ماشاء الّٰلہ جوئیہ صاحب خوش قسمت ہیں آ پ کہ اللّٰہ پاک نے آ پ کو خوبیوں سے نوازا اور آ پ کے ذریعے دوسروں کا فائدہ کروایا اور کروا رہا ہے ایسے ہی سب کی مدد کرتے رہے اللّٰہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
Very nice Shahid bhai... Great information.. MBA marketing per 8 lakh laga kr pass krne k baad jo knowledge milta hai ap ne to us se barh kr practical tariqe se samjha dia free may viewers ko... Allah apko hamesha khush rakhy.... Bohot si duain ap k lye...
Mai nay 3 sal pehle es video pay comment kiya ta us time mere pas kch nahe ta mai sirf business ka soch raha ta aur thora thora kapre ka kam kar rha ta ab Allahamdulillah Allah ka lakh lakh sukar hai mere pas itna hai k mere pas kesi chez ki kami nhe hai apna import ka kam start Kiya Thank you sir .
*آپ کامیاب سیلزمین کیسے بن سکتے ہیں؟* اگر آپ کوئی بھی پروڈکٹس سیل کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے یہ تعین کر لیں کہ آپ نے ہفتے میں چھ دن کام کرنا ہے اور ایک دن چُھٹی کے لئے رکھنا ہے. اگر آپ نے اپنے اردگرد موجود 15 کلومیٹر کے علاقہ کو ٹارگٹ کرنا ہے تو اُسے اِس طرح محنت سے ٹارگٹ کریں کہ اُس 15 کلومیٹر کے علاقے میں ہر دکان پر آپ کی پروڈکٹ موجود ہونی چاہیۓ ، پھر اِس کے بعد وسیع علاقے کو ٹارگٹ کرنے کا پلان بنائیں. سب سے پہلے ہفتے کے دِنوں کے حساب سے ایک نوٹ بک خریدیں یعنی اگر آپ نے چھ دن کام کرنا ہے تو چھ مختلف نوٹ بکس خریدیں اور جس دن بھی سیل پر جائیں تو اُس متعلقہ دن کی نوٹ بک اپنے ساتھ لے کر جائیں ، فرض کریں کہ پہلا دن سوموار کا ہے اور آپ سیل پر جا رہے ہیں آپ جس بھی راستے پر سیل پر جائیں گے یقیناً اُس راستے میں کچھ قصبے ، دیہات ، چک یا گاٶں وغیرہ آئیں گے سب سے پہلے آپ نے یہ طے کر لینا ہے کہ آپ نے ان میں سے کسی بھی جگہ کو چھوڑ کر یا نظر انداز کرکے آگے نہیں جانا. یہ ذہن بنا لیں کہ اس راستے پر آنے والے ہر دکاندار کو آپ انتہاٸی خوش اخلاقی سے ملیں گے، اپنا اور اپنی پروڈکٹس کا مکمل تعارف کروائیں گے، یہ سمجھ لیں کہ جو پہلا ہفتہ ہوگا وہ آپ کا اور آپ کی پروڈکٹس کے تعارف کا ہفتہ ہوگا۔ آپ نے یہ سوچ لینا ہے کہ آپ جس بھی دکاندار کو مِلیں گے ، اُس کا نام ، اُس کا فون نمبر اور اُس کا ایڈریس اپنے متعلقہ دن کی نوٹ بک پر درج کر لیں گے تاکہ آپ کو یاد رہے کہ آپ اس دن کو کن کن افراد سے ملے اور کتنے افراد سے ملے. اِسی طرح دوسرے دن ، دوسرے روڈ پر دوسری نوٹ بک اپنے ساتھ لے کر جائیں اور بغیر کسی دکاندار کو سکِپ Skip کیۓ ہر ایک کو اپنا اور اپنی پروڈکٹس کا تعارف کرواتے ہوئے اُن کا نام ، فون نمبر اور اُن کا ایڈریس اپنی نوٹ بک پر درج کرلیں ، اِس طرح چھ دن کی محنت کے بعد آپ جان جائیں گے کہ آپ کے اردگرد کے علاقوں میں کتنے دکاندار ، کتنے قصبے ، کتنے گاؤں اور کتنے دیہات ہیں ، اِس طرح ایک ہفتے میں آپ کا سروے بھی مکمل ہو جائے گا اور آپ کی پروڈکٹس کا تعارف بھی تمام دکانداروں کو ہو جائے گا، ہوسکتا ہے پہلے آپ کو کچھ اچھا رسپانس نہ ملے مگر یہ بھی ہو سکتا ہے کہ 8 یا 10 دکاندار آپ کی پروڈکٹس کو خرید لیں، اسطرح ہفتے میں ایک دن آرام کر