مفتی صاحب! الللہ آپ کو جزاۓ خیر دے الللہ کریم نے یہ بھی تو فرمایا ہے کہ تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں اور قرباء تمام نئے نئے غریب غرباء مسلمانوں کو کہا گیا ہو کہ ان کو تنگ نہ کیا جاۓ بلکہ ان سے محبت سے پیش آؤ۔
i used to read tafheem in my teens. It has good and excellent content, and as I later took a closer look, many mistakes like any other human work. Tafseer is NOT the Quran, it is that particular mufassir's/aalim's understanding of the Quran. I can show you mistakes in tafheem, (that are not unique to tafheem ul Quran). The ayat present in the beginning of the Quran ayat 2 of Surah al Baqarah, read its tafseer. Molaana Modoodi does know what its simple and straight forward meaning is, but he does a confusing translation of that ayat trying to hold on to both meanings that he thinks are correct, and tries to support that meaning in the tafseer of that ayat. The translation and tafseer of aayat 30 of Surah anbia (21) in tafheem is completely wrong. There are many others like these.
مفتی صاحب 🌹 بہترین معیاری گفتگو 🌹 مفتی صاحب یہ آپ نے بالکل اپنے جیسا مفتی کہاں سے تلاش کر لیا ھے ۔۔۔ یہ مفتی صاحب 🌹 بھی نہایت ہی اعلی درجے کا آدمی ھے جو آپ کے ساتھ مل کر بہترین اور معیاری بات کرتے ہیں ۔۔۔۔❤ شکریہ 🌹🌹🌹
مفتی کامران صاحب،! الللہ آپ کو جزاۓ خیر دے آمین۔ الللہ تعالی کا فرمان بھی ہے کہ سب مسلمان آپس میں قربت میں بھائی بھائی ہیں اور اسی آئیت کو اس قیاس میں بھی تو لیا جا سکتا ہے کہ تمام اہل ایمان الللہ کی قربت رکھنے والوں کے متعلق ہو۔
Hazrat juma ke khutbe ke hawale se kuch bayan kare Kuch mumalik me khutba unki zuban me padha jata hai aur hamre yahan arbi me hi padha jata hai.rehnumai farmayen
حضور اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا تھا کہ آخری وقت میں ایسے لوگ پیدا ہونگے جو خود گمراہ ہونگے اور دوسروں کو گمراہ کرینگے یہی وہ لوگ ہیں
سر اپ ماشاءاللہ بہت اچھے کام کی طرف رواں دواں ہیں مجھے آپ کے مدرسے پڑھنا ہے میں نے پچھلی ویڈیو میں بھی کمینٹ کیا ہے آپ مہربانی فرماکر اپنے مدرسے کا ایڈریس بتا دیجئے ہو سکے تو اپنا کون ٹیک نمبر بتا دیجئے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
Kai martaba sirf tarjuma padhne se quran ka matlab samajh nahi Aata es liye Ahadees jo us Aayat ki tafseer Wa tashreeh karti hai usko padhna zaruri hai
اسلام وعلیکم سر ان آیات میں جو او استعمال ہوا ہے اسکا کیا مطلب یہ ہے کہ بیوی اور لونڈی دونوں جائز ہیں جیسے تمام علماء کہتے ہیں ۔ سورت المومنون آیت 6 وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِفُرُوۡجِہِمۡ حٰفِظُوۡنَ اور جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں ۔ اِلَّا عَلٰۤی اَزۡوَاجِہِمۡ اَوۡ مَا مَلَکَتۡ اَیۡمَانُہُمۡ فَاِنَّہُمۡ غَیۡرُ مَلُوۡمِیۡنَ مگر اپنی بیویوں کے یا جن کے مالک ان کے دائیں ہاتھ بنے تو یقیناً وہ ملامت کیے ہوئے نہیں ہیں ۔ سورة المعارج آیت 30 وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِفُرُوۡجِہِمۡ حٰفِظُوۡنَ اور جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرتے ہیں ۔ اِلَّا عَلٰۤی اَزۡوَاجِہِمۡ اَوۡ مَا مَلَکَتۡ اَیۡمَانُہُمۡ فَاِنَّہُمۡ غَیۡرُ مَلُوۡمِیۡنَ مگر پر بیویوں یا اُن عورتوں کے جن کے مالک ان کے دائیں ہاتھ ہیں ۔ تمام علماء مودودی صاحب، حافظ صلاح الدین یوسف صاحب، احمد رضا خان اور باقی علماء اس بات پر متفق ہیں کہ لونڈی جب بھی حاصل کی جائے گی مال غنیمت میں تو اس سے تعلق قائم کرنا جائز ہے۔ اب ایک سوال یہاں آتا ہے کہ ایک بندہ کے گھر بیوی بھی ہے اور ایک لونڈی بھی، اب لونڈی سارا دن گھر کا کام بھی کرے اور اسکا مالک رات کو اسکا ریپ بھی کرے، جبکہ اسلام تو عورت کے حقوق کا دعوی کرتا ہے تو وہ کہاں جائے گا؟
Assalamualaikum. Very good discussion. Your invitation of human kind to read and understand the Quran under expert supervision is praiseworthy. Ayat 65 of sura al naml, please explain in details.
