Sir I request you to take help of graphics and charts in videos such as relation of row to row distance plant to plant distance alleyway distance so that your valuable knowledge can be saved in screenshot for future reference. Thanks
پری کے جی/کے جی ایک کتاب، مکمل نصاب سلسلے کی پہلی کاوش پیشِ خدمت ہے جس میں پری کے جی/ کے جی کی تمام نصابی ضروریات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ تدریسی نظام سے قطع نظر، یہ ایک کتاب پڑھنے کے بعد بچوں کو اس قابل ہوجانا چاہئے کہ وہ کنڈرگارٹن کے نصاب میں شامل تمام بنیادی نکات/ موضوعات کو سمجھ سکیں؛ اور اگر ضرورت ہو تو عملی طور پر انجام بھی دے سکیں۔ یہاں یہ بتانا ہم ضروری سمجھتے ہیں کہ اس مرحلے (پری کے جی/ کے جی) کی تعلیم کیلئے کوئی متفقہ عالمی معیار موجود نہیں۔ ایک ملک میں کچھ اور تو دوسرے ملک میں کچھ اور۔ حتیٰ کہ امریکہ کی مختلف ریاستوں میں بھی کنڈرگارٹن کے معیارات ایک دوسرے سے بہت مختلف ہیں۔ البتہ، جہاں تک بنیادی تعلیمی تقاضوں کا تعلق ہے تو وہ تمام جگہوں پر لگ بھگ ایک ہی جیسے ہیں۔ اس کتاب کی تصنیف میں انہی بنیادی تعلیمی و تدریسی تقاضوں کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ اس ضمن میں ہم نے پاکستان کے مختلف اسکولوں میں پڑھائی جانے والی درسی کتب اور نصابات کے علاوہ، امریکہ کی کور نالج فاؤنڈیشن،ٹیکساس اسینشیئل نالج اینڈ اسکلز، کامن ویلتھ آف میساچیوسٹس اور مسی سپی ڈپارٹمنٹ آف ایجوکیشن؛ آسٹریلیا کی کوینزلینڈ کیریکیولم اینڈ اسسمنٹ اتھارٹی؛ کیریکیولم ڈیویلپمنٹ کونسل ہانگ کانگ؛ اور پیرو ایلیمنٹری اسکول ڈسٹرکٹ سمیت، ابتدائی تعلیم کے درجنوں معیارات کا جائزہ لیا ہے اور انہی کی روشنی میں یہ کتاب ترتیب دی ہے۔ آگے بڑھنے سے پہلے، بہتر ہے کہ اس منصوبے (ایک کتاب - مکمل نصاب) کا پس منظر واضح کردیا جائے کیونکہ بہت سے قارئین یہ سوچ رہے ہوں گے کہ سینکڑوں درسی کتب کی موجودگی میں ایک نئی کتاب کی ضرورت ہی کیا ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ پاکستان میں 270 کے لگ بھگ تعلیمی نظام اور ان سے وابستہ نصابات موجود ہیں جن کے تحت کسی بچے کو کنڈرگارٹن سے بارہویں جماعت تک تعلیم دی جاتی ہے۔ یکساں تدریسی مقاصد ہونے کے باوجود، یہ تعلیمی نظام/ نصابات ایک دوسرے سے بظاہر اتنے مختلف ہیں کہ ایک سسٹم سے پڑھنے والا بچہ، دوسرے سسٹم کیلئے ناقابلِ قبول بن جاتا ہے (یا پھر بنا دیا جاتا ہے)۔ درسی کتابوں کی غیر ضروری بھرمار اور وزنی بستہ، جو اِن تمام نظام ہائے تعلیم میں قدرِ مشترک کا درجہ رکھتے ہیں، ابتداء سے ہی ایک بچے کو تعلیم سے خوفزدہ کردیتے ہیں۔ ہر وہ چیز جو بہت آسانی اور سادگی سے پڑھائی جاسکتی ہے، اسے اتنا مشکل اور پیچیدہ بنا دیا گیا ہے کہ چھوٹی جماعتوں (گریڈز) کے طالب علموں کو بھی ٹیوشن کے سہارے کی ضرورت پڑتی ہے۔ نتیجتاً، تعلیم بہت مہنگی ہوگئی ہے۔ اگرچہ سرکاری اسکولوں میں کم خرچ یا مفت تعلیم دی جاتی ہے لیکن وہاں کا تدریسی ماحول کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ تاہم، مسائل حل کرنے کیلئے محض ان کا تذکرہ ہی کافی نہیں رہتا، بلکہ عملی میدان میں کام کرنے کی ضرورت بھی ہوتی ہے۔ ایک نسبتاً نئے اور معمولی اشاعتی ادارے (پبلشنگ ہاؤس) کی حیثیت سے ہم کیا کرسکتے ہیں؟ یہ سوال ہمارے سامنے تھا۔ بہت سوچ بچار اور ہم خیال دوستوں سے مشورہ کرنے کے بعد، بالآخر یہ طے پایا کہ ایک ایسا اشاعتی منصوبہ شروع کیا جائے جس کے تحت ہر درجے (گریڈ) کا وہ تمام تدریسی مواد ایک کتاب میں یکجا کردیا جائے کہ جس کا جاننا اور سمجھنا، اُس گریڈ (مثلاً کے جی، پہلی، دوسری وغیرہ) میں پڑھنے والے طالب علموں کیلئے اہم ترین ہے۔ یعنی ہر گریڈ کیلئے صرف ایک کتاب ہو جس میں اس گریڈ کا سارا نصاب ہو۔ درسی کتب مرتب کرنے کا یہ انداز ’’مربوط نصاب‘‘ سے خاصا قریب ہے، تاہم اسے من و عن ’’مربوط نصاب‘‘ نہیں کہا جاسکتا۔ یہی وجہ ہے کہ اس اشاعتی منصوبے کو ’’ایک کتاب - مکمل نصاب‘‘ کا جامع عنوان دیا گیا ہے جو اس کی نوعیت اور غرض و غایت کا ترجمان بھی ہے۔ منصوبے کا اجمالی خاکہ مرتب کرنے کے بعد ہم نے جائزہ لیا کہ وہ مہارتیں کون کونسی ہیں جن کا جاننا اور سیکھنا کسی بھی درجے/ گریڈ کے طالب علم کیلئے ضروری ہے۔ کام کا آغاز کنڈر گارٹن (کے جی) سے کیا گیا، جس میں مواد جمع کرنے سے لے کر کتاب کی تکمیل تک، کئی مہینے لگ گئے۔ بہرکیف، ہماری مخلصانہ کوششوں کا پہلا ثمر آپ کے ہاتھوں میں ہے جس میں ’’پری کے جی/ کے جی‘‘ کی مناسبت سے اُردو، انگریزی، حساب، سائنس، جغرافیہ، اسلامیات اور اخلاقیات کا تمام کلیدی نصابی مواد یکجا کردیا گیا ہے۔ حکمتِ عملی کچھ یوں ہے کہ آسان چیزوں سے شروع کرکے بتدریج مشکل/ پیچیدہ موضوعات کی طرف بڑھا جائے تاکہ بچوں اور اساتذہ، دونوں کو سہولت رہے۔ علاوہ ازیں، درسی مواد کو ہر ممکن حد تک سادہ رکھا جائے۔ یہی انداز آپ کو آئندہ کتابوں میں بھی نظر آئے گا۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ تعلیم و تدریس کا عمل حتی الامکان آسان رکھتے ہوئے، طالب علموں میں مطلوبہ قابلیت/ اہلیت پیدا کی جائے۔ اساتذہ و ماہرینِ تعلیم سے خصوصی گزارش ہے کہ وہ اس کتاب کا مطالعہ کرنے اور تدریس میں مدد لینے کے بعد اپنی تنقیدی رائے سے ہمیں ضرور آگاہ کریں۔
The vegetable and fruit business in Qatar is an important sector within the country's food industry. Qatar, being a desert country with limited arable land and water resources, relies heavily on imports to meet its demand for fresh produce. As a result, there are various opportunities for individuals and businesses to engage in the vegetable and fruit trade in Qatar. Here are some aspects to consider: 1. Imports: Due to its limited agricultural capacity, Qatar heavily relies on imports to meet its vegetable and fruit needs. Importers play a significant role in sourcing and supplying fresh produce to the local market. Importing businesses establish relationships with international suppliers and manage logistics to ensure a steady supply of fruits and vegetables to meet the demand. 2. Distribution and Wholesale: Distributors and wholesalers play a crucial role in the vegetable and fruit business by facilitating the flow of produce from importers to retailers, restaurants, hotels, and other buyers. They handle the logistics, storage, and transportation of fresh produce, ensuring it reaches the market in good condition. 3. Retail: Retail outlets, such as supermarkets, hypermarkets, grocery stores, and specialty produce shops, cater to the end consumers. These businesses provide a wide range of fruits and vegetables, both locally produced and imported. Some retailers focus on offering organic or premium-quality produce to meet specific consumer preferences. 