ویلڈن حافظ نعیم الرحمن صاحب ❤ درست کہا آپ نے واقعی اب ھمارے معزز سپہ سالار اعظم کو کھل کر دلیرانہ موقف اپناناچاہیئے اسرائیل کے خلاف اور گھیرا تنگ کرنا چاہیے ۔ اور اھم بات کہ اب مسلم ممالک کو متحد ہوکر اب سپر اتحاد یا اخوان لیگ کے نام سے نیا عسکری تنظیم یا ادارہ جلد از جلد مکمل کرنا چاہیے اور امریکہ اسرائیل کے پیجرزاور واکی ٹاکی کا توڑ اور تیاری پروان چڑھایئں ۔
ماشاءاللہ غافظ صاحب نے بہت اچھے باتیں کیے ہیں اور فرقہ پرستی اور قوم پرستی سے نکل کر ہی کامیابی حاصل ہوتی ہے ایسے لوگوں کو آگے لے کر آنا چاپیئے ماشاءاللہ حافظ صاحب قابل قدر شخصیت ہے الحمد للہ والشکر للہ تعالی اللہ تعالی حافظ صاحب کو صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین
اے اللہ ہمارے دلوں کو حق بات قبول کرنے کی توفیق دے، حافظ نعیم انتہائ زیرک دیانت دار لیڈر ہے، اللہ ہمیں تعصبات سے نکل کر شخصی غلامیوں سے نکل کر حق کا ساتھ دینے کی توفیق دے۔ آمین
Hafiz Naeem is a highly respected politician. My wish is that Jamaat e Islami is voted in power with over two thirds majority in the parliament. If our Army Establishment is involved in pick n choose (as is generally believed), then they should let JI form a Government at the federal level as well as in all the provinces. Members of Jamaat e Islami are financially very clean men. They are never involved in financial corruption. However, Jamaat e Islami should blame (through newspaper advertisements, paid advertisements) the People's the Party Government as well as PMLN Government, all previous governments who had made agreements with the IPPs which turned out to be a disaster for the Pakistani nation. Before placing paid advertisements in local and international newspapers Jamaat e Islami should do proper research. The whole case should be properly documented. Every allegation should be backed by evidence. And then the leaders of People's Party and leaders of PMLN should respond through newspapers. In this way the citizens of Pakistan will be able to get story from both sides. My best wishes are with Jamaat e Islami.
حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥
عوام کا حقیقی ترجمان حافظ نعیم الرحمن اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان بنانے کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں جس کے پاس امانت دار دیانتدار اور باصلاحیت افراد پر مشتمل ٹیم موجود ہے الحمد اللہ
السلام علیکم معیشت اپ لوگ جانتے ہی نہیں کہ کیا ہے اور حقیقت میں معیشت ہی ایسی چیز ہے جو عوام کو خوش رکھتی ہے اس ملک پاکستان کو اللہ تعالی نے معیشت سے بھر دیا ہے دنیا بھر کے نباتات پیدا ہوتے ہیں جو انسان کے خوراک کے لیے ہیں بہت سی مویشی ہے جنہیں کھاتے ہیں بس یہ روپے کوئی معیشت سمجھتے ہیں وہ بھی ہے وہ اس کے تقسیم کا حساب ہے خرید و فروخت میں انسانوں کے ایک دوسرے سے لین دین کا معاملہ اس حالات میں جب یہ پاکستان کے حکمران گھیرے گئے ہیں اس سے نکلنے کا حل دانشمندی بہترین ترتیب ہے یہی وہ چیز ہے جو اس ملک کے لوگوں میں امن پر لانے کے لیے دوسرے نمبر پر ہے مثال کے طور پر اگر ملک کا قانون ایسا ہو کہ مجرم خوف رکھ اور مالی حیثیت سے بھی پورا ہو وہ کیوں چوری کرے گا وہ کیوں مال کے لیے جھوٹ بولے گا وہ کیوں ڈگکتھی کرے گا کہ کسی کی جان لیںنے کے قاتل بن جائے
