اللہ تعالٰی آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین اللہ تعالٰی عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین اللہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین اللہ تعالٰی پاکستان کے غداروں کو غارت کر دے آمین
ماشاءاللہ بہت قابل صحافی ھے ہمارے پاکستان کے یہ نورانی صاحب ۔ اللّٰہ انکو اور انکے گھر والوں کے ساتھ سارے پاکستانی قوم کو امپورٹڈ حکومت اور باجوہ اسٹیبلشمنٹ کے شر سے محفوظ رکھیے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️
ہے خوب بہت خوب لحنتیوں کے کرتوتوں کو بے نقاب کرنا جہاد ھے فوج نے اب 75سال کا حساب دینا ھے سادہ لو عوام کو سیاستدان تو ایک طرف فوج بھی اپنے اور اپنی فیملی کے مفادات کی خاطر ملک اور عوام کو محافظ بن کر دن دات لوٹتے رھے فوج کو اندازہ ھی نہیں تھا کہ ایک آدمی آئے گا اور قدرت ہمارے کرتوتوں کو بے نقاب کر دے گی شاید پتھر کا زمانہ ھوتا تو اخبار کی خبر اور ٹی وی کی خبروں کو سینسر کر کے پبلک کرتے اب شوشل میڈیا نے فوج کو ناک کے ذریعے چنے چبوا دیئے ھیں کوئی بس نہیں چل رہا آخر کب تک ان اینکروں کو اغوا کر کے قتل کیا جائے گا جو ارشد شریف کی طرح Behind the Door Documentary بنا رہا تھا یا عمران ریاض کی طرح حقائق سے پردہ اٹھا رہا تھا فوج جو مرضی کر لے اب دال نہیں گلے گی اور اگر جنگ ھوئی تو عوام کی حمایت بھی پہلے کی طرح نہیں ھوگی جرنیلوں نے فوج کی عزت تو پہلے ھی خاک میں ملا دی ھے
MAQBOOZA Pakistan: Alag mulk banane ke KOI BHI FAYDE NAHI NAZAR aa rahe hai. Apne hi mard e momin, sadiq aur amin, amir ul momineen ne giraye hai nashman pe bijliyan Hamid Bashani "Pakistan ek KHAAS maqsad ke liye bana tha.......na khud aman se rehna, na kisiko rehne dena. Hum sirf nagmon me, naaron me or jazbon me takatwar hai"...... wahid islami mulk jahan islam hi gayab ho.....ufffffffffffff
اس بات میں سب کوئی شک نہی کہ ان نالائق پاکستانی جرنیلوں کی پشت پناہی وائٹ ہاؤس اور پنٹاگون سے ہوتی ہے - لیکن کیا وائٹ ہاؤس اور پنٹاگون کو ان ان پڑھ جرنیلوں نے ذلیل کر کے نہی رکھ دیا ؟ - امریکن ایڈمنسٹریشن کو سوچنا چاہے کہ ایک idiot دوست سے ایک wise دشمن اچھا ہوتا - عام پاکستانی امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواش مند ہے لیکن یہ نالائق ان پڑھ جرنیل ایسےاحمقانہ کام کرتے ہیں کہ عوام شک میں پڑ جاتے ہیں امریکن پبلک کو بھی سوچنا چاہیے
آپ ہی آثاثہ ہے اس ملک کا آگر آپ نااومید ہوجائے پہر توفائدہ نھیں یہ وہ وقت ہے کہ ملک آورقوم کو پڑی پر لانے کا بس ھممت سے قلم سے ایمانداری سے بے لوس خدمت سے
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا پتھر کو گہر دیوار کو در کرگس کو ہما کیا لکھنا اک حشر بپا ہے گھر میں دم گھٹتا ہے گنبد بے در میں اک شخص کے ہاتھوں مدت سے رسوا ہے وطن دنیا بھر میں اے دیدہ ورو اس ذلت کو قسمت کا لکھا کیا لکھنا ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا یہ اہل حشم یہ دارا و جم سب نقش بر آب ہیں اے ہم دم مٹ جائیں گے سب پروردۂ شب اے اہل وفا رہ جائیں گے ہم ہو جاں کا زیاں پر قاتل کو معصوم ادا کیا لکھنا ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا Long Live Pakistan, Long Live People of Pakistan ❤❤
Pakistani politicians seem so innocent when compared with Pak army generals. They have looted Pakistan for the past 75 years but we always target politicians. Nawaz Shareef is not as big a 'chor' as Bajwa and company.
