Two Judges LEFT the Bench in Two Days! | Why Chief Justice Umar Ata Bandial got EMOTIONAL?

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 30 бер 2023
  • #MansoorAliKhan #SupremeCourt #UmarAtaBandial
    Mansoor Ali Khan is an Investigative Journalist and Anchorperson on the show "Meray Sawaal with Mansoor Ali Khan" on SAMAA.
    Facebook: / mansooralikhanlive
    Twitter: / _mansoor_ali
    Instagram: / mansooralikhanlive
    UA-cam: / mansooralikhanlive

КОМЕНТАРІ • 1 тис.

  • @SalahudDin-db1cf
    @SalahudDin-db1cf Рік тому +13

    ڈئر منصور صاحب یہ تمام سیاستدان اور ججز الله کی پکڑ کا انتظار کریں جو عزت اور زلت دینے پر قادر ھے

  • @naseerautorepairservice
    @naseerautorepairservice Рік тому +18

    فُل کورٹ بنچ کا ہی فیصلہ قابل قبول ہوگا
    حکومت کا اعلان
    💪💪

    • @adnanrazi5682
      @adnanrazi5682 Рік тому

      Good 👍 😂

    • @inspiringrani7253
      @inspiringrani7253 Рік тому

      نواز شریف پارٹی اور ان ہی جیسے لوگ ججوں کو بہت پرانا خریدے چلے آئے، جس کیس میں نواز شریف کو پھانسی یا اس سے بھی بدترین سزا ہونی چاہیے تھی ان کیسز میں نواز شریف کو صرف اقامہ پر نکال کر فیصلہ کمزور کیا۔۔تاکہ مستقبل میں نواز شریف اس سے فائدہ اٹھا سکے، جو آج واضع نظر آ رھا ھے

    • @inspiringrani7253
      @inspiringrani7253 Рік тому

      ​@@adnanrazi5682نواز شریف پارٹی اور ان ہی جیسے لوگ ججوں کو بہت پرانا خریدے چلے آئے، جس کیس میں نواز شریف کو پھانسی یا اس سے بھی بدترین سزا ہونی چاہیے تھی ان کیسز میں نواز شریف کو صرف اقامہ پر نکال کر فیصلہ کمزور کیا۔۔تاکہ مستقبل میں نواز شریف اس سے فائدہ اٹھا سکے، جو آج واضع نظر آ رھا ھے

  • @alamkhan8903
    @alamkhan8903 Рік тому +100

    اب سات رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ تین جج صاحبان، تین ان کی بیگمات اور ایک رجسٹرار کی بیگم صاحبہ۔😜😜😂

  • @chAnwar6945
    @chAnwar6945 Рік тому +106

    سارے جہانوں کی جان مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت بڑی شان والے زندہ باد میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک،

    • @jiyasaad5872
      @jiyasaad5872 Рік тому +4

      Aslam alaika ya Nabi Al akhir SAW

    • @inspiringrani7253
      @inspiringrani7253 Рік тому

      ​@@jiyasaad5872نواز شریف پارٹی اور ان ہی جیسے لوگ ججوں کو بہت پرانا خریدے چلے آئے، جس کیس میں نواز شریف کو پھانسی یا اس سے بھی بدترین سزا ہونی چاہیے تھی ان کیسز میں نواز شریف کو صرف اقامہ پر نکال کر فیصلہ کمزور کیا۔۔تاکہ مستقبل میں نواز شریف اس سے فائدہ اٹھا سکے، جو آج واضع نظر آ رھا ھے

    • @ZainJafriOfficial
      @ZainJafriOfficial Рік тому

      ​@@jiyasaad58728i

    • @fayezakamal3778
      @fayezakamal3778 Рік тому +2

      Ameen

    • @adeelmansha1003
      @adeelmansha1003 Рік тому +1

      💗ﷺ💗بیشک💗الحمد للہ رب العالمین💗🤲😭🙏💚لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ(صل اللہ علیہ وآلٰہ وسلم)💚اللھم اغفرلنا🤲اللھم وارحمنا🤲اللھم وارزقنا🤲اللھم عافنا واعف عنا🤲اللھم وانصرنا فی الدنیا والاخراتہ یا رب العالمین بوسیلتہ💚حب الحبیب رحمتہ للعالمین(صل اللہ علیہ وآلٰہ وسلم)💚💗

  • @LEVEL-UP313
    @LEVEL-UP313 Рік тому +5

    چیف جسٹس کے لیے بہتر ہے کہ اپنے عہدے کی عزت کو برقرار رکھنے کے لیے کچھ دن آرام کریں اور اپنے بچوں کے ساتھ کہیں سیر کریں۔ نیز ان تعطیلات کے دوران اپنا میڈیکل چیک اپ کروائیں تاکہ قوم رمضان میں پر سکون طریقے سے عبادت کر سکے۔

