زندگی کا آخری مکمل خطاب، یوم وفات سیدنا ابوبکر صدیق کے جلوس پر اسلام آباد میں خطاب

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 жов 2024
  • #Youm e wafat Hazrat Abubakar
    #Allama Usmani Sahab
    #Masood Ur Rehman Usmani
    #22 Jamadi Us Sani

КОМЕНТАРІ • 323

  • @anwarshah510
    @anwarshah510 9 місяців тому +79

    دل خون کے آنسو رو رہا ہے اللہ مولانا مسعود الرحمن عثمانی صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور شہادت کو قبول فرمائے

    • @UmmeUmar-fy9ji
      @UmmeUmar-fy9ji 9 місяців тому

      آمین یارب العٰلمین😢

  • @zeshanmalik1822
    @zeshanmalik1822 9 місяців тому +64

    😢😢😢 عثمانی صاحب آپ کو عظیم دن پر عظیم قربانی اور شہادت حاصل کرنے پر مبارک ہو اور اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🤲🏿

    • @UmmeUmar-fy9ji
      @UmmeUmar-fy9ji 9 місяців тому

      آمین یا رب العٰلمین😢

  • @HajiUbaid-x8s
    @HajiUbaid-x8s 9 місяців тому +88

    میرا قائد صدیق صدیق کرتے کرتے صدیق پر قربان ہو گیا

  • @malikyousuf2523
    @malikyousuf2523 9 місяців тому +24

    مولانا کی شہادت پر دل خون کے آنسوں رو رہا ہے 😢😢😢😢😢

  • @RizwanUllah-uy4pu
    @RizwanUllah-uy4pu 9 місяців тому +19

    اللہ تعالیٰ پاکستان میں شریعت محمدی نافذ فرمایں آمین

  • @Love-Of-Physics
    @Love-Of-Physics 9 місяців тому +36

    اللہ پاک حضرت کے درجات بلند فرمائیں ۔😢😢

  • @LIAQATALI-xv9fs
    @LIAQATALI-xv9fs 9 місяців тому +15

    اللہ تعالیٰ ان شھادت قبول فرمائیں جیسے قبول ہوئی اصحاب رسول کی اور سپاہ صحابہ کی. اللہ تعالیٰ ان تمام کی مغفرت کاملہ فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @MAqib-i2u
    @MAqib-i2u 9 місяців тому +23

    ماشاءاللہ کتنی خوبصورت باتیں کرتے ہوئے شہید ہوئے ہیں اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🤲😢😢😢😢

    • @Hadees_mustfa
      @Hadees_mustfa 9 місяців тому +2

      الله پاک آپ کی شهادت قبول فرماے۔عظیم انسان عثمانی صاحب.

    • @rizwana1233
      @rizwana1233 9 місяців тому

      😢 😢😢😢

  • @ulmadeobandkabayanat
    @ulmadeobandkabayanat 9 місяців тому +17

    میرے پسندیدہ عالم دین
    اللّٰہ پاک قائد محترم کی شہادت کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے
    قاتلوں کو تباہ و برباد فرمائے آمین

  • @qaisarshahzad2422
    @qaisarshahzad2422 9 місяців тому +7

    اللہ سبحانہ و تعالی مولانا مسعود الرحمن عثمانی صاحب شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام و مرتبہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
    ملک قیصر شہزاد فرام نیدرلینڈ

  • @MuhamadKashif-t6r
    @MuhamadKashif-t6r 9 місяців тому +6

    اللّٰہ حضرت جی شہادت قبول فرمائے اور سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے قدموں جگہ عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یا ربّ العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤❤❤❤❤❤❤

  • @AleemuallahRahmani
    @AleemuallahRahmani 9 місяців тому +23

    اللہ تعالیٰ شہادت قبول فرمائے آمین

  • @ashrafmuavia163
    @ashrafmuavia163 9 місяців тому +3

    اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے قائد کی شھادت قبول فرمائے

  • @Shuaibhazarvi
    @Shuaibhazarvi 9 місяців тому +115

    میرے قائد کاش ہمیں پتہ ہوتا کہ آج آپکا آخری بیان ہے تو ہم کبھی بھی آپکو ایسے اکیلے نہ جانے دیتے 😢