بھاہی سچے بندے کا الله پاک ساتھ دیتا ھے اپ نے سچ بتایا ہے الله پاک حساب لے گا یہ دنیا فانی ھے ہم تو ہر وقت دعا کرتےہیں الله پاک کوہی خمینی لے کر اےامین
His expose of Bajwa's sky rocketing assets is top-notch investigative journalism 👍 the army was expected to hit back to prevent further exposure of their corruption
نورانی صاحب اپ کی ہمت کو دونوں ہاتھوں سے سلام ۔عوام اور اپ اس بات سے متفق ہیں۔بطور ادارہ فوج کرپٹ نہیں ہے چند جرنیل کی کرپشن کی وجہ سے یہ ادارہ بد نام ہو رہا ہے۔
جب تک ان دو اداروں میں فوجی ادارہ سپریم کورٹ آور ہائ کورٹ میں صحیح طریقے سے انصاف پر مبنی بے خوف صفائ نھیں ہوگی تب تک نہ قوم قوم بنے گا نہ ملک ملک بن سکیگا یہ حقیقت ہے 76 سال سے آج تک
Bajwa and Asim Muneer should be tried in the Internationally Court of Justice for their big corruption, and their heinous crimes against the innocent unarmed civilians of Pakistan.
Pakistani army is a colonial army because it is trained according to the manual of the colonial Brits. Unless someone closes the school where this army gets its training, it will always produce more colonial officers and soldiers. These colonial officers then get promoted to higher ranks and remain colonial. Could someone change the training manual because right now Pakistani army is producing more General Reginald Dyre and they are still working for a foreign master.
Another night of the Generals There were no military men in the trains that came from Amritsar with butchered bodies. The Pakistani Army did not make Pakistan they are merely the security force of the people of Pakistan who swore allegiance to the Constitution when they were inducted into service. They need to remember who pays their salaries with their sweat and feed them before the feed there own children. They must be unbelievably stupid to think that anyone is fooled by their May 9 false flag drama. Their pathetic shenanigans have made them the laughingstock of the world. They are no better than the murderous thieves they have put in power. And every bit as corrupt. . It’s only been 50 years since their predecessor Yahya engaged in drunken debauchery while his army surrendered Dacca. 193,000 prisoners of war came back in their pajamas in a long line after Bhutto got them free. They thanked Bhutto by sending him to the gallows. The likes of Bajwa ahd Munir will account for their treason and greed before all is said and done. They will rue the day when they face travel bands and their assets are in deep freeze. It will then be time for them to
MAQBOOZA Pakistan: Alag mulk banane ke KOI BHI FAYDE NAHI NAZAR aa rahe hai. Apne hi mard e momin, sadiq aur amin, amir ul momineen ne giraye hai nashman pe bijliyan Hamid Bashani "Pakistan ek KHAAS maqsad ke liye bana tha.......na khud aman se rehna, na kisiko rehne dena. Hum sirf nagmon me, naaron me or jazbon me takatwar hai"...... wahid islami mulk jahan islam hi gayab ho.....ufffffffffffff
جب تک ملکی ادارے اور عدالتیں کرپشن کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دینے کی بجائے کرپشن کی اطلاع دینے والوں کو عبرت کا نشانہ بنائے گی تب تک ہم بحیثیت قوم ترقی نہی کر سکتے
اللہ تعالیٰ اشرافیہ کو ہدایت دے _غریب عوام سردی گرمی مہنگائی عدم تحفظ بیماریوں میں گھری ہے _اشرافیہ عیاشیوں میں پڑی ہے _اللہ تعالیٰ آ پ کی حفاظت فرمائے آمین جزاک اللہ خیرا _
Its true Pakistani patriotic people used to abuse people like asma Jahangir,manzoor pashteen ,Ahmad noorani etc calling them a traitor and so .....but they are/were the most well informed people ..... And now we Pakistani know it and respect them now from heart
احمد نورانی صاحب ہم اپ کے ہمت جرات دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں کہ اپ نے موجودہ دور کے فرعون اور نمرود کے سامنے جرات مندی کا مظاہرہ کیا اور ہمارے پاکستان میں میڈیا ازاد نہیں ہے اگر میڈیا ازاد ہوتی تو اج بلوچستان کی ساری رپورٹیں عوام کے سامنے ہوتی میڈیا کو تو بلوچستان کی رپورٹنگ اور اصل حقائق کے بارے میں جاننے اور لوگوں کے سامنے پیش کرنے کی کوئی اجازت نہیں ہے
MAY ALLAH PROTECT &GIVE HIM LONG LIFE .IN PAKISTAN JOURNALIST LIFE IS NOT SAFE LIKE IRSHAD SHRIEF. IMRAN RIYAZ KHAN . Dr.Moeed Pirzada, SabarShaker SAMI ABRAHIM long LIST &MANY MANY OTHERS.