لینے کے بعد پھر تازہ دم ہوکر آپ نوٹ بک لے کر دوبارہ دکانداروں کے پاس جانا شروع کریں کیونکہ ہر ہفتے وہاں پر بہت سی کمپنیاں اپنی مارکیٹنگ کے لیے آتی ہیں ہوسکتا ہے دکاندار آپ کا تعارف اور آپ کی پروڈکٹس کے بارے میں بھول چکا ہو ، مگر آپ کے دوبارہ جانے سے اسے وہ بھولی ہوئی بات دوبارہ یاد آجائے گی کہ آپ پچھلے ہفتے بھی ان کے پاس آئے تھے. اس طرح اِس پورے ہفتے میں ہر دکاندار کے پاس ایک مرتبہ دوبارہ جائیں اور اپنی پروڈکٹس کے بارے میں یاد دہانی کرائیں، امید کی جاسکتی ہے کہ دوسرا ہفتہ پہلے ہفتے سے بہتر ہوگا اور یقیناً دوسرے ہفتے خریداروں کی تعداد پہلے ہفتے سے ڈبل ہوچکی ہوگی، دوسرا ہفتہ اِس طرح مکمل کرنے کے بعد ایک دن کا آرام کریں اور پھر تیسرے ہفتے کو تازہ دم ہوکر دوبارہ اپنے راستے پر نکلیں، یہ ہفتہ آپ کی کامیابی کا آغاز ہوگا کیونکہ اب دکاندار جانتے ہیں کہ آپ کون ہیں آپ کیا چیز بیچتے ہیں اور کس دن کو انکے پاس آتے ہیں لہذا دوبارہ اپنا تعارف کروانے کی ضرورت نہیں اب بہت سارے دکاندار آپ کے ساتھ کام کرنے پر رضامند ہو چکے ہوں گے، کیونکہ اگر آپ ایک متعین شدہ دن کو ایک متعین شدہ علاقے میں جائیں گے تو دکانداروں کو پتہ لگ جائے گا کہ یہ سیلزمین وقت کا پابند آدمی ہے اور یہ مخصوص دن کو آتا ہے، انہیں اندازہ ہو جائے گا کہ یہ اُن لوگوں میں سے نہیں جو ایک مرتبہ اپنی پروڈکٹس بیچ کر پھر کبھی اُس علاقے میں نہیں آتے، اب دکاندار اپنی رضا مندی ظاہر کرتے ہوئے آپ سے مختلف چیزیں خرید لے گا اور یہاں سے آپ کے نئے کاروبار کی کامیابی کا سفر شروع ہوتا ہے. جب آپ کی پروڈکٹس سیل ہونا شروع ہو جائیں تو آپ کا مقصد پروڈکٹس کی سیل کو بڑھانا اور وسیع علاقے کو ٹارگٹ کرنا ہوگا. اِس کے چند اصول اور ضابطے ہیں جو آپ کے ساتھ شئیر کئے جارہے ہیں.. اصول نمبر 1 : Again and Again یعنی بار بار جائیں ... آپ ہر اُس دکاندار کے پاس بار بار جائیں جو کبھی آپ کی پروڈکٹس کو نہیں خریدتا اور اس وقت تک جاتے رہیں جب تک وہ آپ کی پروڈکٹس کو سیل کرنا شروع نہیں کر دیتا.. اصول نمبر 2 : Accessibility یعنی کہ اپنی پروڈکٹس کو دکاندار کے قریب کسی جگہ پر رکھوائیں کیونکہ جب دکاندار تھک جاتے ہیں تو وہ اپنے قریب پڑی ہوئی اشیاء گاہک کو دینے میں زیادہ آسانی اور آرام دہ محسوس کرتے ہیں لہذا اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ آپ کی پروڈکٹس دکاندار کے قریب پڑی ہوٸی ہوں.. اصول نمبر 3 : Visibility بطور گاہک ہر شخص کی نفسیات میں عموماً یہ بات شامل ہوتی ہے کہ دکان میں داخل ہوتے ہی وہ نہ زیادہ اوپر دیکھتا ہے اور نہ بالکل نیچے بلکہ وہ دکان کے اندر بالکل سامنے لگی ہوئی اشیاء کی طرف غیر ارادی طور پر زیادہ نظر دوڑاتا ہے لہذا جو اشیاء بالکل سامنے لگی ہوتی ہیں ان کی سیل چُھپی ہوئی اشیاء کی نسبت زیادہ ہوتی ہے آپ نے کوشش کرنی ہے کہ آپ نے اپنی پروڈکٹس کو دکاندار کے قریب اور دکان میں بالکل سامنے رکھوانا ہے تاکہ آنے والے ہر گاہک کی نظر آپ کی پروڈکٹس پر پڑے.. جو دِکھتا ہے وہ بِکتا ہے. اصول نمبر 4 : Availability فرض کریں کہ آپ نے دکان میں موجود پرائم لوکیشن پر اپنی پروڈکٹس کو رکھوا دیا ہے مگر آپ کی پروڈکٹس ختم ہو جاتی ہیں تو دکاندار اپنی پرائم لوکیشن کو کبھی خالی نہیں رکھے گا