سلام علیکم. ایک شخص نے امام صادق علیہ السلام کی خدمت میں آکر عرض کیا کہ تنہایی میں بہت بے چینی اور پریشان رہتا ہوں، دل غمزدہ ہو جاتا ہے تو امام(ع) نے اس شخص سے فرمایا اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بسم اللہ پڑھو پھر اپنے دل پر ہاتھ کو پھیرتے ہوئے 7 مرتبہ اس دعا کو پڑھو۔ (أَعُوذُ بِعِزَّةِ اللَّهِ وَ أَعُوذُ بِقُدْرَةِ اللَّهِ وَ أَعُوذُ بِرَحْمَةِ اللَّهِ وَ أَعُوذُ بِجَلَالِ اللَّهِ وَ أَعُوذُ بِعَظَمَةِ اللَّهِ وَ أَعُوذُ بِجَمْعِ اللَّهِ وَ أَعُوذُ بِرَسُولِ اللَّهِ وَ أَعُوذُ بِأَسْمَاءِ اللَّهِ مِنْ شَرِّ مَا أَحْذَرُ وَ مِنْ شَرِّ مَا أَخَافُ عَلَی نَفْسِی) اس شخص نے ایسا کیا اور اس کی پریشانی، اور دل دھڑکنا ٹھیک ہوا اور سکون ملا۔ اللہ تعالی، بحق امام زین العابدین علیہ السلام آپ کی پریشانیوں کو دور کردے اور سکون قلب نصیب ہو🤲 التماس دعا
ما شاءاللہ التماس دعا
Mashalla ju shiek iltimas c dua
Mashallah Iltimaz dua ju
lltimas c dua🤲🤲💔💔😢😢ju sak ga
Mashallah Iltimaz e Dua
Mashallah iltimase dua ju 🤲
التماس دعا جو
❤❤❤😭😭🤲🤲🤲🤲
Mashalla.ju.iltimas.dua
Mashallah iltimase dua
Mashallah illitimase dua
Assalamualaikum eitimas dua plz plz plz plz muksus 💔💔 dil bohot pareshan ha ju muksus dua karna plz plz plz 😭😭🤲🤲🤲🤲🤲🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
سلام علیکم.
ایک شخص نے امام صادق علیہ السلام کی خدمت میں آکر عرض کیا کہ تنہایی میں بہت بے چینی اور پریشان رہتا ہوں، دل غمزدہ ہو جاتا ہے تو امام(ع) نے اس شخص سے فرمایا اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بسم اللہ پڑھو پھر اپنے دل پر ہاتھ کو پھیرتے ہوئے 7 مرتبہ اس دعا کو پڑھو۔
(أَعُوذُ بِعِزَّةِ اللَّهِ وَ أَعُوذُ بِقُدْرَةِ اللَّهِ وَ أَعُوذُ بِرَحْمَةِ اللَّهِ وَ أَعُوذُ بِجَلَالِ اللَّهِ وَ أَعُوذُ بِعَظَمَةِ اللَّهِ وَ أَعُوذُ بِجَمْعِ اللَّهِ وَ أَعُوذُ بِرَسُولِ اللَّهِ وَ أَعُوذُ بِأَسْمَاءِ اللَّهِ مِنْ شَرِّ مَا أَحْذَرُ وَ مِنْ شَرِّ مَا أَخَافُ عَلَی نَفْسِی)
اس شخص نے ایسا کیا اور اس کی پریشانی، اور دل دھڑکنا ٹھیک ہوا اور سکون ملا۔
اللہ تعالی، بحق امام زین العابدین علیہ السلام آپ کی پریشانیوں کو دور کردے اور سکون قلب نصیب ہو🤲
التماس دعا