2002 میں جماعت اسلامی نے سودی نظام کے خلاف شرعی عدالت میں کیس داخل کیا اور 28 اپریل 2022 کو سپریم کورٹ بمع شرعی کورٹ فیصلہ آیا کہ پانچ سالوں میں پاکسان سود فری ہوجائے ۔ اب اس کا وقت 28 اپریل 2027 کو ملک سے سود کا خاتمہ ہونا چاہئیے تھا ۔ مولانا فضل الرحمان نے اس فیصلے کو 2028 تک گھسیٹ لیا ۔ یعنی مزید ایک سال کا وقت سودی نظام کے حق میں دے دیا اور وہ بھی "مکمل" خاتمے کی بجائے "ممکنہ حد تک" لکھ کر حکومت کی منشاء کے تابع کر دیا۔ دوسری بات جب سود کے خلاف 2022 کا یہ فیصلہ آیا تھا تو اس وقت PDM کی حکومت تھی اور PDM کی حکومت کی اجازت سے ہی نیشنل بینک آف پاکستان نے عدالت میں اس فیصلے کے خلاف درخواست جمع کروائی تھی ۔ عوام اگر بھول گئے ہوں تو گوگل کرلیں PDM کا سربراہ کون تھا۔❤
مولانا فضل الرحمان صاحب نے اسے آئین میں شامل کروایا پہلے صرف شرعی عدالت کا فیصلہ تھا اور اس کے خلاف نیشنل بنک نے اپیل کی اور آج تک اس کی سماعت ھی نہ لگ سکی اور اب جبکہ عدالت کا فیصلہ بھی تھا اور اب آئین میں ترمیم کے بعد اس میں شامل ھو گیا ھے تو اب اٹارنی جنرل کو سود کا دفاع کرنے میں رکاوٹ مشکلات ھوگی اور باھر سے بھی حکومت پر دباؤ ڈالا جاسکے گا ، اگر مولانا اس شق کو داخل نہ کرواتے تو حکومت وقت کی ترامیم میں یہ تو شامل ھی نہ تھا ،مولانا کی خوبی کو جماعت اسلامی خبث باطن کی وجہ سےان کے خلاف پروپیگنڈے کے طور پر استعمال کر رھے ھیں
If Naaem justifies creation of Pakistan then he is left with no locus standi to oppose creation of Israel, the lands which originally belonged to Jews and from where they were exiled.
حافظ نعیم الرحمن صاحب آپ جیسے معصوم اور ناسمجھ لوگ تو فیض حمید اور اس کی سہولت کاری کرنے والوں کے ھاتھوں پہلے ہی ٹریپ ہو چکے ہیں ۔ اللّٰہ تعالٰی جماعت اسلامی اور حافظ نعیم الرحمن صاحب کو سیاسی بصیرت اور شعور عطا فرمائے آمین ثمہ آمین قیصر خان ممبر جماعت اسلامی اور بانی پاکستان محافظ تحریک
جماعت اسلامی کیلئے مفت مشوارہ سیاست چھوڑ و اور حلال تجارت شروع کرو کیونک ابھی اپ لوگوں کے کیا ھیں ایک بات تھاسود کا وہ بھی الحمدللہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب نے تمام کیا
حافظ صاحب بے شرمی کی انتہاء ہے کہ آپ نے ایک ہی منٹ میں باقی پارٹیوں پر مراعات کا الزام لگایا لیکن پی ٹی آئی کے جو لوگ میئر کا ووٹ دینے نہیں آئی انہیں آپ نے حاجی صاحب سمجھا ۔ اللّٰہ تعالٰی آپ کو سیاسی بصیرت اور شعور عطا فرمائے آمین ثمہ آمین قیصر خان ممبر جماعت اسلامی اور بانی پاکستان محافظ تحریک
ویلڈن حافظ نعیم الرحمن صاحب ❤
درست کہا آپ نے واقعی اب ھمارے معزز سپہ سالار اعظم کو کھل کر دلیرانہ موقف اپناناچاہیئے اسرائیل کے خلاف اور گھیرا تنگ کرنا چاہیے ۔
اور اھم بات کہ اب مسلم ممالک کو متحد ہوکر اب سپر اتحاد یا اخوان لیگ کے نام سے نیا عسکری تنظیم یا ادارہ جلد از جلد مکمل کرنا چاہیے اور امریکہ اسرائیل کے پیجرزاور واکی ٹاکی کا توڑ اور تیاری پروان چڑھایئں ۔
حافظ صاحب نے موجودہ صورت حال میں درست موقف پیش کیا اور تمام سٹیک ھولڈر کے پوائنٹس عوام کے سامنے آشکار کر دئیے
very welldone... hafiz sahb ka interview sun k maza a jata hy...
