اتنی محنت کی ضرورت نہیں ھے ۔ اگر آپ کے پاس گرنڈر ھے ایک کیلو نیم کی پتی میں ایک کیلو پانی ڈال کر اچھی طرح گرینڈ کر لیں اور پھر ململ کے کپڑے سے چھان لیں ۔ بہترین پیسٹیسائید تیار ھے ۔ شیمپو کی بوتل میں مکس بھی کر سکتے ھیں اس شیمپو سے جوئیں بھی مرینگی اور پھوڑے پھنسیوں پر اسکا اسپرے بھی کیا جا سکتا ھے ۔ اجکل لیور برادرز والے نیم کا لائف بوائے صابن بھی اسی فارمولے سے بنا رھے ھیں ۔
ماشاءاللہ بہت خوب ھینگ پنسار کی دکان سے مل جاتی ھے پیس لیں کریلہ سوکھا کر آسکا سفوف بنالیں دس گرام دونوں سفوف ملا کر ایک لیٹر پانی میں شامل کرلیں۔ پتوں اور جڑوں میں ہفتہ وار اسپرے کرنے سے کیڑے بھاگ جاتے ہیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک اپکو اور اپکے بچوں کو سلامت رکھے اپ جیسے لوگوں کی ہی ضروت ہے پاکستان کو اور عوام کو کچھ ایسے ہی کام کر کے اس مہنگاٸ کا توڑ کرسکے
BEST ORGANIC PESTICIDE SPRAY. ISS SPRAY KO KUM MIQDAAR MAIN BHEE BANA JAA SAKTA HAY . 4 LITER OIL GHAR KAY LIYA ZIYADA HAY AGAR GARDEN BHEE SIZE MAIN CHOTA HO. 👍😀👍😎 THANKS FOR THE VIDEO.
اسلام علیکم رح بھائی جان آپ نے نیم آئل کی تیاری اور استعمال پر بہت زبردست ویڈیو بنائی ہے. بچوں نے ماشاءاللہ بہت ہی اچھا کام کیا ہے. ایک بات پوچھنا تھی وہ یہ کہ کچھ صاحبان نے سرسوں کے تیل کے بجائے گری کے تیل کا بتایا ہے. سرسوں کے تیل کے استعمال سے نیم آئل اسی کوالٹی کا تیار ہوتا ہے, کوئی فرق تو نہیں.
ھر اسپرے ہمیشہ شام کو اس لیئے کرنا بہتر ھوتا ہے کیونکہ کہ کیڑا شام /رات کو آکر پتون پر بیٹھتا ہے اور دوا اس کو تلف کر دیتی ہے جبکہ اگر دوا دن مین ڈالی جائے تو دن مین ھوا اور دھوپ کی تیزی دوا کے اثر کو کم کر دیتی ہے اور دن مین اڑنے والے کیڑے موجود بھی نہی ھوتے یا اڑ جاتے ہین اور رات کو واپس آجاتے ہین اس لیئے رات کا اسپرے ہمیشہ اچھا رزلٹ دیتا ہے
But es main jo Lemon Max jo add kiya ha thats not good for our health. I don't have experience but question mind main aya, as you are spraying on flowers as well
واو زبردست ۔۔میں نے بہت بار ایسا کرنے کا سوچا مگر ایک گروپ میں پرھا کہ سرسوں کا تیل پودون میں استمعال نہیں کرنا چاہیے ۔پھر اپنا ارادہ ترک کر دیا ۔اب انشاءاللہ خود سے بناونگی ۔ میں نے آج ہی اسکائی شاپ پر ارڈر کیا ہے نیم آئل اینٹی فنگس اور آل پرپز
Very well informed and much needed. Long hours efforts turned to be so great. Repelling is better than killing is a lovely approach. Go ahead little champions. Prayers and Love. ❤️❤️
Masha Allah baht achi video hai aapki aur Aap dono Bhai bahot pyaare ho.mere Rose k plants per flower nhi hote hain plz kuch asaan si Tips den.jazak Allah 🌹
Leaves wali vegetables jese palak aur other saag, salad leaves etc ko b ye bitter kr de ga to Inka Kya Hoga?? wo wash honay k baad b bitter tou nhi rhyn ge??
واہ استادو. ...... اس کی بہت ضرورت تھی , جیتے رہو , والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنے رہو 🌷🌷🌷🌷
Qqqqq
I made this oil.