آپ کی پروڈکٹس کی عدم دستیابی کی صورت میں وہ کسی اور پروڈکٹ کو ادھر رکھ دے گا جس کی وجہ سے آپ کی ساری محنت ضائع ہوجائے گی لہذا ہمیشہ اپنی پروڈکٹس کی دستیابی کو ممکن بنائیں اور اِن تمام قوانین کو ہمیشہ اپنی سیلز میں فالو کریں.. سیلز کے اِن کامیاب اصولوں کی بنیاد پر بڑی بڑی کمپنیاں سیل جنریٹ کر چکی ہیں اور یہ کامیاب قوانین ہیں آپ خود مارکیٹنگ کرتے ہیں تو اِن کو فالو کریں اگر آپ نے سیلزمین رکھے ہوئے ہیں تو اپنی سیلز ٹیم کو پہلے مکمل طور پر اِن کی آگاہی دیں.شکریہ
Again and again ye marketing ka sab sy mushkil time hota hai jo mai karta arha hun laken agar dukan dar razi hogaya tm sy mean pehchan hogayi per wahi dukan wala tmhy phone kare ga items k liye sir g ap sy bht kch sika jo agy mere kam aye ga thank you sir God bless you
Main pichlay 15 saal say karobari field main hon... AJ apki video dekh kar apni aik musalsal kee janay wali galti ka pata chal gaya....amal karonga INSHALLAH TAALA AZAWAJAL AFFAQA HOJAY GA TU BATAON GA ..... JAZAKALLAH
السلام عليكم سر جی جو آپ نے 19-20 منٹ کی ویڈیو میں بتایا ہے وہ میں نے 35 سال کے تجربے سے سیکھا ہے کروڑوں کمائے کروڑوں گوادیے مگر راستہ یہی ہے کامیابی کا. کیا کمال کی ویڈیو ہے مارکیٹنگ کے حوالے سے سر آپ نے سمندر کو کوزے میں بند کر دیا ھے. اگر کوئی مارکیٹنگ میں واقع ہی کامیاب ہونا چاہتا ہے تو ایک دفعہ کام پر جانے سے پہلے اس ویڈیو کو سنیں اور پھر واپس آکر مناسب وقت پر پھر اس ویڈیو کو غور سے سنے اگر یہ دوائی اس نے ایک مہینہ کھالیں تو انشاء اللہ تعالی سو فیصد کامیاب ہوگا.
مان گیے شاھد حیین بھای۔ آج مجھے اندازہ ھوا آپ کس قدر سمجھدار اور ماھر بزنس ہیں۔ میں وہ بندہ ھوں جو دوسرے کی بات سننا جانتا ہی نہی۔ دنیا میری بات سنی ہیے۔ مگر آج کی بریفنگ دیکھ کر میں آپ کا معترف ھو گیا ھوں۔ دیکھنے کے لایق لیکچر ۔ دنیا میں اس سے زیادہ اچھا لیکچر نہیں دیاجا سکتا۔ 👍👍👍👍👍
Shàhid sahb aj first time apke channal par vide daikhi.bohot zabardast lecture tha log hazaro ki registration karea kar aisa lecture suntay hain but apnay kamal kar dia aj pahli video daikh kar hi channal subscribe kar lia apka.ap zabardadt psycjologist ho well done
This man is amazing and I can say him the BEST MENTOR in business . Follow him . Hold him and gain from.his vast experience of start up budiness.👍👍👍👍👍👍
Respected Sir Shahid...AoA... Content was powerful & 100% relevant... You are doing real service for Pakistani nation... God bless you... Thanks & regards...
Assalam o Alaikum wa Rehmatullah wa Barakatu Respected Shahid Bhai Bohat Khoob, Allah Pak Aap ko hamesha Khush Abaad Shaad rakhain Ameen. Regards Syed Ali Adnan Bukhari Gujranwala
Shahid sb you are doing a remarkable job it is almost matchless marketing strategy ever heard before. It also depict the depth of your experience and the true spirit. I ever listened such a practical way of doing an excellent marketing job, carry on God bless you.