    • @zuliabbasi439
      @zuliabbasi439 9 місяців тому +2

      😢😢😢😢😢

    • @mrpakistanishorts3
      @mrpakistanishorts3 9 місяців тому

      😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

    • @abdulwaheedbaloch3173
      @abdulwaheedbaloch3173 9 місяців тому

      ​@@zuliabbasi439😢

    • @muhammadahmad7310
      @muhammadahmad7310 9 місяців тому

      سیکورٹی کدھر تھی

    • @sadiamemon9223
      @sadiamemon9223 9 місяців тому

      😢😢😢

  • @saadbaiJutt
    @saadbaiJutt 9 місяців тому +6

    اللہ میرے قائد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤

  • @mudassarejaz3708
    @mudassarejaz3708 9 місяців тому +22

    اللہ حضرت کی شہادت قبول فرمائے بہت افسوس ہوا اللہ ان کا نعم البدل عطا فرمائے

  • @ameenjilani9177
    @ameenjilani9177 9 місяців тому +1

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    اللہ شہادت قبول فرمائے آمین

  • @nomanakktar2697
    @nomanakktar2697 9 місяців тому +23

    اللہ آپ کی شہادت قبول فرمائے آمین 😢😢

  • @SajidKhan-g9u4s
    @SajidKhan-g9u4s 9 місяців тому +2

    اللہ تعالیٰ حضرت مولانا کی شہادت کو قبولیت سے سرفراز فرمائیں اللہ تعالیٰ تمام مؤمنین کو عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور عاشقان صحابہ بنائے اللہ تعالیٰ تمام مؤمنین کو شہادت کا جذبہ عطاء فرمائیں اللہ تعالیٰ ہمارے اکابرین کی شریروں کے شر سے حفاظت فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @Ahsanbalti
    @Ahsanbalti 9 місяців тому +3

    اصحاب کی حرمت کی آذان دے کے چلا ہوں
    صدیق تیرے نام پہ جان دے کہ چلا ہوں
    آہ عثمانی آہ💔

  • @MemonaSaeed-pq1tb
    @MemonaSaeed-pq1tb 9 місяців тому +3

    دستِ قاتل سے بگڑ جائے جو چہرہ میرا
    دستِ حورانِ بہشتی سے سنوارا جاؤں❤

  • @KhazinaIlmoAmal
    @KhazinaIlmoAmal 9 місяців тому +26

    اللہ تعالی حضرت کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرماے آمین

    • @amjadsaeed9066
      @amjadsaeed9066 9 місяців тому

      إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  • @awaiskhan11662
    @awaiskhan11662 9 місяців тому +3

    میرے قائد آنکھیں نم ہیں اور آنکھوں سے اشک جاری پیھم ہیں 😢😢😢😢😢😢😢 قائد آپ کی قربانی رائےگا نہیں ہو گی ان شاءاللہ
    وسيكون هناك انتقام شديد (إن شاء الله).

  • @alsiddiqueofficialchannel4631
    @alsiddiqueofficialchannel4631 9 місяців тому +2

    صدیقؓ کا دیوانہ صدیق اکبرؓ پر قربان ہوا۔۔۔۔
    صدیق اکبرؓ کے یومِ وفات میرے قاٸد کا بھی یومِ شہادت ہے اللہ نے عظیم صحابی کا دن یومِ شہادت بنایا اللہ شہادت قبول فرمائے

