اس مسجد کو بنایا ہے اور جس نے اس میں تھوڑا سا بھی کام کیا ہے اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اللہ پاک ان کو اج اجر عظیم سے نوازے اور اللہ رب العالمین ان کی عمر میں اور رزق میں برکت عطا فرمائیں اللہ رب العالمین سے دعا ہے اللہ رب العالمین قران اور حدیث کو سمجھنے والے عالم کو اس مسجد کا امام بنائیں اور اللہ رب العالمین جو علاقے کے لوگ ہیں اس کو پانچ وقت کی نماز باجماعت ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے ما شاء اللہ بہت دل خوش ہوا
MASHALLAH ALLAH HOO AKBAR 🇵🇰🇹🇷🇵🇸🇾🇪🇹🇷🇵🇰
Mashallah ye bht khubsorat masjid hay is ki Hass bt ye koi b jata tu aqadat sy is ki tamir m hisa ly leta bawozo ho k darood pak party ty mazdor mistry jisy ye honr ni b Ata ta wo b LG jta ta sth Kam m Dr sb ki aqadat dhk k I saw them every person mashallah subhanallah
Subhanullah Jazakullah khair Allah aap ko aour aap kee family ko bohat bohat khush rakhay
MASHALLAH SUBHANALLAH MASJID HOTI HI KHUBSOORAT HAI BHAI SAHIB BUS DOA KARO ALLAH KO HAMARA JUKNA SAJDA PASAND AA JAYE
ماشاء اللہ فتبارک اللہ❤
Mashaallah tabarakullah Allah pak masjeed ko ta qhiyamat qhayeem o dayeem rakhay......ameen aur masjeed bananey walay Doctor sahab ko aur tamam karigarou aur tawoon karnay walou aur mouziz mazdourou ko jannatul - aalaa mey ounkey darajaat ko bulund rakhay......aameen ya rabbul alamin....... Hyderabad 🇮🇳
ye mohjiza hy aisey masjid aj k dor may nahe ban saqthee
InshaAllah aisi masjid hm yha k gujrat m bhi bnayge...from..India..
Yes ofcourse
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
Ma Sha Allah ...Allah sub to tofeeq day 😊❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
SUBHAN Allah very nice Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhanallah mashallah sallallahu alayhi wa sallam
❤❤❤ماشاءاللّٰه❤❤❤❤
Mubarik, ap, ko, jamma, masjid sharif
Allah o Akbar
Ma Sha Allah
Subhan Allah
Hamy masjidon ka comparison nhi krna chahye masjid ALLAH PAK ka ghr hy
غریبوں میں بانٹتے تو زیادہ ثواب ملتا
Masha Allah subhan Allah ❤
ماشاء اللہ
اب سمجھ آیا امت کا یہ حال کیسے ہیں مسجد نبوی گاڑے سے تیار ہوئی اور امت کن چکروں میں پڑ گی
اپ جس مسجد میں نماز پڑھتے ہو کیا وہ گارے سے بنی ھوئی ھے
اور اب مسجد نبوی کیا گارے سے بنی ہوئی ہے؟
جناب پہلے تحقیق کر لیا کریں۔ آپ کو اس مسجد کے بانی ڈاکٹر حافظ فرخ حفیظ صاحب کے خدمت خلق کے کاموں کی خبر نہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے پاس سب سے زیادہ آنکھوں کے مفت آپریشن کرنے کا ورلڈ ریکارڈ ہے، ان کے آئی کیمپس کا سلسہ آج بھی جاری ہے جہاں مریضوں کو سوائے وہاں تک پہنچنے کے اور کچھ بھی نہیں کرنا پڑتا۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سے کام ہیں۔ خدمت خلق کے ساتھ ساتھ ان کے عشقِ خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظیم الشان علامت ہے یہ مسجد جسے دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے انجینئر بھی آ رہے ہیں۔ انسان کو اپنی سوچ کا دائرہ وسیع رکھنا چاہئے۔ ہر ایک کو اپنے حصے کا کام اپنے اپنے انداز سے کرنا ہے، آپ بھی اپنے انداز سے کریں، دوسروں پر تنقید کئے بغیر۔
Masjid tameer Karna bhit Acha Kam Hai Alhamdullilah, is bhit pyari masjid ki tameer pe beshak kroro Rupees or ek khas mudaat lagi hai ....