رویہ دنیاوی اجر میں نہیں آتا ۔ خدا تعالیٰ اور حضور ص سے بھی محبت رکھنے کا حکم ھے تو کیا وہ بھی اجر کے زمرے میں آتا ھے ۔ جیسے اللہ تعالیٰ نے حکم دیا حضور اکرم صلعم سے محبت کا اسی طرح اھل بیت بھی محبت کے حقدار ھیں قرآن کو سمجھنے کیلئے آسان کر دیا گیا ھے یہ کھلی دعوت ھے ھر کسی کیلئے اس میں یہ مفسر وہ مفسر کی کوئی گنجائش نہیں ۔
آپ کے مشاہدات درست ہیں. لیکن آخر میں آپ کو حل دینا چاہئے. جو کہ آپ کو حتمی طور پر دینا چاہیے۔ جیسے کہ قرآن میں 6666 آیات ہیں۔ مان لیجئے کہ برصغیر کی 1000 آیات مبہم ہیں یا مترجم یا ماہرین کے ذریعہ صحیح طریقے سے ہینڈل نہیں کی گئی ہیں اور ان کے مختلف معنی نکلے ہیں۔ لہذا آپ ان کو پڑھتے ہوئے ان مخصوص اسکالر یا مترجم سے چیک کرسکتے ہیں۔ شاید پھر یہ کہہ کر 100 بار پڑھیں؟ کیا یہ صحیح حل ہے؟
اس خناس کو دیکھو اب تک اسے صرف بخاری اور صحیح حدیثوں میں کلیش نظر آتا تھا اور اب قران کی آیتوں میں آپس میں ہی کلیش نظر آرہا ہے او قران کو بھی چیک کرنے کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے ۔ہے نہ نرالی منطق ۔
آپ نے فرمایا کہ تخت سبا لانے والا کوئی اور نہیں خود حضرت سلیمان علیہ السلام تھے۔ میری سمجھ سے باہر ہے کہ اتنی واضح بات سے آپ نے یہ نتیجہ کیسے نکالا۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے اپنے درباریوں سے کہا کہ کون وہ تخت لا سکتا ہے۔ ایک قوی ہیکل دیو نے کہا کہ وہ دربار برخاست ہونے سے پہلے لا سکتا ہے۔ پھر اس شخص نے جس کے پاس کتاب کا علم تھا پلک جھپکنے میں وہ تخت حاضر کر دیا۔ سوال یہ ہے کہ اگر حضرت سلیمان علیہ السلام خود وہ تخت لانا تھا تو درباریوں سے کیوں کہا؟ پھر اس واقعے کی زبان واضح طور پر بتا رہی ہے کہ وہ تخت لانے والا ایک درباری تھا حضرت سلیمان علیہ السلام نہیں تھے۔ لیکن آپ کا اسرار ہے کہ وہ خود حضرت سلیمان علیہ السلام تھے۔ برائے مہربانی اپنے دلائل پیش کریں۔ لیکن ویسے دلائل نہ دیجئے گا جیسے آپ نے سنہ یعنی سال کو مہینہ اور سیزن ثابت کرنے کے لئے دیئے تھے کیونکہ وہ بہت کمزور تھے۔
Sir aap kia sumjhe ktab ka alm kisko hota he peagmbro ko kia sulman a s. Ke walid mojod the ya roh ul imeen bhi the ??I or phhr ye mamla online dua thha PhD khaliq kainat ne. Plk jhepkte hi kn. Faukon. Se. Mojod hwa phhr sulman a s ne. Allah ka shkr idea kia aap dobara gor kre ksi insan. ka iasa pawr nhi he ye surf dua he ? Kisne ki ???? Baqi aasif brkhiya ka nam Jo he WO ifsanwi nam he I or bahtr bat ye he ke Allah hi Jane ?? OK sir iak muslman bhai ❤
Mufti sab woh hadees tou aap ko maaloom ho ge he, jis main aik gustkh najadi kharji aya tha un nishanyon main aik kasarate tilawat bhi the or AAQA SAW ne farmaya tha ke Quran un ke halaq se neche nahin utre ga yaani samjh nahin paen ge Quran ko. Afsos ke sath kehna parta he aap bhi mujhe kharji lag rahe hain
Agr itna ilm Hy tu koi tafseer ki koi book q nahi likh lete.. Ta k ummat ka faida bhi hojaye. Request se logon ko asani paida nahi kr skate tu gumrah na kare.