  • @IftikharAhmad-uc8nj
    @IftikharAhmad-uc8nj Рік тому +8

    ہا ہا ہا
    عدالتیں بھی میٹھا میٹھا ہپ ہپ، کڑوا کڑوا تھو تھو، افسوس ہوتا ہے ایسے چیف جسٹس پر جو عدالت میں رو پڑے

  • @AsadKhan-gv6qg
    @AsadKhan-gv6qg Рік тому +29

    بندیال صاحب کی آنکھوں میں آنسو ؟اتنا ہی ظلم ہوا تو استعفی ہی دے دیتے رونے کی کیا ضرورت۔

    • @arzokhan848
      @arzokhan848 Рік тому +1

      Are Bhai ye maghr much k ansu the bad men awam aur media ka samna bhi to krna ha na😂😂😂

  • @umairfayyaz4596
    @umairfayyaz4596 Рік тому +42

    ہمیں کوئی شک نہیں جج اور انصافی بینچ نے پوری ایمانداری سے آئینی بحران پیدا کیا

    • @masoodkhan4757
      @masoodkhan4757 Рік тому +2

      اپنے ابا جی کو چیف جسٹس بنوا دو لندنی انقلاب کا بول بالا ہو گا

    • @shan4mkhi
      @shan4mkhi Рік тому

      عمرانداری صاف نظر آ رہی ہے

    • @AKniazivlogs3686
      @AKniazivlogs3686 Рік тому

      🤣🤣🤣🤣🤣🤣

    • @WENTV705
      @WENTV705 Рік тому

      Haha yaar ye patwari keu itnay jahil hotay hain Sara bohran PDM Kai supported judges bana rahay hain or patwari pata nai kon c Dunia Mai rehtay hain

    • @inspiringrani7253
      @inspiringrani7253 Рік тому

      ​@@shan4mkhiنواز شریف پارٹی اور ان ہی جیسے لوگ ججوں کو بہت پرانا خریدے چلے آئے، جس کیس میں نواز شریف کو پھانسی یا اس سے بھی بدترین سزا ہونی چاہیے تھی ان کیسز میں نواز شریف کو صرف اقامہ پر نکال کر فیصلہ کمزور کیا۔۔تاکہ مستقبل میں نواز شریف اس سے فائدہ اٹھا سکے، جو آج واضع نظر آ رھا ھے

  • @aamirshahzad1290
    @aamirshahzad1290 Рік тому +41

    💕💕💕
    یہ انصاف دینے والوں کا حال ہے تو پھر ملک کی ایسی ہی صورتحال ہو گی۔۔۔

  • @Syedjalaludeen
    @Syedjalaludeen Рік тому +20

    بندیال صاحب کو عزت سے استعفی دے دینا چاہے

  • @MuhammadShoaib-bd8ft
    @MuhammadShoaib-bd8ft Рік тому +37

    اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے

  • @naseerautorepairservice
    @naseerautorepairservice Рік тому +17

    ‏فل کورٹ بنانے سے تو چیف جسٹس ایسے ڈرتے ہیں جیسے عمران خان گرفتاری دینے سے ڈرتا ہے
    🙈😂

    • @S.A.koita.4502
      @S.A.koita.4502 Рік тому

      😁😁😁😁😁

    • @inspiringrani7253
      @inspiringrani7253 Рік тому

      ​@@S.A.koita.4502نواز شریف پارٹی اور ان ہی جیسے لوگ ججوں کو بہت پرانا خریدے چلے آئے، جس کیس میں نواز شریف کو پھانسی یا اس سے بھی بدترین سزا ہونی چاہیے تھی ان کیسز میں نواز شریف کو صرف اقامہ پر نکال کر فیصلہ کمزور کیا۔۔تاکہ مستقبل میں نواز شریف اس سے فائدہ اٹھا سکے، جو آج واضع نظر آ رھا ھے

    • @aamirmehdi4692
      @aamirmehdi4692 Рік тому

      😂😂😂😂😂

    • @fayezakamal3778
      @fayezakamal3778 Рік тому

      🚔 🚓 👮‍♀️ 🚨 pullis tau aye gi janab 😂

    • @arzokhan848
      @arzokhan848 Рік тому

      Zabrdust comnt

  • @peerjan123
    @peerjan123 Рік тому +13

    Full Court, Full Court, Full Court

  • @MMHWrites
    @MMHWrites Рік тому +25

    پاکستانی سیاستدانوں اور عوام کو اب مان لینا چاہیے کہ پاکستان صرف اور صرف نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے ذریعے ہی چل سکتا ہے

