Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

Shia Book Sy Ali Ki Imamat Batil Sabit Karunga | Munazra | Hassan Allahyari | ⓒ

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 4 жов 2023
  • ➽ Subscribe ➽ ® Fiqah-E-Jaffaria 🔔 Stay updated!
    © - Fiqah-E-Jaffaria. All rights reserved.
    _________________________________________________________________________________________________________
    #FiqahEJaffaria #इस॒_चैनल_को_सब्स्क्राइब_करना_ना_भूले #HassanAllahyariUrdu #Hassan_Allahyari_Urud #Hassan_AllahYari #HassanAllahyari #ShiaBookSyAliKiImamatBatilSabitKarunga #shia #shiastatus #shiaali #shianeali #shiabeliefs #shiafiqiahkaam #shiaali #shiaalim #shiaattitude #shiaahkaam #books #book #hazratalikeqol #hazratali #hazratalitalwar #hazratalikawaqia #hazrataliquotesstatus #hazratalir #hazratalikishan #maulaali #maulaalias #maulaaliradiallahutaalaanhu #maulaalistatus #ali #imamat #imamalikafarman #imamali #imamalimadad #imamaliع #imamalimanqabat #batilexpose #batilexposed #batıl #batil
    Shia Book Sy Ali Ki Imamat Batil Sabit Karunga | Munazra | Hassan Allahyari | ⓒ
    _________________________________________________________________________________________________________
    ⓒ copyright Strictly Prohibited. All rights reserved. ⓒ Ⓟ Fiqah-E-Jaffaria ®
    _________________________________________________________________________________________________________
    Uploading of any our videos is strongly prohibited for any sort of usage.
    Violator will have to face agony and music by legal consequences with strike and legal action as well.
    _________________________________________________________________________________________________________
    www.fiqahejaffa...
    •Visit the official UA-cam channel of Shaykh Hassan Allahyari👇
    / @hassanallahyari
    •Original Video Link👇
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    •To Schedule a Call During Live Show Please Contact :
    Brother Jafar Ali Kazmi :
    wa.me/+17187101138
    wa.me/+17865401100
    wa.me/+35193901...
    •Shaykh Hassan Allahyari Direct Contact Information:
    info@abtv.org
    wa.me/+19177832536
    Please note : He doesn't pick calls, doesn't listen to audio messages either. He cannot read Urdu in Roman script.
    Write your messages in Urdu script only.
    कृपया ध्यान दें : वह कॉल नहीं उठाते, ऑडियो संदेश भी नहीं सुनते। वह रोमन स्क्रिप्ट में उर्दू नहीं पड़ते।
    अपने संदेश केवल उर्दू स्क्रिप्ट में ही लिखें।
    براہ کرم نوٹ کریں : وہ صوتی کال نہیں اٹھاتے۔ وہ آڈیو پیغامات نہیں سنتے۔ وہ رومن رسم الخط میں اردو نہیں پڑھتے۔
    انہیں اپنے پیغامات اردو رسم الخط میں صرف تحریری شکل میں بھیجیں۔
    •To Support Shaykh Hassan Allahyari:
    ►paypal.me/ABTV
    ► / allahyari
    ►www.abtv.org/e...
    For Further Information On How To Donate Email: paypal@abtv.org
    ••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
    DISCLAIMER
    Thumbnail and Title used in this video is made by this channel Fiqah E Jaffaria
    © ℗®™ :

КОМЕНТАРІ • 478

  • @Truthful5
    @Truthful5 7 місяців тому +2

    امام مُحَمَّد المھدی عَلَیْہ السَّلَام اللہ کی مشیعت کےتحت پردہ ِغیب میں ہیں جس طرح حضرت ادریس، خزر، الیاس اور عیسَیٰ عَلَیْہ السَّلَام- شب قدر میں مَلَائِکہ اور روح القُدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحب ِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے اور وہ امام ِحاضر مُحَمَّد المھدی عَلَیْہ السَّلَام ہیں -۔

  • @syedwajahat3373
    @syedwajahat3373 7 місяців тому +4

    سب سے بڑی مثال عیسی علیہ السلام کی ولادت ھے

    • @user-sf4dj2fk9b
      @user-sf4dj2fk9b 29 днів тому

      un Ki walida ko hamal howa Tha. lakin aap k Imam Ki walida ko tu hamal hi Nahi hoowa

  • @haseenakhtar8536
    @haseenakhtar8536 10 місяців тому +7

    ali walon ki jeet hogi insha allah ya ali madad allah yari ki mola ali madad karengy ameeeeeen

  • @killerbikes115
    @killerbikes115 10 місяців тому +4

    Bahi kia zikr chard dia k bugzi Ali chun chun k samny aa rahy han mashallah Great brother❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @zulfiqarhussain6125
    @zulfiqarhussain6125 7 місяців тому +4

    ALLAHYARI SAHIB ...ALLAH PAK AAP KO SLLAMET RAKHY .. MASHAALLAH

  • @scorpionking3427
    @scorpionking3427 10 місяців тому +13

    Allah iss darhi waley ko inkey chahney walon k saath uthaye aur humein 12 imamom k saath🤲

    • @fauzi.a
      @fauzi.a 10 місяців тому +1

      Ameen Summa Ameen

  • @mazharnaqvi3460
    @mazharnaqvi3460 6 місяців тому +3

    Salamat rahe Allahyar sahab.....zabardast reply

    • @NasirAli-yz6ew
      @NasirAli-yz6ew 6 місяців тому

      Madari shrm kro molvi ko kaiel nahien kr sakey aus ki awaz bend krty aur khud bkwas krty rahy shabash molvi

  • @peeraltaf1006
    @peeraltaf1006 10 місяців тому +9

    May Allah bless you with good health wealth and prosperity ۔۔۔❤ فقۓ جعفری زنده باد❤

  • @ihsanshah7942
    @ihsanshah7942 10 місяців тому +5

    Salute to your patience

  • @user-xp9hf9ls6q
    @user-xp9hf9ls6q 6 місяців тому +3

    حسن اللہ یاری خدا آپ کو سلامت رکھے آمین ثمہ آمین 💖🎉❤ ذندہ باد

  • @firozhussain7768
    @firozhussain7768 10 місяців тому +2

    I request all of you that you should also support the oppressed Shia Muslims of Yemen, Pakistan, Afghanistan, Nigeria, Bahrain, Saudi Arabia. You should remember that all the Shia Muslims of Palestine were erased from Palestine by Hamas and its associates. had murdered🇮🇳😭🙏

