Sulah Ki Umeed Sula Di Gai 😭 | صلح کی امید سلا دی گئ

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 4 січ 2024
  • Sulah Ki Umeed 😭
    5-Jan-2024
    صلح کی امید سلا دی گئ
    #islam
    #muslims
    #quran
    #Allah
    مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں👇👇👇👇👇👇
    ► Subscribe us on UA-cam: / saadnashriyat1
    ► Follow us on facebook: Saad Nashriyat
    ► Follow us on Twitter: / snashriyat

КОМЕНТАРІ • 139

  • @mhs4479
    @mhs4479 6 місяців тому +23

    اللہ رب العزت عثمانی شہید کے درجات بلند فرمائے ۔۔۔ آمین

  • @WaqarAhmed-sv9ih
    @WaqarAhmed-sv9ih 6 місяців тому +16

    اللہ تعالیٰ عثمانی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جو جو ان کے قتل میں ملوث ہیں انہیں کیفرے کردار تک پہنچانے

  • @Abuzar.Talks.
    @Abuzar.Talks. 6 місяців тому +10

    اسی شہادت کی برکت سے صلح ہو گی ان شاءاللہ ۔۔۔

  • @mohammedimransheikh5641
    @mohammedimransheikh5641 6 місяців тому +5

    اللہ تعالٰی عثمانی صاحب کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائی اور جوجوان کےقتل میں ملوث افراد ہیں انہیں کیفرکردار تک پہنچا نے😢😢😢😭😭😭🇸🇦🇮🇳🇮🇳

  • @ranaimran5948
    @ranaimran5948 6 місяців тому +1

    ...اللہ پاک علمائے حق کو اپنی حفاظت میں رکھے اور شیاطین و حاسدین کو ذلیل ورسوا کرے۔۔۔آمین یارب العالمین۔۔۔

  • @user-lx7wo8gp7o
    @user-lx7wo8gp7o 6 місяців тому +15

    اللہ تعالیٰ میرے پیارے قاہد کی مغفرت فرمائے آمین

  • @banatefatima4323
    @banatefatima4323 6 місяців тому +1

    اللہ جی مولانا کو اعلیٰ علیین میں جگہ عطاء فرمائے اور سب کو صبر جمیل عطاء فرمائے

  • @mereotraders
    @mereotraders 6 місяців тому +15

    اللہ اللہ
    ان کی شہادت کی دعا فوراً قبول ہوگئی
    اللہ حضرت کی مغفرت فرمائے اور کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین

  • @mrizwanasadaasi6348
    @mrizwanasadaasi6348 6 місяців тому +12

    اللہ پاک حضرت کی شہادت قبول فرمائیں اور درجات بلند ترین فرمائیں اصحاب محمد کے قدموں میں جگہ عطا فرمائیں
    ان کے قاتلوں کو نشان عبرت بنا دیں آمین ثم آمین آمین

  • @irshad0333ahmed
    @irshad0333ahmed 6 місяців тому +1

    عظیم باپ کے عظیم بیٹے

  • @sadrraees7017
    @sadrraees7017 6 місяців тому +10

    باطل سے دنبے والے اے آسماں نہیں ہم
    آساں نہیں مٹانا ناموں نشاں ہمارا
    صدیق اکبر تیری صداقت پہ قربان

    • @chemophile14
      @chemophile14 6 місяців тому

      مولانا مسعود الرحمن جنہوں نے معاویہ اعظم کو سمجھانا چاہا۔ اور مولانا لدھیانوی کی بات ماننے کو کہا مگر افسوس کہ معاویہ اعظم نے مولانا سے بدتمیزی کی اور دونوں طرف سے ایک دوسرے کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی۔
      مولانا مسعود عثمانی نے کل معاویہ اعظم کو فون کرکے بابا جی کےحق میں دستبردار ہونے کا بولا تھا۔
      مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سنی علماء کونسل پاکستان علامہ مسعودالرحمن عثمانی غوری ٹاؤن اسلام آباد میں اپنے ہی لوگوں کی فائرنگ سے ہلاک۔
      جماعت میں پھوٹ پڑنے اور سیاسی انتشار کا پہلا نتیجہ، اپنے ہی لوگوں کی فائرنگ سے مولانا مسعود الرحمن عثمانی غوری ٹاؤن میں فائرنگ سے ہلاک۔
      گزشتہ کچھ دنوں سے اہلسنت و الجماعت میں سیاسی دھڑا بازی اور مولانا احمد لدھیانوی اور مولانا معاویہ اعظم کے درمیان شدید کشیدگی ہوئی جس میں مولانا احمد لدھیانوی نے مولانا معاویہ اعظم کو نا صرف ناہل کروایا بلکہ اپنے وکلاء کے ذریعے مولانا کے خلاف درخواستیں بھی دیں تاکہ وہ الیکشن میں حصہ نہ لے بلکہ ان تمام سیٹوں سے مولانا احمد لدھیانوی نے الیکشن کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ اس سارے معاملات میں مولانا مسعود عثمانی اور اس کی میڈیا ٹیم نے بھی شدید انداز اختیار کیا اور ہر دوسرے فریق پر کیچڑ اچھالا گیا۔ نوبت یہاں تک پہنچی کہ مولانا احمد لدھیانوی کے خلاف بھی محاذ آرائی کی گئی کہ جماعت اسے ووٹ نہیں دے گی اور اسے کامیاب نہیں ہونے دے گی کیونکہ ان حلقوں سے ہمیشہ مولانا معاویہ اعظم ہی کامیاب ہوئے اور عوام میں مقبول بھی ہیں۔ مولانا عثمانی کی طرف سے مسلسل بیانات اور میڈیا ٹیم کے ذریعے لوگوں کو اکسانے کے سبب کافی الجھن پائی جارہی تھی۔ یہاں تک بھی کہا گیا کہ مولانا لدھیانوی نے پہلے ملک اسحاق کو شہید کروایا اور اب معاویہ اعظم کو بھی شہید کروائے گا اور سیاست کرے گا۔
      اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے مولانا مسعود الرحمن عثمانی کی جانبدارانہ رویے کے سبب آج ساتھی ان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
      اب دیکھنا یہ ہوگا کہ کیا مولانا لدھیانوی مولانا معاویہ اعظم کے لئے کیا لائحہ عمل سامنے لاتے ہیں۔

