بیشک ، مسواک کا استعمال سونے سے پہلے سونے کے بعد اور ہر نماز کے لیے مسواک کرتے رہنا ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیاری سنت ہیں، ،،
آجکل کی غذا اچھی کوالٹی کی نھی اور جب تک ھمارا معدہ ٹھیک نہ ھوگا تب تک ھماری طبعیت بھی ٹھیک نہ ھوگی اور باقی شیخ یحی صاحب نے بتا دیا کہ مشق بہت ضروری ھے
تجوید کے لئے دل مضبوط ہونا ضروری ہے دل اگر صالح ہو؛ صحیح کام کرتا ہو تو پھر ریاضت دے سانس کو لمبا کیا جا سکتا ہے ، سانس لمبی کئے بغیر قرآن کی قرءات نہیں ہو سکتی اس لئے ایسی ورزش کرنی چاہئے جو دٹامینا پیدا کرے جیسے رسی کے جمپ سے سٹامینا مضبوط ہوتا ہے اگر کوئی ایک سو دفعہ ایک ہی بار یا سانس میں رسی کے جمپ کر سکے تو بس یہ کافی ہے
Sara zor awaaz ko surila laganay per !! Ummat ko Batain Arabi seekhain. Quran ko samajhain.. samjhain or samjhain yaani terjuma tafsser ke saarth perhain. Ta ke Nasihat hasil kerain.
ایک مٹی کا گھڑا لیں شاید وہ لوگوں کو پتہ نہیں ہوگا مٹی کا گھڑا مٹی کا گھڑا اس کو کہتے ہیں جس میں گاؤں میں پانی پینے کے لیے رکھا جاتا ہے اور اس کے ساتھ منہ لگا کر اذان دیں اس کے یعنی اس کو ہاتھوں سے پکڑ کر منہ اس کے اوپر رکھیں اور اذان دیں یہ بھی بہت بہترین عمل ہے ازمودہ اس سے بھی انشاءاللہ بہت بہتری ہوگی اواز نہیں ٹوٹے گی سانس نہیں پھولے گی اور کوئی بھی عمل کریں اچھی کر لیں تو اس عمل سے برکت بھی ہوگی اور ثواب بھی ملے گا یعنی جیسے اپ نے مسواک مارنا ہے تو یہ سوچ کر ماریں گے کہ یہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے تو اپ کو ثواب میں ملے گا اور فائدے بھی ملیں گے اور اپ یہ سوچ کر مسوا کریں گے کہ مجھے کسی نے بتایا ہے کہ اس سے دانت کا درد صحیح ہوگا صحیح ہوں گے اور کوئی دنیاوی فائدہ ہوگا تو اس سے صرف فائدہ ہوگا ثواب نہیں ہوگا
نعت خوان بھی ایسا ہی کریں یہ گھڑے والا عمل جو سانس ٹوٹتی ہے اور سانس پھولتی ہے اس کے لیے ہے سر بنانے والا عمل میرے علم میں نہیں ہے یہ گلے کی پختگی کے لیے ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Ma Shaa Allah
ماشاءاللہ بہت ہی کام کی باتیں سنائیں ہے
ہر نماز کے ساتھ مسواک کرے دنیا کا کوئ ٹوٹکا اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا
Yes you are right
جی بالکل یہ بات 💯 فیصد سچ ہے
بیشک ، مسواک کا استعمال سونے سے پہلے سونے کے بعد اور ہر نماز کے لیے مسواک کرتے رہنا
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیاری سنت ہیں، ،،
@@saffiullahhameed7005issy awaz thek hoti hy ?
ماشاءاللہ بہت خوب
MashaAllah Muhtaram Ney buhat he peyari baat ki.
واہ قاری صاحب آپ نے بہت اچھا کام کہا ہے
Mashallah subhanallah 🌹🌹
صبح نیم گرم پانی پینے سے بھی سانس لمبا اور گلہ صاف ہوتا ہے
MasAllah
آواز اللہ کی دین ہے اسے بدلا نہیں جا سکتا۔
واہ قاری صاحب ماشاءاللہ بہت اچھا بتایا اپ نے
ماشاءاللہ بہت اچھا ہے جزاکم اللہ خیرا کثیرا❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
میرا خود کا تجربہ ہے پانچ وقت پابندی سے مسواک کرے اس کا کوئی مقابلہ نہیں
ماشاءﷲ ماشاءﷲ ❤❤❤❤❤
Mashallah sheikh
ماشاءاللہ بہت اچھی معلومات ہے
جزاك الله خير الجزاء
Jizakillah ❤❤❤
Jazak Allah 🌺🌺🌺🌺🌺
شکریہ مہربانی نوازش 🤲💐🥀
Jazak Allah khyer Shykh. Pichly 1.5 maheeny sy glla khrab hae .. adrak dar cheeni wala kehwa istemal kr rha hn. Kafi bhter hae alhmdulillah
ما شاء الله بارك الله في علمك
شاورت جيدا يا قاري صاحب
Practice make perfect.
