PTI Protest Against the Government - Fazal Ur Rehman Big Statement - Aaj Shahzeb Khanzada Kay Sath
Вставка
- Опубліковано 26 бер 2024
- Aaj Shahzeb Khanzada Kay Saath - 27th March 2024
Guests: Abdul Qayyum Siddiqui, Hasnaat Malik & Maulana Fazal Ur Rehman.
A program that combines fast-paced news, undivided analysis, and stories that make headlines. Anchored by an energetic and strong host, Shahzeb Khanzada
Timings
Monday to Friday @ 10:05 PM
Repeats: Next day @ 02:05 AM, 07:05 AM and 02:05 PM
Do not miss an important news update ever. Subscribe and hit the bell icon to subscribe to Geo News alerts bit.ly/3rDNo5j
Watch Livestream: • Video
A program that combines fast-paced news, undivided analysis, and stories that make headlines. Anchored by an energetic and strong host, Shahzeb Khanzada.
Timings
Monday to Friday @ 10:05 PM
Repeats Next day @ 02:05 AM, 07:05 AM and 02:05 PM
For More Videos Subscribe: / geonews
#supremejudicialcouncil
#chiefjusticeqazifaezisa
#ptiprotest
#dehshatgardi
Shahzeb Khanzada | Geo News | Aaj Shahzeb Khanzada Kay Saath
شیخ رشید صاحب کی ایک بات ہمیشہ یاد آجاتی ہے کہ انہوں نے کہا کہ زرداری اور ن لیگ مولانا کو آخر میں تنہا چھوڑینگے اور خود ایسٹیبلیشمینٹ سے مفاہمت کرینگے ۔
اگر مولانا صاحب وزیر اعظم ہوتے تو اسرائیل کے خلاف جہاد شروع ہو چکا ہوتا
Hhhhhhhha
مولانا فضل الرحمن صاحب زیرک سیاستدان ہیں اور ان کا فیصلہ بالکل درست اور ملک کے بہترین امن معیشت کی مضبوطی اور ملک کے مفاد میں ہی رہے گا
زبردست
پاکستانی قوم کو جمہوریت کے ساتھ مخلص ھونا پڑے گا لیڈر کو کہتے ھیں قدم بڑھاو ھم تمھارے ساتھ ھیں مگر لیڈر یا تو جیل جا پڑتا ھے یا ملک بدر اور قوم افسوس تماشہ دیکھتی ھے۔
قوم کو متحد ہوناچاہئے اسٹبلشمنٹ کے خلاف اور اپنے عدلیہ. عمران خان اور مولانا فضل رحمان کیساتھ کھڑا ہونا چاہئے.
2018 ..2022tk ya baty q nhi krty ty
مولانا فضل الرحمن صاحب سے اختلافات اپنے جگہ پر لیکن سچ بولنے پر حقیقی تحریک چلانے میں مولانا کے حمایت ضرور کرتا ہوں
اللہ تعالی مولانا فضل الرحمان صاحب کے عمر دراز فرمائے اور حفاظت فرمائیں ❤❤
مولانا صاحب آپ قدم بڑھاؤ قوم تمہارے ساتھ ہیں ❤❤❤❤❤❤
قدم بڑھاو مولانا صاحب ہم تمہارے ساتھ ہیں
مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد
If molana and PTI gets together Pakistan 🇵🇰 Will Be On Right Paths Inshallah Pakistan 🇵🇰 Zindabad
مولانا فضل الرحمان صاحب ٹیک کہ رہے ہیں خق کی بات کی ہے
ماشاءاللہ بہت خوب مولانا محترم❤رب تعالی آپ کو خوش رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔آمین
مولانا فضل الرحمن زندہ باد
قدم بھاو مولانا صاحب قوم اپکی ساتھ ھے
مولانا فضل الرحمن زندہ باد۔
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 17 رمضان المبارک۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ-
مولانافضل الرحمن صاحب زندباد
مولانا فضل الرحمن صاحب بلکل ٹیھک کہے رہے ہیں