  • @madnionlinequranteaching5996
    @madnionlinequranteaching5996 6 місяців тому +17

    اللہ پاک میرے عثمانی کی مغفرت فرمائے ❤❤❤❤

  • @kamranshah2732
    @kamranshah2732 6 місяців тому +1

    عثمانی تیری شہادت کو سلام ہے

  • @rafiullah6256
    @rafiullah6256 6 місяців тому +10

    اللّٰہ تعالیٰ مغفرت فرمائے آمین

  • @MuhammadYousaf-ik7wk
    @MuhammadYousaf-ik7wk 6 місяців тому +2

    اللہ تبارک تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم امین یا رب العالمین

  • @AbdullahAbdullah786-vt2tw
    @AbdullahAbdullah786-vt2tw 6 місяців тому +5

    مو لانا مسعود الرحمٰن عثمانی صاحب جنت الفردوس اعلیٰ مقام دیں۔۔ مولانا مسعودا لرحمن عثمانی شہید رحمۃ اللہ علیہ

  • @ameermoavia113
    @ameermoavia113 6 місяців тому +4

    اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین ثم آمین

  • @UmarFarooq-qv9zy
    @UmarFarooq-qv9zy 6 місяців тому +11

    حضرت نے آج صبح ہی نکلنا تھا جھنگ کی طرف
    اناللہ واناالیہ راجعون

  • @meeting1956
    @meeting1956 6 місяців тому +2

    علامہ عثمانی کی شہادت ko salam

  • @OnlyS-ms9jo
    @OnlyS-ms9jo 6 місяців тому +8

    انا للہ وانا الیہ راجعون 💔

  • @RealisticRiz
    @RealisticRiz 6 місяців тому

    ALLAH Hazrat ki Shahadat Qabool fermaye....koi faraq nahi parta jitnay bhi shaheed hoon Haq ghalib akar raheyga or batil mit k raheyga...

  • @malangbhaivlog610
    @malangbhaivlog610 6 місяців тому +5

    میرے بہادر قائد 😢😢

  • @zarrarqasimk2029
    @zarrarqasimk2029 6 місяців тому +7

    اناللہ واناالیہ راجعون
    😢😢😢😢😢

  • @GhaziHassan-lk8mz
    @GhaziHassan-lk8mz 6 місяців тому +1

    جزاک اللّہ

  • @muhammadzaubair536
    @muhammadzaubair536 6 місяців тому +3

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    اللہ رب العزت کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور سب لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین

  • @DISCUSACADEMY
    @DISCUSACADEMY 6 місяців тому +13

    ہاۓ قربانیاں ہر دور میں ہمارے علمائے دیوبند دیں ہیں تحریک جنگ ازادی سے لے کے تحریک سپاہ صحابہ تک
    لیکن کوئی بات نہیں تحریکیں قربانیاں مانگتی ہیں اور ہم اللہ تعالی سے پُر امید ہیں کامیابی تو حق والوں کی ہی ہوگی