ایک ویڈیو میں ایک صاحب کہہ رہے تھے کہ اگر ہم ایسے سرسوں کے تیل سے نیم آئل بنائیں کر استعمال کریں گے تو پتوں کے مسام بند ہو جائیں گے؟
جی اگر زیادہ مقدار میں استعمال گریں یا water soluble نہ کریں تو اس بات کا کسی حد تک خدشہ ہے ک مسام بند ہوں
Thumb up for the father and the children . Thanks for sharing the most needed receipe .
اتنی محنت کی ضرورت نہیں ھے ۔ اگر آپ کے پاس گرنڈر ھے ایک کیلو نیم کی پتی میں ایک کیلو پانی ڈال کر اچھی طرح گرینڈ کر لیں اور پھر ململ کے کپڑے سے چھان لیں ۔ بہترین پیسٹیسائید تیار ھے ۔ شیمپو کی بوتل میں مکس بھی کر سکتے ھیں اس شیمپو سے جوئیں بھی مرینگی اور پھوڑے پھنسیوں پر اسکا اسپرے بھی کیا جا سکتا ھے ۔ اجکل لیور برادرز والے نیم کا لائف بوائے صابن بھی اسی فارمولے سے بنا رھے ھیں ۔
بہت خوشی ہوئ آپ کے کام سے ماشاء اللّٰہ بچے سیکھ رہے ساتھ ہی ساتھ ہترین گارڈن ہے اللّٰہ پاک آپ
لوگوں کو نصیب کرے آمین اسلام علیکم بھائ 🤲🏻
جزاک اللہ
ماشاءاللہ ❤
آپ اور نونہالوں کے وزن ، وزڈم ، ھارڈ اور آرگینک کام کرنے پر میں اپ سب فیملی کو خراج تحسین پیش کرتا ھوں 🙏🤲🌹🌷👍
السلام وعلیکم
پیارے بچو جہاں تک ہو سکے خالص اردو بولنے کی کوشش کیا کریں۔
ماشاءاللہ بہت خوب
ھینگ پنسار کی دکان سے مل جاتی ھے پیس لیں کریلہ سوکھا کر آسکا سفوف بنالیں دس گرام دونوں سفوف ملا کر ایک لیٹر پانی میں شامل کرلیں۔ پتوں اور جڑوں میں ہفتہ وار اسپرے کرنے سے کیڑے بھاگ جاتے ہیں
السلام علیکم
ماشاء اللہ ! پیارے بیٹے زبردست نیم ائل بنایا ھے
اللہ نظر بد سے محفوظ فرماۓ امین ثم امین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک اپکو اور اپکے بچوں کو سلامت رکھے اپ جیسے لوگوں کی ہی ضروت ہے پاکستان کو اور عوام کو کچھ ایسے ہی کام کر کے اس مہنگاٸ کا توڑ کرسکے
BEST ORGANIC PESTICIDE SPRAY.
ISS SPRAY KO KUM MIQDAAR MAIN
BHEE BANA JAA SAKTA HAY . 4 LITER OIL
GHAR KAY LIYA ZIYADA HAY AGAR GARDEN
BHEE SIZE MAIN CHOTA HO. 👍😀👍😎
THANKS FOR THE VIDEO.
Very good. یہ کام محکمہ زراعت حکومت پنجاب بھی نہیں کر سکی۔
Asalam....good where are you from city ?
Excellent explanation by the young kids...like their way of spreading knowledge..keep it up dudes 👏
اسلام علیکم جناب آ پ کی بہت اچھی کاوش ہے جزاک اللہ خیر اللّٰہ آپ کو عزت دے کیا
آ چھا ہوتا کے آ پ خالص اردو میں بات کرتے شکریہ
کیا اس میں کوئی اور چیز مثلاً آک یا کوڑ تمہ بھی ڈالا جا سکتا ہے؟
Never tried that
اسلام علیکم رح بھائی جان آپ نے نیم آئل کی تیاری اور استعمال پر بہت زبردست ویڈیو بنائی ہے. بچوں نے ماشاءاللہ بہت ہی اچھا کام کیا ہے.
ایک بات پوچھنا تھی وہ یہ کہ کچھ صاحبان نے سرسوں کے تیل کے بجائے گری کے تیل کا بتایا ہے. سرسوں کے تیل کے استعمال سے نیم آئل اسی کوالٹی کا تیار ہوتا ہے, کوئی فرق تو نہیں.
