دلیل قطعی اور دلیل ظنی dalil e qatee aur dalil e zanni

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 4 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 22

  • @QaziQasim-lw7ih
    @QaziQasim-lw7ih Місяць тому +1

    ماشاءاللہ بہت عمدہ وضاحت

  • @kanizfatima3404
    @kanizfatima3404 Рік тому +2

    جزاک اللہ خیرا😊

  • @khaledaz4884
    @khaledaz4884 Рік тому +1

    Jazakumullahu khair .Aap ka samjana bahot behtar h.masha Allah

  • @ali.k3846
    @ali.k3846 9 місяців тому +1

    سبحان الله العظيم ❤

  • @hammadakram6585
    @hammadakram6585 4 роки тому +5

    ماشاءاللہ
    اللہ پاک استاذ صاحب کے علم میں عمل میں اورعمر میں مزید برکتیں عطا۶ فرماۓ آمین

  • @muhammadassad1598
    @muhammadassad1598 3 роки тому +3

    تشکر علامہ صاحب

  • @HussainMalik-nk8es
    @HussainMalik-nk8es 10 місяців тому +1

    Masha Allah hulmaae ahle sunnat zinda bad

  • @zarlalakhan5599
    @zarlalakhan5599 8 місяців тому +1

    ما شاءاللہ

  • @razavikings20
    @razavikings20 3 роки тому +2

    سبحان اللہ

  • @sunnihanafiacademy7060
    @sunnihanafiacademy7060 3 роки тому +2

    ماشاءاللہ

  • @Muhammad.faisal-7893
    @Muhammad.faisal-7893 2 роки тому +2

    👍👍👍👍👍👍

  • @alishashaikh5278
    @alishashaikh5278 2 роки тому +2

    اسلام علیکم کل اور جز کے بارے میں بتا دے

  • @kanizfatima3404
    @kanizfatima3404 Рік тому +1

    ایک سوال ہے حضور آپ نے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے لے کر امام تک کی جوبات بتائی ہےاس سےکون سے امام کون مراد ہیں

  • @muhammadassad1598
    @muhammadassad1598 3 роки тому +1

    علامہ صاحب اگر قرآن کی ایک آیت ہو ، اب وہ ثبوت میں ظاہر ہے قطعی ہی شمار ہو گی کیونکہ قرآن کی ساری آیات ثبوت کے اعتبار سے قطعی ہیں لیکن اگر اس کے فہم یا دلالت میں اختلاف ہے اہل علم کے درمیان ، تو کیا وہ آیت دلیل ظنی میں شمار ہو گی ؟ اگر ہاں تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ کہ قرآن کی ہر آیت سے آپ فرض یا حرام ثابت نہیں کر سکتے ؟؟ اور حدیث متواتر معنوی کا کیا حکم ہے ، اس سے فرض یا حرام ثابت ہو سکتی ہیں کیونکہ میرے فہم کے مطابق وہ شاید ثبوت کے لحاظ سے قطی نہیں ہوگی ۔ پلیز آپ حدیث متواتر معنوی اور لفظی پر ایک ویڈیو بنا دیں کہ یہ اشکال ختم ہو کہ اس سے مراد کیا ہیں۔ تشکر

    • @azhar-ul-islam
      @azhar-ul-islam  3 роки тому +2

      قطعی اور ظنی کی ابحاث اصول فقہ سے حل ہوتی ہیں

    • @muhammadassad1598
      @muhammadassad1598 3 роки тому

      @@azhar-ul-islam جی سرمیں اصول فقہ و حدیث دیکھ رہا ہوں ساتھ ساتھ ، آپ اگر برائے مہربانی اس تھوڑی روشنی ڈال سکیں تو مشکور ہونگا ، اجازت ہو تو وٹس ایپ پر میسج کر لوں؟

    • @azhar-ul-islam
      @azhar-ul-islam  3 роки тому +1

      03154411997

  • @abdulshakur6337
    @abdulshakur6337 Рік тому

    ازہار علی واحب کہتے ہیں کہ "ایک طبقہ جو کہتا ہے کہ قرآن پاک بہت آسان ہے خود پڑھ لینا چاہے" یہ بات تو خود اللہ نے قرآن پاک کو سورۃ القمر کی چار آیتوں میں فرمایا ہے وَ لَقَدْ یَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ(17) ترجمہ: کنزالعرفان: اور بیشک ہم نے قرآن کو یاد کرنے / نصیحت لینے کیلئے آسان فرمادیا تو ہے کوئی یاد کرنے / نصیحت لینے والا؟ ازہار صاجب نے اللہ ہی کی بات کے خلاف کئی کلپ ریکرڈ کروا دیے ہیں۔

    • @azhar-ul-islam
      @azhar-ul-islam  Рік тому +1

      اگر آپ مدکر کے معنی پر غور کر لیتے تو بات سمجھ آجاتی
      قرآن پاک کا مصداق کون ہے اس آیت پاک کا محمل کیا ہے ؟

  • @alishashaikh5278
    @alishashaikh5278 2 роки тому

    Asalam alekum mujay Ap ka number chahiay kindly bata dain bat karni hy

  • @MAR-bd3xg
    @MAR-bd3xg Рік тому +1

    ماشاءاللہ