🔴 LIVE | Chairman PTI Imran Khan's Important Address to Nation | 14 July 2023

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 13 лип 2023
  • 🔴 LIVE | Chairman PTI Imran Khan's Important Address to Nation | 14 July 2023

КОМЕНТАРІ • 9 тис.

  • @AlltestMCQs

    ہم ووٹ اس بندے کو دیں گے جس نے پوری دنیا کے سامنے کھڑے ہو کر کہا تھا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے دلوں میں بستے ہیں۔

  • @imrankhanlegend.

    پارٹی بنانا تو 1 گھنٹے کا کام ہے لیکن عوام کے دلوں میں جگہ بنانے پر 27 سال لگتے ہیں ❤❤❤

  • @miqsirajuddin5378

    I wake up everyday and this gentleman gives me the hope and strength to fight through the trials and tribulations of life. Masha'Allah! Allahumma Barik! 💚 from 🇧🇩

  • @muhammedrafiq5671

    اللہ تعالٰی آپ کو استقامت عطا کرے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ہم سب آپ کے ساتھ ہیں ان شااللہ ۔

  • @ShahidAli-il6ue

    آپ کی ہر ہر بات بہت ہی قابل غور ہے اللہ تعالی آپ کی مدد کرے 🤲🤲ہمت نہیں ہارنی انشاءاللّٰه‎‎ عوام ساتھ ہے آپ کی❤❤❤

  • @wmukhtar2888

    واعلیکم السلام 😢😢 یا اللہ ان سب مشکلات سے نکال دے آمین ثم آمین 😢😢😢

  • @asadwaheed5968

    اللّه پاک کامیاب کرے گا انشااللہ

  • @messisfan3035

    InshAllah Imran Khan will win this election

  • @waqasrajpoot5959

    Main Arshad shareef hon

  • @afk4621
    @afk4621  +52

    اللہ تعالیٰ ہر پاکستانی کو اپنے آزادی کیلئے شعور عطا فرمائے

  • @tuahaahmedbarni1604

    May Allah be with u Imran...jald waapis aakay dushmano k daant khattay kero InshaaAllah Long Live Imran !

  • @badarhannan9629

    الله ﷻ

  • @water5240

    ہمت نہ ہار نا، ڈرنا نہیں۔۔ اللّہ الحق ہے۔ 😢

  • @MuhammadImran-qn8pj

    IK, we the entire nation is with you, In Shaa Allah we will get Allah Pak’s help very soon and will do the best for our motherland. Stay strong

  • @mkhalil3024

    عمران خان زندہ باد عمران خان سچا مسلمان لیڈر ہے اللہ پاک عمران خان کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین

  • @IjazKhan-sh7ut

    انشاء اللہ اللہ تعالیٰ کی مدد سے ہم کامیاب ہونگے

  • @voice_of_islam07

    خان صاحب۔۔پوری قوم آپ کے ساتھ ہے۔۔اور ہم اللہ سے بہت پر امید ہیں۔۔کامیابی ہمارے بہت قریب ہے۔۔ان شآءاللہ بہت جلد ہمارا ملک ان ظالموں سے آزاد ہو جائے گا۔

  • @FaisalKhan-wy8lo

    سلام ہے اس ماں کو جس نے آپ جیسا مرد کا بچہ پیدا کیا ❤we love you Khan sb

  • @fahdsk
    @fahdsk  +7

    سب کو معلوم ہو گیا ہے کہ پاکستان میں کوئی قانون نہیں،صرف جنگل کا قانون ہے. شکریہ عمران خان صاحب پاکستانیوں کی آنکھیں کھولنے کے لئے. سب مخلص اور محب وطن لوگوں کی دعائیں آپ کے ساتھ ہے. الله آپ کا حامی و ناصر ہو.آمین

  • @cartoonofficial13

    PROUD to BE (Hazrat Muhammad SAW)❤