سلامت رہیں ۔ سرسوں والا بہت اچھا رزلٹ رہا ہمارا
پتوں کا کلر خوبصورت گرین رکھنے کے لیے کوئی طریقہ بتائیں۔ شکریہ
ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
آپ کے تجربہ کے مطابق کیا یہ فنجی سائیڈ کا کام بھی کر سکتا ہے
This is best natural fungicide
ھر اسپرے ہمیشہ شام کو اس لیئے کرنا بہتر ھوتا ہے کیونکہ کہ کیڑا شام /رات کو آکر پتون پر بیٹھتا ہے اور دوا اس کو تلف کر دیتی ہے
جبکہ اگر دوا دن مین ڈالی جائے تو دن مین ھوا اور دھوپ کی تیزی دوا کے اثر کو کم کر دیتی ہے اور دن مین اڑنے والے کیڑے موجود بھی نہی ھوتے یا اڑ جاتے ہین
اور رات کو واپس آجاتے ہین
اس لیئے رات کا اسپرے ہمیشہ اچھا رزلٹ دیتا ہے
بھائی صاحب بہت خوب مگر ٹیک کیئر آف ساؤنڈ کوالٹی جو کہ بہت سب سٹینڈرڈ ہے۔ دعائیں ضرور دیتے ہیں ۔ شکریہ
Thanku for feedback. We will definitely improve the quality of voice
کتنا بیتر ہوتا اگر بچو ں کو اردو سکھاٸ جاتی
Point noted . You will be happy to know k hamary bachy Bahut achhi Urdu bolty hain
سلام
اس کا سپرے کس کس فصل پر بڑے پیمانے پر کیا جا سکتا ہے ۔
I think yes because it effectively works on house plants
چار کلو نیم کے پتے اور چار لیٹر تیل اس میں ملے گا کتنا
3 ltrs almost
Great guys ! Well explained, thanks for sharing 🙂
But es main jo Lemon Max jo add kiya ha thats not good for our health. I don't have experience but question mind main aya, as you are spraying on flowers as well
We use Lemon max for washing our utensils happily .
Using lemon max on leaves will also be safe as we do not eat leaves .
سر یہ آ ئل اور کھا پر استعمال ہوتا ھے
آپ کہاں استعمال کرنا چاہتے ہیں ؟؟
Very good with you
Aoa
Allah bless u
بہترین ـــــــــــــــ فارمولا ، آج ہی بناتے ہیں ، واقعی اس کی ہر گارڈنر کو ضرورت ہے
Log ab ...logo ki thagiun sy bach jyn gy....jazakallh
زبردست ترکیب۔ بیٹے کیا پورے شہر کے لیے بنا رہے ہیں ،🌿🌿🌿
محنت کو سلام اس بچوں کی ۔۔۔
آپ کی تربیت کو بھی سلام ۔۔۔
اور آپ جو انہیں یہ محنت کی عادت ڈال رہے ہیں ۔۔ اس سے بہتر کچھ نہیں
😘😘😘
بہت سارا پیار
سر یہ اور کھا پر استعمال ہوتا ھے
واو زبردست ۔۔میں نے بہت بار ایسا کرنے کا سوچا مگر ایک گروپ میں پرھا کہ سرسوں کا تیل پودون میں استمعال نہیں کرنا چاہیے ۔پھر اپنا ارادہ ترک کر دیا ۔اب انشاءاللہ خود سے بناونگی ۔
میں نے آج ہی اسکائی شاپ پر ارڈر کیا ہے نیم آئل اینٹی فنگس اور آل پرپز
نیم آئل فی لیٹر ریٹ بتائیں۔
W/salam
Mashallah mashallah laqwata illah billah mashallah kiya piyary bachey h sada salamty k Sath hifazat karey aameen suma aameen 🙏
سر اس کا اثر کتنے دن رہتا ہے شکریہ
Ma sha Allah very informative video
Jahzak Allah 🎉
Very nice to give young children chance to be the part of it they are learning by doing 👍I really appreciate your efforts 👌 much appreciated
I am so grateful for your appreciation and encouragement
Sir neem k Paton ko pahlay wash Karna Hy k nahi sir ye bata dein
No necessary
Very well informed and much needed. Long hours efforts turned to be so great. Repelling is better than killing is a lovely approach. Go ahead little champions. Prayers and Love. ❤️❤️
Mashallah very nice video
Thanks for liking
Masha Allah baht achi video hai aapki aur Aap dono Bhai bahot pyaare ho.mere Rose k plants per flower nhi hote hain plz kuch asaan si Tips den.jazak Allah 🌹
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
کیا یہ اے فڈ aphids کے لئے بھی کارآمد ہے؟؟؟
Yes it is effective. You can order Neem oil on out website greengardens.pk/
ذبردست
بچون اپ کو اللہ سلامت رکھے امین پیارے پیارے 👫
Excellent work by son and father. Thanks to share your experience.