Aslamualikum bhai main aluminum ka kam karta hun meri dukan ni hai ? likan markit kse kare or us qastamar ko kse ahsas dele ke mn aluminum ka kam karta
You have to start your own business keeping in mind your resources. 😍 Very good advice. Your business is your freedom in life and ticket to grow. This is my personal experience. I had started my own business after working for another company 10years. Your own business is a wonderful experience. You must try it. Always look for ways to contribute positively to your circle.
Shahid bhai ki video bhot pasand ayi such m bhot auchey sy samjh ayi thanks bro.
بہت ھی شاندار اور جاندار گفتگو تھی اور بہت سبق آمیز شکریہ
جی ٹھیک کہا جمیل بھائی
Jo cheezain smj nhin aa rahi thin bohat achay andaz se zehan main dali hain aap nai Allah apko khush rakhe
ماشاء الّٰلہ جوئیہ صاحب خوش قسمت ہیں آ پ کہ اللّٰہ پاک نے آ پ کو خوبیوں سے نوازا اور آ پ کے ذریعے دوسروں کا فائدہ کروایا اور کروا رہا ہے ایسے ہی سب کی مدد کرتے رہے
اللّٰہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
Golden words, Live interactive Business Training, Better than MBA. Masha Allah
Very nice Shahid bhai...
Great information..
MBA marketing per 8 lakh laga kr pass krne k baad jo knowledge milta hai ap ne to us se barh kr practical tariqe se samjha dia free may viewers ko...
Allah apko hamesha khush rakhy.... Bohot si duain ap k lye...
Ameen
Ameen
baith k batein krny or practical me bht difference hai janab bht se chezein jo marketing waly ko face krni parti hai
کیا بات ہے سر 100٪ درست فرمایا اپ نے ۔۔اللہ اپ کو جزا خیر دیں ۔
ماشاءاللہ جناب اللہ تعالیٰ زندگی میں برکت دے بہت زبردست لیکچر دیا جزاک الله خیر
Allah pak aap ko salamat rakhey.Allah madad karta ha or aap wasila han.apna kaam jari rakhyn or ham jeson ki help kartey rahyn.
Allah Pak ap ko hamesha khush rakhe aapke umra karo barrr mein azfa kry .
بہترین گائیڈنگ کاروبار سب کرتے ہیں مگر کاروباری کامیابی کا فن راز آج آپنے سب کے ساتھ شئیر کی ہے۔جذاک اللہ برادر
Great brother 👍
Mai nay 3 sal pehle es video pay comment kiya ta us time mere pas kch nahe ta mai sirf business ka soch raha ta aur thora thora kapre ka kam kar rha ta ab Allahamdulillah Allah ka lakh lakh sukar hai mere pas itna hai k mere pas kesi chez ki kami nhe hai apna import ka kam start Kiya
Thank you sir .
Very nice sir.
Good information.
JazakAllah JazakAllah.
Thanks.
Shahid Bhai kya kmall ke btaen bta e app na kasam sa dil kosh ho gya wah shubhanallah
Mashallah boht ache batyen hain apke bhot sekhnye ko mel rha hai
ماشااللّہ جی زبردست آپ کا انداز زبر دست ھے
بہت خوب سر میں خود کام کرنا چا رہا تھا آپ کی باتوں سے کافی سیکھا اور بڑی اچھی اور کام والی باتیں بتائ آپ نے ۔۔۔بلکل 100%ایسے ھی ہے ۔۔
Veri good sir bhot acha slam hy sir aap ko lmbi omr de amin suma amin mja agya aap ki baat sunkr
👍👍👍👍👍 kamal hy jnb Allah ap ko hamisha kush raky Ameen
Best marketing video I've ever seen. Sir main pehli dafa aapki vdo dekhi ha or apnaay 20 min main itni detail smjha di . Thank you very much
شاھد حسین آپ بہت قیمتی انسان ہیں
Tnx
@@goldentalks79 thanks
Kia lecture hay
Kia great teaching hay
Marketing stretegies ka great lecture
Je bhai bohit he kmal ke information de ap ne thank u so much
ماشااللہ بہت پیاری باتیں کی ہیں آپ نے بھائی جان اللہ تعالی آپ کو تمام خوشیاں نصیب فرمائے اور شیطان کے شر سے محفوظ رکھے
بہت اچھے جناب وڈیو بہت اچھی ہے میں نے ساری ویڈیو دیکھی ہے آپ نے بور نہیں ہونے دیا
V nice Ma shaa Allah. Great work
Jazaakallah
Asha laga ap ka style and real guideline. Love u sir.