جب اللہ نے کہا ھمنے کھول کھول کر بيان کيا يعنى صاف بيان کيا تو پہر مختلف فرقوں نے اپنى اپنى تشريح کيوں کى ايک ھى تشريح کيوں نہیں کى قومکو کيوں الجھايا گيا يہ اللہ کے کلام سے منافقت نہیں کيا مولوى حضرات يہ کھنا چاھتے ہیں اللہ نے اپنے کلام کو چہپاکر بيان کيا
the issue occurs when quran is translated and explained in non-arabic languages. if one doesn't know arabic, then it is easy to make someone go wrong as we can't verify ourselves. as for arabic language itself, it is very difficult to learn and no easy and clear roadmap is available to learn it.
Moulana sahab yaha aap galati kar rehe ho. Sahih hadish ke roshni me yaha qurba se mana hai Ahle bait. Ahle bait ko muhabbat karna iman ka juz kaha Gaya hai aur hadise gadir e khum par v Qur'an aur ahle bait ke baat hai.
Ap ne kis se sikh liya k AP Jo ke rhe Hain is ki meaning ye thek Hy AJ se 25 sal pehle Kuch glat nahi tha ja glat Hy tu Aye gumrah krne wale yeh btao kis se sikh rhe ho ?
Mufti sab un ka naam bhi tou isi sura main aya he Asif barkhya, her ummati ki zat ka kamal us ke NABI ki waja se he hota he q humrah ker rahe ho logon ko ALLAH ko kya jawab do ge
Itne bare bare ulmae mufaserin guzar gae Kisi ne bhi ye bat Nahin ki ap ko aaj is ki tafseer samajh AA gae, Tum sab log gumrah ho or ummat ko gumrah ker Rahe ho . ALLAH se darro logon ko gumrah mat karo. Mufti sab aap ,engineer, Sahil,ghamdi sab ulmae sooo hain ALLAH ap ke sher se bachae
آپ ایک اور بات پر بہت زور دے کر بار بار فرما رہے ہیں کہ قرآن پاک سے کوئی بھی بات ایک مرتبہ پڑھ کر کوئی نتیجہ نہ نکالیں بلکہ پورے قرآن پاک بار بار پڑھنے کے بعد کوئی نتیجہ نکالیں۔ اب یہ کیا منطق ہے؟ اگر ایک بات بالکل واضح ہے اور اس میں کسی قسم کا کوئی شک نہیں ہے تو پھر اس پے یقین کرنے اور نتیجہ نکالنے میں کیا مسئلہ ہے؟ مثلاً اللّٰہ تعالٰی کی توحید کا بیان ہے۔ اب اس کو سمجھنے کے لیے پورے قرآن پاک کو بار بار پڑھنے کی کیا ضرورت ہے؟ آپ کی اکثر باتیں انتہائی مدلل ہوتی ہیں لیکن بیچ میں بعض اوقات آپ ایسی غیر مدلل باتیں شروع کر دیتے ہیں کہ یقین نہیں آتا کہ یہ ایک ہی شخص کی باتیں ہیں۔ لیکن پھر سمجھ آتی ہے کہ کوئی بھی انسان مکمل نہیں ہے۔
بھائی جان یہ جناب قران کے ترجمہ اور تفسیر کی بات کر رہے ہیں کہ جب آپ اس کلام پاک کو بار بار پڑھو گے اور مختلف زاویوں سے اسے پرکھو گے تو انشاء اللہ ہدایت کی راہیں کھلتی جائیں گی میرے ناقص علم کے مطابق جناب کے کہنے کا یہ مطلب ہے
بھائی اگر تزکیہ نفس اور ہدایت کی غرض سے قرآن پڑھا جائے تو اس کے لیے ا بار پڑھ بھی کافی ہو سکتا ہے مگر جب غرض قرآن کے علوم میں غور و تفکر کرنے اور فقہی و سائنسی علوم کو سمجھنے کی نیت ہوگی، اس وقت قرآن کو جتنی زیادہ مرتبہ پڑھا جائے اتنا ہی نور ہو گا کیونکہ قرآن کی بہت سی آیات، بہت سی دیگر آیات کی تفسیر خود ہی بیان کرتی ہیں اور یہ اصول تفسیر میں بہت شاندار اصول ہے۔ مثلا قصہ ذوالقرنین میں ایک عربی لفظ "سببا" ہے اور اسے پہلی مرتبہ پڑھنے سے تو اسکا مطلب راستہ معلوم ہوتا مگر جب ہم قران کا بار بار مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں علم ہوتا ہے کہ لفظ "سببا" کے اور بھی معنی ہیں جو قران میں مختلف مقامات پر ملتے ہیں اب سمجھیں کہ یہی واقعہ پہلی مرتبہ پڑھنے سے ایک دنیاوی واقعہ ہی معلوم ہوتا ہے مگر جب قرآن کو بار بار پڑھا، مطالعہ کیا تو یہی واقعہ spacetime اور سائنسی قسم کا معلوم ہوا۔ بات دراصل یہ ہے جو مفتی صاحب ہر ویڈیو میں دہراتے ہیں
Jab koi insan Allah ko Allah samajh Jaye ....tab koi problem nahi huni ...jab bhi insan Allah ko Allah ki sifat k sath samajh nahi paya tab tu taklif hain....