  • @zeeshangujar1409
    @zeeshangujar1409 9 місяців тому +31

    اللہ کریم مولانا کی شہادت کو قبول فرماۓ۔

    • @amjadsaeed9066
      @amjadsaeed9066 9 місяців тому

      ۔
      *جب موت آئے گی تو یقین جانیں کہ کچھ بھی کام نہ آئے گا،*
      • آپ کے دنیا سے جانے پر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا،
      • اور اس دنیا کے سب کام کاج جاری رہیں گے،
      • آپ کی ذمہ داریاں کوئی اور لے لے گا،
      • آپ کا مال وارثوں کی طرف چلا جائے گا،
      • اور آپ کو اس مال کا حساب دینا ہوگا،
      • موت کے وقت سب سے پہلی چیز جو آپ سے چلی جائے گی وہ نام ہوگا،
      • لوگ کہیں گے کہ dead body کہاں ہے؟
      • جب وہ جنازہ پڑھنا چاہیں گے تو کہیں گے کہ جنازہ لائیں،
      • جب دفن کرنا شروع کریں گے تو کہیں گے کہ میت کو قریب کر دیں،
      • آپ کا نام ہرگز نہ لیا جائے گا،
      • مال، حسب و نسب، منصب اور اولاد کے دھوکے میں نہ آئیں۔
      • یہ دنیا کس قدر زیادہ حقیر ہے اور جس کی طرف ہم جا رہے ہیں وہ کس قدر عظیم ہے،
      • آپ پر غم کرنے والوں کی تین اقسام ہوں گی:
      *(1)۔* جو لوگ آپ کو سرسری طور پر جانتے ہیں وہ کہیں گے ہائے مسکین! اللہ اس پر رحم کرے۔
      *(2)۔* آپ کے دوست چند گھڑیاں یا چند دن غم کریں گے پھر وہ اپنی باتوں اور ہنسی مذاق کی طرف لوٹ جائیں گے۔
      *(3)۔* آپ کے گھر کے افراد کا غم گہرا ہوگا، وہ کچھ ہفتے، کچھ مہینے یا ایک سال تک غم کریں گے اور اس کے بعد وہ آپ کو یاداشتوں کی ٹوکری میں ڈال دیں گے،
      • لوگوں کے درمیان آپ کی کہانی کا اختتام ہو جائے گا اور آپ کی حقیقی کہانی شروع ہو جائے گی اور وہ آخرت ہے۔
      • آپ سے زائل ہوجائے گا آپ کا:
      *(1)۔* حسن،
      *(2)۔* مال،
      *(3)۔* صحت،
      *(4)۔* اولاد،
      *(5)۔* آپ اپنے مکانوں اور محلات سے دور ہو جائیں گے،
      *(6)۔* شوہر بیوی سے اور بیوی شوہر سے جدا ہو جائے گی،
      • آپ کے ساتھ صرف آپ کا عمل باقی رہ جائے گا۔
      • *یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آپ نے اپنی قبر اور آخرت کے لیے ابھی سے کیا تیاری کی ہے؟*
      • یہ وہ حقیقت ہے جو غور و فکر کی محتاج ہے اس لیے آپ اس کی طرف توجہ کریں:
      *(1)۔* فرائض،
      *(2)۔* نوافل،
      *(3)۔* پوشیدہ صدقہ،
      *(4)۔* نیک اعمال،
      *(5)۔* تہجد کی نماز،
      *(6)۔* اور اچھے اخلاق کی طرف،
      • شاید کہ نجات ہو جائے.
      آج جسم میں روح ہے موقع ہے اچھائی والے کام کرو اور آگے بھیجو کل جسم ہوگا لیکن روح پرواز کر چکی ہوگی پھر افسوس اور پچھتاوے کے سوا کچھ بھی باقی نہیں رہے گا ابھی بھی وقت ہے توبہ کرلو اور باقی زندگی رب کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے والے کام کرلو

  • @Shuaibhazarvi
    @Shuaibhazarvi 9 місяців тому +21

    Hazrat ki shahaadat ko Allah tala qabol farmay Ameen

  • @MuhammadAbubakar-v2m1f
    @MuhammadAbubakar-v2m1f 9 місяців тому +3

    اللہ تعالیٰ حضرت کی شہادت قبول فرمائے آمین

  • @alsiddiqueofficialchannel4631
    @alsiddiqueofficialchannel4631 9 місяців тому +1

    جیسے تمام صحابہ اور تمام اہل بیت نے خلیفہ بلا فصل مانا وہ ہیں ابوبکر صدیقؓ ❤❤

  • @MalikSaadAwan-hw2rq
    @MalikSaadAwan-hw2rq 9 місяців тому +4

    اللّٰہ جنت الفردوس میں اعلیٰ اور ارفع مقام نصیب فرمائے آمین ❤️

  • @zuliabbasi439
    @zuliabbasi439 9 місяців тому +11

    Allah Pak jnat ma Jaga ata farmay Molana SAb KO ❤❤❤❤❤

  • @sheraalam4585
    @sheraalam4585 9 місяців тому +6

    ہائے قائد اللہ تعالیٰ آپ کی شہادت کو قبول فرمائے
    اور جس مقصد کے لیے قربانی دی اللہ تعالیٰ آپ مشن کو کامیاب فرمائے

  • @hrk3134
    @hrk3134 9 місяців тому +6

    اللہ تعالیٰ آپ کی عظیم شہادت کو قبول فرمائے..!