ھمارے سامنے یہ حقیت لے کر آۓ تو یقین ناآیا احمد کو جھوٹا ثابت کیا گیا فوج کی طرف سے اس وقت تک ھم فوج کو سچا اور ایماندار سمجھتے تھے یہ جرنیل کیسے ھمارے ملک کو لوٹتے رھے بہت دکھ ھوا احمد اللہ آپ کی حفاظت کرے آپ لوگ عمران ریاض کے لیۓ بھی آواز اٹھاٸیں
ان سب چیزوں کا حل ایک ھے عوام باہر نکلے جب تک عوام نہیں لڑے گی اپنے حق کے لئے تب تک کچھ نہیں ھو سکتا ۔ یہ آرمی اتنی طاقت ور ھے آپ اکیلے یا خان صاحب اکیلے کچھ نہیں کر سکتے ۔ پاکستان کا اللہ حافظ ھے 🇨🇦🇨🇦
ہم بطور قوم شرمندہ ہیں ان تمام لوگوں سے معافی مانگتے جن لوگوں کو 75سال تک غدار کہا ہم احمد نورانی کو اور اس کی ماں کو سلام پیش کرتے ہیں جس نے ایک سچا اور دلیر مجاہد پیدا کیا
آپ نے کمال کام کیا ہے, اللہ آپ کو اس کی جزائے خیر عطا کرے اور آپ کے لئے آسانیاں پیدا کریں کیونکہ پاکستان میں تو آج کل "جس کی لاٹھی ,اس کی بھینس" کا قانون لاگو ہے
Brave, professional and a hero in any free and democratic country, to Pakistan's eternal shame, this man should be given a medal but instead he is being threatened and his life is in danger. Well done Sir you are a role model for our children. May you always be safe and continue your excellent work. ❤
کمال کا بندہ کس قدر مشکلات سہ رہا ہے ۔ ایسا ماحول بن چکا ہے کہ حق اور سچ کا کام کرنا شدید مشکل ہوگیا ہے ۔
۔۔۔ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہونا کس دور میں آسان تھا؟😂
Soo true, even in Jun 2023, they are same golden words of Imran Khan, May allah bless him and May Allah free PK
Jbse pakistan bna hai yehi mahol hai, han hame ab pta chla hai
اللہ تعالٰی آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین
اللہ تعالٰی عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین
اللہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین
اللہ تعالٰی پاکستان کے غداروں کو غارت کر دے آمین
Allah Ahmed noorani ko apni hifazat mi rukhy ameen
ماشاءاللہ بہت قابل صحافی ھے ہمارے پاکستان کے یہ نورانی صاحب ۔ اللّٰہ انکو اور انکے گھر والوں کے ساتھ سارے پاکستانی قوم کو امپورٹڈ حکومت اور باجوہ اسٹیبلشمنٹ کے شر سے محفوظ رکھیے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️
احمد نورانی صاحب ہم پاکستانی آپ کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں اللہ آپ کو سلامت رکھے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں آپ سچے
سلام ہے نورانی صاحب آپکو
سلامت رہیں
Apni hifazat Karen
@@metgroupmediachannel6140Musin Naqvi murdabad 👹
@@metgroupmediachannel6140Musin Naqvi army ka Dalal 👺
@@metgroupmediachannel6140we r slave of black army of Pakistan 🥳
Pakistani Nation should know about the Assets of Generals from the day of recruitment till their retirement...It's tax payers basic right 👍🏿
Don't expect this much in Pakistan .
Accountability is only for bloody civilians 😅
قوم بیچاری کیا کرے ان کو تو بھیڑ بکریوں کی طرح ہانکا جاتا ہے
ہے خوب بہت خوب
لحنتیوں کے کرتوتوں کو بے نقاب کرنا جہاد ھے
فوج نے اب 75سال کا حساب دینا
ھے سادہ لو عوام کو سیاستدان
تو ایک طرف فوج بھی اپنے اور اپنی فیملی کے مفادات کی خاطر
ملک اور عوام کو محافظ بن کر
دن دات لوٹتے رھے
فوج کو اندازہ ھی نہیں تھا
کہ ایک آدمی آئے گا اور قدرت
ہمارے کرتوتوں کو بے نقاب کر دے گی شاید پتھر کا زمانہ ھوتا
تو اخبار کی خبر اور ٹی وی کی خبروں کو سینسر کر کے پبلک کرتے اب شوشل میڈیا نے فوج کو
ناک کے ذریعے چنے چبوا دیئے ھیں
کوئی بس نہیں چل رہا
آخر کب تک ان اینکروں کو اغوا
کر کے قتل کیا جائے گا
جو ارشد شریف کی طرح
Behind the Door Documentary بنا رہا تھا
یا عمران ریاض کی طرح حقائق
سے پردہ اٹھا رہا تھا
فوج جو مرضی کر لے اب دال نہیں گلے گی
اور اگر جنگ ھوئی تو عوام کی حمایت بھی پہلے کی طرح نہیں
ھوگی جرنیلوں نے فوج کی عزت تو پہلے ھی خاک میں ملا دی ھے
*🤣🤣 Pakistan me haramkhoro ko saza nh milti nab f.i.a ke chairman bhi ab begairt generals h retirement ke bad bhi in begairto ko job milti h*
Ahmed Noorani is the most precious diamond in the crown 👑👑👑 of Pakistani journalism.