ماشاءاللہ ملٹھی اور لاچی بھی استعمال کرنی چاہیے مشق بھی کرنی چاہیے
Marhaban ❤
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
वाह किया बात है।
جزاك الله خيرا
Mashallah bahut khub subhanallah. Bahut hi acchi bat batayi apne q sahab
ماشاء اللہ جزاک اللہ
100 💯 sahi baat he
MASHAA Allah JAZAK Allah
❤ جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤
سرجی سر بنانے کےلئے مقامات کو جاننا اور پھر پریکٹس کرنا ضروری ہے
Thanks for 44 Subscriber's 😢 but alhamdulillah 🌹❣️
بلکل پریکٹس کے ساتھ ہی آواز اچھی ہو سکتی ہے
MaslaAllha
کرررررا ھزرات
Jazak Allah
ہمارا ماننا ہے کہ پرہیز ورہیز کچھ نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔اصل مشق ضروری ہء
❤🎉❤❤❤🎉🎉❤🎉❤❤
Jazakallah ❤❤❤
ماشاءاللہ
زبردست
ملھٹی ہر صوبے والے کے لیے مفید نہیں فائدے کے بجائے گلے کو نقصان دہ ثابت ہوئی ہے'
Mera personal experience ye kaheta hai ki , sahi tarike se Quran sharif ki tilawat karne se awaz me nikhar paida hota hai .
💯
اونٹ کا گوشت کھائیں
میں نے نعت خوانی میں گلے کے لئے ایک تجربہ کیا ہے وہ ہے کھانے میں انڈہ ہافرائ تھوڑا نمک ملاکر بہت تھوڑا بس گلے میں کامال آجاتے ہے جی
مسواک کے ساتھ پرہیز کریں، اور سونے سے پہلے ہلکی غذا لینا پتلا شوربہ یا پتلی دال لینا، کم کھانا کھانا ،یہ بھی پرہیز میں شامل ہے
ہر گز مسواک سے پر ہیز نہ کرنا چاہیے ۔
جس سے آپ نے مسواک کے بارے میں پرہیز سنا ہے غلط ہے
Bhai unka mtlb hai...keh Miswak itmimal kr k perhaps krain@@gorgej8768
Dawa kaunsi len@@gorgej8768
مسواک کرنا سنت ہے
بھائی انہوں نے مسواک کرنے کے ساتھ پرہیز کرنا کہا ہے
نہ کہ مسواک سے پر ہیز@@gorgej8768
مہضرت کے ساتھ 🙏🏾🙏🏾🙏🏾سینگر کی بات تو کر رہے ہیں یہی اگر بولتے ک سنت ہے کم کھانا اور ہلکا کھانا تو کیا ہی بات تھی 🙏🏾🙏🏾🙏🏾🙏🏾
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ محترم تلاوتِ قرآن میں اچھی آواز کیلئے عمر کی زیادتی رکاوٹ نہیں بنتی
میں تقریر کرتا ہوں آواز بیٹھ جاتی ہے
کیا کرنا چاہئے
I only do practice
Zindagi k palo ko pur sakoon or khushgawar banany k liay aaj hi Dr. Hamed Shafi k bayanat ko zaroor sunain❤
Hazrat qari yahya siraj sab ka nmbr mil sakta ha please
❤❤❤❤❤
😢😢😢😢😓😓😓
Good
شیخ صاحب روٹی کی چپاتی کی
فضیلت بیان کردی
لیکن پیٹ کی پرہیز نہں بتائ
❤❤❤❤😂😂😂
❤😊😊😅
Assalmoalikum ma Quran Pak hifaz kar rahe ho parhta parhta gala dard hona lag jata h or gala beth jata h
آجکل کی غذا اچھی کوالٹی کی نھی
اور جب تک ھمارا معدہ ٹھیک نہ ھوگا
تب تک ھماری طبعیت بھی ٹھیک نہ ھوگی
اور باقی شیخ یحی صاحب نے بتا دیا کہ مشق بہت ضروری ھے
تجوید کے لئے دل مضبوط ہونا ضروری ہے
دل اگر صالح ہو؛ صحیح کام کرتا ہو تو پھر ریاضت دے سانس کو لمبا کیا جا سکتا ہے ، سانس لمبی کئے بغیر قرآن کی قرءات نہیں ہو سکتی