    • @Hafizabdullah123
      @Hafizabdullah123 6 місяців тому +3

      آمین

    • @chemophile14
      @chemophile14 6 місяців тому

      مولانا مسعود الرحمن جنہوں نے معاویہ اعظم کو سمجھانا چاہا۔ اور مولانا لدھیانوی کی بات ماننے کو کہا مگر افسوس کہ معاویہ اعظم نے مولانا سے بدتمیزی کی اور دونوں طرف سے ایک دوسرے کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی۔
      مولانا مسعود عثمانی نے کل معاویہ اعظم کو فون کرکے بابا جی کےحق میں دستبردار ہونے کا بولا تھا۔
      مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سنی علماء کونسل پاکستان علامہ مسعودالرحمن عثمانی غوری ٹاؤن اسلام آباد میں اپنے ہی لوگوں کی فائرنگ سے ہلاک۔
      جماعت میں پھوٹ پڑنے اور سیاسی انتشار کا پہلا نتیجہ، اپنے ہی لوگوں کی فائرنگ سے مولانا مسعود الرحمن عثمانی غوری ٹاؤن میں فائرنگ سے ہلاک۔
      گزشتہ کچھ دنوں سے اہلسنت و الجماعت میں سیاسی دھڑا بازی اور مولانا احمد لدھیانوی اور مولانا معاویہ اعظم کے درمیان شدید کشیدگی ہوئی جس میں مولانا احمد لدھیانوی نے مولانا معاویہ اعظم کو نا صرف ناہل کروایا بلکہ اپنے وکلاء کے ذریعے مولانا کے خلاف درخواستیں بھی دیں تاکہ وہ الیکشن میں حصہ نہ لے بلکہ ان تمام سیٹوں سے مولانا احمد لدھیانوی نے الیکشن کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ اس سارے معاملات میں مولانا مسعود عثمانی اور اس کی میڈیا ٹیم نے بھی شدید انداز اختیار کیا اور ہر دوسرے فریق پر کیچڑ اچھالا گیا۔ نوبت یہاں تک پہنچی کہ مولانا احمد لدھیانوی کے خلاف بھی محاذ آرائی کی گئی کہ جماعت اسے ووٹ نہیں دے گی اور اسے کامیاب نہیں ہونے دے گی کیونکہ ان حلقوں سے ہمیشہ مولانا معاویہ اعظم ہی کامیاب ہوئے اور عوام میں مقبول بھی ہیں۔ مولانا عثمانی کی طرف سے مسلسل بیانات اور میڈیا ٹیم کے ذریعے لوگوں کو اکسانے کے سبب کافی الجھن پائی جارہی تھی۔ یہاں تک بھی کہا گیا کہ مولانا لدھیانوی نے پہلے ملک اسحاق کو شہید کروایا اور اب معاویہ اعظم کو بھی شہید کروائے گا اور سیاست کرے گا۔
      اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے مولانا مسعود الرحمن عثمانی کی جانبدارانہ رویے کے سبب آج ساتھی ان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
      اب دیکھنا یہ ہوگا کہ کیا مولانا لدھیانوی مولانا معاویہ اعظم کے لئے کیا لائحہ عمل سامنے لاتے ہیں۔

  • @user-hu1fo1if2i
    @user-hu1fo1if2i 6 місяців тому +2

    اللہ پاک عثما نی شہید کی مغفرت فرماۓ آمین ❤❤

  • @abdullkareem1984
    @abdullkareem1984 6 місяців тому +11

    اللہ تعالیٰ عثمانی کو درجات کو بلند فرمائے آمین😢😢😢😢

  • @MuhammadUsman-yp6ck
    @MuhammadUsman-yp6ck 6 місяців тому +6

    آمین

  • @ameermoavia113
    @ameermoavia113 6 місяців тому +1

    اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین ثم

  • @memoonakhan4561
    @memoonakhan4561 6 місяців тому

    Ya Allah usmani sab ki shahaddat qobol farma

  • @alsiddiqnasharyaat4380
    @alsiddiqnasharyaat4380 6 місяців тому +1

    اللّٰہ تعالیٰ عثمانی شہید کی قبر پر
    کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
    شاداب میرٹھی انڈیا

  • @irshad0333ahmed
    @irshad0333ahmed 6 місяців тому +1

    جنت الفردوس کے راھی

  • @MuhammadyounasRaja-st9wu
    @MuhammadyounasRaja-st9wu 6 місяців тому +2

    اللہ تعالیٰ مولانا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور ان کی شھدت کو قبول فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

  • @sherameen5559
    @sherameen5559 6 місяців тому +3

    حضرت مفتی صاحب ماشاءاللہ سبحان الله زبردست ویڈیوبناتے ھو حق اورسچ کی اواز ھوں اپ اللہ پاک اپکی حفاظت فرماےہماری دعاھے اللہ پاک ہرطرف اپکی مدد فرماے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mdshuaibofficial
    @mdshuaibofficial 6 місяців тому +3

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی حضرت کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

  • @RashidRashid-ll1hn
    @RashidRashid-ll1hn 6 місяців тому

    😢اللہ تالہ شاہد کو جنت میں اللہ سے اللہ मक़ाम अता फरमाए आमीन

  • @user-vn3fp5kj4i
    @user-vn3fp5kj4i 6 місяців тому +4

    Allah maghfirat farmay

  • @abdulghani4813
    @abdulghani4813 6 місяців тому +1

    اللہ تعالی شھادت قبول اور درجات بلند فرمائے نیز ان کے پاک خون کو اسلامی نظام کا ذریعہ بنائے

  • @MuhammadIbrahim-rl8qv
    @MuhammadIbrahim-rl8qv 6 місяців тому +3

    رحمہ اللہ

  • @user-nc7fp9pd6t
    @user-nc7fp9pd6t 6 місяців тому +2

    میں قربان میرے قاید تیری شہادت پر

  • @MolanaGhulamMustafaTuansavi
    @MolanaGhulamMustafaTuansavi 6 місяців тому +4

    اللہ ربّ العزّت ہمارے تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور ہم سب کو ان شہیدوں کے مشن کو جاری رکھنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤

  • @naimhavvari5630
    @naimhavvari5630 6 місяців тому

    allah sahadat kabool kare aameen

  • @isrankhan3259
    @isrankhan3259 6 місяців тому +4

    Allah hazrat ki magfirat farmaye

  • @asifakbarbhutta8100
    @asifakbarbhutta8100 6 місяців тому

    Allah pak jannat me Ala maqam atta farmae

  • @sherameen5559
    @sherameen5559 6 місяців тому +1

    عثمانی صاحب ھم سب کویتیم کردیاھے 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @HassanAli-zj9oj
    @HassanAli-zj9oj 6 місяців тому +2

    Allah pak Molna Sahab ko jannato fierdos me jaga ata farmay Ameen 😭

  • @mohdshafqat3478
    @mohdshafqat3478 6 місяців тому +1

    انا لله وانا اليه راجعون

  • @waheedarshad5398
    @waheedarshad5398 6 місяців тому +1

    Allah un ki shahadat qabool farmay...