4. Local Production: Qatar has been taking steps to enhance its domestic agricultural production through various initiatives, such as investing in greenhouse farming, hydroponics, and vertical farming. These methods allow for year-round production and reduce the country's reliance on imports. Engaging in local vegetable and fruit production can be a viable business opportunity, though it requires expertise in advanced farming techniques and proper infrastructure. 5. Value-Added Products: Beyond the traditional fruit and vegetable trade, there is potential for businesses to engage in value-added products such as juices, smoothies, salads, and pre-cut and packaged produce. These products cater to the convenience and health-conscious preferences of consumers. 6. Export Opportunities: As the demand for fresh produce increases in neighboring countries in the region, there may be export opportunities for Qatari businesses to supply fruits and vegetables to these markets. Expanding into regional markets can be a strategic move for businesses looking to grow their operations. It's important to note that starting a vegetable and fruit business in Qatar, like any business venture, requires market research, understanding of local regulations, and adherence to food safety and quality standards. Engaging with local partners, suppliers, and distributors can help navigate the market and establish successful business operations. As the market dynamics and consumer preferences evolve, it's essential to stay updated on the latest trends and adapt your business strategy accordingly.
Ma sha Allah bahot bheter malomat hay sir good job sir
Assalamu alakum janab weldone great job for Pakistani farmers . Keep it up.
Great learning 👍
Dear sir, your lecture has always been very helpful and informative
Masha Allah
Very good dr sahib
Very nice. Please elaborate alleyway with visual examples in a separate video.
V informative
زبردست
مجھے اپنے پروگرام میں شامل کیا کریں ..ٹریننگ وغیرہ میں ..
Excellent sir I r paying great contribution for development of mangoes
Great information and its good for our farmers this is the agricultural future we should follow the new system thanks sir
Excellent video. Very intricate concepts very nicely explained.
पेड़ लगाने के बाद बेड बनानी है या बेड के ऊपर पेड़ लगाने है
So informative clip sir god bless you. in future making more clips A to Z process of mango.thanks
Rana sb great person
Nice
Salaam Rana Sahab
بستی کھوکھراں کو کون جانے گا، تھوڑی مزید وضاحت کرتے کم از کم تحصیل کے حد تک اگر ضلع نہ بھی بتاتے۔
تاہم وڈیو اچھی اور معلوماتی ہے۔
Or sir per Acer Kitne plants lgty hain
Very Nice
Sir G
Tusi Gr8 Ooo ❤❤❤
Sir ap training kb or Kahn krwaty Hain?
Price per poda?
