Imran Khan’s Sister Aleema Khan Exclusive Interview

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 17 бер 2024
  • Imran Khan’s Sister Aleema Khan Exclusive Interview

КОМЕНТАРІ • 413

  • @shabimehdi764
    @shabimehdi764 Місяць тому +35

    کسقدر عظیم خاندان ہے عمران خان کا! یہ پاکستان کے لوگوں سے بھی ذیادہ پاکستان کا سوچتے ہیں۔ ماشاء اللہ حلیمہ خانم آپ نے عمران کا ساتھ ایسے ہی نبھایا ہے جیسے فاطمہ جناں نے جناں صاحب کا اور جنابِ زینب نے امام حسین کا نبھایا تھا! سلامت رھیں! ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کے بھائی کو سلامت رکھے اور عمران خان کے عشق “پاکستان” کو سلامت رکھے آمین!

  • @user-xz7hs1rm1q
    @user-xz7hs1rm1q Місяць тому +63

    اللہ تعالیٰ عمران خان اس کی بہنوں کو استقامت دیں کہ وہ ہمارے لیڈر کا اصل بیانیہ ہم تک پہنچائیں ۔سلامت رہو تحریک انصاف کے ٹائیگرز

    • @user-zd4gv2zm9t
      @user-zd4gv2zm9t Місяць тому +2

      ❤❤آمین آمین آمین ❤❤❤

    • @yasmeenkarim7356
      @yasmeenkarim7356 Місяць тому +2

      🌹 Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen Aameen

    • @qamararshad5881
      @qamararshad5881 11 днів тому

      ❤​@@user-zd4gv2zm9t

  • @tabasumsidduqui
    @tabasumsidduqui Місяць тому +38

    یا اللہ ہمارے ہردلعزیز لیڈر عمران خان ❤️ اور فیملی کی پریشانیاں دور فرما دے 🙏

  • @Wsqas-zq6su
    @Wsqas-zq6su Місяць тому +19

    میرے مرشد کی باتیں کتنی پیاری ھیں سن کر دل کو سکون جاتا ہے۔

  • @Abdullah-jutt46
    @Abdullah-jutt46 Місяць тому +26

    اللہ تعالی چوہدری صاحب کو اپنی حفاظت میں رکھے چودھری صاحب ہم اپ کی بہت عزت کرتے ہیں❤❤❤❤🎉🎉🎉❤❤❤❤

  • @muhammadwaqas1110
    @muhammadwaqas1110 Місяць тому +17

    عظیم لیڈر کی عظیم بہن آپ کے بھائی اور ہمارے مرشد عمران احمد خان نیازی کی ساری فیملی کی اللہ تعالیٰ مشکلات ختم کرے امین امین امین امین امین ۔۔

    • @farzanatarik-cn9ud
      @farzanatarik-cn9ud Місяць тому

      Aameen

    • @muhammadwaqas1110
      @muhammadwaqas1110 Місяць тому

      @@farzanatarik-cn9ud شکریہ ۔۔میں تو ہر وقت مرشد کے لئے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں ۔۔اللہ تعالیٰ میری عمر بھی مرشد کو لگا دے ۔۔۔۔مرشد عمران احمد خان نیازی جیسا عظیم لیڈر کبھی بھی نہیں آ ے گا پاکستان کی تاریخ میں ۔۔۔انشاء اللہ تعالیٰ مرشد عمران احمد خان نیازی کی قیادت میں پاکستان ایک عظیم الشان ملک بنے گا ۔۔۔انشاء اللہ تعالیٰ ۔۔۔میں باہر ملک رہتا ہوں بہت دکھ ہوتا ہے حالات دیکھ کر ۔۔پھر بھی ہم مرشد عمران احمد خان نیازی کے مرید ہیں گھبرائیں گے نہیں ۔ ۔۔مقابلہ کریں گے اور حق کی فتح ہو گی انشاءللہ ۔۔

  • @AishA-A05
    @AishA-A05 Місяць тому +48

    استقامت کا نشان۔ دلیری کی مثال میری پیاری آپ علیمہ آپا۔ میرے قائد کی بہن۔ یا اللہ میری عمر خان صاحب کو لگا دے۔ آمین۔ ❤ سلامت رہیں۔ دن کا ایک لمحہ خان صاحب کی یاد کے بغیر نہیں گزرتا۔ بس آنسو اور دعائیں دے سکتے ہیں۔