  • @sarmadsiddiqui396
    @sarmadsiddiqui396 Рік тому +14

    ہم درخواست کرتے ہیں کہ چیف جسٹس کے آنسو توشہ خانے میں رکھیں جائیں

  • @peerjan123
    @peerjan123 Рік тому +5

    Sharm kro chief justice

  • @KitchenwithDaanaPaani
    @KitchenwithDaanaPaani Рік тому +6

    چیف جسٹس صاحب شدید دباؤ میں ہیں اور اگر دباؤ کو چار حصوں میں تقسیم کیا جائے تو زیادہ حصہ ان کا ہے جنھیں ڈھیل دے کر سر پر چڑھایا گیا ہے دوسرا ادارے کا دباؤ تیسرا ایک خدا کی عدالت بھی تو ہے شاید رمضان میں کوئی ضمیر بھی غلطی سے کہی دور سے دستک دے رہا ہو چوتھا حصہ میرے خیال میں خالی ہے اور اس حصے میں عوام اور حکومت دونوں شامل ہیں 😢

  • @aurangzebkiani3981
    @aurangzebkiani3981 Рік тому +3

    منصور بھاءی بندیال دور کے سارے سیاسی مقدمات کا ڈیٹا نکالیں اور تجزیہ کریں کہ کون کونسے بنج بنے، کیا کیا ریمارکس دےء گےء اور کیا فیصلے آےء

  • @hamzamuhammadparveen5405
    @hamzamuhammadparveen5405 Рік тому +9

    اولاد آپ کو اس سطح پر لے جاتی ہئے کہ آپ کو دنیا کہ سامنے رونا پڑتا ہئے اور جب آپ کی بات آپ کہ ساتھی نہ مانے تو رونا پڑتا ہئے

    • @luqmankhan-se2zq
      @luqmankhan-se2zq Рік тому +1

      نواز شریف کیا اقامہ والے فیصلے میں ججز کی فیملیاں کورٹ کے اندر موجود تھیں بلکہ ان کو فیصلے کا پہلے ہی علم تھا اس چیز کا کوئی جواز بنتا ہے جب اس طرح کی چیزیں کریں گے تو پھر رونا تو بنتا ہے

    • @hamzamuhammadparveen5405
      @hamzamuhammadparveen5405 Рік тому

      @@luqmankhan-se2zq سب ذلیل ہو گئے انشاءاللہ

  • @BJM707
    @BJM707 Рік тому +13

    انشا اللہ میری اس با برکت ماہ میں اپنے پاک پروردگار سے دعا ہے ۔ پاکستان کے ہر غریب نادار اور مجبور پاکستانی کے حقوق کا حساب ان اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے لوگ آخرت میں تو دیں گے اس دنیا میں بھی دے کر جائیں۔ اور عمرانی فتنہ سے پاکستان کو چھٹکارا ملے

  • @AbrarDoGarBurewala
    @AbrarDoGarBurewala Рік тому +56

    ‏الیکشن کا فیصلہ کرنے سے پہلے اس بات کا فیصلہ ہو گا کہ 4/3 کو 3/2 میں کیوں بدلا گیا؟اس کے پیچھے مقاصد کیا تھے اور اس میں کون کون شامل تھا؟کیا اس اہم ترین نقطے کا احاطہ کیے بغیر،زور زبردستی سے قانون کے خلاف فیصلے کو قالین کے نیچے چھپا کر کوئی بھی فیصلہ قابل قبول ہو گا؟ ہرگز نہیں!

  • @asifshahzad783
    @asifshahzad783 Рік тому +1

    لبیک لبیک لبیک یا رسول الله صلی الله عليه وسلم

  • @sddgh632
    @sddgh632 Рік тому +1

    جو ریمارکس چیف جسٹس نے کہا اس پر اس کے خلاف کارروائی لازمی کرنی چاہیے

  • @umairfayyaz4596
    @umairfayyaz4596 Рік тому +6

    چیف نہیں چیپ جسٹس ہے

  • @zahidayasmin9476
    @zahidayasmin9476 Рік тому +17

    Achi baat hy jo dousroun ko rulaaty hain ab woh khud rooty rahain

    • @inspiringrani7253
      @inspiringrani7253 Рік тому

      نواز شریف پارٹی اور ان ہی جیسے لوگ ججوں کو بہت پرانا خریدے چلے آئے، جس کیس میں نواز شریف کو پھانسی یا اس سے بھی بدترین سزا ہونی چاہیے تھی ان کیسز میں نواز شریف کو صرف اقامہ پر نکال کر فیصلہ کمزور کیا۔۔تاکہ مستقبل میں نواز شریف اس سے فائدہ اٹھا سکے، جو آج واضع نظر آ رھا ھے

