Ya Ali Madad Kehna Shirk Aur Haram Hai | Hassan Allahyari | ⓒ

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 25 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 231

  • @syedvazirhussain3905
    @syedvazirhussain3905 Місяць тому +3

    Ya Ali madad. Very good my favourite scholar.thank you.

    • @mubeenbhatti6340
      @mubeenbhatti6340 Місяць тому

      @@syedvazirhussain3905 Allah apka hashar aapka favourite Ya Ali madam wala ka sath karay Ameen

  • @YasirAbbass-e9v
    @YasirAbbass-e9v 2 місяці тому +1

    Meri Zindagi ke sub se bdi khoshi ya Hy ke hazrt ali as Mera mola hy

  • @shamimali4722
    @shamimali4722 11 місяців тому +2

    حسن اللہ یاری اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آپ دین کا بہترین دفاع کر رہے ہیں آپ کو سلام پیش کرتے ھیں

  • @shaikparvez2355
    @shaikparvez2355 Місяць тому

    mashallah hassan allaha yari sab

  • @muntazirmehdi965
    @muntazirmehdi965 5 місяців тому +1

    Shukria Allahyari sahab ka mn is masly mn 3 sal sy phansa hua tha laikin ab alhamdulillah mujy jawab mil chuka hy or mn bekhauf o khatar Ya Ali a.s madad keh sakta hu

    • @UmerMurad-vo4ro
      @UmerMurad-vo4ro 4 місяці тому

      mere bhai pehle quran ke starting mein mein siraf tujhe se madad mangta hon or siraf tere hi ibadad karta hon ab quran se bhare tu koi kitab nahe hai ali as chale gaye hai wo jan jo Allah ke qaid mein hon os se kaise madad mangg sakte hai socho is bare mein or Allah ke sath shirk se bacho yad rakho nabi bhi khod apne madad nahe karsakta wo bhi siraf Allah hi se manggte hai ham ya rasullah madad bhi nahe kehsakte Allah madad kare ham sab ke bs Allah hi se madad mango is mein koi shak nahe hai

  • @mahmoodali7522
    @mahmoodali7522 3 місяці тому +1

    Ya Ali AS madad ❤

  • @osamaali2870
    @osamaali2870 3 місяці тому +1

    Wah molana sab wah dil hkush ker diya

  • @awsomekid193
    @awsomekid193 10 місяців тому +2

    Ya Ali madad
    Ali AS Haq hai

  • @JavaidAhmed-v8v
    @JavaidAhmed-v8v 6 місяців тому +5

    Ya Ali madad
    Ya Ali madad
    Ya Ali madad
    Dushman Ali pr laanat
    Dushman Punjatan Pak pr laanat

    • @mubeenbhatti6340
      @mubeenbhatti6340 Місяць тому

      Allah ki lanat us par jo Allah ka sawa kisi maaray Huway sa madad mangay beshak wo maaray huway nabi hi kyu na ho

  • @FarhanAli-wh9jn
    @FarhanAli-wh9jn 3 місяці тому

    Mere zindagi ke sab se badi khoshi ye hai k Ali (a.s) mere Mola hai.
    Allah ke pas sirf aik hi Ali tha jise Allah ne shiayoo ko Sonp di ( JazakAllah).

    • @MohammadKh-p6b
      @MohammadKh-p6b Місяць тому

      Tubah karo ali razialla talla ko azab mat dayna baradar

  • @FarmanAli-fb2wy
    @FarmanAli-fb2wy 6 місяців тому +4

    اس میں کوئی شک نہیں ک سواۓ اللہ کے پکارنا شرک اور کفر ھے

  • @MehmoodAhmad-ur2tm
    @MehmoodAhmad-ur2tm 6 місяців тому +4

    Ya Ali madad ❤❤❤❤❤
    Abdul rahman abni muljamm pa lanat be shammar
    Ahlebeet ke doshmano pa lanat be shammar

    • @UmerMurad-vo4ro
      @UmerMurad-vo4ro 4 місяці тому

      toba karo wo jan jo Allah ke qaid mein hai wo hamare madad kaise karsakta hai ham ya rasullah madad bhi nahe kehsakte surai fateha mein hai ya Allah ham tujh hi se madad mangte hai tu quran se behtar tu koi kitab nahe hai na hazrart ali as madad kaise karsakty hai jo khod Allah ke panah mein hai

    • @winson21
      @winson21 Місяць тому

      Allah srf madad krta h.. ali allah kb se bn gye😢

    • @abdullahriyaazasif5049
      @abdullahriyaazasif5049 Місяць тому

      @@MehmoodAhmad-ur2tm
      علی نہ اپنی مدد کرسکے نہ مرنے کے بعد اپنے بچوں کی تیری کیامدد کریں گے مشرک شیعے

  • @syedmushaf5331
    @syedmushaf5331 4 місяці тому +1

    Ya ali madad, ye meray nabi ka dia huwa ghadiray qum ka hath hay jis ma rasool Allah na kaha do chesain ahlebat aur Quran tum ko choray ja raha hon Jin ko thamo kabhi gumrah na hogay Jin sunio na nabi k is mision ma runaway Dali wo jahnumi hay Quran aur ahlebat zinda bad qamat tak nabi ka umat ko chora huwa deen ka hisa hay

  • @MuhammadBashir-sm6bu
    @MuhammadBashir-sm6bu 2 місяці тому

    Aaj yaroo bura phans gia hy v good molana sb well-done

  • @jameelsaazer
    @jameelsaazer Місяць тому

    Allah ko Gaib me pukarna ibadat he. Allah k siwa Kisi aur KO Gaib me pukarna shirk he. Mola Ali har waqt hazir nazir ya sameeo Aleem naheen k hamare Dua KO sune. Khula shirk he.

  • @MuhammadBashir-sm6bu
    @MuhammadBashir-sm6bu 2 місяці тому

    Allah yaroo bara makkar hy

  • @Zk.shah042
    @Zk.shah042 7 місяців тому +1

    Sb Allah hi sa mngta han .

  • @mehdihassan2346
    @mehdihassan2346 11 місяців тому +2

    Ya Ali madad❤

  • @muhammadarshadiqbal9180
    @muhammadarshadiqbal9180 3 місяці тому

    Wah molana

  • @user-bo5id1mp8nChcnu
    @user-bo5id1mp8nChcnu 11 місяців тому +3

    Ya Allah ho sammad ya Al Madat. 🇮🇳

  • @SohailKhan-i4l6y
    @SohailKhan-i4l6y 26 днів тому

    Allahyari zindabad mien bhi shia hona chahta hon

  • @YasirAbbass-e9v
    @YasirAbbass-e9v 2 місяці тому

    Hussian yarii zindabad

  • @GHHassanShah-km3ln
    @GHHassanShah-km3ln 3 місяці тому +1

    یہاں پھنس گئے۔ ادع وا کا مطلب عبادت نہیں پکارنا ھے۔ مثلا قل ادعواللہ اودععاوا الرحمان

  • @AbdulAziz-g3i6v
    @AbdulAziz-g3i6v 5 місяців тому +1

    har woh cheez jo nazar aati hai ur jism rakhti hai woh takhloq hoti hai aqar allah nazar aata hai to woh makhloq kehlaay ga

  • @MuhammadBashir-sm6bu
    @MuhammadBashir-sm6bu 2 місяці тому

    Allah yaroo munazra haar gia hy zinda bad moulana sb

  • @hassnainasadi
    @hassnainasadi 3 місяці тому

    What an operation yr ❤😂

  • @hadishah7559
    @hadishah7559 11 місяців тому +1

    کیسے کیسے بدبخت لوگ مسلمان ھونے کا دعوی رکھتے ہیں 😢

  • @kaleemraza2963
    @kaleemraza2963 11 місяців тому

    A.a hassan bhai ap n to hak ada kr dia hy.khua taala ap ko jazay Khair dy or slamat rakhy