اس لئے ایسی ورزش کرنی چاہئے جو دٹامینا پیدا کرے جیسے رسی کے جمپ سے سٹامینا مضبوط ہوتا ہے
اگر کوئی ایک سو دفعہ ایک ہی بار یا سانس میں رسی کے جمپ کر سکے تو بس یہ کافی ہے
آپ کا پورا انٹرویو مطلوب ہے قاری صاحب
چاول مرچ مصالحے جتنے مرضی کھائیں ۔گھی بھی کھائیں صرف بوتل چائے ۔آئیس کریم ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں
Akhir me konsi lakri khane ko bolrahe hai
Quran pak pakka yaad karae karen iske bare mein Bata de
🎉🎉🎉🎉
Aap Pakistan mein Kon si jaga mein rehty hein
Madad b lik too ek singer se aska matlib kia samjha jay
لیکن عربی قرات خوان تو مسلسل مسواک استعمال کرتے ہیں۔
صرف بوتل اور چائے سے پرہیز کریں میں آواز کی گارنٹی دیتا ہوں
Sara zor awaaz ko surila laganay per !!
Ummat ko Batain Arabi seekhain. Quran ko samajhain.. samjhain or samjhain yaani terjuma tafsser ke saarth perhain.
Ta ke Nasihat hasil kerain.
Mulatti kia chez hoti h koi bataya ga please
ملٹھی پنساری کی دکان سے مل جاتی ہے
Liquorice in English
Bitarain swal h.
پرانی باتیں ،
😂😂😂😂
❤❤❤❤❤❤❤😂
ایک مٹی کا گھڑا لیں شاید وہ لوگوں کو پتہ نہیں ہوگا مٹی کا گھڑا مٹی کا گھڑا اس کو کہتے ہیں جس میں گاؤں میں پانی پینے کے لیے رکھا جاتا ہے اور اس کے ساتھ منہ لگا کر اذان دیں اس کے یعنی اس کو ہاتھوں سے پکڑ کر منہ اس کے اوپر رکھیں اور اذان دیں یہ بھی بہت بہترین عمل ہے ازمودہ اس سے بھی انشاءاللہ بہت بہتری ہوگی اواز نہیں ٹوٹے گی سانس نہیں پھولے گی اور کوئی بھی عمل کریں اچھی کر لیں تو اس عمل سے برکت بھی ہوگی اور ثواب بھی ملے گا یعنی جیسے اپ نے مسواک مارنا ہے تو یہ سوچ کر ماریں گے کہ یہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے تو اپ کو ثواب میں ملے گا اور فائدے بھی ملیں گے اور اپ یہ سوچ کر مسوا کریں گے کہ مجھے کسی نے بتایا ہے کہ اس سے دانت کا درد صحیح ہوگا صحیح ہوں گے اور کوئی دنیاوی فائدہ ہوگا تو اس سے صرف فائدہ ہوگا ثواب نہیں ہوگا
JazakAllah
Naat khuwan gharay k sth kistrha practise kren is baray me bhi btaden
Naat khuwan gharay k sth kistrha practise kren is baray me bhi btaden
بالکل درست ہے میرے ایک دوست قاری صاحب نے ایسے ہی گھڑے کے ذریعے آواز کو کمال بنایا
نعت خوان بھی ایسا ہی کریں یہ گھڑے والا عمل جو سانس ٹوٹتی ہے اور سانس پھولتی ہے اس کے لیے ہے سر بنانے والا عمل میرے علم میں نہیں ہے یہ گلے کی پختگی کے لیے ہے
الائچی اور ملٹھی معدہ اور گلے کے لیے اکسیر ہے
Qarisab, Qari Abdul basith mujawwad mein surah rahman kis maqam se pade hain. Please answer.
ua-cam.com/users/shortsK7QNBH27GSc?si=9C5qVZeqqGl1IHE7
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ بچہ میر ا آواز بھت باریک ھے کیا کروں
جزاك الله خير
❤❤❤❤
Good
Nice