جناب قاری صاحب میری جسارت کو نظر انداز کرتے ہوئے مقام عجم کے ساتھ پوری آذان آپنی آواز کےساتھ فرمائیں تاکہ ہم تمرین کے ساتھ نقل کر سکیں آپ کے اذن کے ساتھ شکریہ
فقیہ العصر حضرت مولانا مفتی رشید احمد لدھیانوی رح مؤذنین کی أذان میں کلمه 'الله' کو مَدَّہ کے ساتھ کھینچے کو منع فرماتے تھے، صحیح کیا ھے، مفتی صاحب تو یقیناً اس بارے میں مقام وثوق کے حامل تھے ، واللہ تعالیٰ اعلم ! مزید کوئی توضیح ؟؟؟!
القول الجميل في مدّ التّأذين و التّكبير مرتب : قاری محمد صدیق سانسرودی فلاحی ( استاذ دارالعلوم فلاح دارین ترکیسر گجرات) اس کتاب کا مطالعہ کر لیں اذان میں لفظ "اللہ" کے مد کرنے کے متعلق مفید علمی بحث ہے ۔
ملا علی القاری رح نے مرقات شرحِ مشکوہ میں اور منح الفکریہ شرح مقدمہ الجزریہ میں لفظ اللہ کے طویل مد کو سخت منع فرمایا ھے یہ مد اصلی ھے اسکی مقدار ایک الف سے زاءد نہیں ھونی چاھیے حضرت والا ھردوءی نوراللہ مرقدہ اسکو سختی سے منع فرمایا کرتے تھے لفظ اللہ کے مد پر کوءی دلیل ھو تو بتلاءے احقر سید ابرار الحق حقی احمد نگری
اشھد ان لا الہ الا اللہ میں لام پر غنہ بھی انوکھا ہے قاری صاحب کا کہاں سے پڑھا ہے خدا جانے.. آواز تو اللہ کی دین ہے پہلے فن کو سکیھیے پھر تعلیم دیجیے میاں
غلط کل الغلطان خلاف الحدیث بہت غلط کیا غیر شرعی 💯 میچ کرین کو حدیثِ نبوی میں بتایا گیا ہے ملا جی آپ ترمیم کرین خدا کے لیے غلط طریقہ مت پھیلائیں حرمین شریفین کی اذان قدرے سنت کے مطابق ہے ماشاءاللہ شکرا بدعات سے پرھیز کرین آپ غلط فہمی کا شکار ہین پروفیسر جان سادات معلم ہیں
غلط کل الغلطان خلاف الحدیث بہت غلط کیا اور غیر شرعی 💯 میچ کرین کو حدیثِ نبوی میں بتایا گیا ہے ملا جی آپ ترمیم کرین خدا کے لیے غلط طریقہ مت پھیلائیں حرمین شریفین کی اذان قدرے سنت کے مطابق ہے ماشاءاللہ شکرا بدعات سے پرھیز کرین آپ غلط فہمی کا شکار ہین پروفیسر جان سادات معلم ہیں توبہ کرین موت سر پر ہے

Bilkul shiekh alafasy ki tarah awaaz he mashallah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Tarz QURAN PAK ki Hoti ha ...❤
Ma sha allah allah hu akbar
Same like Respectable Mishary Rashid Alafasy. MashaAllah ❤
subbhanallah
Mufti Rasheed Ahmed ki baat sahi hai
Maashallah bahut khubsurat hai
🌹بارك الله لك في اهلك و مالك🌹 🌻. جزاك الله خيرا. 🌻
جزاك الله خير الجزاء وبارك الله فيك 🌴❤️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹 بہت ہی خوبصورت انداز ہے
اللھم زذفزد بارک اللہ فی صوتک وعمرک
MA sha Allah
Masha Allah Shaikh Masha Allah 😊
This is a lovely azzaan
Subhanallah
Bahut khooob❤❤❤
This was same like mishary al reshid😮
Mashallah subhanalla subhanalla
بارک اللہ فی عمرک واھلک ومالک وصوتک وجزاکم اللہ خیرا الجزا
جزاک اللہ خیر
بھت ھی اعلیٰ ماشاءاللہ۔۔
الھم زد فزد
Mashallah
(🌹سُبْحَانَ ٱللَّٰهِ🌹)
اللہ پاک سلامت رکھے
Very nice excellent mashallah
جزاكم الله خير ....... شيخ
ماشاءاللہ
Jamil
ماشاءاللہ بہت عمدہ یہ کام مستحسن ہے محترم اللہ پاک سلامت رکھے کامیابی عطافرمائے
❤❤❤
ماشاالله تبارك الله بهت خوب
نھایۃ القول المفید میں قاری عبد الرحمن مکی رحمت اللہ علیہ نے نقل فرمایا کہ اللہ کے لام کو دراز نہ کیا جائے ایسا کرنا ممنوع ہے
❤
ماشاءاللہ
Sir is it an la ilaha Or al lailaha
Assalamoalaikum
Agarkoi online quran parhna chahy to mujhe zaroor batayega ga
جناب قاری صاحب میری جسارت کو نظر انداز کرتے ہوئے مقام عجم کے ساتھ پوری آذان آپنی آواز کےساتھ فرمائیں تاکہ ہم تمرین کے ساتھ نقل کر سکیں آپ کے اذن کے ساتھ شکریہ
اپ تو گلوکار ہیں مہندی حسن
آپ خود تو کچھ کر نہیں سکتے لیک دوسروں پر تنقید کرنا آسان ہے۔۔خود کچھ بن کر دکھاؤ۔۔کچھ کر کے دکھاؤ،اس دنیاں میں بیکار آئے اور بیکار جائیں گے۔۔
حی علی الصلاۃ ہے آپ حی الصلاۃ کہہ رہے ہیں
Apne nhi suna sahi se
فقیہ العصر حضرت مولانا مفتی رشید احمد لدھیانوی رح مؤذنین کی أذان میں کلمه 'الله' کو مَدَّہ کے ساتھ کھینچے کو منع فرماتے تھے، صحیح کیا ھے، مفتی صاحب تو یقیناً اس بارے میں مقام وثوق کے حامل تھے ، واللہ تعالیٰ اعلم ! مزید کوئی توضیح ؟؟؟!