  • @SajidKashmiri-df4lh
    @SajidKashmiri-df4lh 6 місяців тому +1

    Allah hezrat k darjaat beland formaeiy ameen

  • @abdulmalikhafizabdulmalikh4729
    @abdulmalikhafizabdulmalikh4729 6 місяців тому +2

    امی عائشہ رضہ اللہ عنھا

  • @AlawanhealthcarePari
    @AlawanhealthcarePari 6 місяців тому

    Mery Azeem QAid ko Mola jannt main alla muqam Ata kry

  • @monacookingchanel2806
    @monacookingchanel2806 6 місяців тому

    اہ میرا شھید عثمانی

  • @husnainalvi5864
    @husnainalvi5864 6 місяців тому +5

    سوا لاکھ گفتگو فرمائی
    بہت سی باتیں چند منٹوں میں سمائی

  • @shafiqurrehmanzain218
    @shafiqurrehmanzain218 6 місяців тому +4

    😅😅😅😅 آمین یارب العالمین

  • @mdsaleem8747
    @mdsaleem8747 6 місяців тому +2

    واقعی

  • @iqbalbutt7459
    @iqbalbutt7459 6 місяців тому

    Allah unke derjat buland fermae or jannat mn Alla mukam Atta fermae .....

  • @asifakbarbhutta8100
    @asifakbarbhutta8100 6 місяців тому

    Zabardast ✅❤️‍🩹✅❤️‍🩹

  • @MolanasanaullahAsadAsadMalikas
    @MolanasanaullahAsadAsadMalikas 6 місяців тому

    ❤❤❤❤😢😢😢😢

  • @KhanG-gc8ht
    @KhanG-gc8ht 6 місяців тому +3

    Allah in ki maghferat farmayen

  • @Muftiabdulmujeeb
    @Muftiabdulmujeeb 6 місяців тому +1

    ❤❤❤❤❤

  • @farooksulimanpandor1635
    @farooksulimanpandor1635 6 місяців тому

    Allah hazaro Karoro Rhamatee nzzail farmawey un par owr ummat ko neamal badal ataa farmawee owr unkay khoon Mubaarak ke barkat se pooeree duniyaa me HAQO swdaaqat kaa parcham lehraawee owr Paakistaan ko gaddar be wafaa mushrik mulheedo say paak Kardsy Jazakallah khair mufti saheb Aafaakumullah fiddarain Aameen

  • @yasinjamal7517
    @yasinjamal7517 6 місяців тому +1

    Inna Lillahi wa Inna Ilaihe Rajeoon

  • @isalmic427
    @isalmic427 6 місяців тому

    😢

  • @SajidAli-to5pk
    @SajidAli-to5pk 6 місяців тому

    Allah hazrat ki magfirat farmaye aur jannatul ferdous ata farmaye

  • @saleemullah.313
    @saleemullah.313 6 місяців тому

    😢😢😢😢😢😢😢😢

  • @SaadKhan-cn4ts
    @SaadKhan-cn4ts 6 місяців тому +1

    😢😢😢

  • @izharkhan6759
    @izharkhan6759 6 місяців тому

    Ameeen

  • @HassanAli-zj9oj
    @HassanAli-zj9oj 6 місяців тому

    Ameen 😭

  • @abubakarkhan-kp7pt
    @abubakarkhan-kp7pt 6 місяців тому

    😭😭😭😭😭

  • @Hafizabdullah123
    @Hafizabdullah123 6 місяців тому +3

    الله آپ کی شھادت قبول فرمائیں آمین ؛ واللہ وہ نڈر اور مخلص درویش اور مخلص قائد اور عالم تھے ؛اور الله کی قسم میری نظر بھی ان پر تھی کہ وہ جماعتی اختلاف حل فرمائیں گے لیکن افسوس کہ دل امیدیں دل میں ہی رہ گئیں 😭😭😭😭😭😭😭😭😭 ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطی وکل شیئی عندہ باجل مسمی ؛ اللھم اغفرلہ وارحمہ واسق ثراہ واجعل الجنة مثواہ آمین ؛ اللھم لاتفتنا بعدہ آمین