  • @amjadshahzad4499
    @amjadshahzad4499 Місяць тому +22

    ماشاءاللہ بہت باوقار ، سمجھدار اور اچھی تربیت یافتہ خاتون ہیں علیمہ خانم صاحبہ ۔
    اللہ اپنی امان میں رکھے۔آمین

  • @starbug928
    @starbug928 Місяць тому +26

    جب تک سورج چاند رہے گا عمران خان صاحب ہمیشہ تیرا نام رہے گا انشاءاللہ بفضل خدا
    قیدی نمبر 804 ہمیشہ زندہ باد پاکستان پائیندہ باد

  • @shamswazir5208
    @shamswazir5208 Місяць тому +21

    ماشاءاللہ اللہ لمبی عمر عطاء فرمائے علیمہ خان امین

  • @ZafarIqbal-gj3nd
    @ZafarIqbal-gj3nd Місяць тому +19

    واہ کمال کی گفتگو ہوئی ہے ۔ عمران خان صاحب کی ہمشیرہ علیمہ صاحبہ کی بہترین گفتگو اور چوہدری غلام حسین کے سوال اور تبصروں کا کمال پنجابی رنگ دینے کی کوشش کو سلام

  • @Abdullah-jutt46
    @Abdullah-jutt46 Місяць тому +26

    حلیمہ باجی پارٹی قیادت سنبھالیں پر عمران خان کی رہائی کا پرزور مطالبہ کریں🤝🇧🇫👑

  • @hassansiddique3613
    @hassansiddique3613 Місяць тому +22

    باجی جان سب ممکن ہے...اللہ تعالی اپکو صحت اور لمبی عمر اور خوشیان دے... امین.💐💐💐.. 👮‍♀️🐅🇵🇰

  • @rukhsanatabassum2287
    @rukhsanatabassum2287 Місяць тому +12

    اللہ عمران خان کی حفاظت فرماۓ۔❤

  • @salmansherwani6441
    @salmansherwani6441 Місяць тому +12

    انشاءاللہ
    اللہ تعالٰی عمران خان کی حفاظت فرمائے گا۔
    غریب، مظلوم، اور پاکستان کے لئے۔ آمین 🤲

  • @KhalilAhmed-dp1yc
    @KhalilAhmed-dp1yc Місяць тому +17

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤عمران خان زنده باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤عمران خان زنده باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤عمران خان زنده باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @shakiralishakirali6575
    @shakiralishakirali6575 Місяць тому +19

    اللہ تعالیٰ عمران خان اور دین اسلام کے تمام مجاہدین کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور پاکستان کے تمام غداروں اور لٹیروں کو اور ان سب کی نسلوں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین

  • @SajidAli-vh9nu
    @SajidAli-vh9nu Місяць тому +5

    اللہ تعالٰی خان صاحب اور ان کے خاندان اور ان کی پارٹی کی مشکلات آسان فرمائے آمین یا رب العالمین ❤❤❤

  • @ShakeelAhmed-vt5ct
    @ShakeelAhmed-vt5ct Місяць тому +10

    میں یہ بات پورے وسوک سے کہتا ہوں کوئی شخص بھی جو خان صاحب کو جنتا ہے اور وہ تھوڑا سا بھی شعور رکھتا وہ کبھی بھی بغیرتی نہیں کر سکتا سوئے غداروں کہ🎉🎉❤لویو خان صاحب

  • @iqbalkhan-om8qv
    @iqbalkhan-om8qv Місяць тому +12

    الله تعالٰہ عمران خان کی حفاظت فرما یے آمین ثم آمین

  • @OsmanDotGhazi
    @OsmanDotGhazi Місяць тому +6

    الحمدللہ مرشد کی صحت ٹھیک ہے، اللہ تعالٰی انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏🏻
    لبیک یا کپتان 🙋

  • @muhammadabrar2459
    @muhammadabrar2459 Місяць тому +5

    زبردست ماشااللہ چوہدری صاحب اپکو رب صحت سلامتی اور ہمت دے رب اپنے فضلون مین رکھے
    اور علیمہ بہن کو انٹرویو کیا جو اسوقت عمران خان کی ہمت کی کہانی علیمہ نہن سے ملتی ہیے،،رب آنکو ہمت و طاقت دے،آمین🎉