حافظ صاحب نے ٹو دی پوائنٹ اور مدلل گفتگو کی 🌹👍🌹
پاکستان میں عوام کی حقیقی ترجمانی کرنے والا واحد حقیقی لیڈر 👑
❤HAFIZ NAEEM ❤ or JAMAT E ISLAMI zinda baad🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹🌹🌹
ماشاءاللہ
غافظ صاحب نے بہت اچھے باتیں کیے ہیں اور فرقہ پرستی اور قوم پرستی سے نکل کر ہی کامیابی حاصل ہوتی ہے
ایسے لوگوں کو آگے لے کر آنا چاپیئے
ماشاءاللہ حافظ صاحب قابل قدر شخصیت ہے الحمد للہ والشکر للہ تعالی اللہ تعالی حافظ صاحب کو صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین یا رب العالمین
Masha-ALLAh, Hafiz Naeem ur Rehman ♦is the last hope for Pakistan.
He has a lot of energy and think creatively.♥♥ Good Personality
واہ !! لیڈر ایسا ہوتا ہے ۔ جماعت اسلامی زندہ باد۔
اے اللہ ہمارے دلوں کو حق بات قبول کرنے کی توفیق دے، حافظ نعیم انتہائ زیرک دیانت دار لیڈر ہے، اللہ ہمیں تعصبات سے نکل کر شخصی غلامیوں سے نکل کر حق کا ساتھ دینے کی توفیق دے۔ آمین
Umeed e Pakistan Hafiz Naeem ur Rehman 💐🌹
Hafiz nahin Sahab bilkul sachi BAAT kehtey hai original generation person aise danish admiyon ki jarurat hai allah salamat rakhe salam hafiz shab
❤جماعت اسلامی زندہ باد ❤
حافظ نعیم الرحمن زندہ باد ❤
حافظ صاحب نے بہت ہی اہم نقطہ اٹھایا ہے کہ دباؤ کا ڈھونگ رچا کر بک جاؤ اور بہانا بناؤ کہ دباؤ تھا یہ سب پارٹیوں کی مرضی سے ہوتا ہے
Hafiz sb ❤
حافظ صاحب کمال لیڈر ہیں عوام کو مکمل ان کے ساتھ دینا چاہیے❤❤❤❤❤❤❤❤
بہترین
Thank you safi sb for calling such an inteligent and logical politician
Hafiz sb is the best
Zaabaardast
To the point and clear stand point
Our Hope Hafiz Naeem ❤
Nice interview
🎉❤well done ❤🎉Hafiz naeem ur Rehman ❤🎉🎉🎉❤❤❤❤
Excellent
ویللڈن حافظ صاحب
Hafiz Naeem is a highly respected politician. My wish is that Jamaat e Islami is voted in power with over two thirds majority in the parliament. If our Army Establishment is involved in pick n choose (as is generally believed), then they should let JI form a Government at the federal level as well as in all the provinces. Members of Jamaat e Islami are financially very clean men. They are never involved in financial corruption. However, Jamaat e Islami should blame (through newspaper advertisements, paid advertisements) the People's the Party Government as well as PMLN Government, all previous governments who had made agreements with the IPPs which turned out to be a disaster for the Pakistani nation. Before placing paid advertisements in local and international newspapers Jamaat e Islami should do proper research. The whole case should be properly documented. Every allegation should be backed by evidence. And then the leaders of People's Party and leaders of PMLN should respond through newspapers. In this way the citizens of Pakistan will be able to get story from both sides. My best wishes are with Jamaat e Islami.
