جنوبی وزیرستان:جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پریس کلب وانا میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے
Вставка
- Опубліковано 9 лют 2025
- جنوبی وزیرستان:جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پریس کلب وانا میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پریس کانفرنس کیا،مقبوضہ جموں و کشمیر پاکستان کا حصہ تھا اور ہمیشہ رہے گا۔جماعت اسلامی جنوبی وزیرستان لوئر آمیر اسد بھیر کا اظہار خیال
جنوبی وزیرستان: شرکاء نے مطالبہ کیا کہ بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کو تسلیم کرے۔
جنوبی وزیرستان: شرکاء نے انڈین آرمی کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ کسی صورت قابل قبول نہیں۔
جنوبی وزیرستان: شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جماعت اسلامی کشمیریوں کے حقوق کی جنگ آخری حد تک لڑے گی۔
جنوبی وزیرستان: شرکاء نے کہا کہ کشمیری ہمارے بھائی ہیں اور ہم ہر مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
جنوبی وزیرستان: پریس کانفرنس کے اختتام پر کشمیریوں کے حق میں نعرے بازی بھی کی گئی۔
Wana Times / وانا ٹائمز