Respect for this guy 👍👏💪
yes he also exposed GPEC GOGI PINKI ECONOMIC CORRIDOR
Yes i aggree with your comint 👑👑
True. Courageous journalist
@@musabishtiaq03 HAHAHAHA.. tou mere bhai unki choori b ghalt hai aur Bajwy kanjar ki b.. yeh kya baat hui!
احمد سر۔۔۔اللہ سبحان و تعالی کا حامی و ناصر ہو آمین
خود ساختہ مقدس ادارہ بن کر ہر طرح کی کرپشن جائز ہو جاتی ہے؟غریب عوام کے ٹیکس کے پیسے میں خورد برد کرنا سنگین جرم ہے باجوہ کا یہ جرم آپ نے ثابت کیا ہے
Ghreeb buzdill awam ka yahii ilaaj hai
انکی اثاثوں کی حبریں عام کرنے پہ نورانی کو اصل فوج کا سلام ۔
یہ جنرل پاکستان کے آئین کو اپنی جوتی کی نوک پر رکھتے ہے یہ قانون اور آئین سے بالاتر ہے
Right
کسی اور ملک میی چلے جاو
فوج نہ ہوتی تو آج ہندوستان کے غلام ہوتے ۔
@arکیوں تیرے باپ کا ملک ہے جرنیل کے ٹٹے ora1988
بے حد افسوس ہے دل کڑتا ہے ایسے ہیں ہمارے محافظ 😢😢😢😢
Tum gumrah ho
اللہ تعالیٰ پاکستان 🇵🇰 کو تاقیامت سلامت رکھے شاد باد رکھے اور اسلام کا مضبوط قلعہ 🏰 بنائے آمین یا رب العالمین 🕋🤲
Aaaaaaasmmmmmmin
Ahmed Norani and all others dedicated to exposing Pakistani corrupt officials including the richest army generals are actually unsung heroes.
MAQBOOZA Pakistan: Alag mulk banane ke KOI BHI FAYDE NAHI NAZAR aa rahe hai. Apne hi mard e momin, sadiq aur amin, amir ul momineen ne giraye hai nashman pe bijliyan
Hamid Bashani "Pakistan ek KHAAS maqsad ke liye bana tha.......na khud aman se rehna, na kisiko rehne dena. Hum sirf nagmon me, naaron me or jazbon me takatwar hai"...... wahid islami mulk jahan islam hi gayab ho.....ufffffffffffff
They are the real heros not Mili Naghma's Hero.
ALSO EXPOSED IMRAN KHAN CORRUPTION IN AL QADIR CASE
Exactly
حق گوئی کا راستہ دکھا نے والوں کی خداوند عالم حفاظت فرمائے۔۔۔ظالم چور حکمران پاکستان کے عوام کا خون چوس رہے ہیں ۔۔
چیمہ صاحب آپ کی جرات کو پوری پاکستانی قوم کا سیلوٹ اور سلام اللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے ۔سلامت رھو تا قیامت رھو ۔
آزادئ اظہارکے ذریعے سچ کو تمام انسانوں کے سامنے لانا اس دنیا کا سب سے قابلِ عزّت اور محترم کام ہے.. اے اے خان کراچی والا..
Karachi Wala Saib thank.