  • @JalibHaidar
    @JalibHaidar 10 місяців тому +5

    Allah, Rasool or 12 Imam ye Allah ki rasi hy Jo bi usko thamey rakhy wahi kamyab hy dunia or akhirat m

    • @fatima.x11
      @fatima.x11 10 місяців тому +1

      Bhai Quran and Sayeda Fatima (sa) add nai kia aapne 🥰

  • @hussainiazadar1104
    @hussainiazadar1104 5 місяців тому +1

    Allha yari sahab ap nay bahot acha jawab diya mola ap ko salmat rakhya ameen

  • @user-gd6yt4cr1q
    @user-gd6yt4cr1q 5 місяців тому +1

    Jeo Nabi Pak ky Haq ky leye jehaad hy

  • @ihsanshah7942
    @ihsanshah7942 10 місяців тому +15

    Thanks for all great answers allama hassan ❤

  • @SABBAS-wg1uz
    @SABBAS-wg1uz 5 місяців тому +1

    Jazakhullah khair 🙏

  • @S.AliRizvi
    @S.AliRizvi 10 місяців тому +6

    مولوی صاحب خلاف فطرت ولادت ھویئ ھے تو حضرت موسی بہی خلاف فطرت ولادت ھویئ
    رسول اللہ کے ولادت کے احوال معلوم نہی تو کویئ مسلہ نہی امامت پر بات آجائے تو ولادت کیسے ھویئ
    جب کہ یہ لوگ امامت کے قائل بہی نہی
    اصل پر بحث نہی کررہا خلافت ۔۔۔کہاں سے ثابت ھے جب کہ خود اقرار کررہا کہ نص نہی ھے
    واہ بہایئ واہ😊

    • @usmanmurtaza6598
      @usmanmurtaza6598 9 місяців тому

      آیات استخلاف اور آیات تمکین زور شور سے بول رہی ہیں کہ خلافت خلفائے راشدین کے پاس جائے گی۔ کیونکہ خلافت کا وعدہ مہاجرین سے کیا گیا۔ اور یہ چاروں مہاجرین میں سے ہیں۔

  • @Truthful5
    @Truthful5 9 місяців тому +4

    Imamat Part-2
    ”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو تو شامل ہو جائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- کیا تم ابلیس اور اُس کی اولاد کو میرے سوا ولی بناتے ہو؟ حالانکہ میں نے اُن کو نہ تو آسمانوں اور زمین کی خلقت پر گواہ بنایا تھا اور نہ خود اُن کی پیدایش پر اور اللہ گمراہ کو اپنا مددگار نہیں بناتا (سورة الکهف آیت-50، 51)، یعنی اللہ کا ولی وہ ہو گا جو کائنات کی خلقت پرگواہ ہو!
    9-ہجری میں حج سے واپسی پر جب حکم ہوا، ”اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-67)، تو حضور (ﷺ) نے غدیرِخم میں لاکھوں حاجیوں کے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- حضور کی ذات تمام عالمین کے لیئے رحمت ہے (سورة الأنبیَاء آیت-107)- لہٰذا مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت بھی تمام عالمین پر مہیت ہے! اعلانِ ولایت علی عَلَیْہ السَّلَام پر اللہ نے فرمایا، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن ہم نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دین مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)- اِسی لیئے مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ولایت اللہ کی نعمت ہے- ”تم سے ضرور پوچھوں گا نعمتوں کے بارے میں‟ (سورة اتّکاثُر آیت-8)- ” کسی کو جائز نہیں چاہے مدینے یا باہر کا رہنے والا ہو کہ رسول اور آپکے نفس کی مخالفت کرے۔ ۔ ۔ ‟ (سورة التّوبَة آیت-120)- مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نفسِ رسول ہیں کیونکہ اِن ہی کو نفسوں کی جگہ حضور نجران کے عیسَایوں کے ساتھ حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کےمسعلے پر مباہلے میں لے کر گئے (سورة آل ِ عمراَن آیت-61)-
    ”اے ایمان والو! اِطاعت کرو اللہ، رسول اور اُولِی الْأَمر (صاحبانِ اَمر) کی ۔ ۔ ۔‟ (سورة النِّسَاء آیت-59)، یعنی اُولِی الْأَمر ہستیوں کی اِطاعت اِسی طرح واجب ہے جس طرح اللہ اور رسول کی- نہیں ہو سکتا اُولِی الْأَمر: ہدایت کا محتاج (سورة یونس آیت-35)، حق کو جھٹلانے والا (سورة قلم آیت-8)، جھوٹی قسمیں کھانے والا (سورة قلم آیت-10)، عیب جو، چغل خور (سورة قلم آیت-11)، بھلائی سے روکنے، حدوُد سے تجَاوز کرنے والا اور گنہگار (سورة قلم آیت-12)، بے غیرت اور بدنسل (سورة قلم آیت-13) اور کافر (سورة الانسان آیت-24)، کیونکہ اللہ نے ایسے لوگوں کی اطاعت کرنے سے منع فرمایا- لِہٰذا اُولِی الْأَمر صرف وہ ہو گا جو عِلم میں رَاسخ اور معصوم ہو- ” اِبلیس نے اپنا وَعدہ سچ کر دکھایا یعنی سب کو بہکایا سوائے مومنین کے چھوٹے گروہ کے‟ (سورة سَبَإ آیت-20)، یعنی مومنین کا ایک چھوٹا گروہ معصوم کی منزلت پر ہے-
    ”اور ہم نے اِرادہ کر لیا جن کو زمین میں مظلوم بنایا اُن کو اِمام اور زمین کا وارث بنائیں گے‟ (سورة القَصَص آیت-5)- ”اور ہم نے اِس (اسمٰعیل عَلَیْہ السَّلَام کی قربانی) کو آنے والے وفت میں زبح ِعظیم سے بدل دیا‟ (سورة الصَّافات آیت-107)- کربلا میں آل ِ مُحَمَّد کی قربانی زبحِ عظیم تھی جو کہ دلیل ہے سلسلہِ اِمامت کی اہلِ بیت میں- حضور نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں، جو شخص اِن دونوں سے تمسّک رکھے گا وہ نجات یافتا ہے اور جس نے دوری اختیار کی وہ ہلاک ہو جائے گا، جب تک ان دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ اور یہ کہ، ”میرے بارہ خلیفہ ہوں گے جن سب کا تعلق قبیلہِ قریش سے ہوگا اور اُن میں اَخری مُحَمَّد المھدی ہو گا‟ (صحاح ستہ)-
    ملتِ اسلامیہ میں کوئی سلسلہِ خلافت مذکورہ بالا قُرآنی اور مُستند اَحادیث کے مَعیار پر پورا نہیں اُترتا ما سوائے اِس سلسلے کے: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- قُرآنی آیات میں کہیں اختلاف نہیں پایا جاتا(سورة النِّسَاء آیت-82)، اور اِن بارہ آئمہ کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے! نیز جس طرح اُس وقت کے سرداروں کی مُخالفت کے باوجود اللہ کے نبی نے حضرت طالوت عَلَیْہِ السَّلَام کو اپنے بعد خَلِیفہ مقرر کیا (سورة البَقرَة آیت-247)، اور حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، اِسی طرح اِن آیمہ نے اپنے جانشین کی نشان دہی کی- ”۔ ۔ ۔ پھر ہم نے قُرآن کے وارث بناے مصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندے ۔ ۔ ۔‟ (سورة فَاطر آیت-32)- اللہ مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- اِسی لیئے مَندرجہ بالا خلافہ جن کا سلسلہ اہل بیت سے ہے اور جو وارثِ قُرآن ہیں مرتبِ عَلَیْہ السَّلَام پر فایز ہیں- اسی لیئے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ السَّلَام کندہ ہے-
    ”اُس دن (قیامت) ہرگروہ انسانی کو اُن کے متعلقہ اِمام (پیشوا)کےساتھ بلایں گے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الاسراء آیت-71)، یعنی جب تک ایک بھی بندہ اِس دنیا میں موجود ہے اِمام کا وجود ہونا ضروری ہے- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اَمر آتا ہے- ”کیا وہ اِس کے سوا اور کس بات کے منتظر ہیں کہ اُن کے پاس فرشتے آئیں یا خود تمہارا پروردگار آئے یا تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آیں (مگر) جس روز تمہارے پروردگار کی کچھ نشانیاں آئیں گی تو جو فرد پہلے ایمان نہیں لایا ہو گا یا اُس نے ایمان لانے کے بعد کوئی بھلائی نہیں کی اُس کے ایمان کا کوئی فائدہ نہ ہوگا، (پیغمبر اُن سے) کہہ دو کہ تم بھی انتظار کرو ہم بھی انتظار کرتے ہیں‟ (سورة الأنعَام آیت-158)- حضور نے فرمایا، ”میرے بارویں خلیفہ کا جب ظہور ہو گا تو آسمان سے عیسَیٰ آئیں گے اور نماز پڑھیں گے مُحَمَّد المھدی کے پیچھے‟ (صحاح ستہ)- شیطان نے اللہ کو مان کر اُس کے خَلِیفہ کا اِنکار کیا، اب جو اللہ کو مان کر اپنے وقت کے اِمام کو نہ مانے اُس کا مقام کیا ہو گا!