    • @mjl1141
      @mjl1141 Рік тому

      SCP WAS ATTACKED BY MARYAM KAHSI CHOOOOT IN 1997 BUT PATWARIS LIKE QATRI LUND

  • @khalidmahmood6449
    @khalidmahmood6449 Рік тому

    ھم اپنی فوج کے ساتھ تھے اور ساتھ رھیں گئے۔پاک فوج زندہ باد

  • @trevorhorne4835
    @trevorhorne4835 Рік тому

    Brave and Bold.
    Keep it up

  • @HassanAli-eg9hy
    @HassanAli-eg9hy Рік тому +6

    الَلّٰــهُمَہ صَــِلّ عَلٰى سَــيَّدِنَاوَمَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ اٰلِهِ وَاَصْــحَابِهِ وَبَـارِكْ وَسَــلِّمْ.❤️

  • @WasimSajjad949
    @WasimSajjad949 Рік тому +7

    Sab Say Bary Firon Judges hain Politician sari zindgi ragra khata ha en k hatho say

  • @munirahmad2542
    @munirahmad2542 Рік тому +1

    جب قاضی مطمئن بے شرم ہو جائے ۔ تو ملک اور انصاف ایسے ہی
    ہوتا ہے

  • @muhammadsaleemyousaf2787
    @muhammadsaleemyousaf2787 Рік тому +1

    Sir you are right

  • @atharshafique4190
    @atharshafique4190 Рік тому +6

    CJP has lost his majority on moral grounds
    Now he's trying to save his face values
    Looks to b there complete Que in SCP
    Now Great Analysis Bhai
    We love you so much bcz of your neutral analysis 🎉❤
    Stay Blessed 💞

  • @amjadali8546
    @amjadali8546 Рік тому +2

    Mashallah zbrdst great job Mansoor Ali Khan sab Allah pak app ko hmysha slamat rkhy ameen somameen ❤

    • @inspiringrani7253
      @inspiringrani7253 Рік тому

      نواز شریف پارٹی اور ان ہی جیسے لوگ ججوں کو بہت پرانا خریدے چلے آئے، جس کیس میں نواز شریف کو پھانسی یا اس سے بھی بدترین سزا ہونی چاہیے تھی ان کیسز میں نواز شریف کو صرف اقامہ پر نکال کر فیصلہ کمزور کیا۔۔تاکہ مستقبل میں نواز شریف اس سے فائدہ اٹھا سکے، جو آج واضع نظر آ رھا ھے

  • @anwarahmad9119
    @anwarahmad9119 Рік тому +2

    سپریم کورٹ کی عمارت پر لگے ترازو کو کسی دوکاندار کے حوالے کر دیں تاکہ وہ عوام کو چیزیں تو صحیح تول کر دے سکیں

  • @paksuperlifegujranwala9612
    @paksuperlifegujranwala9612 Рік тому

    منصور علی خان صاحب ۔۔ جتنے مرضی پردے ڈالیں ۔۔۔ اللہ الحق ہے ۔۔

  • @abdulmateen12348
    @abdulmateen12348 Рік тому +12

    اج ایک ادمی کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے پاکستان کا ماحول آلودہ ہو چکا ہے
    جبکہ ابر رحمت ہورہیں ہے اللہ پاکستان کو سلامت رکھے امین

  • @faheemsiddiqui4662
    @faheemsiddiqui4662 Рік тому +4

    Ghoom phir k wohi 3 hum khiaal judges...
    Why????

  • @Dr.Faran.Ophthalmology
    @Dr.Faran.Ophthalmology Рік тому +1

    Chief justice Umar atta bandiyal is an honourable and honest person. But this shameful PDM will stoop to their lowest limits in order to bring him down. Shame on them. All the support with you chief justice sahib.

  • @mianshams116
    @mianshams116 Рік тому +2

    *سپریم کورٹ میں ہم خیال ججز اور ہم پلہ ججز میں قانونی جنگ جاری ہیے

  • @kashifrehman2432
    @kashifrehman2432 Рік тому +8

    Inko zor ka insaf Dana ha ladly ko.

  • @HakeemiRaaz
    @HakeemiRaaz Рік тому +4

    Allah ka khouf karo Chef SB🎉😂😂😂😂😂😂😂

  • @jehangirahmad4101
    @jehangirahmad4101 Рік тому +1

    Allah give you long life ameen Suma Ameen

  • @AmjadKhan-ud8jv
    @AmjadKhan-ud8jv Рік тому +2

    Mansoor you are brilliant very good analysis on current situation

  • @zaeemhasan2484
    @zaeemhasan2484 Рік тому +1

    ایماندار جج بنچ چھوڑ گیے انصافی جج باقی رہ گءے

  • @LiaqatAli-hr3mf
    @LiaqatAli-hr3mf Рік тому +3

    Ham khyal judges na Manzoor

  • @pharmacylearners2678
    @pharmacylearners2678 Рік тому +5

    Mansoor shb advance CONGRATES😍 of your Half of Million subscribers in next few days inshAllah🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @AsifKhan-ne9hh
    @AsifKhan-ne9hh Рік тому +2