ماشاءاللہ 💞
بھائی کمال کی باتیں کی ہیں آپ نے، آپ کی باتوں نے پوری ویڈیو دیکھنے پر مجبور کر دیا ہے۔۔۔👍
*آپ کامیاب سیلزمین کیسے بن سکتے ہیں؟*
اگر آپ کوئی بھی پروڈکٹس سیل کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے یہ تعین کر لیں کہ آپ نے ہفتے میں چھ دن کام کرنا ہے اور ایک دن چُھٹی کے لئے رکھنا ہے.
اگر آپ نے اپنے اردگرد موجود 15 کلومیٹر کے علاقہ کو ٹارگٹ کرنا ہے تو اُسے اِس طرح محنت سے ٹارگٹ کریں کہ اُس 15 کلومیٹر کے علاقے میں ہر دکان پر آپ کی پروڈکٹ موجود ہونی چاہیۓ ، پھر اِس کے بعد وسیع علاقے کو ٹارگٹ کرنے کا پلان بنائیں.
سب سے پہلے ہفتے کے دِنوں کے حساب سے ایک نوٹ بک خریدیں یعنی اگر آپ نے چھ دن کام کرنا ہے تو چھ مختلف نوٹ بکس خریدیں اور جس دن بھی سیل پر جائیں تو اُس متعلقہ دن کی نوٹ بک اپنے ساتھ لے کر جائیں ،
فرض کریں کہ پہلا دن سوموار کا ہے اور آپ سیل پر جا رہے ہیں آپ جس بھی راستے پر سیل پر جائیں گے یقیناً اُس راستے میں کچھ قصبے ، دیہات ، چک یا گاٶں وغیرہ آئیں گے سب سے پہلے آپ نے یہ طے کر لینا ہے کہ آپ نے ان میں سے کسی بھی جگہ کو چھوڑ کر یا نظر انداز کرکے آگے نہیں جانا.
یہ ذہن بنا لیں کہ اس راستے پر آنے والے ہر دکاندار کو آپ انتہاٸی خوش اخلاقی سے ملیں گے، اپنا اور اپنی پروڈکٹس کا مکمل تعارف کروائیں گے، یہ سمجھ لیں کہ جو پہلا ہفتہ ہوگا وہ آپ کا اور آپ کی پروڈکٹس کے تعارف کا ہفتہ ہوگا۔ آپ نے یہ سوچ لینا ہے کہ آپ جس بھی دکاندار کو مِلیں گے ، اُس کا نام ، اُس کا فون نمبر اور اُس کا ایڈریس اپنے متعلقہ دن کی نوٹ بک پر درج کر لیں گے تاکہ آپ کو یاد رہے کہ آپ اس دن کو کن کن افراد سے ملے اور کتنے افراد سے ملے. اِسی طرح دوسرے دن ، دوسرے روڈ پر دوسری نوٹ بک اپنے ساتھ لے کر جائیں اور بغیر کسی دکاندار کو سکِپ Skip کیۓ ہر ایک کو اپنا اور اپنی پروڈکٹس کا تعارف کرواتے ہوئے اُن کا نام ، فون نمبر اور اُن کا ایڈریس اپنی نوٹ بک پر درج کرلیں ،
اِس طرح چھ دن کی محنت کے بعد آپ جان جائیں گے کہ آپ کے اردگرد کے علاقوں میں کتنے دکاندار ، کتنے قصبے ، کتنے گاؤں اور کتنے دیہات ہیں ،
اِس طرح ایک ہفتے میں آپ کا سروے بھی مکمل ہو جائے گا اور آپ کی پروڈکٹس کا تعارف بھی تمام دکانداروں کو ہو جائے گا، ہوسکتا ہے پہلے آپ کو کچھ اچھا رسپانس نہ ملے مگر یہ بھی ہو سکتا ہے کہ 8 یا 10 دکاندار آپ کی پروڈکٹس کو خرید لیں،
اسطرح ہفتے میں ایک دن آرام کر لینے کے بعد پھر تازہ دم ہوکر آپ نوٹ بک لے کر دوبارہ دکانداروں کے پاس جانا شروع کریں کیونکہ ہر ہفتے وہاں پر بہت سی کمپنیاں اپنی مارکیٹنگ کے لیے آتی ہیں ہوسکتا ہے دکاندار آپ کا تعارف اور آپ کی پروڈکٹس کے بارے میں بھول چکا ہو ، مگر آپ کے دوبارہ جانے سے اسے وہ بھولی ہوئی بات دوبارہ یاد آجائے گی کہ آپ پچھلے ہفتے بھی ان کے پاس آئے تھے.