  • @zarnigash-kazmi.
    @zarnigash-kazmi. Місяць тому +64

    جو پی ٹی آئی پارٹی کو گرانے کے خواب دیکھتے ہیں۔ وہ اپنی سات نسلوں کو کھو دیں گے۔ . لیکن پی ٹی آئی پارٹی موجود رہے گی۔ انشا اللہ 🙋‍♂️🙋‍♂️👈👍✌🙌

  • @khalilahmed3608
    @khalilahmed3608 Місяць тому +11

    Thanks ❤اللہ تعالی پاکستان اور عمران خان کی حفاظت فرمائے❤ ameen ❤️😊🎉

  • @yasirrehman-gg7lo
    @yasirrehman-gg7lo Місяць тому +6

    We believe in blood
    اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنے حفظ و امان مہ رکھے آمین
    وزیراعظم عمران خان زندہ آباد 🫥🌹🫀

  • @arshiimran6442
    @arshiimran6442 Місяць тому +19

    Massive respect maam All nation praying constantly for our great leader and u all 🤲🇵🇰🤲

  • @Abdullah-jutt46
    @Abdullah-jutt46 Місяць тому +6

    چودھری صاحب زندہ باد حلیمہ باجی زندہ باد

  • @nasiraanwar
    @nasiraanwar Місяць тому +8

    اس رمضان المبارک میں ھماری دعاوں میں پی ٹی آئی اور فلسطین کے ظالموں کا خاتمہ اور ذلالت مانگتے ہیں ۔

  • @abbasashtar2254
    @abbasashtar2254 Місяць тому +3

    علیمہ خانم صاحبہ اس وقت کی فاطمہ جناح ہیں، جس طرح قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ ان کی بہن فاطمہ جناح تحریک آزادی میں سرگرم رہیں تھیں اسی طرح اب علیمہ خانم صاحبہ عمران خان کے ساتھ حقیقی آزادی کے لئے ساتھ کھڑی ہیں۔
    میڈم شوکت خانم کو پوری پاکستانی قوم کا سلام ❤❤❤

  • @snafridispeaks1
    @snafridispeaks1 Місяць тому +2

    بہن ہو تو ایسی ماشاءاللہ

  • @UsmanKhan-xe5sp
    @UsmanKhan-xe5sp Місяць тому +11

    Imran Khan Zindabad.

  • @alsiddquecellingcentre.1
    @alsiddquecellingcentre.1 Місяць тому +6

    Is pak maheny k sdky apny pyary Nabi pak k sdky hamry Khan ko rehaa krwa dy Allah pak😢😢😢😢

  • @khalidajutt4119
    @khalidajutt4119 Місяць тому +1

    اللہ پاک عمران خان صاحب کو انکے تمام ساتھیوں کو انکی بہنوں کو بشرا بی بی انکے بیٹوں کو تمام کمبے کو اپنے خفط امان میں رکھے علیمہ بی بی آپ خان صاحب کی ماں بھی ہیں بڑی بہن ماں کی جگہ ہوتی ہم سب سے زیادہ آپکی دعائیں لگتی ہیں خان صاحب کو آپ بہت دعائیں کیا کریں، خان صاحب کی طرح انکی بہنیں بھی ماشاءاللہ پڑھی لکھی سلجھی اصولوں والی اور دلیر ہیں، اللہ پاک ان سبکی خفاظت فرمائے آمین یارب العالمین۔

  • @khanblouch1111
    @khanblouch1111 Місяць тому +3

    We are All stand with IMRAN KHAN
    We are All stand with IMRAN KHAN
    We are All stand with IMRAN KHAN

  • @user-eu9vv4kj4s
    @user-eu9vv4kj4s Місяць тому +4

    May Allah Pak protect and bless Imran Khan and his family.. Aameen

  • @mohammadmemon3860
    @mohammadmemon3860 Місяць тому +5

    Ya AllahPak 25 crore mazloom Pakistani awam kay Hero aur Leader Janab Imran Khan Saheb ko hamesha apnee Hifzo Amaan mey rakhyoo. Aaaaameeeen.