    You are right

  • @fayyazshahkazmi-sx5ck
    @fayyazshahkazmi-sx5ck Рік тому +1

    چیف جسٹس اکیلے ہی فیصلے کرتے رہیں

  • @altafanjum6307
    @altafanjum6307 Рік тому +10

    Ya Allah Pakistan ki haffazat farma 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

  • @abuushman431
    @abuushman431 Рік тому +10

    اللہ تعالیٰ پاکستان کے حال پر رحم فرمائے کیا حالات ہو گئے ہیں کہ ہم خود اپنا تماشہ لگا رہے ہیں دنیا ہنس رہی ہے لیکن ہم پھر بھی سبق سیکھنے سے عاری نظر آتے ہیں کسی اور کی خوشنودی کیلئے پاکستان کو پس پشت ڈال دیا گیا ہے جذبات صرف اور صرف پاکستان کی سلامتی کیلئے ہونے چاہئیں

  • @muhammadsaeed1789
    @muhammadsaeed1789 Рік тому +1

    لگتا ہے اس وقت دو سپریم کورٹس ہیں ۔ ایک کا نام ہے سپریم کورٹ آف پاکستان اور دوسری کا نام ہے سپریم کورٹ آف پی ٹی آئی ۔ افسوس صد ہا افسوس

  • @technicalgamerasifalighauri
    @technicalgamerasifalighauri Рік тому +1

    Very nice Mansoor Ali Khan 👍♥️📌

  • @muhammadnaushad4888
    @muhammadnaushad4888 Рік тому +3

    Is there any dignity in the chief justice or not?

  • @farzamahmad9305
    @farzamahmad9305 Рік тому +3

    Bandial not well reputed criminal mind family like actor Shabnam case .

  • @shahnawazshanu-ku7qz
    @shahnawazshanu-ku7qz Рік тому +1

    good explained the judgement, well done mansoor.

  • @ShahzaibKhan-rf2cy
    @ShahzaibKhan-rf2cy Рік тому

    Great Mansoor Ali Khan

  • @premsgupta1252
    @premsgupta1252 Рік тому +18

    Suo Motto case itself is a totally strange origin . Case was about police officer petition transfer in front of two judge bench and suddenly Panjab And KO elections brought in by these two Chamcha judges of Chief justice. Why do not you highlight that aw well .

    • @cricketlaunch2405
      @cricketlaunch2405 Рік тому

      ​@realknowledge7702lol Kya ehtejaj karigy waisay loag mar deay

    • @inspiringrani7253
      @inspiringrani7253 Рік тому

      ​@realknowledge7702نواز شریف پارٹی اور ان ہی جیسے لوگ ججوں کو بہت پرانا خریدے چلے آئے، جس کیس میں نواز شریف کو پھانسی یا اس سے بھی بدترین سزا ہونی چاہیے تھی ان کیسز میں نواز شریف کو صرف اقامہ پر نکال کر فیصلہ کمزور کیا۔۔تاکہ مستقبل میں نواز شریف اس سے فائدہ اٹھا سکے، جو آج واضع نظر آ رھا ھے

  • @HaidarAlieng
    @HaidarAlieng Рік тому +1

    Shame on CJP

  • @nasirmahmood6452
    @nasirmahmood6452 Рік тому +1

    Beshak

  • @rafijellani5229
    @rafijellani5229 Рік тому +4

    Ye baqi reh janey waley 3 judges ek hi jism ki 3 tangein hain 😂

    • @Sam-kd2dc
      @Sam-kd2dc Рік тому

      Beechwale tang very important

    • @rafijellani5229
      @rafijellani5229 Рік тому

      @@Sam-kd2dc ye 3 judges nashai khan k jism ki tangen baney huey hain

  • @drgul4016
    @drgul4016 Рік тому +4

    Is there is still grace of supreme court??

    • @luqmankhan-se2zq
      @luqmankhan-se2zq Рік тому

      The answer is, no more

    • @inspiringrani7253
      @inspiringrani7253 Рік тому

      ​@@luqmankhan-se2zqنواز شریف پارٹی اور ان ہی جیسے لوگ ججوں کو بہت پرانا خریدے چلے آئے، جس کیس میں نواز شریف کو پھانسی یا اس سے بھی بدترین سزا ہونی چاہیے تھی ان کیسز میں نواز شریف کو صرف اقامہ پر نکال کر فیصلہ کمزور کیا۔۔تاکہ مستقبل میں نواز شریف اس سے فائدہ اٹھا سکے، جو آج واضع نظر آ رھا ھے

  • @randombyramzi3211
    @randombyramzi3211 Рік тому +2

    Khan sb's mission *division* has worked. Unfortunately nation is suffering

  • @hassanraaj1
    @hassanraaj1 Рік тому

    emotional touch

  • @zulfiqarahmed1823
    @zulfiqarahmed1823 Рік тому +7

    When the judges give such statements, how can justice be done to those who were in jail yesterday and are speaking today

    • @Sam-kd2dc
      @Sam-kd2dc Рік тому

      Truck drivers sometimes deliver on the spot justice.
      If someone is not giving them space they just dash from behind

    • @quranhadeesknowledge8471
      @quranhadeesknowledge8471 Рік тому

      Shame on u..