    • @chemophile14
      @chemophile14 6 місяців тому

      مولانا مسعود الرحمن جنہوں نے معاویہ اعظم کو سمجھانا چاہا۔ اور مولانا لدھیانوی کی بات ماننے کو کہا مگر افسوس کہ معاویہ اعظم نے مولانا سے بدتمیزی کی اور دونوں طرف سے ایک دوسرے کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی۔
      مولانا مسعود عثمانی نے کل معاویہ اعظم کو فون کرکے بابا جی کےحق میں دستبردار ہونے کا بولا تھا۔
      مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سنی علماء کونسل پاکستان علامہ مسعودالرحمن عثمانی غوری ٹاؤن اسلام آباد میں اپنے ہی لوگوں کی فائرنگ سے ہلاک۔
      جماعت میں پھوٹ پڑنے اور سیاسی انتشار کا پہلا نتیجہ، اپنے ہی لوگوں کی فائرنگ سے مولانا مسعود الرحمن عثمانی غوری ٹاؤن میں فائرنگ سے ہلاک۔
      گزشتہ کچھ دنوں سے اہلسنت و الجماعت میں سیاسی دھڑا بازی اور مولانا احمد لدھیانوی اور مولانا معاویہ اعظم کے درمیان شدید کشیدگی ہوئی جس میں مولانا احمد لدھیانوی نے مولانا معاویہ اعظم کو نا صرف ناہل کروایا بلکہ اپنے وکلاء کے ذریعے مولانا کے خلاف درخواستیں بھی دیں تاکہ وہ الیکشن میں حصہ نہ لے بلکہ ان تمام سیٹوں سے مولانا احمد لدھیانوی نے الیکشن کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ اس سارے معاملات میں مولانا مسعود عثمانی اور اس کی میڈیا ٹیم نے بھی شدید انداز اختیار کیا اور ہر دوسرے فریق پر کیچڑ اچھالا گیا۔ نوبت یہاں تک پہنچی کہ مولانا احمد لدھیانوی کے خلاف بھی محاذ آرائی کی گئی کہ جماعت اسے ووٹ نہیں دے گی اور اسے کامیاب نہیں ہونے دے گی کیونکہ ان حلقوں سے ہمیشہ مولانا معاویہ اعظم ہی کامیاب ہوئے اور عوام میں مقبول بھی ہیں۔ مولانا عثمانی کی طرف سے مسلسل بیانات اور میڈیا ٹیم کے ذریعے لوگوں کو اکسانے کے سبب کافی الجھن پائی جارہی تھی۔ یہاں تک بھی کہا گیا کہ مولانا لدھیانوی نے پہلے ملک اسحاق کو شہید کروایا اور اب معاویہ اعظم کو بھی شہید کروائے گا اور سیاست کرے گا۔
      اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے مولانا مسعود الرحمن عثمانی کی جانبدارانہ رویے کے سبب آج ساتھی ان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
      اب دیکھنا یہ ہوگا کہ کیا مولانا لدھیانوی مولانا معاویہ اعظم کے لئے کیا لائحہ عمل سامنے لاتے ہیں۔

  • @IslamicWazaif7.1
    @IslamicWazaif7.1 6 місяців тому

    او حضرت. اس عمر میں عقل کہاں رھتی ھے ❤

  • @user-rv4gg8vs6l
    @user-rv4gg8vs6l 6 місяців тому

    آ پ لوگ عشمانی صاحب کے شہادت کے قصور وار ہیں

  • @jaihind2674
    @jaihind2674 6 місяців тому

    Sulah pr kis kis me

  • @mohammadzohaib407
    @mohammadzohaib407 6 місяців тому +1

    9مئی کا ہر ایک فرد پکڑا گیا پر علماء کرام کا ایک قاتل بھی آج تک نھیں پکڑا گیا؟

  • @muhammedkhizar4045
    @muhammedkhizar4045 6 місяців тому

    سپاہ صحابہ جماعت میں مولانا مسعود الرحمن عثمانی صاحب ہی اکیلے حق پر تھے باقی تو اب دوسروں کی طرح سیاستدان بن رہے ہیں نا عزت کی پرواہ نہ اسلام کی پرواہ

  • @AbdulSattar-gu3vc
    @AbdulSattar-gu3vc 4 місяці тому

    Mazar k sath hazrat
    Sulah to ap karwa sakte thay magar ap khud fareeq bane Hoye hian ....
    Muavia azam aur ap samet sab hamare lia muhtram hian magar Qaid to ludhyanvi sahib hian, aur hum bachpan se sunte arhe hian k qiyadat pe yaqeen karo hum to sab qaidian k sath mutafiq hian ap hazrat ne jane Q sirf jhang ki seat k lia jamat ko do hinso mian bant dia he yad rahe ye jamat buht qurbani de kar aj alhamdullah buht agey a chuki he magar dukh hota he jab kisi bhi Jamie ki tafreeqi batian sunte hian .
    Allah ludhyanvi sahib ko lambi uamar de aj jis tarha ap log muavi azam aur ludhyanvi sahib mian dooryan bana rahe hian, kal ko muvia aazam jab jamat k ameer ya sarparast banenge to kia poore mulk ki jamat uske sath ittfaq karegi? Sab yahe kahiange jo apne qaid se ittfaq nahi karta tha hum kese uski ittba karian, please kujh positive videos banaen apko pata nahi es waqt ap logo ne pore Pakistan ki jamat ko kis be sukooni mian mubtala kar dia he ....

  • @mujtabasir2782
    @mujtabasir2782 6 місяців тому +1

    Kub jaow ge gaza ?

