کبیر بھائی اللہ پاک پاکستان پر عوام پر رحم فرمائے ہر پاکستانی اپنے وطن میں روزی روٹی کماۓ پردیش میں بہت مشکلات ہوتی ہے میرا کفیل تیل بھی لیٹ تبدیل کرتا کوئی کام نہیں کرواتا گاڑی بہت پرانی ہے
Walecomslam slamti imaan mashallah nice video thanks Allah aap ko khush rakhay ameen summah Ameen jzakallah. Sir mean 10 mahh pehlay shikwa case jeet chuka hoon ab mehkma tanfeez maen ja raha hoon magar pesay nahi mil rahay
السلام علیکم بھائی میں سعودی عرب میں ہوتا ہوں ہم ایک سپلائر کے پاس کام کرتے ہیں وہ ہمیں تنگ بہت کرتا ہے اس نے ہمارے احکام میں بنائے ہوئے ہیں لیکن حکام دیتا نہیں ہے بولتا ہے پاس بورڈ دو تو اقامہ دوں گا پر ایگریمنٹ بھی کیا ہوا ہے وہ بھی فیک ائی ڈی بنا کر ہم اس سے اپنی جان چھڑانا چاہتے ہیں تو ہمیں کیا کرنا ہوگا کیا جوازات والے ہماری کچھ ہیلپ کر سکتے ہیں
السلام علیکم بھائی کیا حال چال ہے بھائی میری کمپنی مجھے رخصہ نہیں بنانے دے رہی میرا مائنہ بڑا ہے میں ایک ٹرالا ڈرائیور ہوں جتنے بھی مخالفے ہوتے ہیں وہ کمپنی پے کر رہی ہے لیکن وہ رخصہ نہیں بنا کے دے رہی مجھے ایک سال ہو گیا ہے اور میں رخصہ بنانا چاہتا ہوں اس کا کوئی حل بتا دیجئے
Video mein to Itna Aasan dikhate hain lekin main bahut Pareshan hun main bahut Jagah Ghuma labour Court aur jawazat Magar koi bhi Sunta Nahin Hai Kafil ke khilaf. main bahut Pareshan hun please Mujhse contact Karen
اسلام وعلیکم کبیر بھائی میرا قیوا اور گوسی پر دو مہینے ہو گئے کنٹریکٹ ہو گیا ہے میرا اقامہ ایک سال کا ایکسپائر تھا کمپنی میں میرا میں تنازل ہو گیا ہے کمپنی نے چھ مہینے کا اقامہ بنایا ہے مجھے کمپنی پسند نہیں ہے قیوا کنٹریکٹ کینسل کروں تو میرا تنازل دوسری کمپنی میں خودبخود ہو جائے گا یا نہیں کمپنی مسائل بنائے گی میرے لئے پلیز ریپلائے کرنا
wa Alaikum assalam
Very nice sir
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ تاجدار ختم نبوت و معصومیت زندہ باد ❤❤❤❤❤
لبيك اللهم لبيك لبيك لا شريك لك لبيك ..........*
Ksa chor do ar Mulko me jao bhayo ab yaha kuch ni sb kanon Ajnabyo k leyia hain
کبیر بھائی اللہ پاک پاکستان پر عوام پر رحم فرمائے ہر پاکستانی اپنے وطن میں روزی روٹی کماۓ پردیش میں بہت مشکلات ہوتی ہے میرا کفیل تیل بھی لیٹ تبدیل کرتا کوئی کام نہیں کرواتا گاڑی بہت پرانی ہے
Good
Good❤❤❤
Walecomslam slamti imaan mashallah nice video thanks Allah aap ko khush rakhay ameen summah Ameen jzakallah. Sir mean 10 mahh pehlay shikwa case jeet chuka hoon ab mehkma tanfeez maen ja raha hoon magar pesay nahi mil rahay
❤❤❤❤
السلام عليكم
Im in big trouble ,could you please help me. I'm Riyadh Saudi Arabia working in STC
اللہ اسعدك يا حبيبي لهذ المعلومات الغالية-- الله جنب العين الباطلة بين العلاقات المملكة السعودية العظيم و البلدنا الحبيب باكستان
عربيتك تضحك ..😂
@@rubaahmad5383 وانا اضحك علي ولادتك في الدنيا يا غبية :-)
السلام علیکم بھائی میں سعودی عرب میں ہوتا ہوں ہم ایک سپلائر کے پاس کام کرتے ہیں وہ ہمیں تنگ بہت کرتا ہے اس نے ہمارے احکام میں بنائے ہوئے ہیں لیکن حکام دیتا نہیں ہے بولتا ہے پاس بورڈ دو تو اقامہ دوں گا پر ایگریمنٹ بھی کیا ہوا ہے وہ بھی فیک ائی ڈی بنا کر ہم اس سے اپنی جان چھڑانا چاہتے ہیں تو ہمیں کیا کرنا ہوگا کیا جوازات والے ہماری کچھ ہیلپ کر سکتے ہیں
Bhai mera trafic fine tha jo khud hi bank sey kat liya gya ha but abshar sey remove ni ho raha uska kya krey
Kya koi confirm bata sakta ha saudia main anay k le ab kya umar ha
Payly to 22 sal se km umar admi ni ah sakta tha kya ab 18,19,20 saal ka saudia ah sakta ha
السلام علیکم بھائی کیا حال چال ہے بھائی میری کمپنی مجھے رخصہ نہیں بنانے دے رہی میرا مائنہ بڑا ہے میں ایک ٹرالا ڈرائیور ہوں جتنے بھی مخالفے ہوتے ہیں وہ کمپنی پے کر رہی ہے لیکن وہ رخصہ نہیں بنا کے دے رہی مجھے ایک سال ہو گیا ہے اور میں رخصہ بنانا چاہتا ہوں اس کا کوئی حل بتا دیجئے
اسلام وعلیکم بھائی میرا اقامہ سائق خاص کا ہے اور کام میں میسن کا کرتا ہوں کیا حقوق ملیں گے
کرو بھائی سب ایسا ہی ہے
@@KhanG-wo1ks بھائی آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر میں خروج نہائ جاتا ہوں تو کیا حقوق ملیں گے12 سال ہو گئے ہیں
آپ کو نئی ملے گے
Video mein to Itna Aasan dikhate hain lekin main bahut Pareshan hun main bahut Jagah Ghuma labour Court aur jawazat Magar koi bhi Sunta Nahin Hai Kafil ke khilaf. main bahut Pareshan hun please Mujhse contact Karen
Bas Kar da Bhai tum logo na he in KO sub Kuch bathaya ha apna views Ka chaker ma
Yeh chach b chhadoo ha
اسلام وعلیکم کبیر بھائی میرا قیوا اور گوسی پر دو مہینے ہو گئے کنٹریکٹ ہو گیا ہے میرا اقامہ ایک سال کا ایکسپائر تھا کمپنی میں میرا میں تنازل ہو گیا ہے کمپنی نے چھ مہینے کا اقامہ بنایا ہے مجھے کمپنی پسند نہیں ہے قیوا کنٹریکٹ کینسل کروں تو میرا تنازل دوسری کمپنی میں خودبخود ہو جائے گا یا نہیں کمپنی مسائل بنائے گی میرے لئے پلیز ریپلائے کرنا
Bhai qiwa pe new company se contract mangwa lo usko accept kro to automatic 90 days notice period start ho jae ga