مولانا فضل الرحمن صاحب ملک کیلئے ایک سچا سپاہی ہے لہذا مولانا کی قدر کریں اور ملک کو آگے بڑھانے دیں
مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد 🎉❤🎉❤🎉❤
مولانا صاحب زندہ باد ❤❤❤
مولانا بہترین مدلل گفتگو کرتے ہیں
مولانا فضل الرحمن زندہ باد گریٹ لیڈر مرحبا
❤❤❤❤❤مولانا فضل الرحمن یہ اچھا کام کر رہا ہے اس کو صبح ہے
زبردست مولانا صاحب
ماشاءاللہ قائدمخترم زنداباد❤❤❤ھم اپ کوھرکہنےپرلبیک کہینگے❤❤❤🤲🌷⚘
Mashallah Maulana fazlur Rahman Sahib Mashallah Mashallah
اچھی سوچ مولانا صاحب درست کہا گڈ
سیاست کا بے تاج بادشاہ مولانا فضل الرحمان 🏁🏁🏁📗📗
Very good information thanks Maulana Sahab zindabad 👍💯🤲🤲🤲😘😘😘💋💋💋
اللہ تعالیٰ عمران خان اور پاکستان کے حامی وہ ناصر ہو اللہ تعالیٰ مدد فرمائیں آمین یارب العالمین
اسٹیبلشمنٹ کی بدمعاشی اور غنڈہ گردی ختم کرنے کیلیے مولانا صاحب اور عمران خان کو ایک ساتھ ہونا چاہیے.....
مولا نا نے بلکل درست کہا ھے کہ یہ الیکشن نہیں سلیکشن ھوئی ھے
نسل در نسل انتخابات کے خلاف احتجاج ان کی طرف سے معلوم تاریخ کے اوراق میں 1977ء سے جاری و ساری ھے
قائد محترم 🏁🏁🏁
Very good
مولانا صاحب سچ کی ساتھ کھڑا رہوں سارے عوام آپ کے ساتھ ساتھ ہیں
Welldone molana sab
مولانا ❤
Establishment ko siyasat sy nikalna hai
Great molana ALLAH S.W.T salamat rakhe jise Pakistani kam aur bahir mulk ky log zyda izat dete hai begairat awam begairat media
Excellent answers by Maulana 😊
جمہوریت مردہ باد اسلام زندہ باد فلسطین کی مدد کیلئے نکلو
Inshallah Imran Khan ka hokomat ayega palasteen Azad Hoga per q k abi noon league ka hokomat he najaiz aur ye pmln TU america ka ghulam aur Israel ka dost he isliay palasteen k liay awaz nhe utaya pmln walo choro dako ne
مولانا سے اختلاف اپنی جگہ ہے لیکن بات جو کی حقیقی ہی ہے
الله يحفظكم قائد نا
جمہوریت میں احتجاج معمول کی بات ہے ۔۔ اس کا مقصد لوگوں کے جذبات کو ٹھنڈا کرنا ہے ۔۔ اس سے کوئی تبدیلی نہیں آتی ۔۔ پاکستان کیا آپ پوری دنیا میں پاور پراجیکٹ کا کام تبدیلی لانا ہے
مولانا فضل الرحمان صاحب نے کم از کم اپنی سیاست بچا لی لیکن شہباز شریف نے مسلم لیگ ڈبو ڈالی
Good Fazle e Rahman sahab
مولانا کامٶقف سچ ھے پہلے دھاندھلی کی گٸ تھی عمران کیلۓ اب دھاندھلی ن اورپیپلزپارٹی کیلۓ
Lakhon ULAMA E HAQ KA QAID
Pakistan ke khair khwahon ka Qaid Hazrat Maulana Fazl Ur Rehman ❤
Nice
پاور پراجیکٹ کی رائے ھو سکتی ھے جو عوام اتنی اہلیت نہیں کہ وہ 5 افراد کا کنبہ بہتر انداز میں چلائے ۔ان کی رائے ملکی نظام حکومت چلانے کے لیے مستند ھو گی ۔ اس بات میں وزن بھی ھے
مولانا صاحب نے سہی وقت پر سہی فیصلہ کیا ہے 😊
اللّٰہ تعالٰی مجاہد اسلام قائد ملت اسلامیہ بطل حریت محافظ ناموس رسالت ردالمنافقین سفیر کشمیر و فلسطین خیر خواہ غرباء و مساکین شہسوار سیاست قومی ہیرو عمران خان کو اچھی صحت والی لمبی عمر کے ساتھ قومی مجرموں کے مقابلے میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
مولانا صاحب کو چاہیے کہ وہ مظلوم فلسطینیوں کے مدد کی ایک نکاتی ایجنڈے پر حکومت کا محاسبہ کریں..