  • @user-ox9ch9nx7d
    @user-ox9ch9nx7d 6 місяців тому +2

    ❤❤❤❤❤❤❤❤ allaha yari sahab mola app ko ezat de

  • @gazibhutta1273
    @gazibhutta1273 8 місяців тому +2

    اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے میں صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے

  • @wasitalisheikhjanvi174
    @wasitalisheikhjanvi174 9 місяців тому +2

    یاری ساب صرف غصہ ہوکر پریشر ڈالے گا لیکن جواب نہیں دے سکے گا۔❤مولانا مولانا❤

  • @user-us1nr7kh9z
    @user-us1nr7kh9z 5 місяців тому +1

    Hassan Allah yari salmat rhy ameen ❤🎉

  • @okay3131
    @okay3131 6 місяців тому +2

    Safed kapry pehiny sy dari rakhny sy ya zyada chilany sy bkr umr sachy sabit nhi nhi hongy😂😂😂😂😂

  • @user-wy3kz4hs3h
    @user-wy3kz4hs3h 4 місяці тому

    Allah jisy Chahta h paida farmata h khulaq farmata h jesy us machli ko jis k pait m Unas nabi thy or buraq or Saleh nabi ki unthni or Musa nabi ka assa us dunby ko Jo Ismail nabi ki jga aya or Adam o hawa ko ❤

  • @bilquiszehra9273
    @bilquiszehra9273 9 місяців тому +4

    اللہ یاری صاحب زندہ باد ❤️

  • @user-gd6yt4cr1q
    @user-gd6yt4cr1q 5 місяців тому +1

    Khuda ki Qassam jis ny be aaly rasool ky Barbar Kelsi ny b koshesh Ki us ny khuda or rasool Ki nafarmai ki

  • @syedazkarhussainkirmani1041
    @syedazkarhussainkirmani1041 10 місяців тому +5

    مولوی سے کوئی پوچھے ٹیسٹ ٹیوٹ بی بی کون سے حمل سے ظاہر ہوتا ہے

    • @SafdarAli11010
      @SafdarAli11010 10 місяців тому

      Hahahah yar munafiq hn ya molve nh smjhyga

    • @hmhayat5833
      @hmhayat5833 4 місяці тому

      kia wo imam test tube se hn

    • @hmhayat5833
      @hmhayat5833 4 місяці тому

      astaghfirullah

  • @user-xp9hf9ls6q
    @user-xp9hf9ls6q 6 місяців тому +1

    اللہ یاری ذندہ باد ماشاءاللہ

  • @FaisalkhanFaisal-ii3fg
    @FaisalkhanFaisal-ii3fg 9 місяців тому +2

    Ya ali madad

  • @KabirKhan-qv1hz
    @KabirKhan-qv1hz 3 місяці тому

    واہ جی کیا بات ہے حسن اللہ یاری کی

  • @atifali-wr3yz
    @atifali-wr3yz 5 місяців тому +1

    اللّٰہ پاک قرآن میں فرماتا ہے کہ اے نبی پاک ،گوگی بھرے اور اندوں کو آپ نہیں سمجھا سکتے تو یہ لوگ اسی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں تو اللہ یاری صاحب آپ ان اندوں کو کیسے سمجھائیں گے