Great leader Hafiz Sab ❤❤
Very nice interview
سود کا خاتمہ جاگیرداروں پر ٹیکس
بجلی گیس پر ٹیکسوں کا خاتمہ
حافظ صاحب کی طرف سے بہترین حل
Mashallah ❤
حافظ صاحب کمال لیڈر ہیں عوام کو مکمل ان کے ساتھ دینا چاہیے❤❤❤❤🌹👍🌹❤❤❤❤
❤Hafiz Naeem ur Rehma
حافظ نعیم الرحمن انتہائی ویژنری رہنما ہے عوام کو ان کا ساتھ دینا چاہیے
جیو جی حافظ نعیم الرحمن
Hafiz Naeem ⚖️🇵🇰
ماشاءاللہ تبارک الرحمن ❤❤
Hats off to Hafiz sab❤
Great personality ❤❤❤
Genuine leader❤
حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥 حافظ 🔥
ماشاءاللہ ❤❤
حافظ صاحب ❤❤
❤❤❤
درست ترین موقف حافظ نعیم الرحمان صاحب کا ہے لیکن عوام کو ڈگڈگی والوں کو دیکھنے سے فرصت نہیں
❤
Jamait islami zindabad
حافظ نعیم الرحمن صاحب زندہ باد
Great leadership only JI have
حافظ نعیم زندہ باد
Exelent interview. Hal sirf jamati islami.
Mard e haq
عوام کا حقیقی ترجمان حافظ نعیم الرحمن
اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان بنانے کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں جس کے پاس امانت دار دیانتدار اور باصلاحیت افراد پر مشتمل ٹیم موجود ہے
الحمد اللہ
Hafiz sahib zinda abad.
Boht ala
Hafiz ji is saying right❤
Valuable Discussion... Weldon Hafiz Naeem ❤ Last Hope Jamaat-e-Islami 🇸🇱
Boht khoob
زبردست اندازِ بیان
ماشاءاللہ ، بہت خوب
Only if people understood JI is the best option for Pakistan
Nice program
Weldone Hafiz Sab
دلیل کی طاقت حافظ صاحب کے پاس ہے
Genuine Leader Organic Party
Excellent... Hafiz sab❤
جب تمام لوگ اپنے اپنے مفاد کے حصول کے لیے بھاگ دوڑ کر رہے ہیں حافظ نعیم الرحمن صاحب اسی عرصے میں عوامی مسائل اور مفادات کے لیے سڑکوں پر نکلے ہیں
What a brave and honest leader
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جماعت اسلامی ہے تو انصاف ہے
پہلے اسلام ہو گا تو انصاف ہو گا
اسلام زندہ باد انصاف زندہ باد تو بادمیں عوام زندہ باد
Weldon Hafiz Sb
Great
Khan ne Geo news ka janaza nikal diya 😂😂😂😂😂❤❤
آپ ہنسیں مت کیوں کہ جو پی ٹی آئی کے پارٹی لیڈر کر رہے ہیں عنقریب وہ خان صاحب کا جنازہ ہی نہ نکلوا دیں
LEADER OF ISLAMIC WORLD HAFIZ NAEEM,
OUR LAST SELECTION JAMAAT E ISLAMI
Hafiz Naeem to mary sher ke jan ha
اللہ تعالیٰ ان کو دنیا اور آخرت میں ذلیل و خوار فرمائے آمین
السلام علیکم
معیشت اپ لوگ جانتے ہی نہیں کہ کیا ہے اور حقیقت میں معیشت ہی ایسی چیز ہے جو عوام کو خوش رکھتی ہے