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 місяців тому +9

    تمام نبی اور مومنین جنتی ہیں اور حضور(ص) نے فرمایا، "حسن اور حسین تمام جنتی جوانوں کے سردار ہیں"۔ (اس حدیثِ مبارک کے 101 طُرُق بیان ہوے)- اب آپ خود فیصلہ کر لیں کہ کس کا کیا مقام ہے-

    • @HashamKhan-m4e
      @HashamKhan-m4e 6 місяців тому +1

      Ali ka muqam aoncha hai hm mannthe hai leken Ali(R) khuda nahi hai. Ap ni ye khades bhe sona hoga khozor (saw) ni farmaya agar mere baad nabi aatha wo umar (R) hotha.
      Ali khud khuda ki madad hai mukhtaj tha aor hai wo banda hai hamare jaisa leken muqam aor martaba zyada hai. Hmi jis ni paida kya wo hamara rab hai. Wo hamara khaliq hai. Hm os si madad mangthe hai na ki kese insan, shaheed, murda, ya booth si.
      Ap log Ali ka booth banao aor hindowo ki tarah jis tarah bani Israel ni kya tha... Ibadath start karo... Shayed kuch miljay ap logo ko... Hahaha bewaqof insan.

    • @Truthful5
      @Truthful5 6 місяців тому

      @@HashamKhan-m4eیہ حدیث سہی نہیں کہ، "اگر میرے بعد کوئ نبی ہوتا تو عمر ہوتا"، کیوں کہ نبی ہمیشہ معصوم ہوتا ہے اور دوسرسے خلیفہ نے اپنی عمر کا زیادہ حصہ حالت کفر میں گزارا- نیز اللہ حس کوجو چاہے عطا کرے جیسے حضرت عیسی علیہ سلام کا مردوں کو زندہ کرنا، حضرت سلیمان علیہ سلام کا ہوا میں اڑنا، چیمونٹی سے کلام کرنا اور ان کے ایک درباری (آصف بن برقیہ) جن کے پاس کتاب کا تھوڑا سا علم تھا کوسوں میل دور سے ملکہ بلقیس کا تخت پلک جبھکتے حاضر کرنا () - ارشاد ہو رہا ہے، ا ”کَافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اِن سے کہہ دیں کہ میرے لیئے ایک اللہ کافی ہے اور دوسرا وہ جس کو کتاب (قُرآن) کا عِلم ہے‟ (سورة الرّعد آیت-43)- اِس آیت کے ذیل میں حضور(ص) نے فرمایا، ” دوسرا گواہ علی ہے‟ - اب انصاف سے سوچو کہ جس(آصف بن برقیہ) کے پاس تھوڑا سا علم تھا اس کی قوت بتنی تھی کہ پلک جبھکتے ہی اس نے ملکہ بلقیس کا تخت کوسوں میل سے حاضر کر دیا تو جس(مولا علی علیہ سلام) کے پاس کتاب کا کل علم ہو گا اس کی قوت کتنی ہو گی!

    • @FarhanAli-wh9jn
      @FarhanAli-wh9jn 3 місяці тому

      Shias bhi Ali (a.s) ki ibadat nahi karte.

    • @wajahatalivarzgani4295
      @wajahatalivarzgani4295 3 місяці тому

      انو نے ابوبکر اور عمر کو بوڑھوں کا سردار بھی بنادیا '۔
      یہ دونو😅دونوں جہنم میں ھوگا 😂😂

    • @abdullahriyaazasif5049
      @abdullahriyaazasif5049 2 місяці тому

      ابے العیاری
      جب قبر والوں کوتو سنا ھی نہیں سکتا تو قبر میں پڑے مردے کو کیسے پتہ چلے گا کہ وہ اسے پکار رھا ھے
      ابے گدھے تو خود ھی کہہ رھا ھےکہ دعا ھی عبادت ھے تو سمجھ رھاھے تب تو معاملہ اور گمبھیر ھوجاتا ھے کہ مردوں کو پکارنا یعنی ان کی عبادت کرنا ھوا
      اگر تیرے دعوے کو سچ تو مان لےتب تو مردوں کی عبادت کرنےوالاھوا
      قبر میں دفن علی رضی اللہ عنہ سے تو ھرشیعہ مددکی گوھار لگاتا ھے یہ توان کی عبادت کرنا ھوا جب کہ قبر والے کو اپنی بات سنائی ھی نہیں جاسکتی
      ابے تیری ھی بار تجھے سمجھ میں نہ۔ آرھی ھے بےوقوف چرسی

  • @MuhammadAsghar-zy7xp
    @MuhammadAsghar-zy7xp 11 місяців тому +1

    Allah have hand

  • @Truthful5
    @Truthful5 3 місяці тому +1

    توحید اور شرک حصہ دوم
    ارشاد ہوا، ”صرف اور صرف تمہارے ولی (سرپرست اعلیٰٰ) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزُول مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کے اُنگشتری حالتِ رکوع میں فقیرکو دینے پر ہوا، لیکن اللہتعالی نے جمع کا صیغہ استعمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا محور مولا علی عَلَیْہ السَّلَام کی ذات ہے جہاں سے ولایت کا سلسلہ چلا اور یہ مومنین اسی معنی میں ولی ہیں جس معنی میں اللہتعالی اور رسول(ﷺ) - اِسی لیئے اگلی آیت میں ارشاد ہوا، ”جس نے ولی مانا اللہ، اُس کے رسول اور اِن مومنین کو، وہ شامل ہوجائے گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)- لہٰذا اِیسی ہستیوں کی سرپرستی کو اللہتعالی سے منسوب کرنا شرک نہیں-
    وہ ہستیاں جن میں وِلایت (سرپرست اعلیٰ) کا سلسلہ چلا اور جو اطاعت اور شفاعت کے ذمرے میں قرانی معیار (معصوم، علم الیقین کے ساتھ حق پر گواہ) پر پوری اُترتی ہیں اُن کے نام یہ ہیں: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حُسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بنمُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد المھدی بن حسن - اللہتعالیٰ نےمصطفےٰ (چُننے ہوئے) بندوں کو قُرآن کا وارث قرار دیا (سورة فَاطر آیت-32) اور وہ (سبحان تعالی) مصطفےٰ بندوں پر سَلام بھیجتا ہے (سورة النَّمل آیت-59)- اِسی لیئے وارثِ قُرآن ہونے کی حثیت سے مسجد نبوی میں اِن کے ناموں کے ساتھ عَلَیْہ السَّلَام کندہ ہے- نیز مذکورہ آیمہ کے سلسلہے میں شامل: ہستیاں اُسی امامت کےعہدے 'امام الناس' کا تسلسل ہیں جس سے اللہتعالی نے حضرت ابراھیم عَلَیْہ السَّلَام کو عظیم امتحان میں کامیابی پر سرفراز کیا اور اِس عہدے کو اُن کی صرف معصوم اولاد میں رکھنے کا وعدہ کیا (سورة البقرَة آیت-124)؛ ہستیوں کو صلوت (درود) میں حضور(ﷺ) نے شامل کیا (سورة احزاب آیت-56)؛ ہستیوں سے مودت حضور(ﷺ) نے اُمت سے اَجرِ ِرسالت کے طور پر مانگا (سورة الشوریٰ آیت-23)؛ اہلِ بیت ہیں جن کو حضور(ﷺ) نے اپنی چادرکے اندر لے کر شناخت کرایا جب طہارت کی شق کا نزول ہوا ، ”اللہ نے اِرادہ کر لیا صرف اور صرف اے اہلِ بیت تمھیں ہرنجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے‟ (انَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُذۡهِبَ عَنڪُمُ ٱلرِّجۡسَ أَهۡلَ ٱلۡبَيۡتِ وَيُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِير)، اور صرف اِن کو توحید کے گواہ کے طور پر نصرانیوں سے مباہلے کے لیئےحضور(ﷺ) نے ساتھ لیا (سورة الأحزَاب آیت-33 اور آل عمراَن آیت-61)؛ ہستیوں کو پہلےزمانے کی طرح اُمتِ وَسط ( مرکز قَطْعِی) اللہتعالی نے بنایا تا کہ یہ لوگوں پر گواہ ہوں اور رسول(ﷺ) اِن پر گواہ (سورة البقرَة آیت-143)؛ ہستیوں نے اللہتعالی کی حاکمیت کی سب سے بڑی گواہی
    -ذبحہ ِعظیم (کربلا) میں دی (سورة الصافاتٰ آیت-107)
    اللہتعالی نے شَعَآئِرُ اللہ (وہ شے جس سے اللہ یا اُس کے نمایندے کی یاد تازہ ہو) کی تعظیم کا حکم دیا (سورة الحج ٰ آیت-32) جیسے قربانی کے جانور اور صفا و مروا کی پہاڑیاں (سورة المَائدة آیت-2، البقرَة آیت-158)- لہٰذا وہ نشانیاں جو مذکرہ معصوم ہستیوں سے منسوب ہیں جن کی حاکمیت، شفاعت اور اطاعت کو اللہتعالی نے اپنی ذات سے جوڑا اُن کا احترام کرنا عقیدہ ِ توحید کےمنافی نہیں!

