surah Al-Humazah | With Arabic HD text |Word by Quran Talawat

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 6 вер 2024
  • surah al humazah 1 ayaat
    بڑی خرابی ہے ہر ایسے شخص کی جو عیب ٹٹولنے والا غیبت کرنے والا ہو ۔
    2nd ayaat
    جو مال کو جمع کرتا جائے اور گنتا جائے
    3rd ayaat
    ۔ وہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال اس کے پاس سدا رہے گا
    4 ayaat
    ۔ ہرگز نہیں یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا ۔
    5th ayaat
    اور تجھے کیا معلوم کہ ایسی آگ کیا ہوگی؟
    6th ayaat
    وہ اللہ تعالٰی کی سلگائی ہوئی آگ ہوگی ۔
    7th ayaat
    جو دلوں پر چڑھتی چلی جائے گی ۔
    8th ayaat
    وہ ان پر ہر طر ف سے بند کی ہوئی ہو گی ۔
    9th ayaat
    بڑے بڑے ستونوں میں ۔

КОМЕНТАРІ • 13