Click here to download all the three books of Asan Arabi Grammar ( آسان عربی گرامر ) taught in these lectures. tanzeem.org/book_categories/bo-07-08-09-arabic-grammar/
Assalamualaikum wa rehmatullahi wa barakatahu Allah apko bohot jaza e khair day aameen. Mujhay thora samjha dain kh kana jab faeel e naqis hai to pher woh jumla ismiya kaisay howa usay jumlaiya faeelya hona chaye
@@mohdshahed2338 نہیں ۔ یہاں زید اور حامد یکتب کا فاعل ہیں اسی لئے حالت رفع میں ہیں۔ یکتب حامد و زید پورا جملہ فعلیہ بن کر کان کی خبر ہے اور پورا جملہ فعیلہ محلا نصب میں ہے۔
Click here to download all the three books of Asan Arabi Grammar ( آسان عربی گرامر ) taught in these lectures.
tanzeem.org/book_categories/bo-07-08-09-arabic-grammar/
Jzakalah
جزاک اللہ
Assalam u Alaikum, for your suggestions about the lecture or question, kindly contact at " a03219479584@gmail.com ".
ماشاءاللہ
ڈکٹر اصرار احمد صاحب کی ایک جھلک ایک عکس بہت بہت شکریہ حضرت محترم استاد جی شکریہ آپ بہت با کمال ہیں
Very easy to understand grammar after saw ur videos Allah apko kush rakhy
اللہ تعالیٰ آپ پر بے شمار رحمتیں نازل فرمائے. فی سبیل اللہ اتنا نیک کام کر رہے ہیں .یقیناً خداوند قدوس آپ پر اپنی رحمتیں مزید کرتا رہے گا.
Sir
An accurate way to brief Tarkeeb.
Jazakallah khair Sir . This class was amazing Alhamdulillah 🙌🏻😊
Jazakallahukhair.
Sir Bhuhat hi umdah.
بہت بہت شکریہ و جزاک اللہ خیرا
Jazakal allah...
Universal truths are generally mentioned in present tense...
Jazak allah
سر ماشاءاللہ آپ بہت اچھے طریقے سے پڑھتے ہیں میں آپ کے تمام لیکچرز سنتی ہوں اللّٰہ عزوجل آپ کو اس کا اجرے عظیم عطا فرمائے 🤲
اللہ تعالی آپ کیلئے آسانیاں فرمائے۔ آمین
آمین شکریہ سر
جزاك الله خيرا
26:23 Tadrees
ولم یک من المشرکین
ما کان میں کیا فرق ھے
لم سے تاکیدی نفی ہے فعل ماضی میں جبکہ ما نافیہ میں تاکید نہیں ہے صرف نفی ہے ۔
Assalamualaikum wa rehmatullahi wa barakatahu Allah apko bohot jaza e khair day aameen. Mujhay thora samjha dain kh kana jab faeel e naqis hai to pher woh jumla ismiya kaisay howa usay jumlaiya faeelya hona chaye
Kiunke fael naqis hamesha ism k sath aata hai jo kaan mein mahzoof hota hai
جیسے کان میں ھو اسم محذوف ہے
Shat up
آخر میں زید اور حامد رفع میں کیوں ہے؟ جب کہ وہ کان کہ خبر ہے۔
زید اور حامد کان کی خبر نہیں ہے۔ کان کا اسم ہیں
@@AsifHameed کان یکتب زید و حامد۔۔۔
شیخ میں اس میں پوچھ رہا ہوں۔۔۔ اس میں کان کا اسم تو ھو ہے نا۔
@@mohdshahed2338 نہیں ۔ یہاں زید اور حامد یکتب کا فاعل ہیں اسی لئے حالت رفع میں ہیں۔ یکتب حامد و زید پورا جملہ فعلیہ بن کر کان کی خبر ہے اور پورا جملہ فعیلہ محلا نصب میں ہے۔
@@AsifHameed
جزاک اللہ خیراً۔ بہت بہت شکریہ جواب دینے کے لیے۔
@@AsifHameed شیخ صاحب كان اسم زيد وحامد رفع مين يكتبان تو خبر ہے جبكه خبر تو نصب مين هونا تھی یکتبین
كان الله علي كل شيء مقتدرا. ما هو التركيب هذه الجملة؟
Jazakallahukhair
Jazakallahu khair
جزاك الله خيرا