Love you brother
اس بات میں سب کوئی شک نہی کہ ان نالائق پاکستانی جرنیلوں کی پشت پناہی وائٹ ہاؤس اور پنٹاگون سے ہوتی ہے - لیکن کیا وائٹ ہاؤس اور پنٹاگون کو ان ان پڑھ جرنیلوں نے ذلیل کر کے نہی رکھ دیا ؟ - امریکن ایڈمنسٹریشن کو سوچنا چاہے کہ ایک idiot دوست سے ایک wise دشمن اچھا ہوتا - عام پاکستانی امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواش مند ہے لیکن یہ نالائق ان پڑھ جرنیل ایسےاحمقانہ کام کرتے ہیں کہ عوام شک میں پڑ جاتے ہیں امریکن پبلک کو بھی سوچنا چاہیے
Ya bat Pakistan ka liea nahi ha sir yahn sach boln waly ko khatam krdiya jata ha
بہت زبردست شکریہ
پاکستان میں چوری کرنے والے کو پکڑنے کے بجائے چور کی نشاندھی کرنے والے کے خلاف کیس کر دیا
کیوں . ک وو . قانون سے بلا تر ہیں
Fir log khte hai ka mulk tarki nahi kar raha
Jab gàlàt byania SE Kam kia Jai ga to esa hoga jab sare rishta daro ke esat akhte ker ke jhoote bol ker bajwa ke nam dalo ge to case to phir banta he
@@DataInfoPlus786
تم بھارتی ہو۔ مت بھونکو یہاں پر
@@yaseen576
او بھائی یہ صحافی شیطان کے بھائی ہیں
آپ بالکل حق پر ہے نورانی صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ۔پاک۔آپکی حفاظت کرے ۔۔۔یہ برا وقت گزر جائے گا اور انشاء اللہ آپ ہیرو کی طرح ملک تشریف لائے گے ❤❤
انتہائی افسوسناک خبر ہے،پاکستان فیل سٹیٹ ہے اور مستقبل قریب میں درست ہونے کی کوئی امید نہیں، جہاں کسی طاقت ور کو کوئی سوال نہیں کر سکتے۔
آپ ہی آثاثہ ہے اس ملک کا آگر آپ نااومید ہوجائے پہر توفائدہ نھیں یہ وہ وقت ہے کہ ملک آورقوم کو پڑی پر لانے کا بس ھممت سے قلم سے ایمانداری سے بے لوس خدمت سے
Pakistan ka koi Future nai hai
جرنیل جس دن اس ملک سے مخلص ہو گئے
تب سب کچھ ٹھیک ہونے لگے گا
صیح بات ھے آج میں اللہ کا شکر ادا کرتی ھوں میں پاکستان میں نہیں میری عزت اور میری بچیوں کی عزتیں محفوظ ھے ۔ 🤲🇨🇦
@@RDAR601 آنٹی جی
ہم کیا کریں؟
جو پاکستان میں رہ رہے
اللہ پاک عمران خان صاحب کو کامیاب کرے
ہماری آخری امید ہیں وہ 😢
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
پتھر کو گہر دیوار کو در کرگس کو ہما کیا لکھنا
اک حشر بپا ہے گھر میں دم گھٹتا ہے گنبد بے در میں
اک شخص کے ہاتھوں مدت سے رسوا ہے وطن دنیا بھر میں
اے دیدہ ورو اس ذلت کو قسمت کا لکھا کیا لکھنا
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
یہ اہل حشم یہ دارا و جم سب نقش بر آب ہیں اے ہم دم
مٹ جائیں گے سب پروردۂ شب اے اہل وفا رہ جائیں گے ہم
ہو جاں کا زیاں پر قاتل کو معصوم ادا کیا لکھنا
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
Long Live Pakistan, Long Live People of Pakistan ❤❤
Pakistani politicians seem so innocent when compared with Pak army generals. They have looted Pakistan for the past 75 years but we always target politicians. Nawaz Shareef is not as big a 'chor' as Bajwa and company.
وفاداروں کی یہی سزا ہے ہم سب غدار ہے 😂😂😂😂🎉🎉🎉🎉🎉
میڈیا کی مثبت تنقید کرنے سے ہی ملک ترقی کی طرف گامزن ہو سکتا ہے۔پاکستان زندہ باد
Noorani is a gem - one of his kind; actually only one who has been consistent in his constructive criticism of corrupt and powerful persons.
we used to call them traitors .we ashamed.
ABSOLUTELY RIGHT .
بھاہی سچے بندے کا الله پاک ساتھ دیتا ھے اپ نے سچ بتایا ہے الله پاک حساب لے گا یہ دنیا فانی ھے ہم تو ہر وقت دعا کرتےہیں الله پاک کوہی خمینی لے کر اےامین
Allah protect Noorani. Pakistan mein honest aur brave journalist ko rehny nhi diya jata.
Anyone who reveals Army corruption is unacceptable in Pakistan by establishment.
His expose of Bajwa's sky rocketing assets is top-notch investigative journalism 👍 the army was expected to hit back to prevent further exposure of their corruption
LOL yes...........Pakistan makes Somalia and Afghanistan look like developed nations
نورانی صاحب اپ کی ہمت کو دونوں ہاتھوں سے سلام ۔عوام اور اپ اس بات سے متفق ہیں۔بطور ادارہ فوج کرپٹ نہیں ہے چند جرنیل کی کرپشن کی وجہ سے یہ ادارہ بد نام ہو رہا ہے۔
اللہ پاک احمد نورانی بھائ کی حفاظت فرما 💖👍
Nice
ذلیل ترین موت عطا فرما
@@ibrahimsyed7387 q ...haq bat keh rha ha isly ??