  • @alimehdi5933
    @alimehdi5933 8 місяців тому +3

    اللہ جانتا ہے حسن العیاری کے سامنے جماعت عمریہ کے لوگ اپنے خودساختہ بنانے ہوئے خلیفوں کا نام لیتے ہوئے بھی ڈرتے ہیں۔

  • @zeehaider8774
    @zeehaider8774 10 місяців тому +9

    If a doctor has ability to get a baby born through c section..Allah is the creator of all doctors an Qadar e mutlaq

    • @syedaqeelhaider5049
      @syedaqeelhaider5049 10 місяців тому +1

      Admirable! Make sense

    • @user-wf8iq5lq1y
      @user-wf8iq5lq1y 6 місяців тому

      I invite dear all to carefully look at Allah yari face and body language he is stressing out now and losing

    • @user-wf8iq5lq1y
      @user-wf8iq5lq1y 6 місяців тому

      I encourage zdeat all to dislike Allah yari and report him to you give as he is creating hate between two religions his channel should immediately be banned

  • @engineertahirabbasladhyian5964
    @engineertahirabbasladhyian5964 Місяць тому

    بہت خوب جواب

  • @awashankachemist4270
    @awashankachemist4270 3 місяці тому

    Hassan Allah yari zindabad

  • @MuhammadImran-zo3tk
    @MuhammadImran-zo3tk 10 місяців тому +1

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ حسن اللہ یاری صاحب اللہ اپ پر اپنی رحمت کرے اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں اپ ماشاءاللہ بہترین انداز وکالت کر رہے ہیں محمد و ال محمد صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کی۔ عرض ہے کہ میں نے اتنے اپ کے مناظرے سنے ہیں اتنی اپ کی یہ ویڈیو دیکھی لیکن میں نے ایک بھی جماعت عمری کا ایک بھی عالم ایسا نہیں دیکھا جو جو گفتگو کے اداب سے واقف ہوں اور بہترین انداز سے بات کر سکیں جماعت عمری کے تمام علماء کی ایک چیز متفرق کے شور اتنا ڈالو کہ اگلے بندے کی بات سنے ہی نہیں جا سکی اگر سوال کرنے کی ہمت رکھتے ہو تو بھائی جواب سننے کی بھی ہمت رکھو کم از کم قران سے رہنمائی لے لو کہ اللہ پاک نے بحث و مباحثہ کرنے کے کیا اداب بیان کیے۔۔ کم از کم ارام سے اور تہذیب سے بات تاکہ دونوں طرف کی دلیلیں سن کر عوام ناظرین اپنا فیصلہ کر کرسکے کہ کس کی بات میں وزن ہے کس کی دلیل مستند اور کس نے اپنی بات کو بہترین انداز سے پیش کیا گزارش ہے تمام حضرات سے خاص کر جماعت عمری کہ علماء سے کہ اگر اپ سوال کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں تو جواب سننے کا بھی حوصلہ رکھیں اور ایک بندے کو اپنی بات کو ذرا مکمل طریقے سے بیان کرنے دیں اگر وہ 5 منٹ لیتا ہے 10 منٹ لیتا ہے تو یہ اس کا حق کہہ کر اپنی بات کو اپنے سننے والوں کو بہترین طریقے سے پہنچائیں سوال کرنے کے لئے کہ وقت تو ہو سکتا ہے کہ سوال کتنی دیر میں کر سکتی ہو کیونکہ سوال ایک طے شدہ ہوتا ہے سوال ایک سوچا سمجھا ہوتا ہے لیکن جواب دینے کے لئے انسان کو باقاعدہ واقعتا ایک مقدمہ بننا پڑتا ہے اس کی سیاق و سباق بیان کرتا کرنا تاکہ سننے والے کو سمجھ آسکے کہ کیا کیا سوال ہے اور کیا جواب ہے تو مہربانی فرما کر ذرا ناظرین کو خود فیصلہ کرنے دیں کہ کس نے اپنی بات کو ٹھیک طریقے سے بیان کیا ہے

  • @abdulazizawan00786
    @abdulazizawan00786 9 місяців тому +1

    جناب ایک سوال ھوتاھے تو اسکاجواب دینے کے بجائے أپ گھنٹوں لگادیتے ھیں مگر نہ اس سوال کاجواب مکمل ھوتاھے اور نہ ھی کہتے ھیں کہ اس سوال کاجواب ھمارے پاس نہیں ھے

  • @shahidmureed2927
    @shahidmureed2927 9 місяців тому +2

    جواب اللہ یاری کے پاس نہیں ھے

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 місяців тому

    اہل بیت اور حق
    حضور نے 23 سال نماز مختلف مقامات پر پڑھی لیکن امت کا اس عمل پر بھی اختلاف ہے کہ آیا انہوں نے نماز ہاتھ کھول کر یا باندھ کرپڑھی اور اگر ہاتھ باندھے تو کس مقام پر- ایک عمل جو اتنی دفعہ دہرایا گیا اس کا طاغوتی طاقتوں نے یہ حال کیا- جس سے پتہ چلا کہ دودھ میں کتنا پانی ملایا گیا- آج کا مسلمان اسی پروپیگینڈے کا شکار ہے- حق اہل بیت کے در سے ہی مل سکتا ہے کیر نکہ حضور (ص) نے فرمایا کہ "میرے اہل بیت کی مثال کشتی نوح کی طرح ہے جو اس میں سوار ہوا نجات پا گیا, نیز یہ کہ، میں تمھارے درمیان دو وزنی چیزیں چھوڑے جا رہا ہون ایک قران اور دوسری میری عطرت اہل بیت یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے، ان دونوں کو مضبوتی سے تھام لو ہر گز گمراہ نہ ہو گے" (صیاح ستہ)- طاغوتی طاقاتوں نے عطرت کی جگہ لفظ 'سنت' سے تبدیل کر دیا اور اس سنت پر آج تک اتفاق نہ ہو سکا کہ کونسی سنت اور امت گمرہ ہو گئ!
    سنی فرقہ حضور کی سنت صحابہ سے لیتاہےاوران فقہ کے اماموں (ابو حنیفہ 80 ہجری، مالک 93 ہجری، شافعی 150 ہجری اور حنمبل 164 ہجری) کی پیروی کرتا ہے جو حضور کی وفات کے70سال بعد آے نیز ان میں سنت پر اختلاف پایا جاتا ہے-
    شیعہ فقہ جعفریہ پر عمل کرتے ہیں اور یہ فقہ اہل بیت کے اماموں سے جڑی ہے جن کی سچائ اور پاکیزگی کی گارنٹی اللہ نے سورہ احزاب آیت-33 کے ایس حصہ میں دی: اللہ نے ارادہ کر لیا اے اہل بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے (إِنَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُذۡهِبَ عَنڪُمُ ٱلرِّجۡسَ أَهۡلَ ٱلۡبَيۡتِ وَيُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِيرَ)‟- اب جو اُن کے راستے سے نقص نکالے اُس کا اللہ پر ایمان نہیں! نیز شیعہ اماموں(علی بن ابو طالب‘ حسن بن علی‘ حسین بن علی‘ علی بن حسین‘ محمد بن علی‘ جعفر بن محمد‘ موسی بن جعفر‘ علی بن موسی‘ محمد بن علی‘ علی بن محمد‘ حسن بن علی اور محمد بن حسن) میں فقہی اصولوں پر کوئ اختلاف نہیں پایا جاتا کیونکہ یہ وارثان قران ہیں- یاد رہے قران میراث ہے اور اللہ نے اٍس کے وارث مصطفٰےٰ بندوں کو بنایا (سورہ فاطر آیت-32)- مصطفےٰ بندوں پر اللہ سلام بھیجتا ہے (سورہ النمل آیت-59)- یعنی مصطقےٰ بندے جو قران کے وارث ہیں مرتبہٍ "علیہ سلام" پر فایز ہیں- اِسی لیئے ان ہستیوں کے ناموں کے ساتھ مسجد نبوی میں علیہ السلام کندہ ہے-

