Performance of Punjab Police in diffferent areas on 20-09-2024

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 вер 2024
  • پنجاب پولیس جرائم پیشہ افراد کیخلاف ان ایکشن، گزشتہ روز میں صوبہ بھر میں 317 سرچ اینڈ سویپ آپریشنز، سنگین جرائم میں مطلوب 328 اشتہاری مجرم اور 172 عدالتی مفرور گرفتار۔ مختلف کاروائیوں میں 10 گینگز کے 27 کارندے گرفتار کر کے تقریباََ 16 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد۔ منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیوں میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد۔ مزید جانیں اس ویڈیو میں

КОМЕНТАРІ •