    • @abdullahriyaazasif5049
      @abdullahriyaazasif5049 Місяць тому

      @@Truthful5
      مگر کسی مردے یاقبر میں پہچے ھوئے کو اللہ کو چھوڑ کر مشکل کشا مان کر مدد کے لئے پکارنا شرک ھے اور اس حساب سے شیعہ مشرک ھیں

    • @abdullahriyaazasif5049
      @abdullahriyaazasif5049 Місяць тому

      @@Truthful5
      بلغوا عنہ ولو آیۃ یہ تیری کتا میں بھی ھے
      تیرا بارھواں امام تو بقول شیعوں کے علی کا قرآن ھی لے کر بھاگ گیا
      اب تم شیعوں کے پاس نہ عترت نہ ھی کتاب اللہ اسی لئے توتم سب مشرکین مکہ کی موت مررھے ھو

  • @osamaali2870
    @osamaali2870 3 місяці тому

    Asal bat ye hai k zindon ko pukarne me or murdon ko pukarne me fark hai

  • @alsabkhan-z4n
    @alsabkhan-z4n 2 місяці тому

    1:13:49 1:13:51 😢Allah yaar ya armpits is zanak

  • @Malogisticslhe
    @Malogisticslhe 8 місяців тому +2

    hazrat abu bakar ney kaha key Ali ka chehra dekhna bhi Abadat hay

  • @inshakiswakidfamily4883
    @inshakiswakidfamily4883 9 місяців тому

    Hassan yari sahib jo elam apko khuda ny dia hy
    Sara fiqa inka mil k bhi apky elam ka muqala nh kar skta

  • @mohammedsaleemgrahim2883
    @mohammedsaleemgrahim2883 11 місяців тому +5

    Ya Ali Maddad , not shirk , Rasullah himself ask Ali for Maddad in battle uhud , In battle if uhud Muslim were near finish,today no Muslim if Ali was not there ,

  • @sadiqhusain1355
    @sadiqhusain1355 26 днів тому

    या अली मदद हम पुकारते है हमे मदद मिलती है।तुम अबूबकरे उमर और उस्तान तथा आईशा को पुकारो।

  • @IltajkhanmardarIltajkhanmardar
    @IltajkhanmardarIltajkhanmardar 6 місяців тому +1

    Jab botho ke ebadat kartay Thay tho ebadat bee pokar hay

  • @haidernadeemsatti1380
    @haidernadeemsatti1380 11 місяців тому +2

    Ham kafir hi behtr hain hmain muavya aur Sufyan jaisa musalman nhi bnna

  • @sayedmaqdoomalisirkhazi.935
    @sayedmaqdoomalisirkhazi.935 2 місяці тому

    آدم سلام سجداہ کرے سب مشریک فرستے سب مشریک

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 місяців тому

    ختم دبوت پر مہر مولا علی علیہ سلام کی ولایت
    اگر سب مسلمان مولا علی عَلَیْہ لسَّلَام کو اللہ کا ولی اور رسول کے وصی کی شہادت کو ایمان کا جُذ تسلیم کرتے تو ختمِ نبوت کا فتنہ کبھی جنم نہ لیتا-

  • @FarhanAli-wh9jn
    @FarhanAli-wh9jn 3 місяці тому

    Ali Mushkilkosha ka saying kaha se aya??!!

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 місяців тому

    انسانی رسشتے اور ایمان
    اللہ کی نظر میں انسانی رشتوں کو نہیں بلکہ کردار کو فضیلت حاصل ہے‘ اسی لے زوجہ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لیے نشانی فرار دیا (سورہ تحریم آیت-11) اور دو نبیوں حضرت نوح اور لوت (علیہ سلام) کی بیویوں کو کافروں کے لے نشانی (سورہ تحریم آیت-10)- ”اور حضرت نوح نے اپنے رَب سے عرض کی کہ میرا بیٹا بھی میرے اہل سے ہے تو اُس کو بھی نجات دے‘ تیرا وعدہ سچًا ہے اور تو سب سے بہتر حاکم ہے- اللہ نے فرمایا کہ‘ نوح وہ تیرے اہل میں سے نہیں ہے‘ وہ تو نہ شاستہ افعال ہے‘ تو مجھ سے وہ بات نہ مانگ جس کا تجھے علم نہیں‘ میں تجھے نصیحت کرتا ہوں کہ نادان نہ بن‟ (سورة ھود آیت-45‘46) - اسی قرانی کسوٹی پر نر انسان کی عزت کرنی چاہیے-

  • @Muhammadsabiir
    @Muhammadsabiir 6 місяців тому

    Hasbonallaho wanaimal wakeel

  • @iqbalsh5088
    @iqbalsh5088 5 місяців тому +3

    یا علی مدد کہنے والا مشرک ہے اس میں کوئی شک نہیں۔

    • @515Alhawashim
      @515Alhawashim 2 місяці тому

      جو یا علي مدد کہتا ہے وہ مومن ہے اور یہ شرک نہیں ہے تم منافقین غلط ترجمہ کرتے ہو قرآن مجید کا یہ صرف تم لوگوں کا بغض ہے رسول اللہ ص سے اور یقینن تم وھابی دیوگندی کفار ہو جو تمہارے کفر میں شک کرے وہ منافق ہے

  • @taslim44
    @taslim44 5 місяців тому +3

    اعلی حضرت آپ اس بحث ایک فقرے میں ختم کر سکتے ہیں۔ مولوی ،احب نے یہ کہا کہ مردے کو پکارنا کفر ہے۔ لیکن اللہ تعلی قرآن میں فرماتے ہیں کہ شہید کو مدہ مت کہو وہ زندہ ہیں اور تمہیں ان کی زندگی کا شعور نہیں۔ تو مولا علی تو زندہ ہیں کیونکہ وہ شہید ہیں۔ تو انہیں پکارنا کفر کیسے ہو گہا

    • @iqbalsh5088
      @iqbalsh5088 5 місяців тому +1

      حصرت عمر اور حضرت عثمان بھی شہید ہیں۔

    • @kscmmd2972
      @kscmmd2972 5 місяців тому

      میرے بھای زندہ مردہ یا شہید کی بات نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے سوا کسی سے مدد مانگنا کفر ھے یعنی ایاک نعبد وایاک نستعین ترجمہ؛ خاص تیرے لیے عبادت کرتے ہیں اور تم (اللہ) سے مدد مانگتے ہیں۔

