جناب میں نے اپنی سوزوکی fx کا انجن overhaul کروایا ہے۔ مگر ایئر فلٹر باکس میں انجن آئل آ جاتا ہے۔ مگر سائلنسر سے کوئی دھواں نہیں آتا۔ fx میں pcv والو بھی نہیں ہوتا۔ بتا دیں کیا مسئلہ ہو سکتا ہے، 2 میکینکس کو دکھایا ہے مگر اُن کو سمجھ نہیں آ رہی۔ 65 ہزار انجن پر لگا چکا ہوں۔

Engine had ka joined lake ha oil uper had mai a rha phr us say air filter us ko shak kar rha ha
@@automechanicurdu3274 یعنی آپ کا مطلب ہے کہ ہیڈ گیس کٹ خراب ہے۔
@@automechanicurdu3274 آپ کا مطلب ہے کہ ہیڈ گیس کٹ خراب ہے؟