Is khatir raqam SE ek complex bantay greeb log Jo beghar ya rents pe rehtay Hain unko us complex main 2,2.5 Marla Ka quater or usi complex main mazeed sahuliyat yani Pani Ka filter ek, food bank, masjid, choti c market , hospital, school, or play area bana dyte,
Sath rozgar Ka leye workshop, koi Choti factory, silai machine center, cattle farming, driving centre, nursery, or welfare trust bana dyte to ziada behtar hota ....Allah pak tak razi hota jab Kkhidmat khalq makhloq Khush ho ❤ masjid bhi thek hay sadqa jaria hai MashAllah but Allah kre log namaz parhne aaen abad rahay Allah Ka ghar ....amen ....from sheikh zain from Dubai...
Masjid beshuk bohat hasten hay..pur sirf logon ki baton kay ilawa masjid ki technical detail aur is ka tour karatay to sahee documentary bunti...
buhut مساجد me imam ya pani nhe hota
Beshk subhanallah masha Allah ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masjidon par arbon k kharch zroor kren masjid main jo imaam sahib hote hain un ka bhee khiyal zaror rakhen
Mubarak banay waly ko ALLAH Pak jazak e khair atta kry. Ameen
Mashallah mashallah subhanallha mashallah subhanallha mashallah
میرے بھائیو ۔۔ مسجد تو ایک کروڑ کی بھی بن سکتی تھی ۔ باقی غرباء ومساکین کی امداد کر دیتا جس سے اللّٰہ تعالیٰ راضی ہو جا تا ؟؟؟
جناب پہلے تحقیق کر لیا کریں۔ آپ کو اس مسجد کے بانی ڈاکٹر حافظ فرخ حفیظ صاحب کے خدمت خلق کے کاموں کی خبر نہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے پاس سب سے زیادہ آنکھوں کے مفت آپریشن کرنے کا ورلڈ ریکارڈ ہے، ان کے آئی کیمپس کا سلسہ آج بھی جاری ہے جہاں مریضوں کو سوائے وہاں تک پہنچنے کے اور کچھ بھی نہیں کرنا پڑتا۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سے کام ہیں۔ خدمت خلق کے ساتھ ساتھ ان کے عشقِ خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظیم الشان علامت ہے یہ مسجد جسے دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے انجینئر بھی آ رہے ہیں۔ انسان کو اپنی سوچ کا دائرہ وسیع رکھنا چاہئے اور کچھ کہنے سے پہلے تحقیق کر لینی چاہئے۔ آپ کو کیا معلوم کہ اللہ کس بندے سے، کس عمل سے کتنا راضی ہے؟؟؟
سبحان اللّٰہ
Subhan allah❤
جدھر اتنی مہنگی مسجد بنی ھے ادھر یتیم مسکین کے حقوق پورے ھوتے ھیں وہ خوش ھیں پیسوں کی وجہ سے لڑکیاں لڑکے شادیاں کرنے کو تو نی بیٹھے ھوئے لوگوں کا روزگار لگا ھوا وغیرہ وغیرہ
جناب پہلے تحقیق کر لیا کریں۔ آپ کو اس مسجد کے بانی ڈاکٹر حافظ فرخ حفیظ صاحب کے خدمت خلق کے کاموں کی خبر نہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے پاس سب سے زیادہ آنکھوں کے مفت آپریشن کرنے کا ورلڈ ریکارڈ ہے، ان کے آئی کیمپس کا سلسہ آج بھی جاری ہے جہاں مریضوں کو سوائے وہاں تک پہنچنے کے اور کچھ بھی نہیں کرنا پڑتا۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سے کام ہیں۔ خدمت خلق کے ساتھ ساتھ ان کے عشقِ خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظیم الشان علامت ہے یہ مسجد جسے دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے انجینئر بھی آ رہے ہیں۔ انسان کو اپنی سوچ کا دائرہ وسیع رکھنا چاہئے۔ ہر ایک کو اپنے حصے کا کام اپنے اپنے انداز سے کرنا ہے، آپ بھی اپنے انداز سے کریں، دوسروں پر تنقید کئے بغیر۔
Mashallah Allah ka ghar ❤
MashALLHA MashALLHA ❤
سبھان اللہ
Awesome MashaAllah❤❤❤❤❤❤
Jitne bhi log use Masjid Mein kam kar chuke hain unko Allah Miyan Jannat Naseeb
Masha Allah ❤❤
ماشااللہ
Qiamat. Ki. Nishani. Kia. Allah. Iss. Amal. Sey. Khush. Ho ga. ?