  • @sabichoudhry7146
    @sabichoudhry7146 Рік тому +1

    Good P D M. 👍👍👍👍👍👍💓💓💓💓💓

  • @iskanderabad
    @iskanderabad Рік тому +2

    مگرمچھ بڑا ہو تو اس کے آنسو بھی بڑے ہونے چاہئیں.
    بہے انکھیوں سے دھار، ہوا دل بیقرار،
    جائیں جائیں گے کہاں تمہیں چھوڑ کے.

  • @tarunseth7633
    @tarunseth7633 Рік тому +4

    It's shame for CJI,and his 2 fellow judges. Can't they see the writing on the wall.

    • @inspiringrani7253
      @inspiringrani7253 Рік тому

      نواز شریف پارٹی اور ان ہی جیسے لوگ ججوں کو بہت پرانا خریدے چلے آئے، جس کیس میں نواز شریف کو پھانسی یا اس سے بھی بدترین سزا ہونی چاہیے تھی ان کیسز میں نواز شریف کو صرف اقامہ پر نکال کر فیصلہ کمزور کیا۔۔تاکہ مستقبل میں نواز شریف اس سے فائدہ اٹھا سکے، جو آج واضع نظر آ رھا ھے

  • @anwarulhaq960
    @anwarulhaq960 Рік тому +9

    CJ of SC has lost all grounds . He along with three to four corrupts also need to be tried . All looted money and assets made be recovered and they be thrown in jails for rest of their lives .

    • @WENTV705
      @WENTV705 Рік тому

      Very funny, only 3 4 judges are bearing the shameless objections all other judges are openly showing they are the goons of PDM

    • @cricketlaunch2405
      @cricketlaunch2405 Рік тому +1

      What about act in last April?

  • @adnankhan-cl6bl
    @adnankhan-cl6bl 11 місяців тому

    you are a hero❤

  • @ijazahmad-bj1jf
    @ijazahmad-bj1jf Рік тому +2

    بندیال،عمران کی محبت میں خود کو اور سپریم کورٹ کو برباد کررہا ہے

  • @zakianwar8158
    @zakianwar8158 Рік тому +10

    السلام علیکم
    ان حالات میں ان شاء اللہ تعالی میرے ہم وطنوں ضرور مداخلت کریں گے اللہ تعالی میری فوج کو ہمت دے اور اس ملک کو بحران سے نکالے
    آمین ثم آمین

    • @inspiringrani7253
      @inspiringrani7253 Рік тому

      نواز شریف پارٹی اور ان ہی جیسے لوگ ججوں کو بہت پرانا خریدے چلے آئے، جس کیس میں نواز شریف کو پھانسی یا اس سے بھی بدترین سزا ہونی چاہیے تھی ان کیسز میں نواز شریف کو صرف اقامہ پر نکال کر فیصلہ کمزور کیا۔۔تاکہ مستقبل میں نواز شریف اس سے فائدہ اٹھا سکے، جو آج واضع نظر آ رھا ھے

    • @syedmuzzammil6347
      @syedmuzzammil6347 Рік тому

      Ameen inshaAllah

  • @Lostagain9620
    @Lostagain9620 Рік тому +5

    Yeh judges haanaary Pakistan kay faislay kartay rahien😢 koi idaraa reh to nhi gyaa is mulk main jo nangaa na hoyaa ho😢😢😢😢😢

    • @mjl1141
      @mjl1141 Рік тому

      WHO WAS THAT MA CHOOOOD ATTACKED SCP 1997 ?? MARYAM KI CHOOOT ?>??

  • @abidaslam8981
    @abidaslam8981 Рік тому +2

    ab koi judge nhi jaye ga pmln k judges alag ho gaye hain.

  • @ZahidShafi48
    @ZahidShafi48 Рік тому

    Good job 👍
    Mr Mansoor Ali Khan

  • @saadiakhalid6938
    @saadiakhalid6938 Рік тому +4

    InSha Allah good will come out of this fight.

