Click here to download all the three books of Asan Arabi Grammar ( آسان عربی گرامر ) taught in these lectures. tanzeem.org/book_categories/bo-07-08-09-arabic-grammar/
Great regard for you, Ustad Aamir Sohail, Ustad Lutf ur Rahman, ustad Muzaffar Ali Khan. You all are my asaatiza. Respect and regard for you all. Jazakallaah
السلام علیکم ۔ میں ہندوستان کے صوبہ مہاراشٹر سے ہوں ، اللّٰہ تعالیٰ محترم مدرس آصف حمید صاحب کو جزائے خیر دیں ۔انتہائی سلیس انداز میں آپ نے عربی گرامر پڑھایا ہے ، میری دیرینہ خواہش تھیں کے عربی سیکھوں ، یہ عربی گرامر کا بیشقیمت ذخیرہ مجھے مل گیا ، اپنی روزمرہ کی مصروفیات کے باوجود اللّٰہ کے فضل و کرم سے ۴۳ لیکچرز دیکھ چکا ہوں ، سمجھ چکا ہوں ، مشق کی ہے ۔ باقاعدہ پورے لیکچرز کے خوشخط نوٹس تیار کیے ہیں ۔ اللہ تعالی محترم مدرس صاحب اور انکی پوری ٹیم کو بے انتہا اجر سے نوازے ۔آمین
اسلام علیکم و جزاکم اللہ خیرا۔ سر " یا لیت قومی یعلمون" می فعل ماضی تو نہیں بلکہ مضارع ھے۔ جبکہ آپ نے کاش کے لیئے فعل ماضی کا استعمال بتایا ھے۔ پلیز وضاحت فرما دیں۔
Asslamualailum sir plzz ek baat smjha den ki قد k bad فعل ماضی ata hai ya فعل مضارع aata h ???jese sure moominoon ki pehli ayat قد افلح المومنون me افلح kyu aya h???
سلام علیک یا اختی۔ "قد" ماضی پر ہی لگتا ہے جو ماضی قریب کے معنی دیتا ہے، جیسے "ذهب - وہ گیا" اور "قد ذهب - وہ گیا ہے" جس سے یہ معلوم ہو رہا ہے کی وہ recently/ کچھ وقت پہلے ہی گیا ہے، لیکن بعض اوقات "قد" کا استعمال صرف تاکید (بات میں زور ڈالنے) کے لئے بھی ہوتا ہے، اور جو آپ کا سوال ہے کہ سورۃ المؤمنون کی پہلی آیت میں "قد" کیوں استعمال ہوا جبکہ آگے مضارع ہے، اصل میں وہ مضارع نہیں ماضی کا ہی صیغہ ہے اور اگر آپ اس کا ترجمہ پڑہیں گی تو آپ کو اور اچھے سے معلوم ہو جائےگا۔ اور وہ گردان ابتک ان اسباق میں نہیں پڑھائ، اسلئے آپ نے "افلح" کو مضارع سمجھا۔ اور اس کا ترجمہ ہے "بے شک فلاح پا گئے ایمان والے"، جس سے صاف معلوم ہوتا ہے کی اولا تو یہ مضارع نہیں بلکہ ماضی ہے اور دوسرا یہ کی تاکید بھی پائ جا رہی ہے۔ "قد" کا فعل مضارع پر استعمال بہت ہی کم ہوتا ہے اور جہاں ہوتا ہے تو وہ تاکید کہ معنی دیتا ہے۔ امید ہے کافی حد تک سمجھ آ گیا ہوگا۔
Assalamu alaikum. Please upload the missing part of excercise which has erroneously been skipped. Translation sentences I wanted to learn got deleted in editing which must be restored plz plz. Jazakallaah.
Click here to download all the three books of Asan Arabi Grammar ( آسان عربی گرامر ) taught in these lectures.
tanzeem.org/book_categories/bo-07-08-09-arabic-grammar/
Jazakallaah sir. I'm indebted to you.
Great regard for you, Ustad Aamir Sohail, Ustad Lutf ur Rahman, ustad Muzaffar Ali Khan.
You all are my asaatiza. Respect and regard for you all.