I need it.
You can order online greengardens.pk/
wow ...Very smart kids MashAlllah, Stay blessed always. you shared very useful information indeed.. Thank you so much.
Thanku 🌷very much. Jazakallah
Vedio buhat achi hy bas music na dalyn
G Achha
Ma Sha Allah
Ma Sha Allah
Thanks for sharing 🌹🌹😘
Very easy way ....log tu itna mehnga sale kr rhy hain...tx for share us ...good luck
السلام علیکم
بھت اچھی تربیت ہے اگر بچوں کو یہ بھی بتا دیا جاۓ کہ ھر اچھا کام شروع کرنے سے پھلے بسم اللہ پڑھ لی جاۓ
جزاک اللہ
Acne ka behtareen ilaaj hay ... Koi aik bacha apnay haath wala mujhe day dy
Betu aapka to Boil karne k baad halaq kadwa hua mera to dekhte waqt kadwapan mehsoos hone lga .Khush raho Walden k dil ka sukoon bno.💝
بہت خوب ننھے منے گارڈنرز..
Good information
Thanks
کمال زبردست ــــــــــــــــــــــــــــــــــ یہ تو واقعی ہر گارڈن کی ضرورت ہے
ماشاءاللّٰه
MA SHA ALLAH, may you live long and happy forever, Aameen Suma Aameen
Aap commercially isko bana k sale karen bohat need hai iski👍
Masha Allah...
ماشااللہ بہت اچھے ننے ننے بچو سلامت رہو سدا خوش رھو
Nice
Right
Sir mujhy tub rose k bulb chaian
Faizi paaru looking sooo cute
Buhut Acha
Bahut shukrya
Neem oil banate hove 5 kg neem paton mein konsa oil ketna dalla thks
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا اللہ رب العزت آپ سب کو شادوآباد فرمائے ھدایت کا نور عطا فرمائے اور دین کا داعی بنائے آمین ثم آمین
Neem oil ko water soluble bnane Keley kya cheez use ki he?
Kya vegetqble ka test bitter nhi hoga
How often to use Neem spray?
ماشاءاللہ زبردست
جزاک اللہ
Chootoo bot khub work
Informative Video ❤ Kids MashaAllah 🌷
Thanks
Mashallah.
🥰🥰
Bilkul sahi keha market say milny wala oil acha nahi hy main bhi zaroor try keron gi 👍👌
That’s not the answer to my question
Nim oil 1100 rs kg available contact for details
Super farmula super kids
Informative ......stay blessed bchy ❤
💜💜💜💜
Plz support all new youtuners
MashaALLAH
JzakALLAH piare bachay piari tip
وعلیکم السلام ماشاءاللہ بہت خوب پیارے پیارے کیوٹ گارڈنرز
Its bug, which cuts the leaves
Leaves wali vegetables jese palak aur other saag, salad leaves etc ko b ye bitter kr de ga to Inka Kya Hoga?? wo wash honay k baad b bitter tou nhi rhyn ge??
Very good MashaAllah from Germany
Array Bhai Apna ph no bhe send kr den plz
03001107787
Https://greengardens.pk/
Amazing 🤩
V healthy activity sirfor children and mashaAllah our little gardeners have explained v well mashaAllah
Jazakallah
MASHALLAH,very informative. ALLAH bless u all.
Liquid dish wash vegetables k ley harmful nahi Hai Kia? Liquid dishwash is chemical so it's not 100% chemicals free
Since we wash our utensils with this, it’s not harmful
A.A
Dir muje neem oil purchase krna hy???
Sure , here is the link
Https://greengardens.pk/
Kitny din baad repeat krna ha?