آمین
Ameeeen
Good job & thanks for exposing most corrupt & untouchable institute.
ایسا ہی ہونا چاہیے آرمی چیف قانون سے بالا نہیں ۔
مبارک ہو احمد اپ بھی اشتہاری کہلایں.. سلامت رہیں ڈاکووں کو مزید ننگا کرو پاکستان کے سب سے بڑے مافیا کو بے نقاب کرو اللہ تمھاری حفاظت کریں.امین
I have so much respect for this Journalist,
آج کل حقیقی اور آزادانہ صحافت وہ ہی کر پارہا ہے جو پاکستان سے باہر ہے۔ کیا حشر کردیا ہے پاکستان کا ان چوروں اور کرپٹ لوگوں نے۔👀😏
۔A/احمد نورانی، B/باجوہ فرعونی،
۔C/کورٹ:عدل و انصاف کی فراہمی؟
Constructive Journalism is requested. Bravo Brother.
As Arshid sharif
VOA is a really very honest & helpful voice for the whole worlds reachers & specifically for poorer.
اللہ پاک ۔ ایسے دلیر اور جرئت مند صحافیوں کو پاکستانی ہر دئور کے فرعونوں سے محفوظ و سلامت رکھے ۔ آمین یا رب العالمین ۔ ۔
جب تک ان دو اداروں میں فوجی ادارہ سپریم کورٹ آور ہائ کورٹ میں صحیح طریقے سے انصاف پر مبنی بے خوف صفائ نھیں ہوگی تب تک نہ قوم قوم بنے گا نہ ملک ملک بن سکیگا یہ حقیقت ہے 76 سال سے آج تک
جناب صفائ کرنے والے تو یہی ادارے ہیں انکی صفائی بھلا کون کر سکتا ہںے، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے اور چیف آف آرمی سٹاف سے کوئی پُوچھ سکتا ہںے؟.
صرف فوج۔ کیونکہ ججوں کی ویٹنگ بھی ISI کرتی ہے ۔ اگر فوج سے جان چھوٹ جائے تو باقی تمام ادارے خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے ۔
Nation on krti h completely territories ko or nation h nhi Pakistan me
@@umairtaak205ye punjabistan hai
@@Candi-o2m
تم تو وہ ہو جس کا وجود پاکستان کے لیئے بوجھ ہے۔
دفعہ ہو جاو تم اس سرزمین سے
Real meaning of journalism.
He is right all army generals brought money outside pakistan
I salute you brave man. keep it up. you are fighting against most corrupt mafia in Pakistan.
ملک کی قومی سلامتی صرف کرشن کے کر ش کرنے میں ہے جس کے لیے احمد نورانی صاحب جیسے ملک کے لیے قربانی دے رہے ہیں
Vote is our freedom vote is our power vote is our Right We will Show our Power in Election InshAllah
Vote for Justice Vote for Imraan Khan ❤
Inshaallah
Y bajwa to app logon ka misali father tha
Ab keya ho geya😂
I'm ran Khan KO hakoomTkdoran Bajwanemaal banayakiya kiya I'm ran Khan na?
ھمارے پورے سسٹم کو ھماری فوج نے یرغمال بنایا ھوا ھے جسکو آزاد کرانا بہت ضروری ھے
جب تک کرپٹ جنرل اور ججز کا احتساب نہیں ہوگا اور قانون سب کے لئے برابر نہیں ہوگا، پاکستان کبھی ترقی نہیں کرے گا
Agree
Yeh tu barbad hi hoga
🇨🇦 Pakistan is making progress and moving ahead, mashaAllah! We have become the #1 country for corruption and Fascism! 🌷🌷🌷🌷
Ya peer dastgeer madad kar jab Tek army luttary Mary vatan ko ghary apni jhang rahy gi 👹
That’s very important and desperately needed:
ہماری آرمی کرپشن میں لتھڑی ہوئ ہے
Pak army and Imran khan zindabad
یہ لوگ وقت کے فرعون ہیں۔ پاکستان میں جنگل کا قانون ہے۔ بس اللہ ہی حافظ پے اس ملک کا۔
Bajwa and Asim Muneer should be tried in the Internationally Court of Justice for their big corruption, and their heinous crimes against the innocent unarmed civilians of Pakistan.