Jazakallaah
بہترین لیکچر ہے اگر صرف ماضی کی اقسام پر گفتگو ہوتی تو زیادہ بہتر تھا
السلام وعلیکم
پارٹ 4 کیوں دستیاب نہیں ہے؟
@@muhammadsufyan6659 چوتھا حصہ شائع نہیں ہوا ہے
Jazakallahu khair
بارک اللہ فی علمک و عمرک و رزقک۔ امین
آمين
آمین و جزاک اللہ خیرا
Jazak Allahukhair
Bohat khob Mai bi scary lecture sun rahi hon
السلام علیکم ۔ میں ہندوستان کے صوبہ مہاراشٹر سے ہوں ،
اللّٰہ تعالیٰ محترم مدرس آصف حمید صاحب کو جزائے خیر دیں ۔انتہائی سلیس انداز میں آپ نے عربی گرامر پڑھایا ہے ، میری دیرینہ خواہش تھیں کے عربی سیکھوں ، یہ عربی گرامر کا بیشقیمت ذخیرہ مجھے مل گیا ، اپنی روزمرہ کی مصروفیات کے باوجود اللّٰہ کے فضل و کرم سے ۴۳ لیکچرز دیکھ چکا ہوں ، سمجھ چکا ہوں ، مشق کی ہے ۔ باقاعدہ پورے لیکچرز کے خوشخط نوٹس تیار کیے ہیں ۔
اللہ تعالی محترم مدرس صاحب اور انکی پوری ٹیم کو بے انتہا اجر سے نوازے ۔آمین
Jazakallah ustaz ji
Iqsaam hota hai ya aqsaam.Jazak Allahukhair
ماشا الله جزاك لله خيرا .
شكريا
JazakAllahu Khairan
@@AsifHameedqurani arbi to urdu vocab ka koi pdf ka link de do 🇮🇳🇮🇳
جزاک اللہ خیرا
اسلام علیکم و جزاکم اللہ خیرا۔
سر " یا لیت قومی یعلمون" می فعل ماضی تو نہیں بلکہ مضارع ھے۔ جبکہ آپ نے کاش کے لیئے فعل ماضی کا استعمال بتایا ھے۔ پلیز وضاحت فرما دیں۔
لیت کے لگ جانے سے معنی ماضی میں ہوتا ہے چاھے فعل ماضی ہو یا مضارع
@@AsifHameed سر بہت شکریہ۔ جزاکم اللہ خیرا۔
Masha allah Ham indiya se padhrahe Hai Aur Aaj maazi qarib me hai sabaq
ماشاء الله جزاك الله خير
آمین و ایا کم
Jazakal allah...
آمین و جزاک اللہ خیرا
Shart ka complete topic kis lecture number main hai?
Asslamualailum sir plzz ek baat smjha den ki قد k bad فعل ماضی ata hai ya فعل مضارع aata h ???jese sure moominoon ki pehli ayat قد افلح المومنون me افلح kyu aya h???
سلام علیک یا اختی۔ "قد" ماضی پر ہی لگتا ہے جو ماضی قریب کے معنی دیتا ہے، جیسے "ذهب - وہ گیا" اور "قد ذهب - وہ گیا ہے" جس سے یہ معلوم ہو رہا ہے کی وہ recently/ کچھ وقت پہلے ہی گیا ہے، لیکن بعض اوقات "قد" کا استعمال صرف تاکید (بات میں زور ڈالنے) کے لئے بھی ہوتا ہے، اور جو آپ کا سوال ہے کہ سورۃ المؤمنون کی پہلی آیت میں "قد" کیوں استعمال ہوا جبکہ آگے مضارع ہے، اصل میں وہ مضارع نہیں ماضی کا ہی صیغہ ہے اور اگر آپ اس کا ترجمہ پڑہیں گی تو آپ کو اور اچھے سے معلوم ہو جائےگا۔ اور وہ گردان ابتک ان اسباق میں نہیں پڑھائ، اسلئے آپ نے "افلح" کو مضارع سمجھا۔ اور اس کا ترجمہ ہے "بے شک فلاح پا گئے ایمان والے"، جس سے صاف معلوم ہوتا ہے کی اولا تو یہ مضارع نہیں بلکہ ماضی ہے اور دوسرا یہ کی تاکید بھی پائ جا رہی ہے۔ "قد" کا فعل مضارع پر استعمال بہت ہی کم ہوتا ہے اور جہاں ہوتا ہے تو وہ تاکید کہ معنی دیتا ہے۔
امید ہے کافی حد تک سمجھ آ گیا ہوگا۔
اور اسی طرح (پارۃ 30) سورۃ اعلی میں ہے - "قد افلح من تزکی" - "بے شک وہ مراد کو پہنج گیا جو پاک ہوا"۔ یہاں بھی وہی صرت حال ہے۔
Assalamu alaikum.
Please upload the missing part of excercise which has erroneously been skipped. Translation sentences I wanted to learn got deleted in editing which must be restored plz plz. Jazakallaah.
کس لیکجر کی بات کررہے ہیں ؟
Pleas link daon