Ahle Bait Shareef Ki Dushmani Chupana Mumkin Hi Nehi. To mufte sab aj ye Tariqah e Sunnah of Nabi kaha hai ? sab mulla peyse ke liye e deen k baat karte hai, zahil mufti.
Are bhai jab kuran padhoge to Koi tafseer ki jarurat hi Nahin hai kyon hai anandpur kuran mein tumhara din likh diya to tasvir ki koi jarurat Nahin hai Allah Tala ne khol khol ke Bata Diya Koi chij bhakti Nahin rakhi isliye yah sari gumrah hi khatm karo aur kuran pakad lo insha Allah Tala ne surah Al Imran kaun si surat mein kahe ke to Allah ki rassi ko majbuti se pakad lo majbuti se pakdenge to safar mein kaise padenge Tum bhi kuran padho Ham bhi kuran pade kya tum ek musalman bhai bhai ek Kar Diya Ham Panchayat karenge aur yah vah Nahin bhai
Ek hamara rishtedar tha vah Gaya umra karne😊 lahari pagdi ki masjid Jana Lal pagdi ke Madhya to usne Socha ko poochha ki yah kya hai hamare Yahan to yah bole tum kuran Nahin pade hue to bole Nahin Maine to Nahin pada tum kaun si Jawan jante ho to bolo Urdu jaanta Urdu tarjuma wala Quran le jao aur Urdu padho uska tarjuma ki main to najron ne aaj tak paristhiti 24 ghante Maine Quran Urdu mein padh kar yah sab chhod Diya ki hamara Allah Kya kah Raha hai Ham Kya Karen vah musalman Muslim ho gaya Urdu mein tarjuma bhi padhoge na to tumko hidayat Nahin milegi gumrahi Nahin Mile beta
مفتی صاحب!
الللہ آپ کو جزاۓ خیر دے الللہ کریم نے یہ بھی تو فرمایا ہے کہ تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں اور قرباء تمام نئے نئے غریب غرباء مسلمانوں کو کہا گیا ہو کہ ان کو تنگ نہ کیا جاۓ بلکہ ان سے محبت سے پیش آؤ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شیخ محترم کامران۔ صاحب
اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں صحت میں برکت عطا فرما یے آمین۔
MashaAllah
جَزَاكَ ٱللَّٰهُ خَيْرًا
ماشاءاللہ ❤ ❤ ❤ جزاک اللہ خیرا
Jazak Allah ❤
MshAllah Mubarak oh lovely information all-over analyst
Very nice
مفتی جزاکم اللہ خیرا اللہ پاک سب مسلمانوں کو قرآن ترجمہ سے پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Jazakallah o Khairaa. Maasha Allah zabardast.
Tafheem ul Quraan by syed Mododi is best and easiest tafseer to understand Quraan for common people ❤❤❤❤
یہ آپ کی غلط بات رائے ھے اس کو علماء نے تفسیر باالرائے کہا ھے
یہ آپ کی اپنی سوچ ہی ورنہ وہ ایک بہترین تفسیر ہی@@javedhussain1810
i used to read tafheem in my teens. It has good and excellent content, and as I later took a closer look, many mistakes like any other human work. Tafseer is NOT the Quran, it is that particular mufassir's/aalim's understanding of the Quran. I can show you mistakes in tafheem, (that are not unique to tafheem ul Quran).
The ayat present in the beginning of the Quran ayat 2 of Surah al Baqarah, read its tafseer. Molaana Modoodi does know what its simple and straight forward meaning is, but he does a confusing translation of that ayat trying to hold on to both meanings that he thinks are correct, and tries to support that meaning in the tafseer of that ayat.
The translation and tafseer of aayat 30 of Surah anbia (21) in tafheem is completely wrong.
There are many others like these.
قران نور مبين
Masha Allah jazak Allah
❤❤❤ mashallah subhana Allah
مُفتی صاحب آپ برائے مہربانی مسئلہ آیات قُرآن ناسخ و منسوخ نیز مسئلہ وجوہ المثانی سات قرات پر بھی اپنا موئقف دے دیں
بہت عمدہ🌹🌹🌹🌹
Subhan Allah
Masha Allah zabardast ❤️❤️❤️
One in a crore salute to courage
مفتی صاحب 🌹
بہترین معیاری گفتگو 🌹
مفتی صاحب یہ آپ نے بالکل اپنے جیسا مفتی کہاں سے تلاش کر لیا ھے ۔۔۔
یہ مفتی صاحب 🌹 بھی نہایت ہی اعلی درجے کا آدمی ھے جو آپ کے ساتھ مل کر بہترین اور معیاری بات کرتے ہیں ۔۔۔۔❤
شکریہ 🌹🌹🌹
مفتی کامران صاحب،!
