کمال ھے جناب کس قدر نفیس شخصیت ھیں اور تارخی حوالے بہترین یاداشت اور اور انداذبیان لاجواب--- باقی اتنی جامحہ اور محلومات بھرپور -- کمال ھے جناب -- سب ناظرین سے دلی درخواست ھے کہ ویڈیو کو زیادھ سے زیادھ لوگوں دکھائی جائے -- 48 گھنٹوں میں کہی بار دیکھ چُکا ھوں ❤️❤️❤️❤️
صاحبو ان کو دل کی أنکھ سے دیکھ لو اور ان کے کھنکتے لہجے میں نستعلیق گفتگو کو دل کے کانوں سے سن لو یہ مرحوم اردو تہذیب کی أخری نشانی ھیں۔۔۔ ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ھیں ھم ❤
Chaudhari shb, it is suggested that this podcast to be divided in at least 5/6 episodes as this lengthy video is difficult to watch at a time, welcome after so so long time 🎉🎉
A great personality, unfortunately Pakistani society could not be benefited from his intellect. At least we could bring change in Urdu of our judicial and military system.
We need to listen more from this personality. But unfortunately the ch sb has been annoyingly interrupting him to express fully about any subject. I am not sure whether it was intentional or unintentional. I hope he refrains from doing so if he plans to continue such discussions with him. He should have one full programme with him about Iqbal Lahori. One about faiz sb and off course about other greats as well. ❤
کسی ایک بھی موضوع پہ کوئی بات مکمل نہیں کرنے دیتے صاحب جب بھی افتخار صاحب کسی موضوع پہ انتہائی توجّہ سے بات کر رہے ہوتے ہیں آپ صاحب بیچ میں انتہائی مختلف سوال کر کے گفتگو کا رُخ مکمل تبدیل کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے کوئی بھی بات مکمل نہیں ہو پاتی
یہ افتخار ہیں جو بتاتے ہیں کہ پاکستان کی قومی زبان کا فیصلہ، پاکستان کے وجود میں آنے سے بھی بہت پہلے ہوچکا تھا اور یہ لکھنؤ میں ہوا تھا! جناح نے تو 1948 میں ڈھاکہ میں فقط اعلان کیا تھا! اور یہ کون لوگ تھے؟ ایرانی، شیعہ! تاکہ پاکستان اسلامی تو بنے مگر شیعہ اسلامی! اور اردو اسلئے کے شیعہ ذاکروں کو تشیعت پھیلانے کا خوب موقعہ ملے! Larkana September 21,2024.
What an info filled interview in such a sophisticated language. Great
کمال ھے جناب کس قدر نفیس شخصیت ھیں اور تارخی حوالے بہترین یاداشت اور اور انداذبیان لاجواب--- باقی اتنی جامحہ اور محلومات بھرپور -- کمال ھے جناب -- سب ناظرین سے دلی درخواست ھے کہ ویڈیو کو زیادھ سے زیادھ لوگوں دکھائی جائے -- 48 گھنٹوں میں کہی بار دیکھ چُکا ھوں ❤️❤️❤️❤️
چوہدری تو معمولی بھی ہو تو بات نہیں کرنے دیتا یہ تو عظیم ہیں۔ کسی بات اور عنوان کو معقولیت سے سرِے نہیں لگنے دیا
مجھ نا چیڑ کو 44 برس اسی کام میں گڑرگے
@@mohammadazeemchaudhary6851 very sad
Nice
Great ch sahib
صاحبو ان کو دل کی أنکھ سے دیکھ لو اور ان کے کھنکتے لہجے میں نستعلیق گفتگو کو دل کے کانوں سے سن لو یہ مرحوم اردو تہذیب کی أخری نشانی ھیں۔۔۔
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ھیں ھم ❤
Thank you
Alhamdulillah! hazrat ba'hayat hein. Aap ne unko marhoom likha hay!!
پوچھنے والے صاحب سنتے کم ہیں اور بولتے زیادہ ہیں، بلکہ بولنے نہیں دیتے.
Great sir..
Uff my God..what a verity of books.....kamal hah....
Chaudhari shb, it is suggested that this podcast to be divided in at least 5/6 episodes as this lengthy video is difficult to watch at a time, welcome after so so long time 🎉🎉
Sir we separated in 15 parts for convenience
these days long podcasts work. They have divided the long video into segments which you can utilize
کاش چوھدری صاحب کسی ایک موضوع کو ڈھنگ سے نبھا تے اور لقمے دینے کی بجائے افتخار صاحب کو بات پوری کرنے دیتے تو یہ طویل انٹرویو وقت کا زیاں نہ ہوتا۔
سر انٹرویو کرتے 44 سال ہو گے آئندہ احتیاط کروں گا
آپ یہ شوق ضرور پورا کریں
افتخار عارف صاحب کی گفتگو تین گھنٹوں پر محیط تھی ۔۔صحافی کی بھی حدود ہوتی ہیں
جناب آپ اپنی جگہ پر درست ہیں لیکن ہماری سماعت عارف صاحب کو تین گھنٹے بھی سن سکتی ہے، بلکہ اس سے بھی کہیں زیادہ
بہترین
Well come to you SIR after long time wait, thanks
Love 💕 you
کوئی چودھری سے بھی انٹرویو لے اور ایک بھی بات نہ کرنے دے تو شاید اسے سمجھ میں آ جائے کہ بات کو ٹوکا نہیں کرتے
واہ صاب واہ
پاکستان کی اردو کرپٹ ہے.
A great personality, unfortunately Pakistani society could not be benefited from his intellect. At least we could bring change in Urdu of our judicial and military system.
We need to listen more from this personality.
But unfortunately the ch sb has been annoyingly interrupting him to express fully about any subject. I am not sure whether it was intentional or unintentional.
I hope he refrains from doing so if he plans to continue such discussions with him.
He should have one full programme with him about Iqbal Lahori.
One about faiz sb and off course about other greats as well.
❤
He was about to leave for London
Azeem Sb, you are too disruptive. You killed the flow many times.
Thank you for your. Graceful remarks
Yes
CHAUDHRY DAY SAWALAN WICHCHON KOI RABT NAIEN, GALLAN WICHOAN KOI LAFAZ PHARR LAINDA AY, TAY EK NAWAN SAWAL
interruptions and change and switching of topics rapidly
The host interrupts a lot which changes the subject. Pl be a listener instead of displaying your knowledge.
He was giving an interview not not narrating story
After some time I will have an other setting with iftikhar sb
کسی ایک بھی موضوع پہ کوئی بات مکمل نہیں کرنے دیتے صاحب جب بھی افتخار صاحب کسی موضوع پہ انتہائی توجّہ سے بات کر رہے ہوتے ہیں آپ صاحب بیچ میں انتہائی مختلف سوال کر کے گفتگو کا رُخ مکمل تبدیل کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے کوئی بھی بات مکمل نہیں ہو پاتی
یہ افتخار ہیں جو بتاتے ہیں کہ
پاکستان کی قومی زبان کا فیصلہ،
پاکستان کے وجود میں آنے سے بھی بہت پہلے ہوچکا تھا اور یہ لکھنؤ میں ہوا تھا!
جناح نے تو 1948 میں ڈھاکہ میں فقط اعلان کیا تھا!
اور یہ کون لوگ تھے؟
ایرانی، شیعہ!
تاکہ پاکستان اسلامی تو بنے مگر شیعہ اسلامی!
اور اردو اسلئے کے شیعہ ذاکروں کو تشیعت پھیلانے کا خوب موقعہ ملے!
Larkana
September 21,2024.