  • @user-de4tl6xn3d
    @user-de4tl6xn3d 10 місяців тому +9

    خب علی رحمت اللہ

  • @user-jp7gs3sm9k
    @user-jp7gs3sm9k 6 місяців тому +2

    زندگی بن نام صحابہ مجھے جان سے پیارے صحابہ

  • @blessingsofislam2831
    @blessingsofislam2831 9 місяців тому +3

    آج کا مناظرہ اللہ یاری بہت بری طرح ہار گئے ہیں،

    • @a.nseries8118
      @a.nseries8118 8 місяців тому +1

      Tum log bs batein kr skty ho daleel koe ni or aik bat kahu tum log paky jahanmi ho Q k Tum log Abubakr usman umar ka mawzna AhleBait se krty ho lanti shaks beshumaar lanat ha tum p jo deen umar abubakr usman se lety ho tum kafir ni balky unse bh zyada bary lanti ho

    • @ghayurhamza1560
      @ghayurhamza1560 4 місяці тому

      Ghalat fehmi hai apki.apke pas baseerat ni hai

  • @haseenakhtar8536
    @haseenakhtar8536 10 місяців тому +3

    toba toba pagal kardy khuda aisy logon ko ameeeeeen had sy guzar ke allah. emamon ki toheen par amada hogay ya allah jald emam zamana ke zahur men tajeel farma ameeeeeen