الللہ آپ کو جزاۓ خیر دے آمین۔
الللہ تعالی کا فرمان بھی ہے کہ سب مسلمان آپس میں قربت میں بھائی بھائی ہیں اور اسی آئیت کو اس قیاس میں بھی تو لیا جا سکتا ہے کہ تمام اہل ایمان الللہ کی قربت رکھنے والوں کے متعلق ہو۔
Allah aap dono ko behtar zajaa e khair de Ameen 🎉🎉❤🎉❤🎉
Waalaikum Assalam Warahmatullahi Wabarakatuh
قران ميزان ،جزاك الله خيرا
Hazrat juma ke khutbe ke hawale se kuch bayan kare
Kuch mumalik me khutba unki zuban me padha jata hai aur hamre yahan arbi me hi padha jata hai.rehnumai farmayen
Allah aap dono ko lambi aur khair wali jindgi de Ameen summa aameen ❤🎉❤🎉
لا إله إلا الله محمد رسول الله
ہماری آنکھیں صرف قران وسنت اولالقدر صحابہ اور اجماع امت پر بند ہیں
حضور اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا تھا کہ آخری وقت میں ایسے لوگ پیدا ہونگے جو خود گمراہ ہونگے اور دوسروں کو گمراہ کرینگے یہی وہ لوگ ہیں
سر میرا سوال ہے کہ اپ قانون اتمام حجت کے بارے میں کیا راے رکھتے ہیں؟ اور تخصیص و تعمیم کے اصول پر اپ کے کوئی لیکچرز ہیں تو پلیز رہنامئی فرما دیجیے۔۔
سر اپ ماشاءاللہ بہت اچھے کام کی طرف رواں دواں ہیں مجھے آپ کے مدرسے پڑھنا ہے میں نے پچھلی ویڈیو میں بھی کمینٹ کیا ہے آپ مہربانی فرماکر اپنے مدرسے کا ایڈریس بتا دیجئے ہو سکے تو اپنا کون ٹیک نمبر بتا دیجئے اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
Kitab ka ilm nabi ya Rasool ko hi hota hai Suleman A slam ka saba ka takht lana banta hai
Kai martaba sirf tarjuma padhne se quran ka matlab samajh nahi Aata es liye Ahadees jo us Aayat ki tafseer
Wa tashreeh karti hai usko padhna zaruri hai
الله كى نور كو هم اور كتابون مين تلاش كرتى هين
اسلام وعلیکم سر ان آیات میں جو او استعمال ہوا ہے اسکا کیا مطلب یہ ہے کہ بیوی اور لونڈی دونوں جائز ہیں جیسے تمام علماء کہتے ہیں ۔ سورت المومنون آیت 6
وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِفُرُوۡجِہِمۡ حٰفِظُوۡنَ
اور جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں ۔
اِلَّا عَلٰۤی اَزۡوَاجِہِمۡ اَوۡ مَا مَلَکَتۡ اَیۡمَانُہُمۡ فَاِنَّہُمۡ غَیۡرُ مَلُوۡمِیۡنَ
مگر اپنی بیویوں کے یا جن کے مالک ان کے دائیں ہاتھ بنے تو یقیناً وہ ملامت کیے ہوئے نہیں ہیں ۔
سورة المعارج آیت 30
وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِفُرُوۡجِہِمۡ حٰفِظُوۡنَ
اور جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرتے ہیں ۔
اِلَّا عَلٰۤی اَزۡوَاجِہِمۡ اَوۡ مَا مَلَکَتۡ اَیۡمَانُہُمۡ فَاِنَّہُمۡ غَیۡرُ مَلُوۡمِیۡنَ
مگر پر بیویوں یا اُن عورتوں کے جن کے مالک ان کے دائیں ہاتھ ہیں ۔
تمام علماء مودودی صاحب، حافظ صلاح الدین یوسف صاحب، احمد رضا خان اور باقی علماء اس بات پر متفق ہیں کہ لونڈی جب بھی حاصل کی جائے گی مال غنیمت میں تو اس سے تعلق قائم کرنا جائز ہے۔ اب ایک سوال یہاں آتا ہے کہ ایک بندہ کے گھر بیوی بھی ہے اور ایک لونڈی بھی، اب لونڈی سارا دن گھر کا کام بھی کرے اور اسکا مالک رات کو اسکا ریپ بھی کرے، جبکہ اسلام تو عورت کے حقوق کا دعوی کرتا ہے تو وہ کہاں جائے گا؟
Assalamualaikum. Very good discussion. Your invitation of human kind to read and understand the Quran under expert supervision is praiseworthy.
Ayat 65 of sura al naml, please explain in details.
Mufti sb ap jo online
course krate hai mujhe admission Leni h usme ...maharbani kr k
rahnumai farmaye....reply me sir pls
Mufti sb reply to kijye hazrat online class krna chahta hu ....bahut baar msg kiya maine par jawab nahi aata ....
