Technologist at Amnesty Tech on Pakistan's decision to allow spy agency to tape citizens’ calls

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 жов 2024
  • ایمنسٹی انٹرنیشنل میں ٹیکنالوجی پرحکومتی قدغنوں جیسے أمور کے ماہر یورے وین برگن کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت کواپنے لوگوں پرواضح کرنا چاہیئےکہ قومی مفاد سے انکی کیا مراد ہے، سرویلینس کے اقدامات سے اُسے کیا فائدہ حاصل ہونے کی امید ہے اور حکومت کو کس بات کا ڈر ہے۔۔۔یورے وین کی فائزہ بخاری سے گفتگو
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 8

  • @samriniqbal8513
    @samriniqbal8513 2 місяці тому +1

    Good topic

  • @sheikhmairaj92
    @sheikhmairaj92 2 місяці тому +2

    حکومت نگرانی کرنا تو جانتی ہے تو ان لوگوں کی نگرانی کیوں نہیں کرتی جو بے روزگاری اور غربت کی وجہ سے خودکشی کر لیتے ہیں، ، جو کسی کے ظلم کا شکار ہیں، جو قابل مدد ہیں ان تک کیوں نہیں پہنچتی سب سے بڑا قومی مفاد تو یہی ہے

    • @FarhadGul-su9yi
      @FarhadGul-su9yi 2 місяці тому

      حکومت کو اپنے مفادات پیارے ہیں اس لیے نگرانی کی بات کررہا ہے عوام سے غرض نہیں رکھتا ہے کہ عوام کیا چاہتی ہے پورا نظام کرپٹ ہے

  • @owaisqasim5054
    @owaisqasim5054 2 місяці тому

    Please help the people of Pakistan #Amnesty_International. Our privacy is under threat.