  • @MuhammadAsghar-l1d3h
    @MuhammadAsghar-l1d3h 9 місяців тому +8

    Allah pak molna usmani shab jnt mn alaa mqam ataa kryy😢😢

  • @ConcretePumpTruck
    @ConcretePumpTruck 9 місяців тому +5

    وہ سادگی و اخلاص کا پیکر بھی الوداع کہ گیا
    قائد عثمانی آج آپ کو بھی شہید لکھنا پڑ گیا

  • @ARRehmanKhan-rc3fm
    @ARRehmanKhan-rc3fm 9 місяців тому +2

    اللہ پاک ہم کو آپ جیسا نعم البدل بہترین دے گا انشااللہ یہ ہمارا ایمان ھے۔۔۔مگر حضرت آپ جیسا بننا آسان نہی۔۔۔۔😰😭😭😭😭😭

  • @tigersgamer2003
    @tigersgamer2003 9 місяців тому +10

    Allah pak ap ko janat ma ala moqam atay farmay or kamil buksis farmay ameen

  • @umarrahman.
    @umarrahman. 9 місяців тому +2

    آج دل بہت غمگین ہے جدائ سے
    لیکن شہادت جیسارتبہ ملنے پر
    اللہ تعالی درجات بلندفرمائے۔آمین
    عثمانی تیری شہادت کوسلام ہے

  • @Khan-io2nv
    @Khan-io2nv 9 місяців тому +2

    Allah shahadat qabul prmaye

  • @mianzahidmehr8083
    @mianzahidmehr8083 9 місяців тому +1

    Ma Sha Allah Bohat Khoob. Allah Tala Molana ki Shahdat Qabool fermay. Ameen

  • @asmatullahkhan4878
    @asmatullahkhan4878 9 місяців тому +4

    اللہ پاک جنت الفردوس جگا عطا فر ماے آمین

  • @MuhammadUsman-wc3ge
    @MuhammadUsman-wc3ge 9 місяців тому +6

    صدیق کا پروانہ صدیق کے وفات کے دن صدیق سے جا ملے۔شھادت اللہ قبول فرمائے آمین ثم آمین

  • @alsiddiqueofficialchannel4631
    @alsiddiqueofficialchannel4631 9 місяців тому +1

    اللہ آپ کو کروٹ کروٹ صدیق اکبرؓ کا دیدار نصیب فرمائے
    اللہ ہمیں بھی آپ جیسی شہادت نصیب فرمائے ۔ آمین

  • @Abdulwahab-cd1ft
    @Abdulwahab-cd1ft 9 місяців тому +5

    اللّٰہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین آمین

  • @ShakeelAhmed-xx6sp
    @ShakeelAhmed-xx6sp 9 місяців тому +11

    😢😢😢😢😢😢۔۔۔اب دشمن کو تیرے لہجے میں کون پکارے گا۔۔😢😢

  • @Raomubeen496
    @Raomubeen496 9 місяців тому +3

    اللہ پاک میرے مرشد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ❤❤

  • @yaq30
    @yaq30 9 місяців тому +9

    اللہ رب العزت ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے امین ثم امین

  • @sardarmustafaazad1500
    @sardarmustafaazad1500 9 місяців тому +2

    اللہ کریم مخفرت فرمائے اور قبر مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین

  • @alamshair1458
    @alamshair1458 9 місяців тому +9

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم

  • @syediftikhar-s9z
    @syediftikhar-s9z 9 місяців тому +1

    صلی اللہ علیہ والہ وسلم
    صلی اللہ علیہ والہ وسلم
    صلی اللہ علیہ والہ وسلم
    صلی اللہ علیہ والہ وسلم
    صلی اللہ علیہ والہ وسلم
    صلی اللہ علیہ والہ وسلم