SEHAH SITTAH MEIN FULL DETAILS nahee hae
braye mehrbani koi b ayat parh rahye hon tu us ki sora or ayat no. b btaya karain.
Quran ki tafseer.shuru kijiye Complete quran ki tafseer
Assalam alaikum
Assalamualaikum
قربت کا معنی ایمان والے ہیں ن کی رستےدار
رویہ دنیاوی اجر میں نہیں آتا ۔ خدا تعالیٰ اور حضور ص سے بھی محبت رکھنے کا حکم ھے تو کیا وہ بھی اجر کے زمرے میں آتا ھے ۔ جیسے اللہ تعالیٰ نے حکم دیا حضور اکرم صلعم سے محبت کا اسی طرح اھل بیت بھی محبت کے حقدار ھیں قرآن کو سمجھنے کیلئے آسان کر دیا گیا ھے یہ کھلی دعوت ھے ھر کسی کیلئے اس میں یہ مفسر وہ مفسر کی کوئی گنجائش نہیں ۔
آپ کے مشاہدات درست ہیں. لیکن آخر میں آپ کو حل دینا چاہئے. جو کہ آپ کو حتمی طور پر دینا چاہیے۔ جیسے کہ قرآن میں 6666 آیات ہیں۔ مان لیجئے کہ برصغیر کی 1000 آیات مبہم ہیں یا مترجم یا ماہرین کے ذریعہ صحیح طریقے سے ہینڈل نہیں کی گئی ہیں اور ان کے مختلف معنی نکلے ہیں۔ لہذا آپ ان کو پڑھتے ہوئے ان مخصوص اسکالر یا مترجم سے چیک کرسکتے ہیں۔ شاید پھر یہ کہہ کر 100 بار پڑھیں؟ کیا یہ صحیح حل ہے؟
ayat no. please
Who is the gentleman with Mufti Kamran Shahzad? I really like him because he is talking lot of sense.
A senseless like you can say this otherwise is ke chehre ki phitkar bat Rahe he keh ye Kitna bara paleed he.
قران ، قران هى سى سمهج اتا هى
اس خناس کو دیکھو اب تک اسے صرف بخاری اور صحیح حدیثوں میں کلیش نظر آتا تھا اور اب قران کی آیتوں میں آپس میں ہی کلیش نظر آرہا ہے او قران کو بھی چیک کرنے کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے ۔ہے نہ نرالی منطق ۔
AHADEES KO MUKHTALIF JAGAH PERR LIKHA DEIKHO TO YEH EXACT HADEES MILL JAAVE GY INSHALLAH.
This time video quality is not up to the mark.
غجب بات ہے کہ عرب والے توپہلی ہی بار سمجھ جاتے اور اب تو بہت مشکل سمجھنا ہی
آپ نے فرمایا کہ تخت سبا لانے والا کوئی اور نہیں خود حضرت سلیمان علیہ السلام تھے۔ میری سمجھ سے باہر ہے کہ اتنی واضح بات سے آپ نے یہ نتیجہ کیسے نکالا۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے اپنے درباریوں سے کہا کہ کون وہ تخت لا سکتا ہے۔ ایک قوی ہیکل دیو نے کہا کہ وہ دربار برخاست ہونے سے پہلے لا سکتا ہے۔ پھر اس شخص نے جس کے پاس کتاب کا علم تھا پلک جھپکنے میں وہ تخت حاضر کر دیا۔ سوال یہ ہے کہ اگر حضرت سلیمان علیہ السلام خود وہ تخت لانا تھا تو درباریوں سے کیوں کہا؟ پھر اس واقعے کی زبان واضح طور پر بتا رہی ہے کہ وہ تخت لانے والا ایک درباری تھا حضرت سلیمان علیہ السلام نہیں تھے۔ لیکن آپ کا اسرار ہے کہ وہ خود حضرت سلیمان علیہ السلام تھے۔ برائے مہربانی اپنے دلائل پیش کریں۔ لیکن ویسے دلائل نہ دیجئے گا جیسے آپ نے سنہ یعنی سال کو مہینہ اور سیزن ثابت کرنے کے لئے دیئے تھے کیونکہ وہ بہت کمزور تھے۔
Sir aap kia sumjhe ktab ka alm kisko hota he peagmbro ko kia sulman a s. Ke walid mojod the ya roh ul imeen bhi the ??I or phhr ye mamla online dua thha PhD khaliq kainat ne. Plk jhepkte hi kn. Faukon. Se. Mojod hwa phhr sulman a s ne. Allah ka shkr idea kia aap dobara gor kre ksi insan. ka iasa pawr nhi he ye surf dua he ? Kisne ki ???? Baqi aasif brkhiya ka nam Jo he WO ifsanwi nam he I or bahtr bat ye he ke Allah hi Jane ?? OK sir iak muslman bhai ❤
Jaisey hum Shaitan sey panah mangtey hain,waisey hi Bareliviat sey panah mango.