  • @adnanmahmud4413
    @adnanmahmud4413 Місяць тому +5

    Allah imran khan ki hifazat karna❤🎉❤ ❤🎉❤imran khan zindaabad pti zindaabad imran khan great and brave leader ❤🎉❤

  • @khalidajutt4119
    @khalidajutt4119 Місяць тому

    چوہدری غلام حسین سر اپکو دیکھ کر اچھا لگا آپ بھی قوم کی ہمت ہیں اللہ پاک آپ کی بھی خفاظت فرمائے آمین یارب العالمین

  • @yasirrehman-gg7lo
    @yasirrehman-gg7lo Місяць тому +1

    Today EveryThing Clear Thamkyou so Much Choudhry Sir Also Allah Keep them safe Ameen ImranKhan Zindabad

  • @majohar94
    @majohar94 Місяць тому +9

    Huge respect for Chauhdry sb and Mam

  • @sakinakhanum4339
    @sakinakhanum4339 Місяць тому +5

    May Almighty protect Imran Khan and save his life...ameen
    May Almighty grant you Alima Khan the strength and more courage...ameen.
    our sincere prayers for Imran Khan.🤲🤲🤲..from U.K...

  • @Fatimaasif007
    @Fatimaasif007 Місяць тому

    اللہ تعالٰی عمران خان کو ھمیشہ سلامت رکھے آمین

  • @raanazaid7580
    @raanazaid7580 Місяць тому +3

    Great Sister of our Beloved Great leader. We love you💕

  • @user-wr3dc1uc4k
    @user-wr3dc1uc4k Місяць тому +3

    Abhi too party shuru hui well done 👏🏼 👏🏼👏🏼🎊🎉
    Jiyo Hazaro saal Imran khan Ameen Salamat rahe Alima khan Realy proude of Alima khan ❤❤
    💕💞💓💗💖💝❤️‍🩹🩷🧡💟❣️💛💜

  • @zebyshah6722
    @zebyshah6722 Місяць тому

    ماشاءاللہ عمران خان کی بہنیں بھی مضبوط اور دلیر ہیں

  • @noorjahan9221
    @noorjahan9221 Місяць тому +2

    الحمدلله الله سلامت رکھے آمین

  • @honkbonk7842
    @honkbonk7842 Місяць тому +2

    Her namaz kaiy baad KHAN SAHAB kaiy leay dil say dua nikalti hai her iftaar main KHAN SAHAB duawo main safe awal hotay hai ALLAH PAK es mubark maheenay kaiy sadqay KHAN SAHAB ki or sabhi baigunnah jo QAID bhuggat rahay hai un sabki mushkilaat asaan farmaye.AMEEN🤲🤲🤲🤲

  • @masoodahmad9863
    @masoodahmad9863 Місяць тому +2

    Welldone Respected Sister Alima khanam Sahiba 🌱🌷🇵🇰❤️❤️

  • @user-mm1fj6yi2h
    @user-mm1fj6yi2h Місяць тому +4

    The 23 crore are with IK so keep fighting the fight for justice for King Khan 👍

  • @smraza4187
    @smraza4187 Місяць тому +1

    May Allah protects imran khan and pti leaders and supporters ameen. Allah gives imran khan with revolutionary success ameen.

  • @DewKhan
    @DewKhan Місяць тому +1

    Masha Allah very calm sister of great leader. Great leader Allah hifazat farmae hmary leader ki

  • @user-nl3hx5eg4p
    @user-nl3hx5eg4p Місяць тому +1

    پاکستان کی آن پاکستان کی جان پاکستان کی شان پاکستان کی پچن عمران خان

  • @user-hz5hd5yi4m
    @user-hz5hd5yi4m Місяць тому +5

    InshAllah hkomt pti he krygi

  • @zahidawaheed6460
    @zahidawaheed6460 Місяць тому +3

    Mera leader mera qaed imran khan imran khan 👏 😍 ❤❤❤❤❤❤Pakistan ki pehchan imran khan 🇵🇰 ❤❤❤❤❤❤

  • @zahidawaheed6460
    @zahidawaheed6460 Місяць тому +3

    Insha Allah imran khan he Pakistan 🇵🇰 ko duniya mai izat dil way ga❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @zayankhan7022
    @zayankhan7022 Місяць тому +1

    ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤جزاک اللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @marshalltitu4493
    @marshalltitu4493 Місяць тому +3