    • @kscmmd2972
      @kscmmd2972 5 місяців тому +1

      ایاک نعبد وایاک نستعین

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 місяців тому

    اللہ کی غالب جماعت
    ارشاد ہو رہا ہے، ”صرف اور صرف تمہارے ولی (حاکم) اللہ، رسول اور وہ مومنین ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور دیتے ہیں زکات حالتِ رکوع میں‟ (سورة المَائدة آیت-55)- گو کہ اِس آیت کا نزُول مولا علی (علیہ سَلام) کے اُنگشتری حالتِ رکوع میں فقیرکو دینے پر ہوا، لیکن اللہ نے جمع کا صیغہ استمال کر کے مومنین کے گروہ کی نشان دہی کی جن کا مہور مولا علی (علیہ سَلام) کی زات ہے جہاں سے ولایت کا سلسلہ شروع ہوا اور یہ مومنین اِسی معنی میں ولی (حاکم) ہیں جس معنی میں اللہ اورحضرت مُحَمَّد (ﷺ)- ”جس نے ولی (حاکم) مانا اللہ، اس کے رسول اور اِن مومنین کوتو شامل ہوجاۓ گا اللہ کی غالب جماعت میں‟ (سورة المَائدة آیت-56)-

  • @Rajpoot-Territory
    @Rajpoot-Territory 2 місяці тому

    Allahyari sahb phansy to baat ko ghuma diya

  • @AbdulJabbarKhan-t2c
    @AbdulJabbarKhan-t2c 10 місяців тому

    Allah Yari is simply incredible but for men of wisdom.
    1. Ali is one of the names of Allah, hence
    Ya Rehman madad
    Ya sattar madad
    Ya rahim madad.
    Smilialy Ya Ali Madad is absolutely Haq. So Whoever denies " ya Ali Madad" is himself a kafir.

  • @allamamazharmashady7007
    @allamamazharmashady7007 2 місяці тому

    شھید ژندہ ھے تو کیسے ؟

  • @asadalisheikh110
    @asadalisheikh110 10 місяців тому +2

    In Pakistan there is army of Molvis who became Molvis because of poverty and they mostly studied in places which were primarily established by unqualified people. The other issue is both Sunnis and Shias drawing their arguments from fabricated Aahadees. Since this is too sensitive a subject, it cannot be left to the judgment or poor knowledge based on biased and unauthentic material (Aahadees, history, etc) of two major schools of thought.

  • @zafarniazi3324
    @zafarniazi3324 4 місяці тому +1

    اللہ یاری اللہ تعالٰی کو مخلوق کہ رہا ہے، نعوذبااللہ

    • @KhanAsif-zq9ij
      @KhanAsif-zq9ij 2 місяці тому

      Uski baat ko samjho niazi sahb alfaz na pakro kuch hasil nahi hoga

    • @abdullahriyaazasif5049
      @abdullahriyaazasif5049 2 місяці тому

      ​@@KhanAsif-zq9ijا
      العیاری کی چالاکی اس کی پچھواڑی میں گھس گئی دعا کو عبادت کہہ رھا ھے تو علی رضی اللہ عنہ کو قبرمیں پہنچنے کے بعد مدد کے لئے پکارنے کا مطلب ان کی عبادت کرنا ھوا
      اب اللہ کے علاؤہ کسی اور کی عبادت کرنااگرشیعہ دھرم میں جائز ھے تو پھر مشرکین مکہ سے بدتر توشیعہ ھوئے
      مشرکین مکہ بھی تکلیف میں گھرنے کے بعد صرف اللہ کو مدد کےلئے پکارتےتھے
      شیعہ تو علی رضی اللہ عنہ کو ان کے قبر میں دفن ھونے کے بعد بھی پکارتا ھے
      کبھی کسی شیعہ کے جھنڈے پر اللہ مدد لکھا کیاکسی نےدیکھاھے ؟

  • @Unknownkid271
    @Unknownkid271 6 місяців тому

    Allah ka iIava koi madam gr nehi

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 місяців тому

    مولا علی علیہ سلام کی سب سے بڑی فضیلت
    ”کَافر کہتے ہیں کہ آپ رسول نہیں ہیں، آپ اِن سے کہہ دیں کہ میرے اور تمھارے درمیان کافی ہے میری رسالت پر شہید (حااضر ناظر گواہ) اللہ اور دوسرا وہ جس کو پوری کتاب (قُرآن) کا عِلم ہے‟ (سورة الرّعد آیت-43)- مولا علی عَلَیْہ السَّلَام نے فرمایا، ”میری سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ لا شریک نے مجھے نبوت کی گواہی میں اپنے ساتھ شریک کیا‟- اِعلانِ نبوت کی گواہی سب مسلمان دیتے ہیں، لیکن عطائے نبوت کے گواہ صرف مولاِ علی عَلَیْہ السَّلَام ہیں، یعنی نبوت کا عُہدا مل رہا تھا اور آپ دیکھ رہے تھے!

    • @MohammadKh-p6b
      @MohammadKh-p6b Місяць тому

      Ketne berbt hais padte ho maghar koie fayeda nahien he hat manoo our haqikat kobol karo

    • @Truthful5
      @Truthful5 Місяць тому

      @@MohammadKh-p6b حق بات کہو اللہ کا حکم یہی ہے

  • @jafferhussain5673
    @jafferhussain5673 2 місяці тому

    الدعاء مخ العباوۃ
    الدعاء ھو العبادۃ
    اذا کانت لللہ تعالی فھو العبادۃ بالقطع و الیقین
    اما اذا کانت لغیر اللہ فھو اما العبادہ و اما لم تکن العبادۃ بل ھو نداء محض و من المعلوم ان النداء غیر العبادۃ ففھم یا الشیخ الوھابی المجسمۃ و المشبھ المشرک لعنک اللہ حتی، ترجع الی الدین الحق و ھو الاسلام الاصیل من العترت اھل البیت النبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

  • @fazilabatool5645
    @fazilabatool5645 11 місяців тому

    Ya Ali Madad Mola mushkil Ali madad look main hogi kafir bsss khush
    Ya imam. E. Zamana Jald zahor kar ameen

