Tribute to Mufti Muhammad Naeem: A Legacy of Knowledge and Compassion

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 18 чер 2024
  • Join us as we honor the life and legacy of Mufti Muhammad Naeem, the renowned scholar and founding president of Jamia Binoria Alamiyah. This tribute video commemorates his contributions to Islamic education and social welfare. Mufti Naeem's teachings and vision continue to inspire us. Watch and share to keep his memory alive.
    #MuftiNaeem #JamiaBinoria #IslamicScholar #LegacyOfKnowledge #Tribute #IslamicEducation #20June2020
    Follow Us:
    / binoriamedia
    www.tiktok.com/@binoriamedia?...
    / binoriamedia
    www.x.com/binoriamedia
  • Розваги

КОМЕНТАРІ • 15

  • @Steadyworld1
    @Steadyworld1 23 дні тому +1

    Muftri Naeem RA will be always remembered in our duas😢

  • @sheikhabdulqaharmozinjamia4119
    @sheikhabdulqaharmozinjamia4119 24 дні тому +3

    اللہم اغفر لہ وارحمہ یا ربّ العالمین آمین ثم آمین ثم آمین

  • @QariMuhsen
    @QariMuhsen 24 дні тому

    A big loss of world we are nothing with him we miss 😢we love mufti Naeem ❤ 😢 SB ReHma

  • @talha5809
    @talha5809 24 дні тому

    اللهم اغفره ورحمه وادخله الجنة امين يا رب العالمين❤❤❤

  • @AbuSaleh-cv1td
    @AbuSaleh-cv1td 24 дні тому

    اللهم اغفر له وارحمه وادخله الجنه

  • @RizwanSoomroOffical
    @RizwanSoomroOffical 20 днів тому

    😥اللّٰہ اللّٰہ

  • @HRCJAPS
    @HRCJAPS 23 дні тому

    اللہ ان کی مغفرت فرمائے،
    امین ثمہ آمیـــــــــــــــــن

  • @mohamedharisismail8855
    @mohamedharisismail8855 24 дні тому

    اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه....
    جزاه الله عني😢... وعن جميع طلابه وطالباته خيرا كثيرا في أخرته....

  • @muhammadahmed5214
    @muhammadahmed5214 21 день тому

    Mery Bukhari K ustad E muhtaram💔💔😭🤲

  • @aadamali3729
    @aadamali3729 22 дні тому

    ALLAH PAK maghfrat karay ameen

  • @nidaeharamofficial
    @nidaeharamofficial 24 дні тому +1

    انا للہ و انا الیه راجعون
    اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے، مفتئ باکمال، عالم باعمل تھے،
    آمین یا رب العالمین
    حضرت کا آبائی وطن گجرات انڈیا ہے ؟

  • @RoyalPak333
    @RoyalPak333 24 дні тому +1

    میں نے کبھی کسی کو کوئی کمنٹ نہیں دیا اپنی ساری زندگی میں اج جو ان کو دیکھا تو دوبارہ دل نے کہا کہ کومنٹ لکھا جائے اور میری طرف سے استاد محترم کے لئے ایک شعر😢
    "وہ زندگی کی راہوں میں ہمیشہ راہنماؤں کی طرح تھے
    جب بھی کھڑے ہوئے، زمین ہلا دیتے تھے"

  • @dr.zaibshah2910
    @dr.zaibshah2910 24 дні тому

    اللہ یرحمہ ویغفرہ

  • @Khudawendi
    @Khudawendi 24 дні тому

    اللہ حضرت کی مغفرت فرمائے لیکن مجھے ایک گلا ہے کہ اپنے مدرسہ کا جامعہ بنوری ٹاؤن سے ملتا جلتا نام رکھا اور بیرون کے طلبہ بے چارے یہ سمجھتے رہے کہ ہم بنوری ٹاؤن میں پڑھتے ہیں اور ساری سہولت اچھا کھانا صِرف بیرون ممالک کے طلبہ کے لیے تھا پاکستانی طلبہ کے کھانے میں لال بیگ ہوتے تھے نا رہنے کی جگہ صحیح تھی

    • @RoyalPak333
      @RoyalPak333 24 дні тому

      تم جھوٹ بولتے ہو تمہیں اس بارے میں بھی بات نہیں کرنی چاہیے تم بے شک کسی مدرسے کے طالب علم رہے ہو یہ ہے کہ میں نے ان کے پاس پڑھا نہیں ہے لیکن ان کی اتنی عزت میرے دل کے اندر موجود ہے اللہ نے ان کو علم نبوی سے نوازا ہے اور اپ سے کہیں پہلے ان کو نوازا تھا تو یہ ہے کہ ان کے لگائے ہوئے پودے وہ ساری دنیا میں لگے ہوئے ہیں ساری دنیا کے طلباء پڑھ کے جاتے ہیں اور کسی پاکستانی طالب علم کے بارے میں یہ کہنا کہ ان کے کھانے میں یہ تھا یہ تھا یہ انتہائی بدتمیزی اور بری بات ہے اپ کو اپنے الفاظ ٹھیک کرنے چاہیے کراچی کے کسی مدرسے کے اندر چاہے وہ کتنا ہی کم ہے کتنا ہی اچھا ہے ایسا کھانا نہیں پکایا جاتا طلباء کے لیے اس لیے اپنے الفاظ کو درست کرو اور یہ ہے کہ علماء کے بارے میں جو ادمی بدگمانی کرتا ہے اللہ اس کی نسلوں تک کو علماء سے محروم کر دیتے ہیں"۔،