السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیراً کثیرا حضرت آپ نے اس ناچیز کی خواہش پوری کی ما شاء اللہ بہت نفع ہوا حضرت ایک مؤدبانہ درخواست ہے کہ متفرق مضامین کے بجائے ایڈوانس گرامر پر سلسلہ وار ویڈیوز آںٔیں تو کیا ہی بہتر ہوگا اور ایڈوانس گرامر پر کچھ بہترین کتب بھی بتا دیں تو عین نوازش ہوگی
@@yousufansari4366 جملے پر آپکی ہماگیر نظر رہنی چاہیے کہ جملے کا کیا معنی ومفہوم ہے تو پھر بآسانی معلوم کرسکتے ہیں ، (ترجمہ وترکیب سیکھیں) اس کتاب کا مطالعہ کریں بہت مفید ہے
Video ko full screen karke dekhen ❤
Jazakallah khair
G❤
جزاك الله خيرا
Jazakallahu khair Allah apko behtarin badala ata farmaye ameen
👍👍👍👍
Masha allah
Jazakallah khair
جزاک اللہ خیرا کثیرا
میں آپ کا معتقد ہوں بہت خوب
@@yousufansari4366 شکریہ ،جزاك الله خيرا
آن لائن کلاس بھی آپ لیتے ہیں
@@KhalidMir787 ابھی نہیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیراً کثیرا حضرت آپ نے اس ناچیز کی خواہش پوری کی ما شاء اللہ بہت نفع ہوا حضرت ایک مؤدبانہ درخواست ہے کہ متفرق مضامین کے بجائے ایڈوانس گرامر پر سلسلہ وار ویڈیوز آںٔیں تو کیا ہی بہتر ہوگا اور ایڈوانس گرامر پر کچھ بہترین کتب بھی بتا دیں تو عین نوازش ہوگی
حضرت ما نافیہ کو کیسے پہچانیں؟ عبارت میں
@@yousufansari4366 جملے پر آپکی ہماگیر نظر رہنی چاہیے کہ جملے کا کیا معنی ومفہوم ہے
تو پھر بآسانی معلوم کرسکتے ہیں ،
(ترجمہ وترکیب سیکھیں) اس کتاب کا مطالعہ کریں بہت مفید ہے
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
ابغض الحلال الی اللہ الطلاق
اس کی ترکیب کیا ہوگی ؟ الطلاق تو مبتدا موخر ہے لیکن مجھے خبر مقدم کی ترکیب نہیں آرہی
@@legendary5077 الطلاق خبر ہے، مبتدا نہیں