    • @fauzi.a
      @fauzi.a 10 місяців тому

      Ameen

  • @Truthful5
    @Truthful5 9 місяців тому

    اِمامت بہ نفسِ قُرآن
    ”اللہ جسے چاہتا ہے خلق کرتا اور دین کے لیئے چُنتا ہے (نبی، رسول یا اِمام)، بندوں میں کسی کو چُننے کا اِختیار نہیں اور اللہ اِس شرک سے پاک ہے‟ (سورة القَصَص آیت-68)- اللہ نے حضرت اِبراھیم عَلَیْہ السَّلَام کو جبکہ وہ عُہدہِ نبوت و رسالت پر فائز تھےعظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری اِنسَانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ یہ عُہدہِ اِمامت (اِمامُ اُلناس) ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البقرَة آیت-124)، یعنی اِمام اُلناس ظلم ِاکبر اورظلم ِ اصغر سے پاک ہو گا یعنی معصوم- شیطان کو خالص (معصوم) ہستیوں پر کوئ اِختیار نہیں (سورة صٓ آیت- 82 اور 83)- جن کو اللہ اِمام بناتا ہے وہ صابر، اس کے حکم سے ہدایت کرتے اور اُس کی آیتوں پر یقین رکھتے ہیں (سورة سَجدہ آیت-24)، یعنی غیر اللہ سے علم و ہدایت لینے والا اور گنہگار اِمام نہ ہو گا- نیز اللہ جھوٹے اِمام کی مدد نہیں کرتا (سورة القَصَص آیت-41)- اِمامت کے چار عہدے ہوتے ہیں: خلیفہ، اِمامُ اُلناس، ہادیِ کُل اور اِمام اُلخلق- حضرت اِبراھیم عَلَیْہ السَّلَام اِمامُ اُلناس تھے لیکن حضرت مُحَمَّد (ﷺ) اِمامُ اُلخلق تھے، اِسی لیئے آپکے اشارے پر چاند دو ٹکڑے ہوا، سورج پلٹا اور پتھروں نے آپکے ہاتھ پر کلمہ پڑھا-
    نبوّت، رسالت اور اِمامت کےعُہدے عالم ِ ارواح میں دیئے گئے- ”(مُحَمَّد) یاد کرو اُس وقت کو جب سب نبیوں سے عہد لیا تھا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عمراَن آیت-81)- اِسی طرح مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ذات گواہ ہے حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کی نبوّت پر- ارشاد ہوا، ”کیا کوئی اِس (مُحَمَّد) کی مانند ہو سکتا ہے جو اپنے ساتھ دو گواہ لے کر آیا، ایک قُرآن اور دوسرا وہ جو اِس کی پیروی کرتا ہے، جس کا ذکر کتابِ موسیٰ تورات میں ہے کہ وہ (مُحَمَّد) اِمام بھی ہو گا اور رحمت بھی؟ ۔ ۔ ۔‟ (سورة ھود آیت-17)- ”جو (مُحَمَّد) صداقت کا پیغام لے کر آیا اور جِس نے اُس کی تصدیق کی وہ دونوں متّقی ہیں‟ (سورة زمر آیت-33)- اِس آیت کے ذیل میں حضور(ﷺ) نے فرمایا، ”یہ دوسرا شخص علی ابن ابوطالب ہے‟- اِسی لیئے مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کو اِمام المتقین بھی کہا جاتا ہے-
    خلافِ عدل ہوگا اگر اِمام اپنے دور کا عاِلم ترین انسان نہ ہو- ”کافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اُن سے کہہ دیں کہ میرے اور تمھارے درمیان گواہی کے لیئے ایک اللہ کافی ہے اور دوسرا وہ جس کو کتاب (قُرآن) کا عِلم ہے‟ (سورة الرّعد آیت-43)، اور حضور(ﷺ) نے فرمایا، ”دوسرا شخص ذاتِ علی ہے‟- اِس آیت کے ذیل میں مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے فرمایا، ”میری سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ لاشریک نے مجھے نبوّت کی گواہی میں شریک بنایا‟- قُرآن کا حقیقی مفہوم اللہ کے علاواہ عِلم میں رَاسخ ہستیاں جانتی ہیں (سورة آل ِ عمراَن آیت-7)، اور اِن ہستیوں میں مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کا مقام سب سے بلند ہے، کیونکہ حضور(ﷺ) نے فرمایا، ”میں عِلم کا شہر ہوں اورعلی اس کا دروازہ‟ (صحاح ستہ)- عِلم میں رَاسخ کے لیئے لازم ہے اُس کی حالت میں تغٌّیرّ نہ ہو یعنی جیسا بچپن ویسی جوانی اور بڑھاپا- جیسے حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام عَلیم ہستی تھے (سورة آل ِ عمراَن آیت-46)، اِسی طرح اِمام کی ذات میں عِلم ہوتا ہے- ”قُرآن کی مَعنویت کی گہرائی تک نہیں پہنچ سکتا مگر طاہر‟ (سورة الواقِعَة آیت-79)- طہارت کے زُمرے میں اہلِ بیت کا مقام بلند ترین ہے کیونکہ بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا، مولا علی، امام حسن و حسُین عَلَیْہ السَّلَام ہی چادر کے اندر حضور (ﷺ) کے ساتھ تھے جب آیتِ طتہیر کا یہ حصہ نازل ہوا: ”۔ ۔ ۔ اللہ نے یہ ارادہ کر لیا کہ صرف اور صرف اے اہلِ بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اٍس طرح پاک رکھے جو پاکیز گی کا حق ہے‟ (سورة الأحزَاب آیت-33)- ”اللہ نے ہر شہ کا عِلم اِمام ِمبُین میں رکھا‟ (سورة یٰسین آیت-12) اور حضور (ﷺ) نے فرمایا، ” اِمام ِمبُین ذاتِ علی ہے‟ یعنی درخشاں اِمام! قُرآن پڑھنا اور حفظ کرنا باعثِ ثواب ہے لیکن، ”۔ ۔ ۔ قُرآن کی اصل جگہ أُوتُوا الْعِلْمَ (جنہیں علم سے نوازا گیا) کے سینے ہیں۔ ۔ ۔‟ (سورة انکبوت آیت-49)- أُوتُوا الْعِلْمَ کے درجات ہم بہت زیادہ بلند کردیں گے (سورة مجادلہ آیت-11)- ”اگر کوئی قُرآن ہوتا جس کے وسیلے پہاڑ چلاے جاتے یا زمین کے فاصلے طے کیے جاتے یا مرُدوں سے کلام کیا جا سکتا تو یہ قُرآن ہے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الرّعد آیت-31)- لہٰذا جس کے سینے میں قُرآن ہو گا اُس میں قُرآنی اُوصاف ہونگے-
    ”۔ ۔ ۔ ہم نے تمھاری طرف نازل کیا ذکر (قُرآن) ۔ ۔ ۔ اور بھیجا رسول جو اللہ کی واضح آیات کی تلاوت کرتا ہے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الطّلاَق آیت-10، 11)- ”ہم نے زبور میں لکھ دیا کہ ذکر (رسول) کے بعد اِس زمین کے وارث میرے صالح بندے ہوں گے‟ (سورة الأنبیَاء آیت-105)- ذکر معنی رسول اور اہل معنی: اولاد (سورة هُود آیت-45)، بھائی(سورة طٰه آیت-29، 30)، سَوَار (سورة الکهف آیت-71) اور مثل (سورة الفَتْح آیت-29)- اولاد کے زُمرے میں حسنین شامل کیونکہ حضور(ﷺ) جدّالحسن وحسُین ہیں، بھائی کے زُمرے میں مولا علی عَلَیْہ السَّلَام شامل کیونکہ رسول(ﷺ) نے دو موقوں پر مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کو اپنا بھائی بنایا، سَوَار کے زُمرے میں مولا علی عَلَیْہ السَّلَام اورحسنین شامل کیونکہ مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے دوشِ رسول(ﷺ) پر چڑھ کر کعبہ میں بتوں کو توڑا اورعید کے دن حضور(ﷺ) حسنین کے لیئے سواری بنے، مثل کے زُمرے میں مولا علی عَلَیْہ السَّلَام اور آپکی وہ اولاد شامل جس میں اِمامت قائم ہوئی اور اِن ہی صدیق (صادق سے بلند درجہ) ہستیوں کو بیٹوں اور نفسوں کی جگہ حضور(ﷺ) نجران کے عیسَایوں کے ساتھ حضرت عیسیٰ عَلَیْہ السَّلَام کی ولدیت کےمسعلے پر مباہلے میں لے کر گئے (سورة آل ِ عمراَن آیت-61)-
    ”صرف اورصرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- حالتِ رکوع میں زکات مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے دی- گو کہ اِس آیت کا نزول مولا علی کے اٌنگشتری حالت رکوع میں فقیر کو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استعمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا محور ذاتِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہے اور اِن مومنین میں ولایت کا سلسلہ چلا اور یہ اِسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہ اور رسول-
    Continue in Part-2

  • @AliHassan-wc6nb
    @AliHassan-wc6nb 10 місяців тому +2

    Allahyari sahab inko shuru se aakhir tak baatil saabit ker rahay thay, is ne baat kaatni shuru ker di! Darr raha hai sawaal ker k, bhaag raha hai jawaab laine se.

  • @raufbukhari8747
    @raufbukhari8747 10 місяців тому +3

    Jahil logo ko channel per bula laty hain.educated logo ko bulaya kare

  • @shahwarhamdani9781
    @shahwarhamdani9781 10 місяців тому +1

    Hazrat Eisa Bin bap Kay peida houay kia kehtaty ho.