مولانا صاحب نے درست فرمایا
مولانا صاحب نے مکمل طور پر سچ کہا!!!
مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد ماشاءاللہ ماشاء اللہ❤❤❤
شکر ہے مولانا صاحب کو ہوش اڑ گیا ہے اب ان شاء اللہ عمران خان اور مولانا صاحب کامیاب ہو جائیں گے
Shame on establishment
Love u Fazul Rahman ❤❤❤
love u maulana saib
سبحان اللہ مولانا صاحب اللہ اپ کو لمبی عمر دے
مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ آباد ❤❤❤
The Magnetic 🧲 power of Mullana brave Mullana
مولانا صاحب pti کو پیارے ہو جاےگے ا
Abhe to PTI maulana ko pyari hoe pari hy... Maulana to 2018 walaun ko bhe ladla he manty hain... PTI or JUI main Ideology ka difference hy or wo katuum hota ni dikhta abhe tk
Ham Molana or pti dono k sth hain
Iss dafa to pti se maolana itihad karega lakin agar pti next election jitay ga to kia per PDM se itihad karega????????????????????????
❤❤
❤❤❤❤❤❤
pti pti pti pti pti pti❤❤❤❤❤❤❤❤
vote for jui book 📙 ❤🎉🎉❤❤🎉❤🎉🎉🎉❤🎉❤🎉❤
سیاست میں اتحادی مستقل نہیں رہتے ۔
حالات پہ منحسر ہوتا ہے ۔
Imran khan zindabaad...
اس شخص کو عمران خان ساتھ نہ رکھے بہتر ہوگا۔۔اس کا کوئی بھی بھروسہ نہیں
Khanzada zindabaaaad
Jo aap ny Maulana ko invite kiya
Weldon
امریکی کمپنی IBM کی 1997 کی پاکستان کے لیے ٹیبل ڈائری میں لکھا ہے، مفہوم: "امریکی امداد سے IBM پاکستان کی ملٹری، عدلیہ اور انرجی سیکٹر کی ڈیٹا کمپیوٹرائز کرے گی". صحافی حقائق سامنے لائیں۔
TLP Love you
❤❤❤❤❤
نا پاکستان ایسے ترقی کریگا نا جمہوریت یہ وہ جھوٹ ہے جسکی مثال کسی کتاب میں نہی
❤ مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد
Zindabad molana sab
Good moulana db
یہ جلسے جلوس کبھی ختم نہیں ھونگے اس لیے ھم زیادہ ترقی کی طرف نہیں جاسکتے
Molana I feel good that you followed rule not sides, Always struggled against establishment, and 3 Govts.
اسلام زندہ باد ❤
2018 میں دھاندلی ھوی آس ٹائم یہ لوگ کدر سوئے تھے
Teri Bahn ki Kali Kuss maro 2024 dekho age socho unper 😊😅
Great 💯 Right
Allah. Kam raki
Aj Molana saaab ko ghoor k sath sona kaya bast ha Molana ki Sochi ki
Zindabad Molana saab❤
عمران خان وی ایم مشین کے ذریعے ووٹنگ کا قانون بنا رہے تھے لیکن انہون نے اعتراض کئے مسترد کئے اگر مشینوں کے ذریعے ووٹنگ ہوتا اج یہ شور شوربہ نہ ہوتا
مولانا نے جو مشن شروع کرنا ہے اب ان کے ساتھ کھڑا ہونا ایک عام آدمی کا فرض بنتا ہے 🎉
Good good 👌 👍 👏
Well done molana sab
مولانا فضل الرحمن زندہ اباد
انقلاب زندہ باد
❤❤❤
Good
khad d yarano kha makha y Ogwary🎉🎉🎉
❤❤❤ PTI kan ko salam ❤❤❤❤❤❤