اس ملک پاکستان کو اللہ تعالی نے معیشت سے بھر دیا ہے دنیا بھر کے نباتات پیدا ہوتے ہیں جو انسان کے خوراک کے لیے ہیں بہت سی مویشی ہے جنہیں کھاتے ہیں
بس یہ روپے کوئی معیشت سمجھتے ہیں
وہ بھی ہے وہ اس کے تقسیم کا حساب ہے خرید و فروخت میں انسانوں کے ایک دوسرے سے لین دین کا معاملہ
اس حالات میں جب یہ پاکستان کے حکمران گھیرے گئے ہیں
اس سے نکلنے کا حل دانشمندی بہترین ترتیب ہے یہی وہ چیز ہے جو اس ملک کے لوگوں میں امن پر لانے کے لیے دوسرے نمبر پر ہے
مثال کے طور پر
اگر ملک کا قانون ایسا ہو کہ مجرم خوف رکھ
اور مالی حیثیت سے بھی پورا ہو وہ کیوں چوری کرے گا وہ کیوں مال کے لیے جھوٹ بولے گا وہ کیوں ڈگکتھی کرے گا کہ کسی کی جان لیںنے کے قاتل بن جائے
Pakistan ka muHAFIZ❤
یے اج پہلی دفعہ سلیم صافی نے تحریک انصاف پے تنقید نہی کی تو ئہ اچھا پروگرام
جماعت اسلامی سے بہترین آپشن ھو ھی نہیں سکتا ھے۔
ایک اچھا تجزیاتی پروگرام قومی مسائل کے اور کے حل صرف جماعت اسلامی کے پاس ھیں
جماعت اسلامی
2002 میں جماعت اسلامی نے سودی نظام کے خلاف شرعی عدالت میں کیس داخل کیا اور 28 اپریل 2022 کو سپریم کورٹ بمع شرعی کورٹ فیصلہ آیا کہ پانچ سالوں میں پاکسان سود فری ہوجائے ۔
اب اس کا وقت 28 اپریل 2027 کو ملک سے سود کا خاتمہ ہونا چاہئیے تھا ۔
مولانا فضل الرحمان نے اس فیصلے کو 2028 تک گھسیٹ لیا ۔ یعنی مزید ایک سال کا وقت سودی نظام کے حق میں دے دیا اور وہ بھی "مکمل" خاتمے کی بجائے "ممکنہ حد تک" لکھ کر حکومت کی منشاء کے تابع کر دیا۔
دوسری بات جب سود کے خلاف 2022 کا یہ فیصلہ آیا تھا تو اس وقت PDM کی حکومت تھی اور PDM کی حکومت کی اجازت سے ہی نیشنل بینک آف پاکستان نے عدالت میں اس فیصلے کے خلاف درخواست جمع کروائی تھی ۔
عوام اگر بھول گئے ہوں تو گوگل کرلیں PDM کا سربراہ کون تھا۔❤
مولانا فضل الرحمان صاحب نے اسے آئین میں شامل کروایا پہلے صرف شرعی عدالت کا فیصلہ تھا اور اس کے خلاف نیشنل بنک نے اپیل کی اور آج تک اس کی سماعت ھی نہ لگ سکی اور اب جبکہ عدالت کا فیصلہ بھی تھا اور اب آئین میں ترمیم کے بعد اس میں شامل ھو گیا ھے تو اب اٹارنی جنرل کو سود کا دفاع کرنے میں رکاوٹ مشکلات ھوگی اور باھر سے بھی حکومت پر دباؤ ڈالا جاسکے گا ،
اگر مولانا اس شق کو داخل نہ کرواتے تو حکومت وقت کی ترامیم میں یہ تو شامل ھی نہ تھا ،مولانا کی خوبی کو جماعت اسلامی خبث باطن کی وجہ سےان کے خلاف پروپیگنڈے کے طور پر استعمال کر رھے ھیں
Basically jama att islami ka koi muaqaf nhi na tou re election ka hy na tou koi aur bs fazol. Molana is king of Pakistani politics
Was the same noise made in 2018?