  • @user-ff2vq7lf2v
    @user-ff2vq7lf2v 7 місяців тому

    حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اہل بیت علیہم السلام بڑی عظمت و الی جماعت اسلام حضرت محمد ابوبکر صدیق عمر عثمان وعلی حسن و حسین امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اجمعین

  • @blessingsofislam2831
    @blessingsofislam2831 9 місяців тому +2

    اللہ یاری ذلیل و رسوا ہو گیا

  • @hex-1forever584
    @hex-1forever584 10 місяців тому +3

    پیاری صاحب لفظوں کے کھلاڑی ہیں گول مول گھمائیں گے لیکن جواب نہیں دیں گے😂

  • @SonuMirzaSinger
    @SonuMirzaSinger 10 місяців тому +4

    Ya Ali madad ❤

  • @intizarhussainbaloch3891
    @intizarhussainbaloch3891 10 місяців тому +2

    حسن علی یاری صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @GulamNabi-et3nk
    @GulamNabi-et3nk 4 місяці тому

    Slam ho Allayari sahib

  • @BaExpert07
    @BaExpert07 Місяць тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @allamamazharmashady7007
    @allamamazharmashady7007 7 місяців тому +1

    حسن اللہ یاری اسے آپ Mute کیوں نہیں کرتے ؟

  • @engineertahirabbasladhyian5964
    @engineertahirabbasladhyian5964 Місяць тому

    بارہ امام حق ہیں

  • @shazadbutt4697
    @shazadbutt4697 9 місяців тому +16

    اللہ یاری صاحب خدا آپ کو عزت دے آپ کیسے کیسے جہلاء کو برداشت کرتے ہو🙏 ❤🙏

    • @shahidmureed2927
      @shahidmureed2927 8 місяців тому +1

      اللہ یاری جاہل ہے

    • @NaeemKhan-yx5xf
      @NaeemKhan-yx5xf 8 місяців тому +1

      Allah yari ki jahalat se sawal?mard our urat ka milam Kahan se HOTA hai ?Hamal Kahan se HOTA hai ?

    • @ALLAH_Ka_Banda786z
      @ALLAH_Ka_Banda786z 7 місяців тому

      Ye yaari khud itna bara jahil hy

    • @sepeharkhan
      @sepeharkhan 7 місяців тому

      Main sunni hoon lekin molvi nehayat hee jahil aur nawab ul-e-bardashat ha aapki Himmat ha Allah Yari sahib

    • @asmapublicschooldumariaran8379
      @asmapublicschooldumariaran8379 6 місяців тому

      جاہل مطلق اللہ یاری

  • @shahwarhamdani9781
    @shahwarhamdani9781 10 місяців тому +2

    Manshalla

  • @wasitalisheikhjanvi174
    @wasitalisheikhjanvi174 9 місяців тому +1

    ویلڈن مولوی صاحب ۔۔۔۔ یاری ساب جواب نہیں دے سکے گا

  • @uzmasuhail9419
    @uzmasuhail9419 10 місяців тому +3

    Allahyari sahib aapki bardasht ko salam hai

  • @yawarabbas9390
    @yawarabbas9390 8 місяців тому

    RAFZI SHIA zindabad ❤ Hassan Allah yari great scholar GEO

  • @sajidmehmood4723
    @sajidmehmood4723 9 місяців тому +2

    یاری کی ہوا نہیں ٹھہر رہی ۔

  • @mohammedmusharaf5363
    @mohammedmusharaf5363 10 місяців тому +3

    Hazrat Essa ki Maa Hzt. Maryam ko bhi hamal ke koi nishani nahi thi.

  • @farhanirani4765
    @farhanirani4765 9 місяців тому +1

    Ma aha allha

  • @mathematica7531
    @mathematica7531 8 місяців тому

    when Rasool Allah (SAW) became extremely sick and unable to lead the Prayer, in the presence of Omar, Usman, & Ali and several other sahaba He (SAW) asked Abu Bakar (RTA) to lead the prayer. This is an unambigous indication that He (SAW) wanted Abubakar (RTA) to lead the Muslim Ummah after him.

  • @shahidmureed2927
    @shahidmureed2927 9 місяців тому +3

    جواب نہیں ہے عوام کو بے یقوب نہ بناو اللھ یاری اللہ کا خوف کرو اللہ یاری اللہ کا پکڑ سخت الللھ یاری

  • @SonuMirzaSinger
    @SonuMirzaSinger 10 місяців тому +1

    Great Allah yari sahab

  • @mohibhussain988
    @mohibhussain988 10 місяців тому +3

    Mohibhussain ❤❤❤❤

  • @FaisalkhanFaisal-ii3fg
    @FaisalkhanFaisal-ii3fg 9 місяців тому +1

    Mashallah Allah yari

  • @FaisalkhanFaisal-ii3fg
    @FaisalkhanFaisal-ii3fg 9 місяців тому +1

    mashallah ya ALi

  • @samir.mahmodi6971
    @samir.mahmodi6971 6 місяців тому

    الهیاری صاحب مثلای گل میدرخشی 🦁❤️❤️✅🌹🙏🏻

  • @YouSeeDot
    @YouSeeDot 7 місяців тому

    اھدنا صراط المستقیم ۔ صراط الذین انعمت علیہم ○ صراط انعمت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم سے لیکر حضرت امام مہدی علیہ السلام یعنی لفظ مستقیم خود ثابت کررہا ھے کیونکہ میم سے شروع ہوا میم پر ختم ھوا اشارہ کر دیا میرے رب نے اب بھی تم غور نہیں کرتے

  • @mianarshadnazir
    @mianarshadnazir 7 місяців тому

    Zabrdst aga g

  • @syed110ification
    @syed110ification 9 місяців тому

    مولا علی کے ہر چھوٹے موٹے دشمن پر بے شمار 1🐕2🐖3🦮پر بے شمار ✋🏾✋🏾✋🏾✋🏾✋🏾✋🏾✋🏾✋🏾✋🏾✋🏾✋🏾

  • @akbartalpur773
    @akbartalpur773 10 місяців тому +1

    مولوی صاحب ایک سوال کو بار بار دہرا رہا ہے ، حسن اللّٰہ یاری تو جواب دے چکے ہیں ،
    اور اللّٰہ یاری کے سوال کی طرف مولوی نہیں آ رہے آخر اس سوال سے کیوں ڈرتے ہیں ؟