Mufti sab woh hadees tou aap ko maaloom ho ge he, jis main aik gustkh najadi kharji aya tha un nishanyon main aik kasarate tilawat bhi the or AAQA SAW ne farmaya tha ke Quran un ke halaq se neche nahin utre ga yaani samjh nahin paen ge Quran ko.
Afsos ke sath kehna parta he aap bhi mujhe kharji lag rahe hain
Kaun kahta hai ki Quran na padho btao
Other man is Mufti Asif Siddiqui
Mufti Kamran bahoot badi toop hai jo masail.kointon me Hal.karta hai 😂😂😂😂
Agr itna ilm Hy tu koi tafseer ki koi book q nahi likh lete..
Ta k ummat ka faida bhi hojaye.
Request se logon ko asani paida nahi kr skate tu gumrah na kare.
جب اللہ نے کہا ھمنے کھول کھول کر بيان کيا يعنى صاف بيان کيا تو پہر مختلف فرقوں نے اپنى اپنى تشريح کيوں کى ايک ھى تشريح کيوں نہیں کى قومکو کيوں الجھايا گيا يہ اللہ کے کلام سے منافقت نہیں کيا مولوى حضرات يہ کھنا چاھتے ہیں اللہ نے اپنے کلام کو چہپاکر بيان کيا
the issue occurs when quran is translated and explained in non-arabic languages. if one doesn't know arabic, then it is easy to make someone go wrong as we can't verify ourselves.
as for arabic language itself, it is very difficult to learn and no easy and clear roadmap is available to learn it.
قران خود تفسير هى جناب
قران مين هر جيز كى تفسير هى
Moulana sahab yaha aap galati kar rehe ho. Sahih hadish ke roshni me yaha qurba se mana hai Ahle bait. Ahle bait ko muhabbat karna iman ka juz kaha Gaya hai aur hadise gadir e khum par v Qur'an aur ahle bait ke baat hai.
अगर कुरान सही जगह से लिया जाता कैसे गुमराही में ना पढ़ने कुरान लिया उन लोगों से जी ने अपना ही नहीं पता था
فضول گفتگو تھی یہ تفسیر بالرائے کر رہا ہے
Lakin फिर तो उलेमा भी tafseer नहीं कर सकता, क्योंकि बहुत से उलेमा ने wohi tafseer की है जिस का आप रद्द कर रहे हैं
Ap ne kis se sikh liya k AP Jo ke rhe Hain is ki meaning ye thek Hy AJ se 25 sal pehle Kuch glat nahi tha ja glat Hy tu Aye gumrah krne wale yeh btao kis se sikh rhe ho ?
يه وه نور هى جو هر جيز كو روشن كرتا هى
فضول قسم کے دلائل ۔
AbdulWahedQureshiSahab hi hai Jo ye bole k Quran tarjama se Padhye se gumrah hojate
اکا برین دیو بند بھی قرآن کا ترجمہ اور تفسیر پڑھنے سے منع کرتے ہیں
I request everyone to help this channel to reach 50k
قران كى تفسير كوى كتاب نهى كر سكتى
Mufti sab un ka naam bhi tou isi sura main aya he Asif barkhya, her ummati ki zat ka kamal us ke NABI ki waja se he hota he q humrah ker rahe ho logon ko ALLAH ko kya jawab do ge
अल्लाह ने जो नबी रसूल भेजे हैं क्या उसे भी लालच में भेजे हैं
abhi is ko har chez samaj mai aa rahi hai baqi sab fariq hai
Itne bare bare ulmae mufaserin guzar gae Kisi ne bhi ye bat Nahin ki ap ko aaj is ki tafseer samajh AA gae, Tum sab log gumrah ho or ummat ko gumrah ker Rahe ho . ALLAH se darro logon ko gumrah mat karo.