  • @user-rv4gg8vs6l
    @user-rv4gg8vs6l 6 місяців тому

    جن لوگوں پر الزام لگاتے ہیں ان لوگوں نے 3.3سو ایک ساتھ جنازے ہوئے کبھی نہیں آ پ بولےاب آ پ کی تقریر ختم نہیں ہوتی

  • @mt_gaming962
    @mt_gaming962 6 місяців тому

    جماعت کو آج بھی قائد عثمانی شہید کی ضرورت ہے جماعت کو جوڑ کر رکھے تھے ہمیشہ حق اور سچ فرمایا کرتے تھے دشمن نے بہت بڑا وار کیا ہے کوئی الفاظ نہیں میرے پاس جو کہ سکوں اب تو ﷲ پاک سے دعا کرتا ہوں ہماری عظیم جماعت سپاہ صحابہؓ کی حفاظت فرمائے قائدین سے دست بستہ گزارش ہے مشن حق نواز شہید کو سامنے رکھ کر ساتھ مل کر مشن پر چلیں جو مشن ہمیں بابا جھنگوی شہید دے کر چلے گئے خدارا سیاست کی چکر میں جماعت کو نقصان نا دیں ہماری ساری امیدیں قائد عثمانی میں تھی جن کو دشمن نے اب شہید کر دیا
    ﷲ پاک ہماری جماعت سپاہ صحابہؓ کی حامی و ناصر ہو 💔🤲💔

  • @talibattari837
    @talibattari837 6 місяців тому +1

    یہ بات ماننی پڑے گی کہ دیوبند اور اہلحدیث اندرونی طور پر بہت ملے ہوئے ہوتے ہیں

    • @mohammadmanasiya5701
      @mohammadmanasiya5701 6 місяців тому

      جناب
      مسلمانوں کے ملی اور سیاسی مسائل میں
      فروعی مسائل کو اپنی مساجد تک محدود رکھ کر
      شانہ بشانہ کھڑا ہونا
      یہی عقلمندی ، ہوشمندی ، وسعتِ قلبی و ظرفی اور دوراندیشی کا تقاضا ہے

    • @abdullahmani5123
      @abdullahmani5123 6 місяців тому

      زبان کی حد تک ورنہ درون دل و کتاب تو غیر مقلدین دیوبندیوں کو کافر سمجھتے ہیں

  • @AlawanhealthcarePari
    @AlawanhealthcarePari 6 місяців тому

    Main yhe Soch raha Tha k sulah karwa dety

  • @barkatullahgohar2642
    @barkatullahgohar2642 6 місяців тому +1

    قاتل ریاست ہی ہے 😢

  • @IkhlaqAhmed-xb4lk
    @IkhlaqAhmed-xb4lk 6 місяців тому +2

    چند دن پہلےحضرت کا جو سرگودھا والا بیان ہے وہ سنا تو روح کانپنے لگی دل دھڑکنے لگا خدا کی قسم عثمانی سے بڑے بڑے ڈرتے تھے آج جھنگوی کے مشن کا حقیقی وارث چلاگیا باقی سارے سیاست کے نظر ہوئے ہیں ایک عثمانی ہی تو تھا جو اپنے آپ کو سیاست سے دور رکھا تھا❤

    • @chemophile14
      @chemophile14 6 місяців тому

      مولانا مسعود الرحمن جنہوں نے معاویہ اعظم کو سمجھانا چاہا۔ اور مولانا لدھیانوی کی بات ماننے کو کہا مگر افسوس کہ معاویہ اعظم نے مولانا سے بدتمیزی کی اور دونوں طرف سے ایک دوسرے کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی۔
      مولانا مسعود عثمانی نے کل معاویہ اعظم کو فون کرکے بابا جی کےحق میں دستبردار ہونے کا بولا تھا۔
      مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سنی علماء کونسل پاکستان علامہ مسعودالرحمن عثمانی غوری ٹاؤن اسلام آباد میں اپنے ہی لوگوں کی فائرنگ سے ہلاک۔
      جماعت میں پھوٹ پڑنے اور سیاسی انتشار کا پہلا نتیجہ، اپنے ہی لوگوں کی فائرنگ سے مولانا مسعود الرحمن عثمانی غوری ٹاؤن میں فائرنگ سے ہلاک۔
      گزشتہ کچھ دنوں سے اہلسنت و الجماعت میں سیاسی دھڑا بازی اور مولانا احمد لدھیانوی اور مولانا معاویہ اعظم کے درمیان شدید کشیدگی ہوئی جس میں مولانا احمد لدھیانوی نے مولانا معاویہ اعظم کو نا صرف ناہل کروایا بلکہ اپنے وکلاء کے ذریعے مولانا کے خلاف درخواستیں بھی دیں تاکہ وہ الیکشن میں حصہ نہ لے بلکہ ان تمام سیٹوں سے مولانا احمد لدھیانوی نے الیکشن کیلئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ اس سارے معاملات میں مولانا مسعود عثمانی اور اس کی میڈیا ٹیم نے بھی شدید انداز اختیار کیا اور ہر دوسرے فریق پر کیچڑ اچھالا گیا۔ نوبت یہاں تک پہنچی کہ مولانا احمد لدھیانوی کے خلاف بھی محاذ آرائی کی گئی کہ جماعت اسے ووٹ نہیں دے گی اور اسے کامیاب نہیں ہونے دے گی کیونکہ ان حلقوں سے ہمیشہ مولانا معاویہ اعظم ہی کامیاب ہوئے اور عوام میں مقبول بھی ہیں۔ مولانا عثمانی کی طرف سے مسلسل بیانات اور میڈیا ٹیم کے ذریعے لوگوں کو اکسانے کے سبب کافی الجھن پائی جارہی تھی۔ یہاں تک بھی کہا گیا کہ مولانا لدھیانوی نے پہلے ملک اسحاق کو شہید کروایا اور اب معاویہ اعظم کو بھی شہید کروائے گا اور سیاست کرے گا۔
      اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے مولانا مسعود الرحمن عثمانی کی جانبدارانہ رویے کے سبب آج ساتھی ان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
      اب دیکھنا یہ ہوگا کہ کیا مولانا لدھیانوی مولانا معاویہ اعظم کے لئے کیا لائحہ عمل سامنے لاتے ہیں۔