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 місяців тому

    حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کو والدیں
    اللہ نے اپنے دین کو دینِ حَنیف (سیدھا دین) کہا (سورة یونس آیت-105) حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کا دینی راستہ اُسی دین کا تسلسل ہے جو حضرت نوح، اِبراھیم، موسیٰ اور عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام کو بتلایا گیا (سورة الشورى آیت-13) ارشاد ہوا، ”اپنے چہرے کا رخ دینِ حَنیف کی طرف پھیر دو ۔ ۔ ۔‟ (سورة الروم آیت-30) اِسی طرح ہر دور میں دینِ حَنیف کے ماننے والے موجود تھے سورہ غافر آیت-28 میں اللہ نے ایک مومن کا ذکر کیا جو فرعون کی قوم میں سے تھے نیز سورہِ الکہف میں اصحاب کہف کا ذکر تفصیل سے کیا اور اُنھیں اہلِ اِیمان کہا، اور زوجہِ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لئے نشانی سورہ تحریم آیت-11 میں قرار دیا-”حضرت ابراھیم نہ یہودی اور نہ ہی عیسَائی تھے، بلکہ وہ دینِ حنیف کے ماننے والے تھے یعنی مسلمان ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-67) حضرت عبدالمطلب اور ابوطالب دونوں کعبہ کے متولی اور دین ِ حَنیف کے پیروکار یعنی مسلمان تھے کیونکہ، ”۔ ۔ ۔ کعبہ کے متولی تو صرف متّقی لوگ ہیں۔ ۔ ۔‟ (سورة انفال آیت-34)-
    عبدالمطلب متولی کعبہ ایک انسان دوست اور متّقی تھے اور ان کا ایمان اللہ پر تھا جو مندرجہ ذیل حقایق سے ثابت ہے:
    1- ابرہہ کا لشکر جب کعبے کو مسمار کرنے مکہ آیا تو حملے سے پہلے حضرت عبدالمطلب کے چند اونٹ اس کے سپاہیوں نے ہتیا لیئے- اس موقعہ پر حضرت عبدالمطلب نے کہا کہ کعبہ اللہ کا گھر ہے وہ خود اس کی حفاظت کرے گا تم میرے اونٹ واپس کر دو- اس کے بعد ابرہہ کا لشکر کیسے نیست و نابود ہوا اس کا ذکر تفصیل سے سورہ فیل میں آیا-
    2- جب حضرت عبدلمطلب نے لوگوں سے یہ کہا کہ، "مجھے اللہ کا حکم ہوا ہے کہ کعبہ کے قریب ایک جگہ کو کھودا جاے"، تو کفار مکہ کی مخالفت کے باوجود جب کھدائ کرائ گئ تو وہاں پرچند تبروکات کے علاوہ ذم ذم کا کنواں پایا گیا- ان تبروکات میں حضرت اسماعیل کے بکرے کے دو سینگ، سونے کے دو ہرن جو ایران کے ایک بادشاہ نے اپنی مننت پوری ہونے پر چڑھاے تھے اور چند تلواریں شامل تھیں-
    3- حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، لیکن آپکا نام ‘مُحَمَّدʽ حضرت عبدالمطلب نے رکھا جو قُرآن میں چار مرتبہ آیا-
    4- اپنی وفات سے پہلے حضرت عبدالمطلب نے حضور کو اپنے بیٹے ابوطالب کی نگرانی میں یہ کہہ کر دیا کہ اس بچے کا خاص خیال رکھنا اور حضرت ابو طالب نے حضور کی حفاضت اپنی اولاد سے بڑھ کر کی-
    5- حضور کے والد کا نام عبداللہ تھا جو اِس اَمر کی دلیل ہے کہ حضرت عبدالمطلب کا ایمان اللہ پر تھا-

    حضرت ابو طالب کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی کا اہتمام ہوا جسے دعوتِ زولعشیرہ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے- اِس موقعے پر ابو لہب کی مُخالفت کے باوجود حضرت ابو طالب نے حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے پیغام کو غور سے سنے پر اِسرار کیا اور بعد میں کافروں اور مشرکین کے مقابلے میں ڈھال بن کر مدد کی- اللہ کے مدد گار صادق ہوتے ہیں (سورة الحُجرات آیت-15)، ”۔ ۔ ۔ اللہ تو متّقین کے ساتھ ہے‟ (سورة البَقَرَة آیت-194)، ”مدد نا مانگنا ظالم سے‟ (سورة ھود آیت-113)، اور ”۔ ۔ ۔ ۔ منہ پھیر لو مشرکّین سے‟ (سورة الأنعَام آیت-106)- نیز سورة النِّسَاء آیت-144 میں مومنوں کو حکم دیا کہ، ”۔ ۔ ۔ کافروں کو اَپنا سرپرست نہ بناو، کیا تم چاہتے ہو کہ اللہ کو اپنے خلاف کھُلی سند دے دو؟ ‟- نیز فرمایا، ”۔ ۔ ۔ اے عیسیٰ میں تمہیں کاقروں کی نجاست سے پاک رکھوں گا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-55)- اگر اللہ کو حضرت عیسیٰ علیہ سلام کی طہارت کا اتنا خیال ہے تو وہ ‎‎‎‎ہَستیاں جن کے زیرِ سایہ حضور پروان چڑھے اُن کی طہارت کا کیا مقام ہو گا؟ جس ہستی کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی ہو، حضور برسوں اُس کے گھر قیام پزیر رہیں، اُسی کے گھر سے حضور کی بارات نکلے، وہ ہستی حضرت خدیجہ سے حضور کا نکاح پڑھاے اور حضور اُس سے نہ کبھی لاتعلقی اختیار کریں تو وہ ذاتِ ابو طالب اللہ کی نظر میں مُومن، متّقی اور صادق انسان کی مظھر ہے نا کہ کافر یا مشرک !
    پس حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے آباواجداد متّقی اور مومنین تھے- نیز سورہ یٰس آیت-4 میں ارشاد ہوا، ”میرے حبیب تم صراطِ مستَقیم پر ہو، لِہٰذا وہ ہستیاں جو اِس نور ِنبوت کی حفاظت اور مدد ساری عمر کرتی رہیں وہ بھی صراط ِمستقیم پرتھی نہ کہ گمراہوں کے راستے پر- اللہ نے اِیسی ہستیوں کے لیۓ سورہ اَلحمد آیت-7 میں انعام و اکرام کا وعدہ کیا-
    وہ ہستیاں جو اللہ کی نظر میں مومن، صادق اور متّقی ہو اُسے کافر یا مشرک کہنا ظلم ِ اکبر ہو گا اور اللہ ظالموں سے بیزار ہے (سورة شورا آیت-40)-.

  • @adilsafraz6934
    @adilsafraz6934 5 місяців тому

    Well..آدمی اٹھا کچھ اور ھی ھماری نظر میں ھے۔
    جب سے تلا یاعلی واسطے بشر میں ھے۔۔

  • @Ya_Saarallah
    @Ya_Saarallah 6 місяців тому +1

    Ye Shaks Jihalat key aakhree seeree par hey. Apney mazhab ko sach karney key liyey, Khuda, Rasool, Ahlebait, par Jhoot baanthey hein.

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 місяців тому

    غیر اللہ سے مدد
    اور جن کو یہ لوگ اللہ کے سوا پکارتے ہیں شفاعت کا اختیار نہیں رکھتے، ہاں شفاعت کا اختیار اُن کو ہے جو علم الیقین کے ساتھ حق کی گواہی دیں‟ (سورة الزخرف آیت-86)- لوگ شفاعت کے مالک نہیں‘ مگر وہ ہستیاں جن سے اللہ نے عہد لیا‟ (سورة مریم آیت-87-( یہاں سے پتہ چلا کہ اللہ کے علاوہ ان ہستیوں کو پکارنا شفاعت/مدد کے لیے جایز ہے- قران کی ان دو آیت پر مبنی عقیدے پر اعتراض اٹھانا سہی نہیں-

  • @dtmalik
    @dtmalik 5 місяців тому

    Maulana sb village masjid man Quraan Shareef per ker Jo Marzi tarjuma ker detay han. Phans gia bichara

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 місяців тому

    شب قدر خلافت الہیہ پر مپر
    حضور (ص) نے قرمایا، "میرے 12 خلیفہ ہونگے جن سب کا تعلق قبیلہ قریش سے ہوگا" (صحاح ستہ)- شبِ قدر میں مَلَائِکہ اور روح القدس کا نزول ہوتا ہے اور وہ لاتے ہیں اللہ کا اَمر (سورة القَدر آیت-4)، جو کہ دلیل ہے کسی صاحبِ اَمر کے ہونے کی جن کے پاس اللہ کا اَمر آتا ہے اور وہ ہستی امام مھدی علیہ السلام ہیں اور پردہ غیب میں ہیں حضرت ادریس، الیاس، خضر اور عیسیٰ (عَلَیْہ لسَّلَام) کی طرح اللہ کی مشیعت کے تحت- نیزحضور(ص) سے جڑی ان 11 آیمہ کی آخری کڑی ہیں: علی بن ابو طالب، حسن بن علی، حسُین بن علی، علی بن حسُین، مُحَمَّد بن علی، جعفر بن مُحَمَّد، موسَىٰ بن جعفر، علی بن موسَىٰ، مُحَمَّد بن علی، علی بن مُحَمَّد، حسن بن علی اور مُحَمَّد بن حسن- مسجد نبوی میں اِّن بارہ آئمہ کے ناموں کے بعد علیہ السلام کندہ ہے اور ان کے درمیان دینِ اِسلام میں کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا جو کہ خلافتِ الٰہیہ کی روشن دلیل ہے!