If Naaem justifies creation of Pakistan then he is left with no locus standi to oppose creation of Israel, the lands which originally belonged to Jews and from where they were exiled.
حافظ نعیم الرحمن صاحب آپ جیسے معصوم اور ناسمجھ لوگ تو فیض حمید اور اس کی سہولت کاری کرنے والوں کے ھاتھوں پہلے ہی ٹریپ ہو چکے ہیں ۔
اللّٰہ تعالٰی جماعت اسلامی اور حافظ نعیم الرحمن صاحب کو سیاسی بصیرت اور شعور عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
قیصر خان
ممبر جماعت اسلامی اور بانی پاکستان محافظ تحریک
خان تے خان ہوندن.....
حافظ صاحب متواظن گفتگو کرتے ہین
ناکام سیاست
جماعت اسلامی
اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم
لیکن اب گیٹ نمبر چار ان کے لیئے بند ھو گیا ھے ،
جماعت اسلامی کیلئے مفت مشوارہ سیاست چھوڑ و اور حلال تجارت شروع کرو کیونک ابھی اپ لوگوں کے کیا ھیں ایک بات تھاسود کا وہ بھی الحمدللہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب نے تمام کیا
sood ki tashbi youn hai.. insan jo kha raha hai .. sood leny k bad jo uss k peait se nikll rha hai wo kha rha hai our wo soowar ka khana hai
Hafiz shab Huda Kylie AP Apne AP ko role sarjulhuq jesa na kerin AP muqbol hein
جناب دوھزار اٹھارہ میں جب آپ بک گئے اور باجوہ کے سامنے سرنڈر ہوئے تب تو کوئی شکایت نہی تھا کیونکہ اسوقت تمھارا فائدہ اسی میں تھا
باجوہ کو ایکسٹینشن پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم نے دی ہے نہ کہ جے آئی نے
or koi guest na ho tu apni old party k leader ko bola lo or khob project karo
Jama att islami hhhhh
Jamat e Isalmi pr afsos ha. Is ahm moqa pr sato pee kr so rahy han. Jamat ko srkon pr ana chaye.
بجلی کے بلوں کی خلاف دھرنا دیا تھا لیکن عوام نہیں آئی
حافظ صاحب بے شرمی کی انتہاء ہے کہ آپ نے ایک ہی منٹ میں باقی پارٹیوں پر مراعات کا الزام لگایا لیکن پی ٹی آئی کے جو لوگ میئر کا ووٹ دینے نہیں آئی انہیں آپ نے حاجی صاحب سمجھا ۔
اللّٰہ تعالٰی آپ کو سیاسی بصیرت اور شعور عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
قیصر خان
ممبر جماعت اسلامی اور بانی پاکستان محافظ تحریک
Log to Tere bhi bik jatay. Lekin kia kren.
بکتے پی ٹی آئی والے ہیں
بکتے پی ٹی آئی والے ہیں
🌴🌴😘🇵🇰PML-N👑🦁🌴🌴
قابل اور ایماندار
کرپشن سے پاک
حافظ نعیم الرحمن
حل صرف جماعت اسلامی
I’m a Fan Of Nawaz Sharif ❤ But Hafiz Naeem is very intelligent and Great Leader Good sensive Words ❤
ابھی جماعت اسلامی پارٹی کا۔ غسل اور جنازہ باقی باقی جو رسومات تھا وہ ھوگیا
بغض و عناد لاعلاج ہے خوف خدا رکھنے والا شخص ہی دانا ہے
hafiz zindabad