قاری منظور عالم قاسمی نے ایک ویڈیو بنائی ہے جسمیں اُنہونے دار العلوم کا ایک فتویٰ دکھایا تھا اس کے جواز سے متعلق
لفظ اللہ دراصل۔لفظ جلالہ ہے لہذا اسمیں مد کی طوالت کی کوئی حد نہیں۔۔۔بقول شیخ القراء قاری یحیی رسولنگری رحمہ اللہ ۔۔۔
القول الجميل في مدّ التّأذين و التّكبير
مرتب : قاری محمد صدیق سانسرودی فلاحی
( استاذ دارالعلوم فلاح دارین ترکیسر گجرات)
اس کتاب کا مطالعہ کر لیں
اذان میں لفظ "اللہ" کے مد کرنے کے متعلق مفید علمی بحث ہے ۔
@@Akhan-ip1klمحترم اس کتاب کی پی ڈی ایف یا ہارڈ کاپی کیسے اور کہاں سے مل سکتی ہے ۔براہ کرم ضرور مطلع فرمادیجیے۔جزاکم اللہ خیرا
ملا علی القاری رح نے مرقات شرحِ مشکوہ میں اور منح الفکریہ شرح مقدمہ الجزریہ میں لفظ اللہ کے طویل مد کو سخت منع فرمایا ھے یہ مد اصلی ھے اسکی مقدار ایک الف سے زاءد نہیں ھونی چاھیے حضرت والا ھردوءی نوراللہ مرقدہ اسکو سختی سے منع فرمایا کرتے تھے لفظ اللہ کے مد پر کوءی دلیل ھو تو بتلاءے احقر سید ابرار الحق حقی احمد نگری
لفظ اللّٰہ اکبر کی اللہ میں مرد کرنا معتبرات میں منع کیا گیا ھے
اے کاش کہ قراء کرام مفتیان کرام سے بھی رجوع کر لیتے
اشھد ان لا الہ الا اللہ
میں لام پر غنہ بھی انوکھا ہے قاری صاحب کا
کہاں سے پڑھا ہے
خدا جانے..
آواز تو اللہ کی دین ہے
پہلے فن کو سکیھیے
پھر تعلیم دیجیے میاں
مد کی بلا وجہ سمجھ نہیں آئی
Ye Aapkey haat me. Soofiyaon Ki, Aur mootiyaon Ki Maala Kiyoun hae..?
Ye toh ek jahaalat hae.
( Raam Raam jhapnaa, paraaya Maal Apna. )😂😅😅
لفظ اللّٰہ میں مدتعظیمی ھےاس لیے اس کو کھینچ سکتے ھیں
اسکی کوءی دلیل دیجئے
@abrarsayyed9237 دیکھیے ملح القرآن مولفہ حضرت مولانا قاری محمد کامل سابق شیخ القراء مدرسہ شاھی مراداباد
مد تعظیمی کی دلیل؟؟؟ حوالہ نہیں دلیل کہ انہوں نے کہاں سے لیا؟؟؟ @@AbdulJabbar-w1v7d
غلط کل الغلطان خلاف الحدیث
بہت غلط کیا غیر شرعی 💯 میچ کرین کو حدیثِ نبوی میں بتایا گیا ہے ملا جی آپ ترمیم کرین خدا کے لیے غلط طریقہ مت پھیلائیں حرمین شریفین کی اذان قدرے سنت کے مطابق ہے ماشاءاللہ شکرا بدعات سے پرھیز کرین
آپ غلط فہمی کا شکار ہین پروفیسر جان سادات معلم ہیں
غلط کل الغلطان خلاف الحدیث
بہت غلط کیا اور
غیر شرعی 💯 میچ کرین کو حدیثِ نبوی میں بتایا گیا ہے ملا جی آپ ترمیم کرین خدا کے لیے غلط طریقہ مت پھیلائیں حرمین شریفین کی اذان قدرے سنت کے مطابق ہے ماشاءاللہ شکرا بدعات سے پرھیز کرین
آپ غلط فہمی کا شکار ہین پروفیسر جان سادات معلم ہیں توبہ کرین موت سر پر ہے