  • @AmeerHamza-bv5zd
    @AmeerHamza-bv5zd 6 місяців тому

    جماعتی اختلاف کو مسلسل غلط بیانی سے بیان کرنے
    انشاء اللہ اج سے سعد نشریات سے مکمل بائیکاٹ ھےھمارا

  • @wsw3915
    @wsw3915 6 місяців тому +1

    Allah Paak ❤❤❤❤❤❤❤❤....Usmani❤❤❤ sirr Ke darjat Buland Farmaye aur Jannat Ul Firdous ❤❤❤❤❤❤❤ mein Afzal Muqam Ata farmaye....Ameen

  • @umerludhyanvi313
    @umerludhyanvi313 6 місяців тому

    بھائی جان ان کو سمجھا دیجیے گا کہ ہر بات سوشل میڈیا پر کرنے کی کوشش نا کیا کریں فساد نا پھیلایا کریں

  • @kashifnawaz954
    @kashifnawaz954 6 місяців тому

    Mary khyal ma adr bath kr aqal na banti jy to bhtr h chanl chalany ky leya koi or km soch leya jy q ky ap apny ghr ki larai media pr ni laty to jamat ki bi ni lani chy sham

  • @kshaikh561shaikh8
    @kshaikh561shaikh8 6 місяців тому +1

    Ek cheez samajh nhi aati pakistan bana tha musalmano ko Hindus se aman dilane k lye par pakistan me to aye din kabhi taqi usmani par qatilana hamla hota hai kabhi kisi par to kabhi kisi par...ye kya chal raha hai bhai pakistan me.....

  • @slt3382
    @slt3382 6 місяців тому

    شاید عثمانی صاحب کی شہادت سے ہی صاحب زادوں کو عقل آ جائے

  • @FarmanSeema
    @FarmanSeema 6 місяців тому +1

    Kon mar skta hai inko, Barelvi ya Shia ya ajle hadees?

  • @user-tk9xx8zv1g
    @user-tk9xx8zv1g 6 місяців тому

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔۔۔ مفتی صاحب مجھے امید ہے کہ آپ ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے
    مفتی صاحب چلتے ہیں بات کی طرف ۔۔۔۔ بات یہ ہے کہ ہمارے علماء کیوں شہید ہو رہے ہیں ابھی پچھلے دنوں میں مفتی عبدالشکور صاحب شہید ہوے
    اس سے قبل ڈاکٹر عادل خان صاحب شہید ہوے کچھ ہی دن پھلے حافظ حمداللہ صاحب پر حملہ ہوا وہ زخمی ہوگئے
    اور آج مسعودالرحمان عثمانی صاحب شہید ہوگئے مفتی صاحب آخر یہ کیوں ہو رہا ہے
    چلو ایک منٹ کے لیے مان لیتے ہیں کہ حکومت وقت نےعلماء کے لیے حفاظتی اقدامات نہیں کئیے ہوے
    اسی وجہ سے سب کچھ ہو رہا ہے ۔۔۔۔ مفتی صاحب ادب سے میرا ایک سوال ہے آپ سے بھی فاروقی صاحب سے بھی لدھیانوی صاحب سے بھی اوپر جتنے قائدین تشریف فرما ہیں سب سے
    اگر حکومت نے سکورٹی کا انتظام نہیں کیا ۔۔۔۔ تو ہم نے کیا حفاظتی تدابیر اختیار کئیے ہوے ہیں
    ہمارے قائدین خود تو پانچ پانچ سات سات بولڈ پروف گاڑیاں لے کر پھرتے ہیں باقی نیچے جو زمہ داران ہیں ان کے لیے تین چار گن مائن سکورٹی گارڈ بھی نہیں دے سکتے
    بھت بڑے افسوس کی بات ہے کہ دن دہاڑے عثمانی صاحب کو بڑی ہی بے دردی کے ساتھ شہید کیا گیا ۔۔۔ عثمانی صاحب اتنی بڑی شخصیت تھے جماعت کی ریڑھ کی ہڈی سجھے جاتے تھے
    لیکن افسوس صد افسوس تو یہ ہے کہ ایک گن مائن بھی ساتھ نہیں ہے ۔۔۔۔ مفتی صاحب مجھے آپ بتائیں جو صلاحیت جو حکمت جو تدبر عثمانی شہید کے پاس تھا جماعت کے نظم کو چلانے میں
    وہ کسی اور کے پاس ہوگا ۔۔۔ ہر گز نہیں ہوگا چاہے ہزاروں لوگ مل جائیں عثمانی صاحب جیسا تدبر نہیں ہوگا ان کے پاس
    مفتی صاحب ہر بندے کی ہر عالم کی اپنی اپنی ایک صلاحیت ہوتی ہے کام کو سر انجام دینے کی سلجھانے کی ہر کسی کا طریقہ کار اپنا ہوتا ہے
    واللہ جو طریقہ عثمانی صاحب کے پاس تھا وہ کسی اور میں نہیں دیکھا ۔۔۔۔ ہم ایک جید عالم دین نڈر بے باک شیر دل انسان سے محرو ہو گئے ہیں
    اگر آج انکے ساتھ سکورٹی ہوتی تو دشمن کو اتنی ہمت نہ ہوتی بے دردی کے ساتھ شہید کرنے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مفتی صاحب مفتی صاحب مفتی صاحب خدا را خدا را ان ہمارے قائدین کو کہو کہ تمہیں کرسیوں کی تو فکر ہے ذرا عثمانی شہید جیسے جوانوں کی بھی فکر کرلیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مفتی صاحب میری اس آواز کو اٹھانا یہ آپ پر فرض ہے آپکی بات دنیا کے کونے کونے تک پھنچتی ہے ۔۔۔۔ میری اس آواز کو لدھیانوی صاحب فاروقی صاحب تک ضرور پھنچاؤ کہ ہر خطیب کو جو جماعت میں شمولیت کئیے ہوے ہیں ان سبکو سکورٹی فراہم کی جاے
    یہ کوئ ضروری نہیں کہ بولڈ پروف گاڑیاں دی جائیں لیکن تین سے چار گن مائن تو ضرور دینے چائیے
    ہم دشمن کی زد میں آنے والی بڑی بڑی شخصیات سے آے روز محروم ہوتے جا رہے ہیں جنکا خلاء رہتی دنیا تک کوئ نہیں پر کر سکے گا
    ۔۔۔۔۔۔ مفتی صاحب ایک دفعہ میں پھر سے بات دہرا رہا ہوں کہ خدا را اس بات کو خاص طور پر قائدین تک ضرور پھنچائیں
    اور بالعموم ہر چھوٹے بڑے عالم کو جو خطابت یا کسی بھی دین کے عملی میدان میں خدمات سر انجام دے رہیں وہ سکورٹی کے زریعے حفاظتی تدابیر خود اختیار کریں
    جس شعبے میں مفتی صاحب آپ کام کر رہے ہیں سوشل میڈیا کے زریعے ۔۔۔۔۔ آپکو بھی اپنی حفاظتی تدابیر ضرور کرنی چائیے
    آخر میں اتنا کہوں گا کہ اللہ تعالی آپکا حامی و ناصر ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ M USAMA