    • @abdullahriyaazasif5049
      @abdullahriyaazasif5049 Місяць тому

      ابن سبا کی چرسی اولادو
      پہلے طے تو کرلے کہ خلیفہ ھوں گے یاامام حدیث خلفاء کی دے رھا ھے اور دعوی ائمہ کی امارت کا کررھاھے
      اگر تیرے گھامڑ علماء کی مانی جائے تو وہ خلیفہ اسے کہتے ھیں جس کے ھاتھ میں عنان حکومت ھو چل اب تو ثابت کر کہ شیعہ دھرم میں بارہ خلفاء کو سے ھیں جنہوں نے حکومت کی

  • @inshakiswakidfamily4883
    @inshakiswakidfamily4883 9 місяців тому

    Hassan yari sahib ma bhi shia ho
    Par sirf madad allah hi sy mje smjh a raha h quran sy
    Lekin ya rasol or ya Alli kehna shirq nh h koi musilman rasol Allah or mola Alli as jo khuda nh manta ya Shariq nh krta
    Lekin is movie ka sra mazab mushriq hy

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 місяців тому

    اہل بیت اور حق
    حضور نے 23 سال نماز مختلف مقامات پر پڑھی لیکن امت کا اس عمل پر بھی اختلاف ہے کہ آیا انہوں نے نماز ہاتھ کھول کر یا باندھ کرپڑھی اور اگر ہاتھ باندھے تو کس مقام پر- ایک عمل جو اتنی دفعہ دہرایا گیا اس کا طاغوتی طاقتوں نے یہ حال کیا- جس سے پتہ چلا کہ دودھ میں کتنا پانی ملایا گیا- آج کا مسلمان اسی پروپیگینڈے کا شکار ہے- حق اہل بیت کے در سے ہی مل سکتا ہے کیر نکہ حضور (ص) نے فرمایا کہ "میرے اہل بیت کی مثال کشتی نوح کی طرح ہے جو اس میں سوار ہوا نجات پا گیا, نیز یہ کہ، میں تمھارے درمیان دو وزنی چیزیں چھوڑے جا رہا ہون ایک قران اور دوسری میری عطرت اہل بیت یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے، ان دونوں کو مضبوتی سے تھام لو ہر گز گمراہ نہ ہو گے" (صیاح ستہ)- طاغوتی طاقاتوں نے عطرت کی جگہ لفظ 'سنت' سے تبدیل کر دیا اور اس سنت پر آج تک اتفاق نہ ہو سکا کہ کونسی سنت اور امت گمرہ ہو گئ!
    سنی فرقہ حضور کی سنت صحابہ سے لیتاہےاوران فقہ کے اماموں (ابو حنیفہ 80 ہجری، مالک 93 ہجری، شافعی 150 ہجری اور حنمبل 164 ہجری) کی پیروی کرتا ہے جو حضور کی وفات کے70سال بعد آے نیز ان میں سنت پر اختلاف پایا جاتا ہے-
    شیعہ فقہ جعفریہ پر عمل کرتے ہیں اور یہ فقہ اہل بیت کے اماموں سے جڑی ہے جن کی سچائ اور پاکیزگی کی گارنٹی اللہ نے سورہ احزاب آیت-33 کے ایس حصہ میں دی: اللہ نے ارادہ کر لیا اے اہل بیت تمھیں ہر نجاست سے دور رکھے اور اِس طرح پاک رکھے جو پاکیزگی کا حق ہے (إِنَّمَا يُرِيدُ ٱللَّهُ لِيُذۡهِبَ عَنڪُمُ ٱلرِّجۡسَ أَهۡلَ ٱلۡبَيۡتِ وَيُطَهِّرَكُمۡ تَطۡهِيرَ)‟- اب جو اُن کے راستے سے نقص نکالے اُس کا اللہ پر ایمان نہیں! نیز شیعہ اماموں(علی بن ابو طالب‘ حسن بن علی‘ حسین بن علی‘ علی بن حسین‘ محمد بن علی‘ جعفر بن محمد‘ موسی بن جعفر‘ علی بن موسی‘ محمد بن علی‘ علی بن محمد‘ حسن بن علی اور محمد بن حسن) میں فقہی اصولوں پر کوئ اختلاف نہیں پایا جاتا کیونکہ یہ وارثان قران ہیں- یاد رہے قران میراث ہے اور اللہ نے اٍس کے وارث مصطفٰےٰ بندوں کو بنایا (سورہ فاطر آیت-32)- مصطفےٰ بندوں پر اللہ سلام بھیجتا ہے (سورہ النمل آیت-59)- یعنی مصطقےٰ بندے جو قران کے وارث ہیں مرتبہٍ "علیہ سلام" پر فایز ہیں- اِسی لیئے ان ہستیوں کے ناموں کے ساتھ مسجد نبوی میں علیہ السلام کندہ ہے-

  • @KhanAsif-zq9ij
    @KhanAsif-zq9ij 2 місяці тому

    Duwa ibadat nahi hai duwa mustahib amal hai

  • @jaunbahadur6966
    @jaunbahadur6966 10 місяців тому

    Ya Ali Madad !
    Is Madad from Allah only.

  • @naazfatimarizvi250
    @naazfatimarizvi250 8 місяців тому

    Mola Ali ka zikr ibadat hai to mdat ke liye Mola Ali ko pokarna sirf Mola Ali ke dushmano ke liye bidat hai.

  • @SultanBahadur-d4o
    @SultanBahadur-d4o Місяць тому

    Allah pak k swa kisi madad mangna kapir hai

  • @IltajkhanmardarIltajkhanmardar
    @IltajkhanmardarIltajkhanmardar 6 місяців тому

    Pokar be ebadat hay g

  • @IltajkhanmardarIltajkhanmardar
    @IltajkhanmardarIltajkhanmardar 6 місяців тому +1

    Pokar bee tho ebadat hay g

  • @mohammadsajid8204
    @mohammadsajid8204 9 місяців тому

    مولوی خلیل صاحب کو سنی احادیث کے بارے میں اتنا بھی علم نہیں کہ نماز میں التحیات حکایت کے طور پر نہیں بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام ہے۔
    اسی لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد صحابہ میں اختلاف ہوا کیونکہ کچھ صحابہ نے نماز میں ایھاالنبی کے بجائے اسّلامُ علئ النبی کہنا شروع کردیا۔تو دوسرے صحابہ نے جواب میں کہا کہ چونکہ مسجد نبوی سے دور بھی کئی جگہ پر نماز جماعت ادا ہوتی تھی ۔لیکن وہ پھر بھی اسّلامُ علیک ایُّھاالنبی کہتے تھے ۔اسی لئے سبھی صحابہ نے یہی الفاظ کہے۔لیکن غور کرنے والی بات یہ ہے کہ کسی بھی صحابی نے یہ نہیں کہا کہ یہ ہم نماز میں معراج کی حکایت کے طور پر پڑھتے ہیں

  • @AbdulAziz-g3i6v
    @AbdulAziz-g3i6v 5 місяців тому

    hmaray molvi hmain quran k ghalt tarjama purhatay rahay jab allah yari nain tafseer dkhaee to adhar udhar say mozoh say hat kr quran ki aayat paysh krtay rrahay hmari nak katwa di

  • @ZaminAbbas-p4c
    @ZaminAbbas-p4c 3 місяці тому

    Nabi aor ahl e bait k dushmano ko raziulla kahnay walay nunafiq aor baydean hay

  • @AjmalKhan-bf4hv
    @AjmalKhan-bf4hv Місяць тому

    Ya Ali madad kina shirk hai..jasay nimaaz ma hum kahtay hen eyaka nasta nastaeen, yani sirf Allah say madad mangna chayeyen.