Rately zameen main kon Sa bagh theek rahta haiy, abhey hum wahan, wheat (kandum) til and sweat patato lagataiy hain
کنو
Sir I request you to take help of graphics and charts in videos
such as
relation of row to row distance plant to plant distance alleyway distance so that your valuable knowledge can be saved in screenshot for future reference.
Thanks
0300 8630109
Plz whats
Sir bich may ham koun koun si fasal lay saktay hain malomat dein sir
Any crop .
جو فصل پودے کے قد سے چھوٹی ہو وہ بہتر ہے
what's the meaning of tipping
السلام و علیکم!سر بڑے باغ کو جس کی عمر 40-45 سال ہے کر کس طرح ہائی ڈینسٹی می کنورٹ کرینگے ۔
0300 8630109
why dont you use Urdu or punjabi words so farmers can understand
Jo plants nov me shift kiy he un ki treatment ka koi program share kr dy plz
پری کے جی/کے جی
ایک کتاب، مکمل نصاب سلسلے کی پہلی کاوش پیشِ خدمت ہے جس میں پری کے جی/ کے جی کی تمام نصابی ضروریات کا احاطہ کیا گیا ہے۔ تدریسی نظام سے قطع نظر، یہ ایک کتاب پڑھنے کے بعد بچوں کو اس قابل ہوجانا چاہئے کہ وہ کنڈرگارٹن کے نصاب میں شامل تمام بنیادی نکات/ موضوعات کو سمجھ سکیں؛ اور اگر ضرورت ہو تو عملی طور پر انجام بھی دے سکیں۔
یہاں یہ بتانا ہم ضروری سمجھتے ہیں کہ اس مرحلے (پری کے جی/ کے جی) کی تعلیم کیلئے کوئی متفقہ عالمی معیار موجود نہیں۔ ایک ملک میں کچھ اور تو دوسرے ملک میں کچھ اور۔ حتیٰ کہ امریکہ کی مختلف ریاستوں میں بھی کنڈرگارٹن کے معیارات ایک دوسرے سے بہت مختلف ہیں۔ البتہ، جہاں تک بنیادی تعلیمی تقاضوں کا تعلق ہے تو وہ تمام جگہوں پر لگ بھگ ایک ہی جیسے ہیں۔ اس کتاب کی تصنیف میں انہی بنیادی تعلیمی و تدریسی تقاضوں کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ اس ضمن میں ہم نے پاکستان کے مختلف اسکولوں میں پڑھائی جانے والی درسی کتب اور نصابات کے علاوہ، امریکہ کی کور نالج فاؤنڈیشن،ٹیکساس اسینشیئل نالج اینڈ اسکلز، کامن ویلتھ آف میساچیوسٹس اور مسی سپی ڈپارٹمنٹ آف ایجوکیشن؛ آسٹریلیا کی کوینزلینڈ کیریکیولم اینڈ اسسمنٹ اتھارٹی؛ کیریکیولم ڈیویلپمنٹ کونسل ہانگ کانگ؛ اور پیرو ایلیمنٹری اسکول ڈسٹرکٹ سمیت، ابتدائی تعلیم کے درجنوں معیارات کا جائزہ لیا ہے اور انہی کی روشنی میں یہ کتاب ترتیب دی ہے۔
آگے بڑھنے سے پہلے، بہتر ہے کہ اس منصوبے (ایک کتاب - مکمل نصاب) کا پس منظر واضح کردیا جائے کیونکہ بہت سے قارئین یہ سوچ رہے ہوں گے کہ سینکڑوں درسی کتب کی موجودگی میں ایک نئی کتاب کی ضرورت ہی کیا ہے۔
واقعہ یہ ہے کہ پاکستان میں 270 کے لگ بھگ تعلیمی نظام اور ان سے وابستہ نصابات موجود ہیں جن کے تحت کسی بچے کو کنڈرگارٹن سے بارہویں جماعت تک تعلیم دی جاتی ہے۔ یکساں تدریسی مقاصد ہونے کے باوجود، یہ تعلیمی نظام/ نصابات ایک دوسرے سے بظاہر اتنے مختلف ہیں کہ ایک سسٹم سے پڑھنے والا بچہ، دوسرے سسٹم کیلئے ناقابلِ قبول بن جاتا ہے (یا پھر بنا دیا جاتا ہے)۔ درسی کتابوں کی غیر ضروری بھرمار اور وزنی بستہ، جو اِن تمام نظام ہائے تعلیم میں قدرِ مشترک کا درجہ رکھتے ہیں، ابتداء سے ہی ایک بچے کو تعلیم سے خوفزدہ کردیتے ہیں۔ ہر وہ چیز جو بہت آسانی اور سادگی سے پڑھائی جاسکتی ہے، اسے اتنا مشکل اور پیچیدہ بنا دیا گیا ہے کہ چھوٹی جماعتوں (گریڈز) کے طالب علموں کو بھی ٹیوشن کے سہارے کی ضرورت پڑتی ہے۔ نتیجتاً، تعلیم بہت مہنگی ہوگئی ہے۔ اگرچہ سرکاری اسکولوں میں کم خرچ یا مفت تعلیم دی جاتی ہے لیکن وہاں کا تدریسی ماحول کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔
تاہم، مسائل حل کرنے کیلئے محض ان کا تذکرہ ہی کافی نہیں رہتا، بلکہ عملی میدان میں کام کرنے کی ضرورت بھی ہوتی ہے۔ ایک نسبتاً نئے اور معمولی اشاعتی ادارے (پبلشنگ ہاؤس) کی حیثیت سے ہم کیا کرسکتے ہیں؟ یہ سوال ہمارے سامنے تھا۔
بہت سوچ بچار اور ہم خیال دوستوں سے مشورہ کرنے کے بعد، بالآخر یہ طے پایا کہ ایک ایسا اشاعتی منصوبہ شروع کیا جائے جس کے تحت ہر درجے (گریڈ) کا وہ تمام تدریسی مواد ایک کتاب میں یکجا کردیا جائے کہ جس کا جاننا اور سمجھنا، اُس گریڈ (مثلاً کے جی، پہلی، دوسری وغیرہ) میں پڑھنے والے طالب علموں کیلئے اہم ترین ہے۔ یعنی ہر گریڈ کیلئے صرف ایک کتاب ہو جس میں اس گریڈ کا سارا نصاب ہو۔ درسی کتب مرتب کرنے کا یہ انداز ’’مربوط نصاب‘‘ سے خاصا قریب ہے، تاہم اسے من و عن ’’مربوط نصاب‘‘ نہیں کہا جاسکتا۔
یہی وجہ ہے کہ اس اشاعتی منصوبے کو ’’ایک کتاب - مکمل نصاب‘‘ کا جامع عنوان دیا گیا ہے جو اس کی نوعیت اور غرض و غایت کا ترجمان بھی ہے۔ منصوبے کا اجمالی خاکہ مرتب کرنے کے بعد ہم نے جائزہ لیا کہ وہ مہارتیں کون کونسی ہیں جن کا جاننا اور سیکھنا کسی بھی درجے/ گریڈ کے طالب علم کیلئے ضروری ہے۔
کام کا آغاز کنڈر گارٹن (کے جی) سے کیا گیا، جس میں مواد جمع کرنے سے لے کر کتاب کی تکمیل تک، کئی مہینے لگ گئے۔ بہرکیف، ہماری مخلصانہ کوششوں کا پہلا ثمر آپ کے ہاتھوں میں ہے جس میں ’’پری کے جی/ کے جی‘‘ کی مناسبت سے اُردو، انگریزی، حساب، سائنس، جغرافیہ، اسلامیات اور اخلاقیات کا تمام کلیدی نصابی مواد یکجا کردیا گیا ہے۔
حکمتِ عملی کچھ یوں ہے کہ آسان چیزوں سے شروع کرکے بتدریج مشکل/ پیچیدہ موضوعات کی طرف بڑھا جائے تاکہ بچوں اور اساتذہ، دونوں کو سہولت رہے۔ علاوہ ازیں، درسی مواد کو ہر ممکن حد تک سادہ رکھا جائے۔ یہی انداز آپ کو آئندہ کتابوں میں بھی نظر آئے گا۔
ہمارا مقصد یہ ہے کہ تعلیم و تدریس کا عمل حتی الامکان آسان رکھتے ہوئے، طالب علموں میں مطلوبہ قابلیت/ اہلیت پیدا کی جائے۔ اساتذہ و ماہرینِ تعلیم سے خصوصی گزارش ہے کہ وہ اس کتاب کا مطالعہ کرنے اور تدریس میں مدد لینے کے بعد اپنی تنقیدی رائے سے ہمیں ضرور آگاہ کریں۔
Assalam o alaikum sir so nice listen ing you. آپ کو ملنا ہو تو آپ مے آفس کا ایڈریس کیا ہے۔۔ مجھے پانچ ایکڑ زمین پر فارمنگ کرنا ہے
0300 8630109
Show me pictures of 8 to 10 year old plants
ua-cam.com/video/K4tBzPe0HAo/v-deo.html
Plant distance=10*20
Koray se kese bachaen? Sir
Check new video
The vegetable and fruit business in Qatar is an important sector within the country's food industry. Qatar, being a desert country with limited arable land and water resources, relies heavily on imports to meet its demand for fresh produce. As a result, there are various opportunities for individuals and businesses to engage in the vegetable and fruit trade in Qatar. Here are some aspects to consider:
1. Imports: Due to its limited agricultural capacity, Qatar heavily relies on imports to meet its vegetable and fruit needs. Importers play a significant role in sourcing and supplying fresh produce to the local market. Importing businesses establish relationships with international suppliers and manage logistics to ensure a steady supply of fruits and vegetables to meet the demand.
2. Distribution and Wholesale: Distributors and wholesalers play a crucial role in the vegetable and fruit business by facilitating the flow of produce from importers to retailers, restaurants, hotels, and other buyers. They handle the logistics, storage, and transportation of fresh produce, ensuring it reaches the market in good condition.
3. Retail: Retail outlets, such as supermarkets, hypermarkets, grocery stores, and specialty produce shops, cater to the end consumers. These businesses provide a wide range of fruits and vegetables, both locally produced and imported. Some retailers focus on offering organic or premium-quality produce to meet specific consumer preferences.
4. Local Production: Qatar has been taking steps to enhance its domestic agricultural production through various initiatives, such as investing in greenhouse farming, hydroponics, and vertical farming. These methods allow for year-round production and reduce the country's reliance on imports. Engaging in local vegetable and fruit production can be a viable business opportunity, though it requires expertise in advanced farming techniques and proper infrastructure.
5. Value-Added Products: Beyond the traditional fruit and vegetable trade, there is potential for businesses to engage in value-added products such as juices, smoothies, salads, and pre-cut and packaged produce. These products cater to the convenience and health-conscious preferences of consumers.
6. Export Opportunities: As the demand for fresh produce increases in neighboring countries in the region, there may be export opportunities for Qatari businesses to supply fruits and vegetables to these markets. Expanding into regional markets can be a strategic move for businesses looking to grow their operations.
It's important to note that starting a vegetable and fruit business in Qatar, like any business venture, requires market research, understanding of local regulations, and adherence to food safety and quality standards. Engaging with local partners, suppliers, and distributors can help navigate the market and establish successful business operations.
As the market dynamics and consumer preferences evolve, it's essential to stay updated on the latest trends and adapt your business strategy accordingly.
what's the meaning of pruning ,
Cutting