    عمران خان زندہ باد 🎉🎉

  • @khalidajutt4119
    @khalidajutt4119 Місяць тому

    اللہ پاک عمران خان صاحب کو جلد رہائی عطا فرمائے آمین یارب العالمین ❤

  • @nasiraanwar
    @nasiraanwar Місяць тому +5

    پارٹی تو واقعی اب شروع ھوئی ھے ۔ پہلے تو عظیم قائد عمران خان قوم کو جگا رہے تھے اب پارٹی تو قوم کے ساتھ شروع ہو رہی ھے۔

  • @yasminhaider3008
    @yasminhaider3008 Місяць тому +2

    Excellent discussion
    Thumbs up Aleema and CHUHDARY sab

  • @Savagequeen1995
    @Savagequeen1995 Місяць тому +4

    Imran Khan would be the pm In'sha'allah Pakistan deserve only and only Imran Khan Allah is with him and all of us PAKISTAN ZINDABAD PTI ZINDABAD 🇵🇰💚❤️🦁👑

  • @khawarawaan
    @khawarawaan Місяць тому +1

    Imran khan is Brave leader and also have brave family.
    May ALLAH pak bless our leader imran khan and all of your family and supporter.ameen suma ameen

  • @arifashahid3175
    @arifashahid3175 Місяць тому +2

    Great leader Imran Khan and his brave sisters

  • @nargeesjabeen9727
    @nargeesjabeen9727 Місяць тому +2

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Allah pak Madad frmay jeet khan shb ki ho g In shaa Allah

  • @user-uk1zu8ll1l
    @user-uk1zu8ll1l Місяць тому +2

    Chaudary sahb we salute to ur n all those who r resisting. Allah bahtar kare.

  • @apagula8524
    @apagula8524 Місяць тому +1

    Rab hamarey Azeem leader ko baa ezzat barre Karey,rab Imran Khan Ki Omar,sehat kamyabi Mai barkatain daalain aamin

  • @za-xt9uq
    @za-xt9uq Місяць тому +2

    Allah tala apnay payaray Habib k sadkay Imran Khan ko apni rehmat aur hifazat farmaey Ameen

  • @user-wr3dc1uc4k
    @user-wr3dc1uc4k Місяць тому +4

    Chaudhry sahab zindabbad ameen

  • @misbahahmed5507
    @misbahahmed5507 Місяць тому +2

    My 8year old living in England says our Prime Minister is only Imran Khan ❤

  • @alsiddquecellingcentre.1
    @alsiddquecellingcentre.1 Місяць тому +5

    Love you so much Khan shb❤❤❤

  • @rehanafatimaplace7112
    @rehanafatimaplace7112 Місяць тому +1

    Allah 💘 IMRAN KHAN Zindabad Pakistan Zindabaad

  • @sarwatmir1607
    @sarwatmir1607 Місяць тому +1

    Chaudry Ghulam Hussain saab love you Sir .May Allah bless you happiness Ameen

  • @smraza4187
    @smraza4187 Місяць тому +1

    After jinnah imran khan is the greatest leader . Imran khan is a leader of history making. mashAllah

  • @khizratbibi5746
    @khizratbibi5746 Місяць тому +2

    Imran khan zindabad Aleema khan zindabad 🎉

  • @Riffatbibi2727
    @Riffatbibi2727 Місяць тому

    چوہدری صاحب آپ ہمارا فخر ہیں ہمیشہ رہیں گے انشاءاللہ العزیز

  • @sqkakakhel9967
    @sqkakakhel9967 Місяць тому +1

    کتنا نمایاں فرق ھے ان بہنوں میں اور نانی 420 میں !! اللہ ان سب کو اپنے پیارے بھائی سمیت سلامت رکھے امین

  • @umerkhaliq7623
    @umerkhaliq7623 Місяць тому +2

    Mery bhain halima AP ko salam

  • @user-xg9sp1vh8n
    @user-xg9sp1vh8n Місяць тому +2

    Imrankhan zindabad

  • @maliknasir3919
    @maliknasir3919 Місяць тому +2

    Love and respect for Khan saib

  • @m.noumanatif7695
    @m.noumanatif7695 Місяць тому +4

    Always stand with my leader Imran Khan ❤. Unfortunately pti leadership is not showing bravery to put pressure on this puppet govt of establishment..

