Sadarati Khitaab | Shaykh Hafeez ur Rahman Aazami Umri Madani

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 15

  • @szaheerszaheersaheb9957
    @szaheerszaheersaheb9957 2 роки тому +1

    شیخ آپکی سادگی یقیناً عہد نبوت کی سادگی کو یاد دلاتی ہے ۔شیخ اللہ آپکو صحت وعافیت عطا فرمائے۔آمین

  • @momin4279
    @momin4279 5 років тому +3

    ماشاء اللّٰه
    اللّٰه استاد محترم کو صحت وعافیت کے ساتھ رکھے۔

  • @abdulhannanmomin2885
    @abdulhannanmomin2885 4 роки тому +1

    Subhanallah, Alhamdulillah, wala ilah illallah, Allahu akbar
    سبحان الله، الحمد لله، ولا الہ الا الله، اللہُ اکبر

  • @ABDULBARI-wn6wo
    @ABDULBARI-wn6wo Рік тому

    ماشاءاللہ اللہ استاد محترم کی ہر خطا کو معاف فرمائے اور صالحین کے ساتھ جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرمائے آمین

  • @mohdnumair5062
    @mohdnumair5062 5 років тому +1

    Masha Allah..
    Allah shaykh ke martabe ko aur buland kare Aur umar me barkat de...
    Aur hamare sharo inn ulma ka saya banaye rakhe..
    Aameen

    • @BengaluruDuroos
      @BengaluruDuroos  5 років тому

      آمين

    • @abulirfan2040
      @abulirfan2040 3 роки тому

      استاذ محترم اللہ کا ایک خاص انعام ہے جامعہ دارالسلام کے لئے ۔کیونکہ ایسے لوگ جامعہ ہی نہیں دنیا ہی میں بہت کم پیدا ہوتے ہیں ۔ملک کے طول و عرض میں چراغ لیکر نکلئے آپ مایوس ہوکر آئینگے ۔دل تو کہتا ہیکہ اس بلبل ہزار داستاں کی تعریف کروں مگر نہ مناسب الفاظ ملتے ہیں اور نہ انکی تعریف کا حق ادا ہوتا ہے۔کوئی ایک بھی نہیں نظر آتا جسے انکے سامنے کھڑا کر سکیں ۔جنہوں نے انسے پڑھا ہے جنہوں نے انکو سنا ہے اور دیکھا ہے وہ خوش نصیب ہیں ۔

  • @abulirfan2040
    @abulirfan2040 3 роки тому +2

    استاذ محترم ناظم جامعہ کے جیسے لوگ کبھی کبھی پیدہ ہوتے ہیں ۔انکو گر جامعہ کی بلبل ھزار داستان کہا جائے تو کوئی مبالغہ نہیں ہوگا ۔ان سے پڑھنے والے تو کیا ان کو دیکھنے والے بھی خوشنصیب ہیں ۔

    • @szaheerszaheersaheb9957
      @szaheerszaheersaheb9957 2 роки тому

      صحیح کہا آپ نے

    • @ZakirHussain-jb9lx
      @ZakirHussain-jb9lx 2 роки тому

      جناب عرفان صاحب۔۔استاذ محترم کے لۓ اپنے دل میں عزت واحترام رکھنا اپنی جگہ صحیح ہے مگر ان کو دیکھنے والے بھی کس طرح خوش نصیب ہیں ذرا سمجھاؤ تو سہی۔۔۔۔۔ یہ تو بالکل وہی بات ہوئ کہ مدرسہ بنات المسلمین بنگلور کے ناظمہ جنابہ لو لو آپا کے بارے میں ان کے معتقدین یہ کہنے لگے کہ لولو آپا کو دیکھنا بھی عبادت ہے۔۔۔اللہ ہم سب کو نیک ہدایت دے۔۔۔آمین

  • @mohdnumair5062
    @mohdnumair5062 5 років тому +1

    Some people say india me ulma nahi hai..
    Aao dekho ye hamre mulk ke ulma ko...