استاد محترم اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ آپ کی عمر میں ، آپ کے وقت میں ،آپ کے علم و عمل میں اور آپ کے فھم بےپناہ برکت عطا فرمائے ۔ نا صرف آپ خود ان کتابوں سے مستفید ہوں بلکہ الله سبحانہ وتعالیٰ آپ سے دین کا بہترین کام لے اور ہم تک بھی اس علم کو پہنچائیں ۔ آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت لائبریری اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اورآپ کے آپ کے وقت میں صحت میں اللہ تعالی خوب برکتیں عطا کرے استاد جی ہمارے لئے بھی دعا کیا کریں کہ اللہ تعالی ہم کو بھی علم حاصل کرنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق ملے آمین

براہ مہربانی یہ بھی بتایا کریں کہ کتاب اردو میں ہے یا عربی میں
آپ نے کتابیں کس مطبع سے منگوایا ھے کیا آپ ہمیں یہ منگواکر دے سکتے ہو کیا؟؟
ماشااللہ بہت بہترین ذخیرہ کتب ہے اللہ پاک آپکے علم وعمل میں اضافہ فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت لائبریری اللہ تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اورآپ کے آپ کے وقت میں صحت میں اللہ تعالی خوب برکتیں عطا کرے استاد جی ہمارے لئے بھی دعا کیا کریں کہ اللہ تعالی ہم کو بھی علم حاصل کرنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق ملے آمین
تفسیر ابن کثیر (اردو) میں سب سے بہترین کونسی والی کتاب ہے؟ شکریہ
ماشا۶اللہ آپ کے پاس علم کا ذخیرہ ہے اللہ ہمیشہ آپ کو استقامت والا علم دیں اور اس سے لوگوں مستفید کرتے رہے
ماشاءللہ سر اللہ سے دعا ہے کہ آپ کے ساتھ پم یہ کتابیں پڑھیں۔
اللہ آپکو پڑھنے کی بھی توفیق عطا فرمائے
بارک اللہ۔ آمین ثم آمین
Masah Allah kitna haseen khazana hai k jo chori nahi ho sakta Allah pak aap sy razi hon Ustad .
Ma Sha Allah lecture dekhty ye video samny aa gai
From where do you buy these all books with such wonderful printing.? Any recomended store or online?
MashaAllah, MashaAllah.....( barakallah fee ilmika)
Aameen Allah Rabbul izzat hamay bhi aap jaisa mutallay ka shauq ata farmaya Aameen summa Aameen
Ma sha Allah ustad muhtaram very unique collection nd great collection
MashaAllah, JazakAllahu khaira for sharing,bahot khubsurat kitabein aur library hain.
ماشاء اللہ. بارک اللہ فی علمک.
Ameen sumameen ma sha Allah very informative vedio
Mash Allah beautiful collection ♥️