  • @wa8754
    @wa8754 Місяць тому +5

    IK Zindabad ❤

  • @noreena-hy5vq
    @noreena-hy5vq Місяць тому +2

    Imran khan ap Ka bht intizar H🥺

  • @mohammadjankakar
    @mohammadjankakar Місяць тому +2

    وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    قوم کی فخریہ بہین

  • @naheedkhanshah9536
    @naheedkhanshah9536 Місяць тому +2

    بہادر بھائی کی بہادر بہن ۔

  • @safiaamir453
    @safiaamir453 Місяць тому +5

    Imran Khan zinda baad Aleema baji zinda baad

  • @momin582
    @momin582 Місяць тому +1

    Salam to this whole tremendous family MashAllah

  • @nisarahmed8441
    @nisarahmed8441 Місяць тому +1

    Long live Brave sisters of Imran Khan.

  • @sanjhachichawatni
    @sanjhachichawatni Місяць тому +3

    علیمہ خانم قوم کو عمران خان کے بعد آپ پہ اعتبار ہے وقت آ گیا ہے کہ آپ آگے آئیں پارٹی قیادت سنبھالیں اور عمران خان کو رہا کروائیں

  • @smraza4187
    @smraza4187 Місяць тому

    May Allah gives imran khan with long healthy life ameen. May Allah bless imran khan with health , long life and success ameen

  • @ahmadali-mo6ji
    @ahmadali-mo6ji Місяць тому

    عمران خان زندہ باد دعا ہے کہ اللہ تعالی پاکستان عمران خان کی حفاظت فرمائے امین یا رب العالمین

  • @ahmadali-mo6ji
    @ahmadali-mo6ji Місяць тому +1

    علیمہ خان 💯✔💚💚💚💚

  • @user-hz5hd5yi4m
    @user-hz5hd5yi4m Місяць тому +5

    Pti zindabad

  • @brokenin953
    @brokenin953 Місяць тому +1

    اللہ پاکستان و عمران خان و اس کے ورکرز سپورٹرز کی حفاظت فرما اور جی ایچ کیو میں بیٹھے اس ملک کے حقیقی دشمنوں کو تباہ برباد کر دے۔ آمین!!!

  • @alsiddquecellingcentre.1
    @alsiddquecellingcentre.1 Місяць тому +3

    Miss you Khan 😢

  • @rukhsanatabassum2287
    @rukhsanatabassum2287 Місяць тому +1

    Love you Imran Khan❤

  • @nishatark512
    @nishatark512 Місяць тому

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین مدد فرمائیں آمین یارب العالمین انشاء اللہ ❤❤❤

  • @hinaqayyum5794
    @hinaqayyum5794 Місяць тому +8

    پچھلے رمضان ہمارے خان صاحب بھی ہمارے درمیان تھے اور میری والدہ بھی اس رمضان جیسے ہم تنہا ہی ہو گئے ہیں ان شاءاللہ تعالیٰ جلد ہی خان ہمارے درمیان ہو گے میری والدہ تو اب کبھی بھی نہیں آ سکتی ہے اب اللّٰہ کے بعد ہمارے لیے تو خان صاحب ہی سب کچھ ہے

  • @zianisa9242
    @zianisa9242 Місяць тому

    IMRAN KHAN is not only an individual but also a phenomenon, an idea, an icon, a vision, a concept, a Precious Leader 💞 n a brilliant Star as well ✴️✨🌠🌟. As a great nation we must have to protect n honour Him. Stay safe n blessed IMRAN KHAN n All the MUJAHDEEN E HAQEEQI AZADI. May Allah SWT bless U healthy n long long long long long long long long long long long long long long long long long long long long long long long long long long long long long long long long long long long life. Aameeeeen Allah Humma Aameeeeen 👌👍✌️🤲🇵🇰🇹🇷🇪🇭❣️💗❤️💖💝💕💓♥️💞🌺💐🌹

  • @user-ql7kt6me1p
    @user-ql7kt6me1p Місяць тому +3

    سائفر کیس میں باجوہ کے بیانات قلم بند ھونا بہت ضروری ھے

  • @imrankhanzindabad2176
    @imrankhanzindabad2176 Місяць тому

    Mera Dil kehta inshallah Imran Khan rehahi b hasil karaingai aur inshallah party b chalaingai aur Pakistan K wazeeerazam b banaigai inshallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