by applying sound effects, your controller has spoiled the quality badly. Don,t know who was director/producer for this program. Seems he dont know that what it is actually
What can one say about the singing of the Patiala family and the singers of the Patiala family, whose students include great ghazal singers like Ghulam Ali, Farida Khanum and Iqbal Bano. Ustad Hamid Ali Khan is the pride of Pakistan. May Allah Ta'ala make his sons also the guardians of the high traditions of his family [Ameen Ya Rab Al-Alameen].
Had some informative conversation with Mr. "@rang" in response to my urdu comment. In which he corrected me about Ms. Iqbal Bano. I wrote about Iqbal Bano, that she is also a singer of the Patiala family of music. Which is wrong. According to him, Ms. Iqbal Bano belongs to the Delhi family of music. And Ms. is a disciple of singer Ustad Chand Khan of Delhi Gharana.
پٹیالہ گھرانے کی گائیکی اور پٹیالہ گھرانے کے گائیکوں کے بارے میں کیا کوئی کہہ سکتا ہے، جس کے شاگردوں میں غلام علی، فریدہ خانم اور اقبال بانو جیسے بڑے غزل گائیکوں کا نام آتا ہو۔ اُستاد حامد علی خاں تو پاکستان کا فخر ہیں۔ اللہ تعالیٰ اُن کے بیٹوں کو بھی اپنے خاندان کی اعلیٰ روایات کا امین بنائے[آمین یا رب العالمین]۔
بلاشبہ پٹیالہ گھرانے کا جواب نہیں ۔۔ اتنی خوبصورت بندشیں کسی اور گھرانے کے پاس نہیں ہیں۔ اور ایک بات کہ اقبال بانو پٹیالہ گھرانے کی نہیں دہلی گھرانے کی گائیکہ تھیں ۔۔
@@سبرنگ-و5د السلام علیکم؛ شکریہ میری تصحیح کرنے کے لیئے۔ میں مرحومہ بیگم اقبال بانو کو آج تک پٹیالہ گھرانے کی ہی گائیکہ سمجھتا تھا۔ اور اُن کی گائیکی میں پٹیالہ گھرانے کا اثر بھی نظر آتا ہے۔ لیکن آپ نے میری معلومات میں اضافہ کیا، کہ وہ دہلی گھرانے کی عظیم گائیکہ ہیں۔ ایسے لوگوں کے لیئے "تھیں یا تھے" کا لفظ استعمال کرتے تکلیف ہوتی ہے۔ اور ویسے بھی یہ عظیم لوگ اپنے فن کے ذریعہ ہمارے درمیان ہمیشہ زندہ ہیں اور رہیں گے۔
@@miqbalmian جی شکریہ۔۔ اور پٹیالہ گھرانے کی بہت سی خواتین نے گائیکی میں نام پیدا کیا ۔۔۔ مختار بیگم جو کہ تمام غزل گائیکوں سے ممتاز مقام رکھتی تھیں۔۔ پٹیالہ گھرانے سے تھیں۔۔ پھر معروف کلاسیکل گائیکہ اور ملکہ کافی استاد زاہدہ پروین بھی پٹیالہ کی شان تھیں ۔۔ میڈم نورجہاں،، فریدہ خانم اور پھر نسیم بیگم نے بھی اپنی الگ پہچان بنائی اور گھرانے کی گائیکی کو عروج دیا۔۔ اقبال بانو میری سب سے پسندیدہ گائیکہ ہیں ۔۔ وہ استاد چاند خان کی شاگردہ تھیں جو کہ دہلی گھرانے کےمعروف استاد گائیک تھے اور وہ حبیب ولی محمد کے بھی استاد تھے ۔
@@سبرنگ-و5د السلام علیکم؛ بہت شکریہ اس معلومات سے بھرپور جواب کے لیئے۔ ٘میں نے جو انگلش کمنٹ لکھا ہوا تھا۔ اُس کی بھی آپ کی مُہیا کردہ معلومات پر تصحیح کر دی ہے۔ آپ اُس کمنٹ کے جواب میں وہ بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش اور آباد رکھے[آمین یا رب العالمین]۔
Akal ko hath maro muqabla krwa rhay ho koi sense bhi hai apko music ki Ye mosiki hai Tm ek channel pe bula k gawa k keh rhay hamid ali khan or unkay betay k darmayan muqabla Wo artist hai koi wrestler nai
Zabrdast
masha allah bray piyaray aur adab wale betay hain singer hamid ali khan k
by applying sound effects, your controller has spoiled the quality badly. Don,t know who was director/producer for this program. Seems he dont know that what it is actually
Qasam say. Sara maza kharab kar diya
Wahhhhhhhh Hamid Ali khan and sons
Punjab Media Kuwait 🇰🇼 So Nice ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
What can one say about the singing of the Patiala family and the singers of the Patiala family, whose students include great ghazal singers like Ghulam Ali, Farida Khanum and Iqbal Bano. Ustad Hamid Ali Khan is the pride of Pakistan. May Allah Ta'ala make his sons also the guardians of the high traditions of his family [Ameen Ya Rab Al-Alameen].