Definitely they should be charged
True
اللہ تعالیٰ سچ کا بول بالا کر آمین
Pakistani army is a colonial army because it is trained according to the manual of the colonial Brits. Unless someone closes the school where this army gets its training, it will always produce more colonial officers and soldiers. These colonial officers then get promoted to higher ranks and remain colonial. Could someone change the training manual because right now Pakistani army is producing more General Reginald Dyre and they are still working for a foreign master.
Dyper generals
as Eyuoobe
uehyee
Moosee
bajwee muneree & nasseren
اور جنرل مشٹنڈا دئیوس جس نے ڈالروں کے عوض ماں بھن کا سودا کیا
Another night of the Generals
There were no military men in the trains that came from Amritsar with butchered bodies. The Pakistani Army did not make Pakistan they are merely the security force of the people of Pakistan who swore allegiance to the Constitution when they were inducted into service. They need to remember who pays their salaries with their sweat and feed them before the feed there own children. They must be unbelievably stupid to think that anyone is fooled by their May 9 false flag drama. Their pathetic shenanigans have made them the laughingstock of the world. They are no better than the murderous thieves they have put in power. And every bit as corrupt.
. It’s only been 50 years since their predecessor Yahya engaged in drunken debauchery while his army surrendered Dacca. 193,000 prisoners of war came back in their pajamas in a long line after Bhutto got them free. They thanked Bhutto by sending him to the gallows.
The likes of Bajwa ahd Munir will account for their treason and greed before all is said and done. They will rue the day when they face travel bands and their assets are in deep freeze. It will then be time for them to
MAQBOOZA Pakistan: Alag mulk banane ke KOI BHI FAYDE NAHI NAZAR aa rahe hai. Apne hi mard e momin, sadiq aur amin, amir ul momineen ne giraye hai nashman pe bijliyan
Hamid Bashani "Pakistan ek KHAAS maqsad ke liye bana tha.......na khud aman se rehna, na kisiko rehne dena. Hum sirf nagmon me, naaron me or jazbon me takatwar hai"...... wahid islami mulk jahan islam hi gayab ho.....ufffffffffffff
💯 agree
spot on
پاکستان میں جس نے چوری کی ہے بجائے اس کے خلاف تحقیقات کرے بلکہ جس نے چوری کرنے کی نشاندہی کی ہے اس پر ایف آئی آر اور تحقیقات کرتے ہیں
جب تک ملکی ادارے اور عدالتیں کرپشن کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دینے کی بجائے کرپشن کی اطلاع دینے والوں کو عبرت کا نشانہ بنائے گی تب تک ہم بحیثیت قوم ترقی نہی کر سکتے
احمد نورانی صاحب اللہ آپ کی حفاظت فرمائے
اللہ تعالیٰ اشرافیہ کو ہدایت دے _غریب عوام سردی گرمی مہنگائی عدم تحفظ بیماریوں میں گھری ہے _اشرافیہ عیاشیوں میں پڑی ہے _اللہ تعالیٰ آ پ کی حفاظت فرمائے آمین جزاک اللہ خیرا _
Stay strong, keep enlightening the nation.
Shame on Y GENERALS 😢.
پاکستان آرمی چیف کرپشن میں پی ڈی ایم ایک ساتھ ہیں
Its true Pakistani patriotic people used to abuse people like asma Jahangir,manzoor pashteen ,Ahmad noorani etc calling them a traitor and so .....but they are/were the most well informed people ..... And now we Pakistani know it and respect them now from heart
Noorani Zindabad ! Keep it up , Allah kre zore qalam aur ziyda ......
"قومی سلامتی" کا مطلب ہے " قوم کی سلامتی"۔۔۔۔ یہاں اس کو "کرپشن کی سلامتی" بنا دیا گیا ہے۔۔۔
Pakistan may "Qaumi Salamti" ka matlab hai Generals ki salamti.
اللہ ھمارے ملک کے ٹاپ کرمنلز کو نیست و نابود کردے ۔۔۔۔ آمین
Good allah pak ap ke hefzat farmay
Very brave journalist bring proof of corruption in high level and trusted position of such leaders. I salute this man for his great courage 👍
احمد نورانی صاحب ہم اپ کے ہمت جرات دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں کہ اپ نے موجودہ دور کے فرعون اور نمرود کے سامنے جرات مندی کا مظاہرہ کیا اور ہمارے پاکستان میں میڈیا ازاد نہیں ہے اگر میڈیا ازاد ہوتی تو اج بلوچستان کی ساری رپورٹیں عوام کے سامنے ہوتی میڈیا کو تو بلوچستان کی رپورٹنگ اور اصل حقائق کے بارے میں جاننے اور لوگوں کے سامنے پیش کرنے کی کوئی اجازت نہیں ہے
اپ ایک محب وطن پاکستانی آپ ایک بہادر ایماندار اور مخلص شخصیت ہے اللہ پاک آپکے حفاظت کریں
This brave man is the top class investigative journalist....