  • @ejazazim1826
    @ejazazim1826 Рік тому +1

    جو تیرے در سے یار پھرتے ہیں
    در بدر یونہی خوار پھرتے ہیں۔

  • @yasminaftab2075
    @yasminaftab2075 Рік тому +8

    We were expecting this division also. We as a nation does not accept our mistakes neither do we have a big heart to tender apologies. Doom to disaster. It’s all our doings

    • @abdulrashidrasheed7840
      @abdulrashidrasheed7840 Рік тому +2

      یہ جج یہ بات کیوں نہیں کرتے کے اسمبلی کیوں توڑی جس نے توڑی اب اسی کو الیکشن کی جلدی کیوں ھے پہلے یہ پوچھا جائے اسمبلی کیوں توڑی گی آخر خرابی کیا تھی بلا وجہ کیون توڑی اس کو سزا کیوں نہیں دیتا یہ کوٹ

    • @azamsiprasipra6118
      @azamsiprasipra6118 Рік тому

      انگلی ہیرنگ پر ایک اور جج الگ ہو جائے گا

    • @inspiringrani7253
      @inspiringrani7253 Рік тому

      ​@@abdulrashidrasheed7840نواز شریف پارٹی اور ان ہی جیسے لوگ ججوں کو بہت پرانا خریدے چلے آئے، جس کیس میں نواز شریف کو پھانسی یا اس سے بھی بدترین سزا ہونی چاہیے تھی ان کیسز میں نواز شریف کو صرف اقامہ پر نکال کر فیصلہ کمزور کیا۔۔تاکہ مستقبل میں نواز شریف اس سے فائدہ اٹھا سکے، جو آج واضع نظر آ رھا ھے

    • @Sam-kd2dc
      @Sam-kd2dc Рік тому

      They are not bothered about akhret. They also dream to buy a jazeera in Australia.
      Why not? Who will want to live in hell after retirement?

  • @malikshan8308
    @malikshan8308 Рік тому +4

    Bandyal sahab ka ab chikheen marna baki rah gaya he ""
    PM bnao imran ko 😓
    PM bnao imran ko 😓

  • @tariqalihashmi2600
    @tariqalihashmi2600 Рік тому

    Mansoor sahib J,qazi faiz remarks about the special bench creating power from CJ,is not a wrong direction it's absolutely Right

  • @sztabassum4731
    @sztabassum4731 Рік тому +2

    Yehi hal raha hamare insafi tole ka to phir Allah hi Hafiz he Pakistan ka

  • @nomanqayyum3096
    @nomanqayyum3096 Рік тому +9

    Allah pak pakistan ki hifazat farmaye,

  • @S1169i
    @S1169i Рік тому +3

    Our current judicial system is rotting with allegedly corrupt practices of few judges in our superior court. Judges should he held accountable equally as it goes for politicians & public office holders...

  • @ijazali6050
    @ijazali6050 Рік тому

    Supreme court totally saport PTI youthiya juj

  • @khansher5411
    @khansher5411 Рік тому +1

    Power corrupts and absolute power corrupts absolutely...

  • @zufishanfatimaabeehaali7756
    @zufishanfatimaabeehaali7756 Рік тому +6

    Allah pak Pakistan main Insaaf ko Qaim Rakhay, Aameen

  • @HurtFlocker
    @HurtFlocker Рік тому +3

    5:38 ..... The saying is "The gloves are off" and not "The gloves have been taken off'.

    • @alahazratimamahmadrazakhan3397
      @alahazratimamahmadrazakhan3397 Рік тому

      😂😂😂😂 youtube pe apna channel q nhe bana rahey bhai 😂😂😂 English is just medium.itna serious na liya kro angrezon k chatny walo

    • @HurtFlocker
      @HurtFlocker Рік тому

      "English is just a medium......"
      It's a good sign that you didn't hesitate in using that medium too.
      Anyways, I don't see why we couldn't keep correcting ourselves in whatever we do, because that's precisely how we can progress.If we don't do that, we could just stop evolving while the wiser amongst us would leave us to our fate. I don't think using terms like ".....angrezon k chatny..." etc. could help us. That's like shooting the messanger, isn't it?

  • @waeemahmad379
    @waeemahmad379 Рік тому +1

    Mansoor bhaii outclass Analysis kia app ny .

  • @workman390
    @workman390 Рік тому

    واعلیکم السلام سر

  • @Anonymous-dd1xd
    @Anonymous-dd1xd Рік тому +6

    Asking parties to discuss among themselves before the court order is a common practice in all English and America courts. Its called out of court settlement. Its a good option to practice. It should not be seen as his personal trait or habit.

    • @inspiringrani7253
      @inspiringrani7253 Рік тому

      ​@@realknowledge7702نواز شریف پارٹی اور ان ہی جیسے لوگ ججوں کو بہت پرانا خریدے چلے آئے، جس کیس میں نواز شریف کو پھانسی یا اس سے بھی بدترین سزا ہونی چاہیے تھی ان کیسز میں نواز شریف کو صرف اقامہ پر نکال کر فیصلہ کمزور کیا۔۔تاکہ مستقبل میں نواز شریف اس سے فائدہ اٹھا سکے، جو آج واضع نظر آ رھا ھے

    • @Sam-kd2dc
      @Sam-kd2dc Рік тому

      What he means is bahir jaker boli legavo
      1 truck
      2 truck
      2.5 truck highest boli. SOLD.