اس طرح اِس پورے ہفتے میں ہر دکاندار کے پاس ایک مرتبہ دوبارہ جائیں اور اپنی پروڈکٹس کے بارے میں یاد دہانی کرائیں، امید کی جاسکتی ہے کہ دوسرا ہفتہ پہلے ہفتے سے بہتر ہوگا اور یقیناً دوسرے ہفتے خریداروں کی تعداد پہلے ہفتے سے ڈبل ہوچکی ہوگی، دوسرا ہفتہ اِس طرح مکمل کرنے کے بعد ایک دن کا آرام کریں اور پھر تیسرے ہفتے کو تازہ دم ہوکر دوبارہ اپنے راستے پر نکلیں، یہ ہفتہ آپ کی کامیابی کا آغاز ہوگا کیونکہ اب دکاندار جانتے ہیں کہ آپ کون ہیں آپ کیا چیز بیچتے ہیں اور کس دن کو انکے پاس آتے ہیں لہذا دوبارہ اپنا تعارف کروانے کی ضرورت نہیں اب بہت سارے دکاندار آپ کے ساتھ کام کرنے پر رضامند ہو چکے ہوں گے، کیونکہ اگر آپ ایک متعین شدہ دن کو ایک متعین شدہ علاقے میں جائیں گے تو دکانداروں کو پتہ لگ جائے گا کہ یہ سیلزمین وقت کا پابند آدمی ہے اور یہ مخصوص دن کو آتا ہے، انہیں اندازہ ہو جائے گا کہ یہ اُن لوگوں میں سے نہیں جو ایک مرتبہ اپنی پروڈکٹس بیچ کر پھر کبھی اُس علاقے میں نہیں آتے، اب دکاندار اپنی رضا مندی ظاہر کرتے ہوئے آپ سے مختلف چیزیں خرید لے گا اور یہاں سے آپ کے نئے کاروبار کی کامیابی کا سفر شروع ہوتا ہے. جب آپ کی پروڈکٹس سیل ہونا شروع ہو جائیں تو آپ کا مقصد پروڈکٹس کی سیل کو بڑھانا اور وسیع علاقے کو ٹارگٹ کرنا ہوگا.
اِس کے چند اصول اور ضابطے ہیں جو آپ کے ساتھ شئیر کئے جارہے ہیں..
اصول نمبر 1 : Again and Again
یعنی بار بار جائیں ... آپ ہر اُس دکاندار کے پاس بار بار جائیں جو کبھی آپ کی پروڈکٹس کو نہیں خریدتا اور اس وقت تک جاتے رہیں جب تک وہ آپ کی پروڈکٹس کو سیل کرنا شروع نہیں کر دیتا..
اصول نمبر 2 : Accessibility
یعنی کہ اپنی پروڈکٹس کو دکاندار کے قریب کسی جگہ پر رکھوائیں کیونکہ جب دکاندار تھک جاتے ہیں تو وہ اپنے قریب پڑی ہوئی اشیاء گاہک کو دینے میں زیادہ آسانی اور آرام دہ محسوس کرتے ہیں لہذا اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ آپ کی پروڈکٹس دکاندار کے قریب پڑی ہوٸی ہوں..
اصول نمبر 3 : Visibility
بطور گاہک ہر شخص کی نفسیات میں عموماً یہ بات شامل ہوتی ہے کہ دکان میں داخل ہوتے ہی وہ نہ زیادہ اوپر دیکھتا ہے اور نہ بالکل نیچے بلکہ وہ دکان کے اندر بالکل سامنے لگی ہوئی اشیاء کی طرف غیر ارادی طور پر زیادہ نظر دوڑاتا ہے لہذا جو اشیاء بالکل سامنے لگی ہوتی ہیں ان کی سیل چُھپی ہوئی اشیاء کی نسبت زیادہ ہوتی ہے آپ نے کوشش کرنی ہے کہ آپ نے اپنی پروڈکٹس کو دکاندار کے قریب اور دکان میں بالکل سامنے رکھوانا ہے تاکہ آنے والے ہر گاہک کی نظر آپ کی پروڈکٹس پر پڑے..
جو دِکھتا ہے وہ بِکتا ہے.
اصول نمبر 4 : Availability
فرض کریں کہ آپ نے دکان میں موجود پرائم لوکیشن پر اپنی پروڈکٹس کو رکھوا دیا ہے مگر آپ کی پروڈکٹس ختم ہو جاتی ہیں تو دکاندار اپنی پرائم لوکیشن کو کبھی خالی نہیں رکھے گا آپ کی پروڈکٹس کی عدم دستیابی کی صورت میں وہ کسی اور پروڈکٹ کو ادھر رکھ دے گا جس کی وجہ سے آپ کی ساری محنت ضائع ہوجائے گی لہذا ہمیشہ اپنی پروڈکٹس کی دستیابی کو ممکن بنائیں اور اِن تمام قوانین کو ہمیشہ اپنی سیلز میں فالو کریں..