May Allah protect and bless him....
MAY ALLAH PROTECT &GIVE HIM LONG LIFE .IN PAKISTAN JOURNALIST LIFE IS NOT SAFE LIKE IRSHAD SHRIEF. IMRAN RIYAZ KHAN . Dr.Moeed Pirzada, SabarShaker SAMI ABRAHIM long LIST &MANY MANY OTHERS.
اس کی ملک کی تباہی کا زمہ دا ر کون ہے اچھے صحافی کو سب بتانا چاہئے
Very honest journalist pakistan proud of you. Real journalist good work
You are pride of us,God bless you
Ahmed durrani Allah pak apko salamat rakhay
Straight, Bold, confident and well matured responses from Noorani with out using any single bad word for any person..... Stay blessed
Pakistan after 75 years jis ki lathi us ki bhans Pakistan k Generals zindabad Pakistan ki gareeb awam zaleel ho rahi hai......
Hamaray Judjes Agr Brave Able Aur Honest Hotay Tau Aaj Mulk O Quam K Asay Halat Kabhi Na Hotay Allah Pak Rehaim Farmai Aameen
ناپاک آرمی مردہ باد
ھمارے سامنے یہ حقیت لے کر آۓ تو یقین ناآیا احمد کو جھوٹا ثابت کیا گیا فوج کی طرف سے اس وقت تک ھم فوج کو سچا اور ایماندار سمجھتے تھے یہ جرنیل کیسے ھمارے ملک کو لوٹتے رھے بہت دکھ ھوا احمد اللہ آپ کی حفاظت کرے آپ لوگ عمران ریاض کے لیۓ بھی آواز اٹھاٸیں
Ahmad bhai acha kam kr Rhy ho ap, keep it up, Allah apki hifazat kry, Pakistan ka nizam collapse kr chuka hai, ksi ko sach bolny ki permission nahe,
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب جزاک اللہ جزاک اللہ جزاک اللہ
Good job mr ahmed nurani you are a great journalist of Pakistan ❤️ keep exposing corruption of corrupt generals and politicians.
ان سب چیزوں کا حل ایک ھے عوام باہر نکلے جب تک عوام نہیں لڑے گی اپنے حق کے لئے تب تک کچھ نہیں ھو سکتا ۔ یہ آرمی اتنی طاقت ور ھے آپ اکیلے یا خان صاحب اکیلے کچھ نہیں کر سکتے ۔ پاکستان کا اللہ حافظ ھے 🇨🇦🇨🇦
My SALUTE to this great journalist 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏 Love you,SIr ❤
ہم بطور قوم شرمندہ ہیں ان تمام لوگوں سے معافی مانگتے جن لوگوں کو 75سال تک غدار کہا ہم احمد نورانی کو اور اس کی ماں کو سلام پیش کرتے ہیں جس نے ایک سچا اور دلیر مجاہد پیدا کیا
Very well done Mr Noorani!!
اللہ تعالیٰ پاکستان 🇵🇰 کو اندرونی بیرونی عالمی یہود و نصاری کی سازشوں سے انڈین سازشوں سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین
او بھائی اتنے اہم نہیں ہو کہ یہود و ہنود نصرا نی آپ کے خلاف سازش کریں ۔۔۔۔لوٹ آپکا چوکیدار رہا ہے ۔۔۔۔
ARSHAD SHAREED V2 ... Allah aap ko salamat rakhay
Amazig work! salute to the VOA and the Jurnalist.
اللہ آپ کو لمبی عمر اور صحت کاملہ۔۔۔۔ہمت اور جراءت۔۔۔امینن۔۔۔🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲💕
You are great and brave journalist ❤
Agree with you
Good analysis
آپ نے کمال کام کیا ہے, اللہ آپ کو اس کی جزائے خیر عطا کرے اور آپ کے لئے آسانیاں پیدا کریں کیونکہ پاکستان میں تو آج کل
"جس کی لاٹھی ,اس کی بھینس"
کا قانون لاگو ہے
Mr Noorani is very brave person
May Almighty Allah bless him
کرپشن کسی کی بھی ھو اس کا تعلق قومی سلامتی سے نہیں جوڑا جاسکتا۔ کرپشن کے خلاف کاروائی سے قومی سلامتی مظبوط ھوتی ھے۔
نوارنی صاحب بہت ہی خوب
مقدس گائے ہے پاک آرمی
Brave, professional and a hero in any free and democratic country, to Pakistan's eternal shame, this man should be given a medal but instead he is being threatened and his life is in danger. Well done Sir you are a role model for our children. May you always be safe and continue your excellent work. ❤
Only hope Imran Khan