  • @altafanjum6307
    @altafanjum6307 Рік тому +3

    ❤❤❤ Ramzan Mubarak all Muslims brothers and sisters all over the world's 🎉🎉🎉🎉🎉

  • @Musictheory24
    @Musictheory24 Рік тому +1

    Ohoooooo Lagta hai Mansoor Saab Khush nahi. And always remember talking about history you will be remembered as a tout

  • @pakistanipakistani121
    @pakistanipakistani121 Рік тому +1

    رن مرید جج نا منظور
    ٹرک گروپ نا منظور
    بیگم زدہ جج نا منظور
    عمران زدہ جج نا منظور
    ہم خیال گروپ نا منظور

  • @abdullahkhanmuhammadgulam8564
    @abdullahkhanmuhammadgulam8564 Рік тому +3

    Mansoor dollars ka kia rate he 😮

  • @S1169i
    @S1169i Рік тому +12

    CJ-SCP Justice Bandial has become controversial while supporting a politicalparty& and individual in particular " Imran Khan" he must resign gracefully without further wasting the time of this nation. We the people prays & wishes to see our judicial system imparting justice in a transparent manner.

    • @ubaid833
      @ubaid833 Рік тому +1

      Hahahahhaha
      A person saving constitution will resign
      May God Mercy On this Nation
      Otherwise Patwariii Make Our Country Dumb

    • @rafiqueahmedshaikh1802
      @rafiqueahmedshaikh1802 Рік тому +1

      Lgta h tm patwari khandan c ho. CJ is great man.

    • @S1169i
      @S1169i Рік тому

      @@rafiqueahmedshaikh1802 aap kis khandaan se hain Bhai...?

    • @umairfayyaz4596
      @umairfayyaz4596 Рік тому

      یہ صاحب بہت گندے ہو گئے ہیں اب ریٹائرڈ ہونے کے بعد گالیاں کھائیں گے

    • @inspiringrani7253
      @inspiringrani7253 Рік тому

      نواز شریف پارٹی اور ان ہی جیسے لوگ ججوں کو بہت پرانا خریدے چلے آئے، جس کیس میں نواز شریف کو پھانسی یا اس سے بھی بدترین سزا ہونی چاہیے تھی ان کیسز میں نواز شریف کو صرف اقامہ پر نکال کر فیصلہ کمزور کیا۔۔تاکہ مستقبل میں نواز شریف اس سے فائدہ اٹھا سکے، جو آج واضع نظر آ رھا ھے

  • @ranagoshi6882
    @ranagoshi6882 Рік тому +1

    Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad.

  • @saniaamirbaaz8850
    @saniaamirbaaz8850 Рік тому +2

    Bench 🛋️is not trustable’next they should have to sit on the floor😂😂

    • @qamarurrehman8646
      @qamarurrehman8646 Рік тому +1

      I think they are on the Floor already because bench is broken already !

    • @inspiringrani7253
      @inspiringrani7253 Рік тому

      ​@@qamarurrehman8646نواز شریف پارٹی اور ان ہی جیسے لوگ ججوں کو بہت پرانا خریدے چلے آئے، جس کیس میں نواز شریف کو پھانسی یا اس سے بھی بدترین سزا ہونی چاہیے تھی ان کیسز میں نواز شریف کو صرف اقامہ پر نکال کر فیصلہ کمزور کیا۔۔تاکہ مستقبل میں نواز شریف اس سے فائدہ اٹھا سکے، جو آج واضع نظر آ رھا ھے

  • @syedgoharhasan
    @syedgoharhasan Рік тому +3

    Mugermuch k aanso 😢😭

  • @aamirbutt3206
    @aamirbutt3206 Рік тому

    یہ تو خلائی مخلوق کا جادو ہے کبھی جج مقر جائیں گے اور کبھی الیکشن کمشنر ۔۔۔

  • @sabirkhan3378
    @sabirkhan3378 Рік тому +1

    الحمد للہُ مشوانی بخیریت اپنے پیاروں میں پہنچ گیۓ، کاش طویل عرصے سےلاپتہ سینکڑوں کراچی کے پاکستانیوں کا بھی کچھ پتہ چل جاۓ کہ کہاں ہیں؟ ڈومیسائل کا فرق ختم ہونا چاہیۓ

  • @zahidachaudhary7975
    @zahidachaudhary7975 Рік тому +3

    Corrupt media channels are the top part of “Toofan e Batameezee”
    Monsoon Ali sahib if media is vibrant and can play a productive role in wellbeing of Pakistan and “NOT ATTACHED TO WELL BEING OF NOON SHARIF And MAFIA” anarchy can be avoided. Media do “ JALTEE par taeel ka kaam”. You are one of them my brother. You can do better after all PAKISTAN FIRST

    • @umairfayyaz4596
      @umairfayyaz4596 Рік тому +1

      Court should be un-baised.
      Three member bench is controversial and unfortunately, every knows the upcoming decision now 3-0