Had some informative conversation with Mr. "@rang" in response to my urdu comment. In which he corrected me about Ms. Iqbal Bano. I wrote about Iqbal Bano, that she is also a singer of the Patiala family of music. Which is wrong. According to him, Ms. Iqbal Bano belongs to the Delhi family of music. And Ms. is a disciple of singer Ustad Chand Khan of Delhi Gharana.
Echo daal kr berra garak kr dia
Jo baat ustad ki wo shagirdo mai kahan hamib ali khan wah ji wah
❤Hamid Ali. Khan. My. Chice
Wahhhhhhhh classy nobody can match them
پٹیالہ گھرانے کی گائیکی اور پٹیالہ گھرانے کے گائیکوں کے بارے میں کیا کوئی کہہ سکتا ہے، جس کے شاگردوں میں غلام علی، فریدہ خانم اور اقبال بانو جیسے بڑے غزل گائیکوں کا نام آتا ہو۔ اُستاد حامد علی خاں تو پاکستان کا فخر ہیں۔ اللہ تعالیٰ اُن کے بیٹوں کو بھی اپنے خاندان کی اعلیٰ روایات کا امین بنائے[آمین یا رب العالمین]۔
بلاشبہ پٹیالہ گھرانے کا جواب نہیں ۔۔ اتنی خوبصورت بندشیں کسی اور گھرانے کے پاس نہیں ہیں۔ اور ایک بات کہ اقبال بانو پٹیالہ گھرانے کی نہیں دہلی گھرانے کی گائیکہ تھیں ۔۔
@@سبرنگ-و5د السلام علیکم؛
شکریہ میری تصحیح کرنے کے لیئے۔ میں مرحومہ بیگم اقبال بانو کو آج تک پٹیالہ گھرانے کی ہی گائیکہ سمجھتا تھا۔ اور اُن کی گائیکی میں پٹیالہ گھرانے کا اثر بھی نظر آتا ہے۔ لیکن آپ نے میری معلومات میں اضافہ کیا، کہ وہ دہلی گھرانے کی عظیم گائیکہ ہیں۔ ایسے لوگوں کے لیئے "تھیں یا تھے" کا لفظ استعمال کرتے تکلیف ہوتی ہے۔ اور ویسے بھی یہ عظیم لوگ اپنے فن کے ذریعہ ہمارے درمیان ہمیشہ زندہ ہیں اور رہیں گے۔
@@miqbalmian جی شکریہ۔۔ اور پٹیالہ گھرانے کی بہت سی خواتین نے گائیکی میں نام پیدا کیا ۔۔۔ مختار بیگم جو کہ تمام غزل گائیکوں سے ممتاز مقام رکھتی تھیں۔۔ پٹیالہ گھرانے سے تھیں۔۔ پھر معروف کلاسیکل گائیکہ اور ملکہ کافی استاد زاہدہ پروین بھی پٹیالہ کی شان تھیں ۔۔ میڈم نورجہاں،، فریدہ خانم اور پھر نسیم بیگم نے بھی اپنی الگ پہچان بنائی اور گھرانے کی گائیکی کو عروج دیا۔۔ اقبال بانو میری سب سے پسندیدہ گائیکہ ہیں ۔۔ وہ استاد چاند خان کی شاگردہ تھیں جو کہ دہلی گھرانے کےمعروف استاد گائیک تھے اور وہ حبیب ولی محمد کے بھی استاد تھے ۔
@@سبرنگ-و5د السلام علیکم؛
بہت شکریہ اس معلومات سے بھرپور جواب کے لیئے۔ ٘میں نے جو انگلش کمنٹ لکھا ہوا تھا۔ اُس کی بھی آپ کی مُہیا کردہ معلومات پر تصحیح کر دی ہے۔ آپ اُس کمنٹ کے جواب میں وہ بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش اور آباد رکھے[آمین یا رب العالمین]۔
masha allah bap betay aik brabar lag rahe hain
Mashallah se sare Bhai lag Rahe hen Abu nahi lag rahe
Jiya ali sounds sober
😀😀😀
Know your feelings😊😊😊
Hamid ali k 2 sy 3 KATCHY nite lagy AKAR main Fateh ali khan amanat ali khan ki bat khuch aur thi SORRY MAZA NHN AYA
Bad audio
Khatam ho gea Patiala gharana nai nasal bekar ha. Ustad Hamid akhri mukamal ustad hain.
آپ نے بالکل درست فرمایا ھے ۔
حامد علی خان اپنے بھائیوں میں سب سے نالائق اور اس کے بیٹے صفر+صفر
Hina ko mat drawo rag laga k 😂
Akal ko hath maro muqabla krwa rhay ho koi sense bhi hai apko music ki
Ye mosiki hai
Tm ek channel pe bula k gawa k keh rhay hamid ali khan or unkay betay k darmayan muqabla
Wo artist hai koi wrestler nai
Hamid ali khan itni taan nahi phair rha jitna khud hil rha hy