Mufti sab aap ,engineer, Sahil,ghamdi sab ulmae sooo hain ALLAH ap ke sher se bachae
آپ ایک اور بات پر بہت زور دے کر بار بار فرما رہے ہیں کہ قرآن پاک سے کوئی بھی بات ایک مرتبہ پڑھ کر کوئی نتیجہ نہ نکالیں بلکہ پورے قرآن پاک بار بار پڑھنے کے بعد کوئی نتیجہ نکالیں۔ اب یہ کیا منطق ہے؟ اگر ایک بات بالکل واضح ہے اور اس میں کسی قسم کا کوئی شک نہیں ہے تو پھر اس پے یقین کرنے اور نتیجہ نکالنے میں کیا مسئلہ ہے؟ مثلاً اللّٰہ تعالٰی کی توحید کا بیان ہے۔ اب اس کو سمجھنے کے لیے پورے قرآن پاک کو بار بار پڑھنے کی کیا ضرورت ہے؟ آپ کی اکثر باتیں انتہائی مدلل ہوتی ہیں لیکن بیچ میں بعض اوقات آپ ایسی غیر مدلل باتیں شروع کر دیتے ہیں کہ یقین نہیں آتا کہ یہ ایک ہی شخص کی باتیں ہیں۔ لیکن پھر سمجھ آتی ہے کہ کوئی بھی انسان مکمل نہیں ہے۔
JazakAllah
اسکی کعئ بات مدلل نہیں ہوتی یہ آپکی غلط فہمی ہے اسکی بات کو خود پرکھا کریں ۔
بھائی جان یہ جناب قران کے ترجمہ اور تفسیر کی بات کر رہے ہیں کہ جب آپ اس کلام پاک کو بار بار پڑھو گے اور مختلف زاویوں سے اسے پرکھو گے تو انشاء اللہ ہدایت کی راہیں کھلتی جائیں گی میرے ناقص علم کے مطابق جناب کے کہنے کا یہ مطلب ہے
بھائی اگر تزکیہ نفس اور ہدایت کی غرض سے قرآن پڑھا جائے تو اس کے لیے ا بار پڑھ بھی کافی ہو سکتا ہے
مگر جب غرض قرآن کے علوم میں غور و تفکر کرنے اور فقہی و سائنسی علوم کو سمجھنے کی نیت ہوگی، اس وقت قرآن کو جتنی زیادہ مرتبہ پڑھا جائے اتنا ہی نور ہو گا کیونکہ قرآن کی بہت سی آیات، بہت سی دیگر آیات کی تفسیر خود ہی بیان کرتی ہیں اور یہ اصول تفسیر میں بہت شاندار اصول ہے۔
مثلا قصہ ذوالقرنین میں ایک عربی لفظ "سببا" ہے اور اسے پہلی مرتبہ پڑھنے سے تو اسکا مطلب راستہ معلوم ہوتا
مگر
جب ہم قران کا بار بار مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں علم ہوتا ہے کہ لفظ "سببا" کے اور بھی معنی ہیں جو قران میں مختلف مقامات پر ملتے ہیں
اب سمجھیں کہ یہی واقعہ پہلی مرتبہ پڑھنے سے ایک دنیاوی واقعہ ہی معلوم ہوتا ہے مگر جب قرآن کو بار بار پڑھا، مطالعہ کیا تو یہی واقعہ spacetime اور سائنسی قسم کا معلوم ہوا۔
بات دراصل یہ ہے جو مفتی صاحب ہر ویڈیو میں دہراتے ہیں
ہر انسان کا دماغ تیز نہیں ہوتا۔ بعض لوگ قران کی بات سمجھ پاتے ہیں جبکہ بعض لوگوں کا دماغ اتنا اچھا نہیں ہتا۔ تو اسی لیے۔
Jab koi insan Allah ko Allah samajh Jaye ....tab koi problem nahi huni ...jab bhi insan Allah ko Allah ki sifat k sath samajh nahi paya tab tu taklif hain....
AAM PUBLIC KO TAFSEER KAA PATAH HEE NAHEE
Ahle Bait Shareef Ki Dushmani Chupana Mumkin Hi Nehi. To mufte sab aj ye Tariqah e Sunnah of Nabi kaha hai ? sab mulla peyse ke liye e deen k baat karte hai, zahil mufti.
Are bhai jab kuran padhoge to Koi tafseer ki jarurat hi Nahin hai kyon hai anandpur kuran mein tumhara din likh diya to tasvir ki koi jarurat Nahin hai Allah Tala ne khol khol ke Bata Diya Koi chij bhakti Nahin rakhi isliye yah sari gumrah hi khatm karo aur kuran pakad lo insha Allah Tala ne surah Al Imran kaun si surat mein kahe ke to Allah ki rassi ko majbuti se pakad lo majbuti se pakdenge to safar mein kaise padenge Tum bhi kuran padho Ham bhi kuran pade kya tum ek musalman bhai bhai ek Kar Diya Ham Panchayat karenge aur yah vah Nahin bhai
To tum khud kar lo na tafseer
Ek hamara rishtedar tha vah Gaya umra karne😊 lahari pagdi ki masjid Jana Lal pagdi ke Madhya to usne Socha ko poochha ki yah kya hai hamare Yahan to yah bole tum kuran Nahin pade hue to bole Nahin Maine to Nahin pada tum kaun si Jawan jante ho to bolo Urdu jaanta Urdu tarjuma wala Quran le jao aur Urdu padho uska tarjuma ki main to najron ne aaj tak paristhiti 24 ghante Maine Quran Urdu mein padh kar yah sab chhod Diya ki hamara Allah Kya kah Raha hai Ham Kya Karen vah musalman Muslim ho gaya Urdu mein tarjuma bhi padhoge na to tumko hidayat Nahin milegi gumrahi Nahin Mile beta
Jahiliyat ki inteha hai is shakhs me aur ye khule aam naasbi hai ahlebait ka dushman hai