پہلا بند شہ پر عباس نے جب پیاس کی شدت دیکھی اور كملائی ہوئی آپ کی صورت دیکھی رو کے فرمایا بہت ہم نے مصیبت دیکھی سب عزیزوں کی رفیقوں کی شہادت دیکھی پانی ہم لائیں گے دریا کی اجازت دیجئے سوکھے ہونٹوں کاتصدق ہمیں رخصت دیجئے
بھائی صاحب نہیں و اللّه ہمیں مرنے کا ڈر تم سلامت رہو رونے کو میرے لاشے پر اور پڑھ دینا جنازے کی نماز اے سرور آبرو بندے کی بڑھ جائے گی پیش داور جامہ آخری مولا مجھے پہنا دینا خود کھڑ ے ہو کے لحد میں مجھے دفنا دینا
سبحان اللہ، جزاک اللہ
مجھے بہت پسند ہیں کرّار زیدی صاحب اور ضیاء زیدی صاحب کے مرثیہ، کیونکہ ان کا انداز مظفّر نگر ہندوستان سے ملتا جلتا ہے
Karrar sahab muzaffarnagar ke hi the baad me wo Pakistan chale gaye unke sab ustad muzaffarnagar ke hi the
سلامت رہیں
salaamtyan.
Excellent Marsiyya but can we get the writeup
براہِ کرم دوسرے بند کے تیسرے مصرعے کو یہاں تحریر کر دیجیے۔ شکریہ
Can you add the whole marsiyya here plz . Cannot understand completely
پہلا بند
شہ پر عباس نے جب پیاس کی شدت دیکھی
اور كملائی ہوئی آپ کی صورت دیکھی
رو کے فرمایا بہت ہم نے مصیبت دیکھی
سب عزیزوں کی رفیقوں کی شہادت دیکھی
پانی ہم لائیں گے دریا کی اجازت دیجئے
سوکھے ہونٹوں کاتصدق ہمیں رخصت دیجئے
Any write up …… can you help
بھائی صاحب نہیں و اللّه ہمیں مرنے کا ڈر
تم سلامت رہو رونے کو میرے لاشے پر
اور پڑھ دینا جنازے کی نماز اے سرور
آبرو بندے کی بڑھ جائے گی پیش داور
جامہ آخری مولا مجھے پہنا دینا
خود کھڑ ے ہو کے لحد میں مجھے دفنا دینا