  • @Tabasumgg
    @Tabasumgg 2 місяці тому

    allah.samj.kar.kisi.ko.pkarna.shirak.he.wese.kisi.ko.pokarna.shirak.ni

  • @annyzaidi6272
    @annyzaidi6272 9 місяців тому +1

    کیا نبی ص نےنہن فرمایا۔ علی کا ذکر اللہ کی عبادت ہے

  • @sharafatali9507
    @sharafatali9507 10 місяців тому

    Hazarat Hasan Allahyar Vidwan ,Alim hain, Kalame khuda Alame Islam aur Musalmanon ke liye hai chahe wah kisibhi masalak hon,Allah aur Nabi aur wali aur Vidwan,Alim -a-deen, bujurgane deen aur kalame khuda Quraan sabhi ke liye hain, Allah ki yeh aauat shayad us samay ki hai jab buton ko Allah mankar unki ibadat krte hue aur apni madad ke liye unko pukarane ki conditions me gairullah ko madad ke ke liye puakarne aur unki ibadat karne ki condition me un nasamajh logon ko samjhane ke liye nashihat aur hidayat ki khatir is aayat mein kalam-a-khuda hai

  • @azamali5347
    @azamali5347 8 місяців тому

    To phir Hadith me kiyu Aaya k jb Kabristan jao to jakr kaho As'Salamo Alyka Ya Ahlal Qaboor .
    Jb Murde sunte hi nahi to Qabron me sone walon ko salam kiyu ?

  • @RajaSohail-x6t
    @RajaSohail-x6t 11 місяців тому

    Ya ayat kafro ky liy nazl hoi ha moslim ky liy nahi ya yad rakho azrart Ali nabi pak ky 4 sahbi ha ya Ali madad kofar nai ya Ali madad

  • @syedmushaf5331
    @syedmushaf5331 4 місяці тому

    Mola ali abubakar umer k Han hokomat qandan ma na honay par yaqeen rakhtay thay to hazrat ali in k Han batil qalifa huway aur agar ye ama Aisha ko ab bhi mantay hain to mola ali sa Jung karnay par hazrat ali in k mazhab sa bahair hain wo to kalifa ho hi nahi saktay aisha sa Jung karnay k bad

  • @FarhanAli-wh9jn
    @FarhanAli-wh9jn 3 місяці тому

    Jab app bemar hote hein tou medicines kyun lete hein??!
    Zindagi aur mout Allah ke hath mein hain tou Malikul Mout (Izrael) tera jan kyun leta hai??

    • @FarhanAli-wh9jn
      @FarhanAli-wh9jn 3 місяці тому

      Jab sehatyab hote ho tou medicines ke zarye tik hote hoon
      Aur jab marte hoon tou malikul mout tera dam leta hai
      Tou ye zarya hai
      Osi tarah hum ali madad kehte hai
      Ali ko khoda nahi mante naozo billah

  • @ayanaliayanali2570
    @ayanaliayanali2570 2 місяці тому

    Allahyari logo ko gumrah nhi karo allah tha hy or rahyga

  • @king-cb4be
    @king-cb4be 6 місяців тому

    Thumbnail tu sahi lagaya na. Saasta youtuber wali harkat hain

  • @Djwale785
    @Djwale785 11 місяців тому +1

    Allah yari sb Zinda baad very nice 🌹👍🌹 . molvi jhoota h

  • @MohammadKh-p6b
    @MohammadKh-p6b Місяць тому

    Allyari din ke masael mazagh samajtahe

  • @tariqsaeed9943
    @tariqsaeed9943 6 місяців тому

    A eman walo pakro wasila ahur pohancho Mari taraf.
    Eman wale wo han Jo isla k 5 arkan ko mante han. Aur aawaz eman walo ko de ha to wasila Kon hua.
    Allah pak na hazrat moosa as sa farmaya k Jao Kisi mard e kamil sa Milo aur wo khizar as sa mile.
    Jis ki garden pe us k imam ka paon nahi aur wo mar gea Goya wo kufar ki mot marra.
    Jo Marne sa pehle mar Jate han wo zinda ho Jate han.
    Allah k walun ko mot khof nahi
    Unhan muda mat Kaho wo rozi pate han sir Roz nai khushkhabri sunte han.

  • @sharafatali9507
    @sharafatali9507 10 місяців тому

    Allah ke siwa kisi ko bhi Allah samjhana aur manana aur Allah ke barabar shareek mankar pukarna ya ibadat karna shirk hai shayad yahi kalame khuda ki aayat me insaani terms aur conditions aur Suchi vation ko dekhate hue Allah ne insaanon ko nasheehat aur hidayat di hai.Allah mankar pukarna shirk hai waise kisi ko bhi kisi bhi halat me madad ke liye pukarna shirk aur kufr kataei nahin ,tark -vitark aur kutark me farak hota hai.tark-vitark sonch samajhakr karna chahiye aur tark- vitark aur kutark aur gumrahi se Allah ke wandon ko bachna aur bachana chahiye

  • @muhammadazeemalikhan1928
    @muhammadazeemalikhan1928 2 місяці тому

    Quraan 100% hey osko mannay k liye allayari keh rahay hein hadeeth Lao jab quraan furqaan hy tou mujhe hairat hy k logon ki likhi hoi kitab ko quraan k muqabil daleel mangrahay hein hazir or ghair e hazir ko pukarna

  • @umairafaiyaz9605
    @umairafaiyaz9605 4 місяці тому

    wahi bat Allah yari sb asbab ke thaat aap apne dost se kahte hai 5000=rupayai se meri madad kar phir kahte hai se Allah meri madad kar jo aap ke upar paison wali mosibat aayee Hui hai dono madad Allah se nahi kah sakte the molwi na samajh bhool jate ho ek madad me Allah ko

  • @KalimKhan-js9hb
    @KalimKhan-js9hb 6 місяців тому

    Siya Hazrat Allah rasul se jyada maula Ali se madad mangta hai yah baat sach hai achcha ho ya Bura ya Allah nahin kahta ya maula Ali kahta hai Sunni hajrat Allah se madad mangta hai Nabi Ke sadke mein jab kesariya Hazrat Aisa nahin karte

  • @AttaKhan-z3j
    @AttaKhan-z3j 5 місяців тому

    Ala yari sb Kuch. Bhool GIA he

  • @MohammadKh-p6b
    @MohammadKh-p6b Місяць тому

    Ab javab dene se ghaser he mazagh kartahe ese qobol karna he maghar toba jahalat se zenda bad molana

  • @jafarhussain2768
    @jafarhussain2768 11 місяців тому +1

    Zanat m kawn melega

  • @jafarhussain2768
    @jafarhussain2768 11 місяців тому

    Zanat ka sardar kawn hi

  • @syedmushaf5331
    @syedmushaf5331 4 місяці тому

    Alah aqal day sunio ko nabi pak to kah gay ma tum ma Quran aur ahlebat choray ja raha hon Jin ko thamo kabhi gumrah na ho gay kash ye qamat tak ahlebat ko thamay rahain aur gumrahi sa bachanay,suni samaj ray hain abubakar umer mar gay to bus sahabi k pichay chal paro,alah in ko ahlebat k pichay lay aur chay wo gaib ma hon oladay ali hi hongay,Kia hay suni mazhab syedon ko galian dain aur oladay ali imam mehdi ayaingay.Karbala ma sari oladay ali Mitanay walay ab un ko gar ma chup a kahtay hain, ye shanay alah hay. K kis Tara chupa kar alah oladay ali hi baijay ga