  • @user-pu1on1xo9w
    @user-pu1on1xo9w 6 місяців тому +1

    1۔صلح سے مراد کیا ہے کوئ بتا سکتاہے
    2۔ اور مفتی صاحب 🙏 یقین مانے ہم اسی کشمکش کا شکار ہے کے ان سب کے پیچھے آخر کون ہوتا ہے 😢ایجنسیاں یا شیعہ کچھ سمجھ نہیں آتا مفتی صاحب رہنمائ ضرور فرمائیں ❤❤❤❤❤

  • @sheraalam4585
    @sheraalam4585 6 місяців тому

    آپ جیسے لوگ ہونگے تو نہیں لگتا ہے صلح کی کوئی صورت بنے جو یوٹیوب جےچند ڈالروں کی خاطر چھوٹی باتوں کو بھی سوشل میڈیا پہ بڑی کر کے پیش کرینگے تو

  • @mujtabasir2782
    @mujtabasir2782 6 місяців тому

    Kisne goli mari ,yeh nahin bata raha hai ?

  • @AmeerHamza-bv5zd
    @AmeerHamza-bv5zd 6 місяців тому

    ایک یوٹوبر ٹک ٹوکر کو کوئ نا کوئ موقع چاھئیےھوتاھے
    اسے کسی کےغم دکھ کی کوئ پرواہ نھیں ھوتی اسے بس لائک کمنٹ شیئر چاھئے ھوتےھیں
    اس کےلیے وہ ھر کچھ کر گزرنے کو تیار ھوتےھیں
    لائک کمنٹ شیئر کیلے تو یہ بس
    پھر چاھئے علامہ فاروقی صاحب کا ڈنڈا نظر نے رجوع کرلیں لیکن ایک بار دوکانداری چل جائے
    کل تک ان سب کی امید علامہ فاروقی صاحب تھے اب اچانک سے حضرت عثمانی رح صاحب ھوگئے
    یہ ھوتا ھے موسم دیکھ کر بدلنا

  • @syedalamshah8004
    @syedalamshah8004 6 місяців тому

    mola Ali se Muawiya ka muqabla kr rhy ho tum

  • @kylereese3479
    @kylereese3479 6 місяців тому +2

    Tu Dramay Bazi kr k Dollar kama beta 🤣🤣🤣

    • @fasihurrehmanrehman5592
      @fasihurrehmanrehman5592 6 місяців тому

      بکواس بند کر بے غیرت کون ڈالر کما رہا ہے پروفاٸل تو انسانوں کے نام والا رکھ۔

    • @abdulmajidyash
      @abdulmajidyash 6 місяців тому

      Sahe kaha

    • @Hafizabdullah123
      @Hafizabdullah123 6 місяців тому +1

      حد درجہ گھٹیا انسان ہے دوسروں کو بکنے والا آپ کو شرم آنی چاہئے اس غم کے موقعہ پر بہی بکواس کر رہے ہو

    • @-wp6oi
      @-wp6oi 6 місяців тому

      Allah thala aap logon ko hidayat dea jahilon

  • @wsw3915
    @wsw3915 6 місяців тому +1

    Jaan Usmani❤❤❤❤❤❤❤❤ sir

  • @sayedaliraza
    @sayedaliraza 6 місяців тому

    Allah iska hashr yazeed o muawiya ke qadmo m kre ..