  • @newman2374
    @newman2374 10 місяців тому +2

    Munkirane Ali ki awaz bakri ki tarah q hoti hai?😅

    • @peaceofmyheart
      @peaceofmyheart 10 місяців тому +2

      😂😂😂😂😂😂❤❤

    • @fauzi.a
      @fauzi.a 10 місяців тому

      Ao nr takulluf se kam Liya BAKRI SE BAD TAR Hoti hai

  • @allamamazharmashady7007
    @allamamazharmashady7007 7 місяців тому

    حضرت ابراہیم علیہ سلام حضرت موسیٰ علیہ سلام کی ولادت کے آثار نہیں تھے اسی طرح امام زمانہ کے آثار بھی اسی طرح آثار کو مخفی رکھا گیا

  • @iffatbatool3718
    @iffatbatool3718 10 місяців тому +2

    Bughz e Ali as munafqat hay

  • @haseenakhtar8536
    @haseenakhtar8536 10 місяців тому +2

    is bechary ko bolny ki bemary hahaha

  • @zafarniazi3324
    @zafarniazi3324 Місяць тому

    اللہ یاری کہتا ہے کہ امام اور خلافت ایک چیز ہے، پھر آپ صل اللہ علیہ نے امامت تو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کے حوالے کی تو اس سے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالٰی کی خلافت ثابت ہو گئی

  • @user-jt9sj5oc3v
    @user-jt9sj5oc3v 9 місяців тому +1

    Imam not hide by him but Allah orders because Allah gives times to devil times is factor why he is waiting to complete the orders 😮

  • @Dailycards5
    @Dailycards5 7 місяців тому +1

    o molvi tere mu par tamaam aulaad e adam ka pishaab subah shaam beshumaaaarrr
    Allahyari sb Moula ka sher zindabad❤

  • @trendsetter8138
    @trendsetter8138 10 місяців тому +1

    In ko mute karvk jawab diya karein. MOLA Ali a s nsy kah hai k Jahil ki nishani yehi hai k woh baat khatam honay say pahlay bolta hai pori baat nahi sunta.

  • @softentertainment2902
    @softentertainment2902 5 місяців тому

    Allahyari sb aap aaj topic ko turn karne ki koshish kar rahe hain.

  • @FaisalkhanFaisal-ii3fg
    @FaisalkhanFaisal-ii3fg 9 місяців тому +1

    mashallah Allah yari

  • @alishbashah2500
    @alishbashah2500 10 місяців тому +1

    murshid yari zinda abad

  • @user-bx7ki3rb8g
    @user-bx7ki3rb8g 7 місяців тому

    wah g Hassan aalha Sahab AP gi tay rahay ❤🎉😂

  • @sayyedfaizabbasnaqvi8187
    @sayyedfaizabbasnaqvi8187 4 місяці тому

    Allah yari sahab isse malyun se puchu umar ka bab to panchait ne kiyo tay kiya tha

  • @user-jp7gs3sm9k
    @user-jp7gs3sm9k 6 місяців тому

    وہ صحابہ واہ

  • @ymamdani
    @ymamdani 7 місяців тому

    Salaam Alaikum
    People don’t argue with anyone who is closed minded.

  • @mohammedmusharaf5363
    @mohammedmusharaf5363 10 місяців тому +4

    Is ko dekh kar yakeen ke ayse insaan bander hote hain😊

  • @nasirhassan7460
    @nasirhassan7460 10 місяців тому +3

    Duniya beghair imam ky Aak minute bhi Qaiem nhi reh sakti.

  • @aamiramrakalan5958
    @aamiramrakalan5958 Місяць тому

    Molvi ne Shia.kutab se sawal to os.ka.jawab b.Shia.kutab de diya geya hai zinda bad Allah yari

  • @AliHassan-wc6nb
    @AliHassan-wc6nb 10 місяців тому +1

    Kin jaahon mein phansa gaey Allahyari sahab, aik tou yeh juhala hain, iss per bhi ghuruur bhi.aur yeh juhala apne ird gird baithay bholay musalmaano ko aisa ta'assur daite hain jese koi bohot mushkil sawaal pooch k mushkil mein daal dita ho Allahyari sahab ko.

  • @zafarniazi3324
    @zafarniazi3324 Місяць тому

    اللہ یاری جب پھنستا ہے تو دوسرے کو کاٹ دیتا ہے، ، یہ بحث نیوٹرل چینل پر ہونا چاہیئے تاکہ وہ کنٹرول کرے، اللہ یاری خود بات کرتا رہتا رہے، دوسرے کو بات نہیں کرنے دیتا

  • @rijanoorbanstyle5176
    @rijanoorbanstyle5176 10 місяців тому +1

    Allahyari aik alim hain afsos kay aisay jahil molivio say bahs karta hain jo jhanami jain . Aisay alim say bahs karna chaye jo ilm bhi raktay ho aur adab bhi

  • @hurremsiyal6847
    @hurremsiyal6847 5 місяців тому

    Hassan brother Allah pak inko hidayat de ye Khuda ki laanat k haqdar hen ap aise jaaahilo ko bHi itny adab se deal krty hen ❤

  • @ismailq3878
    @ismailq3878 10 місяців тому +2

    Abubakar was munafiq become forced Khalifa without order of HOLY PROPHET MUHAMMAD E MUSTAFA SALALAH I WA AALE WASSALLAM N ALLAH

    • @usmanmurtaza6598
      @usmanmurtaza6598 9 місяців тому

      اللہ اپنے نبی کو منافق کی قبر پر نہیں جانے دیتا۔
      مگر جس کی قبر نبی کی قبر کے ساتھ لگ جائے اس کے بارے میں کیا کہیں گے۔ یہ سب اللہ کے فیصلے ہیں۔

  • @ZaibiKhan-uc9fd
    @ZaibiKhan-uc9fd 4 місяці тому

    Suchay or aqal mand wo hotay hain jo Daleel se bat krtsy hain... jahel behass krtay hain or bat nahin sunntay. ..... Allahyar sahab apki hemat hai k ap ahse sub logo ko bardasht krtay. Allah apko hemat day

  • @user-sf4dj2fk9b
    @user-sf4dj2fk9b 29 днів тому

    hamen nabi paak Ki padaish ka Nahi pata hum gustakhi bi Nahi karte.