  • @osamaali2870
    @osamaali2870 3 місяці тому

    Ye asal ayat ka jawab nahi derahe bas edher other ghuma rahi hain

  • @Truthful5
    @Truthful5 6 місяців тому

    کیا حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے والدیں مشرک تھے جیسا کہ ابو حنیفہ کا نظریہ ہے اور بخاری، مسلم و‏یرہ کتب میں لکھا ہے!
    اللہ نے اپنے دین کو دینِ حَنیف (سیدھا دین) کہا (سورة یونس آیت-105) حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کا دینی راستہ اُسی دین کا تسلسل ہے جو حضرت نوح، اِبراھیم، موسیٰ اور عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام کو بتلایا گیا (سورة الشورى آیت-13) ارشاد ہوا، ”اپنے چہرے کا رخ دینِ حَنیف کی طرف پھیر دو ۔ ۔ ۔‟ (سورة الروم آیت-30) اِسی طرح ہر دور میں دینِ حَنیف کے ماننے والے موجود تھے سورہ غافر آیت-28 میں اللہ نے ایک مومن کا ذکر کیا جو فرعون کی قوم میں سے تھے نیز سورہِ الکہف میں اصحاب کہف کا ذکر تفصیل سے کیا اور اُنھیں اہلِ اِیمان کہا، اور زوجہِ فرعون آسیہ کو مومنوں کے لئے نشانی سورہ تحریم آیت-11 میں قرار دیا-”حضرت ابراھیم نہ یہودی اور نہ ہی عیسَائی تھے، بلکہ وہ دینِ حنیف کے ماننے والے تھے یعنی مسلمان ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-67) حضرت عبدالمطلب اور ابوطالب دونوں کعبہ کے متولی اور دین ِ حَنیف کے پیروکار یعنی مسلمان تھے کیونکہ، ”۔ ۔ ۔ کعبہ کے متولی تو صرف متّقی لوگ ہیں۔ ۔ ۔‟ (سورة انفال آیت-34)-
    عبدالمطلب متولی کعبہ ایک انسان دوست اور متّقی تھے اور ان کا ایمان اللہ پر تھا جو مندرجہ ذیل حقایق سے ثابت ہے:
    1- ابرہہ کا لشکر جب کعبے کو مسمار کرنے مکہ آیا تو حملے سے پہلے حضرت عبدالمطلب کے چند اونٹ اس کے سپاہیوں نے ہتیا لیئے- اس موقعہ پر حضرت عبدالمطلب نے کہا کہ کعبہ اللہ کا گھر ہے وہ خود اس کی حفاظت کرے گا تم میرے اونٹ واپس کر دو- اس کے بعد ابرہہ کا لشکر کیسے نیست و نابود ہوا اس کا ذکر تفصیل سے سورہ فیل میں آیا-
    2- جب حضرت عبدلمطلب نے لوگوں سے یہ کہا کہ، "مجھے اللہ کا حکم ہوا ہے کہ کعبہ کے قریب ایک جگہ کو کھودا جاے"، تو کفار مکہ کی مخالفت کے باوجود جب کھدائ کرائ گئ تو وہاں پرچند تبروکات کے علاوہ ذم ذم کا کنواں پایا گیا- ان تبروکات میں حضرت اسماعیل کے بکرے کے دو سینگ، سونے کے دو ہرن جو ایران کے ایک بادشاہ نے اپنی مننت پوری ہونے پر چڑھاے تھے اور چند تلواریں شامل تھیں-
    3- حضرت عِيسَىٰ عَلَیْہ السَّلَام نے اپنی قوم کو حضور کی آمد کی خوشخبری دی اور نام احمد بتلایا (سورة الصف آیت-6)، لیکن آپکا نام ‘مُحَمَّدʽ حضرت عبدالمطلب نے رکھا جو قُرآن میں چار مرتبہ آیا-
    4- اپنی وفات سے پہلے حضرت عبدالمطلب نے حضور کو اپنے بیٹے ابوطالب کی نگرانی میں یہ کہہ کر دیا کہ اس بچے کا خاص خیال رکھنا اور حضرت ابو طالب نے حضور کی حفاضت اپنی اولاد سے بڑھ کر کی-
    5- حضور کے والد کا نام عبداللہ تھا جو اِس اَمر کی دلیل ہے کہ حضرت عبدالمطلب کا ایمان اللہ پر تھا-

    حضرت ابو طالب کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی کا اہتمام ہوا جسے دعوتِ زولعشیرہ کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے- اِس موقعے پر ابو لہب کی مُخالفت کے باوجود حضرت ابو طالب نے حضرت مُحَمَّد (ﷺ) کے پیغام کو غور سے سنے پر اِسرار کیا اور بعد میں کافروں اور مشرکین کے مقابلے میں ڈھال بن کر مدد کی- اللہ کے مدد گار صادق ہوتے ہیں (سورة الحُجرات آیت-15)، ”۔ ۔ ۔ اللہ تو متّقین کے ساتھ ہے‟ (سورة البَقَرَة آیت-194)، ”مدد نا مانگنا ظالم سے‟ (سورة ھود آیت-113)، اور ”۔ ۔ ۔ ۔ منہ پھیر لو مشرکّین سے‟ (سورة الأنعَام آیت-106)- نیز سورة النِّسَاء آیت-144 میں مومنوں کو حکم دیا کہ، ”۔ ۔ ۔ کافروں کو اَپنا سرپرست نہ بناو، کیا تم چاہتے ہو کہ اللہ کو اپنے خلاف کھُلی سند دے دو؟ ‟- نیز فرمایا، ”۔ ۔ ۔ اے عیسیٰ میں تمہیں کاقروں کی نجاست سے پاک رکھوں گا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آلِ عِمرَان آیت-55)- اگر اللہ کو حضرت عیسیٰ علیہ سلام کی طہارت کا اتنا خیال ہے تو وہ ‎‎‎‎ہَستیاں جن کے زیرِ سایہ حضور پروان چڑھے اُن کی طہارت کا کیا مقام ہو گا؟ جس ہستی کے گھر پہلی دعوتِ اسلامی

  • @ShafiqRahman-kt6ur
    @ShafiqRahman-kt6ur 11 місяців тому

    ان کے پاس قرآن وسنت کی دلیل ہی نہیں ہے یہ صرف الفاظ سے پیر پھیر کرتے ہیں
    جو بھی اللّٰہ کے سوا کسی کو پکارتا ہے اؤر وو حاضر وناظر نہ ہو وہ مشرک ہے

  • @mdnazim3887
    @mdnazim3887 2 місяці тому

    ہم نے سستا تھا اللہ یاری صاحب توحید میں مضبوط ہوں گے وہ بھی تو بریلویوں کی طرح نکلا ہے اہل بیت کی جھوٹی محبت میں ان کو اندھے کر دیا اللہ کے کلام میں اتنا دلیل انہوں نے پیش کی ان کی کھوپڑی میں بالکل نہیں گھونس رہے اور دا ویدر ہم اہل بیت کی محبت کو سیر تاج سمجھتا ہوں مولا علی رضی اللہ تعالی عنہ کی صحیح سند کے ساتھ قول موجود ہے انہوں نے اپنے لڑکے حسن اور حسین کو بولتا ہے ہے ائی بیٹا جو مشکل وقت ائے تم شریف اللہ سے مانگنا ہر مدد اللہ سے چاہنا یہ حدیث ان کی کھوپڑی میں نہیں گھستی اہل بیت کی جھوٹی دوائی دار محبت توحید ہی تمہارا ٹھیک نہیں ہے تو تمہارا باقی تو تیل لینے گیا ہے اس رافضیوں سے اللہ محفوظ رکھے جس کی توحید میں گڑبڑ ہے اور شیخ عین سے بھی نفرت کرتا ہے اور امہات المومنین امی عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ سے بغض رکھتا ہے اخر میں یہی دعا کر سکتا ہوں اللہ اپ کو ہدایت عطا فرمائے اور صحیح معنی میں اہل بیت کی محبت اور صحابہ کرام کی تعظیم کی احتیاط میں اپ کو اللہ قبول فرمائے امین ثم امین

  • @HabibUllah-lm4ez
    @HabibUllah-lm4ez 11 місяців тому

    Hassan SB Phans gy.sunni ALAM ghalib Raha.