  • @Teacher0683
    @Teacher0683 9 місяців тому +5

    22جمادی الثانی
    جمعہ کا دن
    اور شہادت کی موت
    بہت مبارک موت ھے

  • @AttaurehmanSipra
    @AttaurehmanSipra 4 місяці тому +1

    Attaur.rehman.sipraalmaroofniazi.khushab.ssp.zindabad

  • @Islamchannel804
    @Islamchannel804 9 місяців тому +1

    اللہ تعالیٰ شہادت قبول کریں آمین شہید ناموس صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین شہید ناموس صدیق اکبر صدیق اکبر کی صداقت پر قربان ہوگیا سبحان اللہ ❤

  • @FunnyVlogs-56
    @FunnyVlogs-56 9 місяців тому +6

    اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند کرے آمین ثم آمین

  • @AkhtarSherazi-f8s
    @AkhtarSherazi-f8s 9 місяців тому +15

    ہاۓ ہاۓ افسوس
    دل پھت رہا ہے عثمانی صاحب شہید

  • @aadamali3729
    @aadamali3729 9 місяців тому +2

    ALLAH PAK aap ko Un key qadmon mein jaga dry Jin pr aap qurban ho gye hin

  • @manazarhussain8234
    @manazarhussain8234 9 місяців тому +2

    Allah pak maulana sab ko piara aqa ka pros naseeb farmai or qatlo ko jahunm wasil farmai ameen

  • @ameermoavia113
    @ameermoavia113 9 місяців тому +1

    اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں جگہ جگہ دے آمین ثم آمین ثم آمین

  • @conceptmaker5608
    @conceptmaker5608 9 місяців тому +6

    اللہ پاک شہادت کے بلند درجہ پر فاٸز فرمائے ۔آمین ثم آمین۔

  • @mehransoulmusic8666
    @mehransoulmusic8666 9 місяців тому +1

    اللہ تعالیٰ ان کے لیے اپنے عدالت میں عدل کا فیصلہ دے دے ۔ امین

  • @khalidJamali-zy9ep
    @khalidJamali-zy9ep 9 місяців тому +4

    میرے جرنیل اللہ تعالیٰ اپ کے درجات بلند فرمائے ھمین اپ کے اس عظیم مشن کے ساتھ چلنے کی توفیق دے

  • @moliiqbalmoliiqbal7271
    @moliiqbalmoliiqbal7271 9 місяців тому +1

    عثمانی صاحب کی شہادت کو اللہ تعالیٰ قبول فرمائے

  • @mtayyab6363
    @mtayyab6363 9 місяців тому +3

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @ZakirKhan-oz6px
    @ZakirKhan-oz6px 9 місяців тому +5

    Allah janat may ala maqam day ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @azmattullahjakhar5096
    @azmattullahjakhar5096 9 місяців тому +4

    اللہ تعالیٰ مول
    انا کے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @obaidabbasi260
    @obaidabbasi260 9 місяців тому +6

    ہائے میرا دلیر عثمانی آج ہم یتیم ہو گئے

  • @M.sohailKhan-k1h
    @M.sohailKhan-k1h 9 місяців тому +6

    اللہ تعالیٰ مولانا کی قربانی قبول فرمائے

  • @m.azeemullahshamsi262
    @m.azeemullahshamsi262 9 місяців тому +1

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
    آج دل خون کے آنسو رو رہا ہے 😭😭😭😭

  • @arshadzubai4502
    @arshadzubai4502 9 місяців тому +1

    اللہ تعالٰی انکی شہادت کو قبول فرمائے

  • @mohammadrizwanbhatti9633
    @mohammadrizwanbhatti9633 9 місяців тому +2

    واہ مرشد واہ آپ کی شہادت پر رشک آ رہا ہے

  • @sajidalikhan7608
    @sajidalikhan7608 9 місяців тому +2

    اللہ پاک اپ کی شہادت قبول فرمائے اپ کے درجات بلند فرمائے امین سپاہ صحابہ ایک حق سچ کی جماعت ہے شہیدوں کی جماعت ہے سبحان اللہ😂😂😂

  • @mjunaidmjunaid3760
    @mjunaidmjunaid3760 9 місяців тому +3

    اللّٰہ تعالیٰ شہادت قبول فرمائے۔۔۔۔۔

  • @ameermoavia113
    @ameermoavia113 9 місяців тому +1

    اللہ تعالیٰ مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ جگہ دے آمین ثم آمین

  • @IqbalHafiz-e4k
    @IqbalHafiz-e4k 9 місяців тому +2

    Mre Allah in logn k sadqay hmarai bakhshish farma dy.