سیلز کے اِن کامیاب اصولوں کی بنیاد پر
بڑی بڑی کمپنیاں سیل جنریٹ کر چکی ہیں اور یہ کامیاب قوانین ہیں آپ خود مارکیٹنگ کرتے ہیں تو اِن کو فالو کریں اگر آپ نے سیلزمین رکھے ہوئے ہیں تو اپنی سیلز ٹیم کو پہلے مکمل طور پر اِن کی آگاہی دیں.شکریہ
Sir please ye batayega k ye script aap ne kaise kia? Mujhe iski zarorat hn
asslam e ilekum bhai timing kya honi chaheye
Sir g nice 👌. thanks
Vry nice.golden ruls.tjx for sharing.jazak allah
Copy paste ki option ni arhai
Mashallah good Bhai bhot achi vedio bnai ha ap nay
اسلام علیکم بہت خوبصورت بات کہی
Totally impressed
سبحاناللہ
Mashallah
Ever Best video
ماشاء اللّه اللّه سلامت رکھے آپ کو
Masha-Allaah, Jazaq-Allaah khair I enjoyed your lecture and your style of teaching and explanation, excellent........
Shaid bahi ap buht qameti ho hum jesy middle class logo ky laeia m iq na iq din aio ga zaror ap say milny or کاروبار سیکھنے بُہت great ho ap
Again and again ye marketing ka sab sy mushkil time hota hai jo mai karta arha hun laken agar dukan dar razi hogaya tm sy mean pehchan hogayi per wahi dukan wala tmhy phone kare ga items k liye sir g ap sy bht kch sika jo agy mere kam aye ga thank you sir God bless you
کمال ہے بہت خوب
zabardast Joia sb, Bahut achay sy ap ny Marketing understanding deliver ki hy ,
By chance ap ki video samny aa gayi r meny dekh li...boht helpful h boht ziyada
Masha Allah Bahut umda tarika Diya shukriya
Really Appretiable ,,,,buhat umda ,,,ye batain lakhoo rupy ley kar sikhaii jati hain ,,jo ap ny muft main sikha di mujy ,,,Shahid joya sahib ki jayyy
Million dollar knowledge sir 👍👍👍🙏🙏🙏🙏😊
Thanks
Shahid bhai Allah tala aapko apni bepanah rehmaton or nematon se nawaze or tarakki aata kre .....Aameen
Main pichlay 15 saal say karobari field main hon... AJ apki video dekh kar apni aik musalsal kee janay wali galti ka pata chal gaya....amal karonga INSHALLAH TAALA AZAWAJAL AFFAQA HOJAY GA TU BATAON GA ..... JAZAKALLAH
buhat zabardast waqei golden talks
السلام عليكم
سر جی جو آپ نے 19-20 منٹ کی ویڈیو میں بتایا ہے وہ میں نے 35 سال کے تجربے سے سیکھا ہے کروڑوں کمائے کروڑوں گوادیے مگر راستہ یہی ہے کامیابی کا. کیا کمال کی ویڈیو ہے مارکیٹنگ کے حوالے سے سر آپ نے سمندر کو کوزے میں بند کر دیا ھے. اگر کوئی مارکیٹنگ میں واقع ہی کامیاب ہونا چاہتا ہے تو ایک دفعہ کام پر جانے سے پہلے اس ویڈیو کو سنیں اور پھر واپس آکر مناسب وقت پر پھر اس ویڈیو کو غور سے سنے اگر یہ دوائی اس نے ایک مہینہ کھالیں تو انشاء اللہ تعالی سو فیصد کامیاب ہوگا.
Inshallah
❤❤
بے شک
Beshak
Bhi ab to thek ho?
Such mein maza aa gaya
Great talk
Zaburdust
Advice worth of gold
Marketting university here ...