Allah Tala ne poor logon per kherch kernay ka kaha hay. Masjid sadi ho namazi honay chahiye.
bhai tw turky me bhi qimti se qimti msjid he ar ghrib wha bhi he tw hr kam ko 7 lekr chalna prta he qk mehngi msjid dunia me logo ko apne trf khenchti he chahe ho khi se bhi ho dunia se ger mazhab ke log bhi ate he explore krte he allah ne ye bhi frmaya he ke nak kam me khrch krna bhi neki ka kam he
اور کچھ کہنے سے پہلے تحقیق ضروری ہے۔ پہلے ڈاکٹر صاحب کے مشن، مقصد اور خدمات کے بارے میں کچھ علم حاصل کر لیں۔
قیامت کی نشانی ھے ۔کہ مسجدیں عالیشان ہونگے مگر اس کے آباد کرنے والے نہیں ہو نگے اور تعمیرات میں ایک دوسرے پر فخر کرتے ھوںگے
صرف الله سبحانه وتعالى دل كى حالات جانتا هى
پہلے مسجدیں تھی کچی تو پکی تھے نماز ی ۔ آج مسجدیں ہیں پکی تو کچے ہیں نماز ی۔۔ اتنی بڑی لاگت سے مسجدیں بنوائیں گے اور امام صا حب کو 10000 تک دینے میں ہچکچا ءیگے اللہ پاک ہدایت دے اور صحیح سمجھ دے آمین
جناب پہلے تحقیق کر لیا کریں۔ آپ کو اس مسجد کے بانی ڈاکٹر حافظ فرخ حفیظ صاحب کے خدمت خلق کے کاموں کی خبر نہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے پاس سب سے زیادہ آنکھوں کے مفت آپریشن کرنے کا ورلڈ ریکارڈ ہے، ان کے آئی کیمپس کا سلسہ آج بھی جاری ہے جہاں مریضوں کو سوائے وہاں تک پہنچنے کے اور کچھ بھی نہیں کرنا پڑتا۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سے کام ہیں۔ خدمت خلق کے ساتھ ساتھ ان کے عشقِ خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظیم الشان علامت ہے یہ مسجد جسے دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے انجینئر بھی آ رہے ہیں۔ انسان کو اپنی سوچ کا دائرہ وسیع رکھنا چاہئے۔ ہر ایک کو اپنے حصے کا کام اپنے اپنے انداز سے کرنا ہے، آپ بھی اپنے انداز سے کریں، دوسروں پر تنقید کئے بغیر۔
خدا کا خوف کرو نبی کریم صلی علیہ وآلہ وسلم کی طرف منسوب نہ کرو۔
جناب آپ اس کی حقیقت اور اس جگہ کی سینکڑوں سالہ تاریخ سے بےخبر ہیں۔ جب تک کسی بات کی تحقیق نہ کر لیں، بات کرنا مناسب نہیں ہے۔
Masha Allah subhan Allah
Masha allah fakhray near mangowal west Kiran Wala Gujarat
MashaAllah. SubhanAllah
Phle masikide kachi thi namazi pake the abhi😅😅😅
مسجد تو بنا دی پل بھر میں ایمان والوں،
من اپنا پرانا پاپی ھے، برسوں سے نمازی بن نہ سکا۔