  • @hafizsajid5884
    @hafizsajid5884 9 місяців тому +1

    اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

  • @njdjdtjdjfjf3963
    @njdjdtjdjfjf3963 9 місяців тому

    اللہ پاک درجات بلند فرمائے

  • @panwalafaizan9237
    @panwalafaizan9237 9 місяців тому +1

    اللهم اغفر له و ارحمه واسكنه فسيح جناته

  • @AhamdCh-x9u
    @AhamdCh-x9u 9 місяців тому +1

    Allah ap ki shhadat qbul farmay ❤

  • @irfanhaider9013
    @irfanhaider9013 9 місяців тому +1

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @HFayyazAhmad
    @HFayyazAhmad 9 місяців тому +1

    اللہ تعالیٰ کامل شھادت قبول فرماۓ۔آمین ثم آمین ۔

  • @muhammadyasirabbasi7273
    @muhammadyasirabbasi7273 9 місяців тому

    اللہ تعالی اپ کی شہادت قبول عطا فرمائے آمین

  • @HussainAhmad-v9x
    @HussainAhmad-v9x 9 місяців тому +1

    اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے آمین

  • @ameermoavia113
    @ameermoavia113 9 місяців тому +1

    دل خون کے آنسو رو رہا ہے مرشدِ

  • @SyedArifAliRehmani
    @SyedArifAliRehmani 9 місяців тому +3

    Maqsad Pura ho gaya Shahadat Ka itna salo say Jo khawaish the 😢 Allah agay key Manzil Asan farmay

  • @Umarvoice313.
    @Umarvoice313. 9 місяців тому

    الله أكبرﷻ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  • @ehsanullahwatto1729
    @ehsanullahwatto1729 9 місяців тому +9

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

  • @MehmoodYousaf-dk5ex
    @MehmoodYousaf-dk5ex 9 місяців тому +1

    اللہ کریم مولانا صاحب کی شہادت قبول فرمائیں؟

  • @Hsami0327
    @Hsami0327 9 місяців тому +11

    مولانا مسعود صاحب کو شہید کر دیا گیا ہے 😢😢😢

  • @theasifschoolshahbagh769
    @theasifschoolshahbagh769 9 місяців тому +1

    اللہ کریم تو ہم سے راضی ہوجا۔

  • @lubnazahid9188
    @lubnazahid9188 9 місяців тому +5

    ALLAH dushmano ko nest o nabud kare aameen

  • @AdilbaniAdilbani
    @AdilbaniAdilbani 9 місяців тому +1

    Allah hazrat sahib ko janatul perdoos mein jaga naseeb kary awer es mention ki mukhalifo ko safaye haste sy metayrle

  • @Aslam388
    @Aslam388 9 місяців тому

    اللہ پاک حضرت کے درجات بلند فرمائیں

  • @alamshair1458
    @alamshair1458 9 місяців тому +1

    اللّہ پاک میرے قائد کی شہادت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں ہمیں آ پ کی باتوں پے عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائیں

  • @akbarkareem6704
    @akbarkareem6704 9 місяців тому +1

    Allah janat ferdost main ala jaga ATA ferma deh ameen

  • @nadeemrehmani3143
    @nadeemrehmani3143 9 місяців тому +10

    ❤❤❤❤ ameen

  • @muhammadshaber5438
    @muhammadshaber5438 9 місяців тому +5

    بہت خوب

  • @saleemjutt1936
    @saleemjutt1936 9 місяців тому +1

    Shadat mubark🥀🥀🌹🌹🌹🌹💐💐💐

  • @KamalUddin-p7m
    @KamalUddin-p7m 9 місяців тому +11

    ❤MashaAllah❤

  • @attaullah9239
    @attaullah9239 9 місяців тому +4

    Allah hazrat ky darjat buland farmai

  • @qariijaz1445
    @qariijaz1445 9 місяців тому +1

    اللہ تعالیٰ میرے قائد جرنیل ثانی کی شہادت کو قبول فرمائے آمین
    ہم کو اس مشن کو آگے جاری رکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @ZaheerAhmedKhan-hb1dj
    @ZaheerAhmedKhan-hb1dj 9 місяців тому

    Allah pak usmani sb ki shehadet ko qabool kery or qatiloo ko fori grifttar kia jaye