No less than any world class Uni lecture
He is a great man- no doubt
Ap zabardast insan hen apko ajar milega
Amazing advice sir esy tareqye jack ma be nahi deysakta really
اسلام علیکم جناب شاہد بھائی اللہ پاک آپ کو صحت دے اپ پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہے
Ma shaa Allah sir tnx so much Allah apko khush rakhy aur Abad rakhy aur UA-camr bhai ko bhi Allah khush aur kamiyab rakhy
Sir g bht zabardst ham malaysia mai aysa krty hai mai yaha kapre ka marketing karta hun thank you sir g ap sy bht kch sekhne ko mila thank u so much
Phile dafa dill ne kaha ye vedio dehklo likin sir g alfaaz nai ap ki lie v good
مان گیے شاھد حیین بھای۔ آج مجھے اندازہ ھوا آپ کس قدر سمجھدار اور ماھر بزنس ہیں۔ میں وہ بندہ ھوں جو دوسرے کی بات سننا جانتا ہی نہی۔ دنیا میری بات سنی ہیے۔ مگر آج کی بریفنگ دیکھ کر میں آپ کا معترف ھو گیا ھوں۔ دیکھنے کے لایق لیکچر ۔ دنیا میں اس سے زیادہ اچھا لیکچر نہیں دیاجا سکتا۔ 👍👍👍👍👍
Amazing
He is a Gem
Bohat khub
Shàhid sahb aj first time apke channal par vide daikhi.bohot zabardast lecture tha log hazaro ki registration karea kar aisa lecture suntay hain but apnay kamal kar dia aj pahli video daikh kar hi channal subscribe kar lia apka.ap zabardadt psycjologist ho well done
بہت خوب
بہت کام کی باتیں بتائی ہیں آپ نے
ua-cam.com/video/m2uSApGx13M/v-deo.html
Great shahid bhai !
Thanks for practical advice
This man is amazing and I can say him the BEST MENTOR in business . Follow him . Hold him and gain from.his vast experience of start up budiness.👍👍👍👍👍👍
بھائی آپ کی وڈیو بہت فائدے مند ہوتی ہے
Salam sir
Boht achi batain kindly real estate ki marketing py bhi video bnayen
Thank you so much shahid bahi...you are great person....marketing technics are so superb
Very imprressive..i realy needed these words..
Masha Allah.the real Marketing skills explain to the gross root common man in simple and easy way.
Kamal sir g great o tussi
Very nice ALLAH aap ko salamat rakhe Ameen
Mashallah joiya sab. Boht khushi hwi ha. Boht h sada andaz or examples kay sath ap nay guide kia ha. Abu bakar saddique
Great content.Love you bhi sahib
ماشاءاللہ بہت زبردست کلاس دی ہے شاہد صاحب آپ کو اللہ جزائے خیر عطا فرمائے آمین
the Best , very Helpful
pora MBA aik trf or yeah video aik trf.
jzakAllah
آپ کی سوچ کو سلام پیش کرتا ہوں
Buhht zabrdast andaz achaa byaan
Shahid Hussain Allah bless you more and more I like your Videos
very nice i am also joyia iam very happy for u
Iski batain bohat bareek hy maza ajata hy
Masahallavery good Baat shahid sb
Respected Sir Shahid...AoA...
Content was powerful & 100% relevant...
You are doing real service for Pakistani nation...
God bless you...
Thanks & regards...
Wow sir ap men baat karny ka confidence lavel mashallah se ktna high hai
Yar zaberdast bate bataye he ap ne .bahot khoob
اللہ جزائے خیر دے
Awesome.. Words..❤❤
Shukr h Pakistan m achy log b hn
Master of micro Economic .
Assalam o Alaikum wa Rehmatullah wa Barakatu
Respected Shahid Bhai Bohat Khoob, Allah Pak Aap ko hamesha Khush Abaad Shaad rakhain Ameen.
Regards
Syed Ali Adnan Bukhari
Gujranwala
Weldon joya sab really patent instructions
Shahid sb you are doing a remarkable job it is almost matchless marketing strategy ever heard before. It also depict the depth of your experience and the true spirit. I ever listened such a practical way of doing an excellent marketing job, carry on God bless you.
Good work....
God Bless You Always....
ماشااللہ شاھد خسین بھائی اپ نے بھت اچھی باتیں کی اور اس سے ھمارے علم میں اضافہ ھوا ۔۔۔۔۔۔بھت شکریہ
You are a brillent man nd I hope u are a big business man
I am your huge fan sir g ❤
Assalamoalkum best teacher congratulate
Aslamualikum bhai main aluminum ka kam karta hun meri dukan ni hai ? likan markit kse kare or us qastamar ko kse ahsas dele ke mn aluminum ka kam karta
Marketing explained in a great manner and keeping in view the practical aspects instead of using jargon. Great explanation Shahid sb
Nice behaviour dear and Good talking
good
Ok sir
very good yar bht acha lecture tha. excellent
Shahid bhai bohut achy dil waly..
Kiya bt h apki.
Allah pak apki khair farmaye.
Nazr e badd sy apko bachaye Allah
Good step to teach iur new generation..welldone bro
Marketing is a permanent knocking on the mind of customers.
You have to start your own business keeping in mind your resources. 😍
Very good advice.
Your business is your freedom in life and ticket to grow.
This is my personal experience. I had started my own business after working for another company 10years.
Your own business is a wonderful experience.
You must try it.
Always look for ways to contribute positively to your circle.