غریبوں کے گھروں کے چولھے اور ان کی بیٹیوں کے ھاتھ پیلے کرو، غریبوں کے گھروں کے چولھے جلانے میں مدد کرو، شکریہ۔
MA SHA ALLAH G
یہ سب بےمقصد ھے
کچھ بھی کہنے سے پہلے علم اور تحقیق ضروری ہے۔ کل کو اپنے الفاظ کے لئے بھی اللہ پاک کے ہاں جواب دہ ہونا ہے۔ اور کچھ نہیں تو پھر کم از کم خاموش رہیں۔ خاموشی پہ کوئی پکڑ نہیں بلکہ عافیت ہے۔ اور ویسے بھی آپ کے بولنے سے کیا فرق پڑ گیا؟ جو ہے او ہے۔ اپنے ہی نقصان کا اندیشہ ہے اس میں۔
Mashaallah Mashaallah
ghareebon kelye factories او namaz kelye اچھی masjid بن sakt thee
اتنا بڑی رقم خرچ کرکے اتنی خوبصورت اللہ تعالی کی رضا کے لۓ بنائ گئ ، وہ بھی پاکستان جیسے غریب ملک میں ۔
یہ اسراف ہے اور قران میں فصول کرنے والوں کو شیطان کا بھائ کہا گیا ہے ۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ بڑی خوشی کی بات ھے کہ اتنی شاندار مسجد کی تعمیر کی گئی ھے۔ کیا اسلام میں مساجد پر اتنی کثیر رقم خرچ کرنی جائز ھے ؟ آپ کی محبتوں کو اللہ پاک سلامت رکھے۔
اللہ کے لئے اچھی نیت کے ساتھ، اللہ کی رضا کی نیت کے ساتھ، کیوں نہیں؟ اگر حقوق العباد ہیں تو حقوق اللہ بھی ہیں۔ ڈاکٹر صاحب نے جہاں مخلوق خدا کی خدمت کی وہاں ایک عظیم خانۂ خدا بھی بنا دیا تو یہ لائق تحسین ہے۔
جناب پہلے تحقیق کر لیا کریں۔ آپ کو اس مسجد کے بانی ڈاکٹر حافظ فرخ حفیظ صاحب کے خدمت خلق کے کاموں کی خبر نہیں۔ ڈاکٹر صاحب کے پاس سب سے زیادہ آنکھوں کے مفت آپریشن کرنے کا ورلڈ ریکارڈ ہے، ان کے آئی کیمپس کا سلسہ آج بھی جاری ہے جہاں مریضوں کو سوائے وہاں تک پہنچنے کے اور کچھ بھی نہیں کرنا پڑتا۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سے کام ہیں۔ خدمت خلق کے ساتھ ساتھ ان کے عشقِ خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظیم الشان علامت ہے یہ مسجد جسے دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے انجینئر بھی آ رہے ہیں۔ انسان کو اپنی سوچ کا دائرہ وسیع رکھنا چاہئے۔ ہر ایک کو اپنے حصے کا کام اپنے اپنے انداز سے کرنا ہے، آپ بھی اپنے انداز سے کریں، دوسروں پر تنقید کئے بغیر۔
کچھ کہنے سے پہلے تحقیق ضروری ہے۔
Masha ahlla 🇸🇦🇸🇦🇸🇦❤️
MA SHAA ALLAH ❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
Mashallah subhanallah bhai.
Allah hame b yeh moka de ham b masjid tameer kar par aamin
❤❤❤❤❤❤❤❤❤Ma Sha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