Shahbaz Gill kay America ma Kia Ho gya? | Imran Khan pti vs all in Bye Elections Live | Tariq Mateen
Вставка
- Опубліковано 19 кві 2024
- Shahbaz Gill kay America ma Kia Ho gya? | Imran Khan pti vs all in Bye Elections Live | Tariq Mateen
#TariqMateen #imrankhan #imranriazkhan #pakistannews
Subcribe Alag News: / @alagnewsofficial
Subscribe My UA-cam Channel And Press The Bell Icon For Latest Updates
follow me on twitter / tariqmateen
my Facebook page is / anchortariqmateen
on Instagram / tariqmateenofficial
مجھے بہت خوشی ہوتی ھیں جب آپ غریب اور عاصمہ شیرازی جیسی جھوٹ کے پھلندے کو بے نقاب کرتے ہیں۔۔اللہ تعالٰی آپ جیسے سچوں کو اپنے حفظ و امان رکھے
SURE 👍🌹 GOOD TO EXPOSE THE LIARS AND HALF KNOWLEDGED PEOPLE 😅
انشاللہ تعالیٰ تحریک انصاف جیتنے گی یہ تمام پارٹیاں بے ایمان ھیں عمران خان ایمان کا پکا ھے غریب نواز ھے لوگوں کا درد رکھتا ہے ایک دن انشاء اللہ اے گا وزیراعظم عمران خان ھو گا
❤❤بلوچ ❤❤السلام علیکم ❤ہم تو ہمشہ اللہ تعالی سے سلامتی کی دعاء کرتے ہیں ❤اللہ تعالی عمران خان عمران جان کی حفاظت فرمائے امین اللہ تعالی آپ جیسے صحافیوں کی حفاظت فرمائے امین ❤اگر گائین کو کھڑا کھانے کی حادت ہیں وہگاس کو کیا کرے گا❤❤ہمارا شیر لیڈر عمران خان عمران جان ایک اچھا اور سچا لیڈر ہیں ❤ہم کھڑے ہیں اور آخر تک کھڑے رہے گے اپنے شیر لیڈر عمران خان عمران جان کے ساتھ کھڑے رہے گے ❤❤
یااللہ پاک عمران خان کی مدد فرما.In Shaa Allahنَصْرٌ مِّنَ اللّٰہ وَ فَتْحٌ قَرِیْبٌؕ
انشاءاللّٰہ حق اور سچ کی فتح ہوگی.
یا اللہ کریم پاکستان کی خیر فرما عمران خان کی خیر فرما اُسکے کارکنان کی خیر فرماآمین
عرٻدہ اس دور کی 2024 ماڈل کی جنرل رانی ہے
بلکل درست فرمایا 💯 فیصد صحیح غلیظ فاروقی وہ ماڈرن جنرل رانی ہے جو ہر رات ایک نئے مرد کا بستر گرم کرتی ہے۔
اللہ تعالی کی طاقت ساتھ ہے عمران خان کے انشاء اللہ یہ ساری طاقتیں مل کر بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتی
اللہ تعالیٰ عمران خان اور پاکستان کے حامی وہ ناصر ہو اللہ تعالیٰ مدد فرمائیں آمین یارب العالمین
ALLAH HU AKBAR HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK
Love💕🇵🇰💕Imran Khan🕊️Zindabad👍
طاقت کا سر چشمہ عوام پاکستان زنداباد
حقیقی آزادی مارچ
Inshallah shebaz Gill will be back.🤲🤞
میرے رب کے اگے سسٹم کی کیا اوقات جسے چاہے گا اسے جیت اسے نصیب ہوگی انشاءاللہ PTI چیتے گی
Very good
سیاسی طاقتیں اور غیر سیاسی طاقتیں سب ایک آدمی کو ہرانے کے لیے ہلکان اور باؤلی ہو چکی ہیں
بسم اللہ الرحمن الرحیم ہی پڑھ لینا کافی ہے ہر کام شروع کرنے سے پہلے۰
🌹❤🌺 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ🌹❤🌺
پاکستان کے امپورٹڈ حکمران پاکستان کے طاقتور افسران وہ ھی عمل دھرانے میں مصروف۔ فارم 47_والے کارنامے دھرائے جائیں گے ۔۔
Indeed man proposes But GOD Disposes,
الحمدللّٰہ 🤲💞
imran Khan is world class leader
اللہ پاک دجالی میڈیا سے پاکستان کو محفوظ فرمائے امین ثم امین
TARIQ MATEEN SAB VERY GOOD KEEP AT UP PAKISTAN PAINDABAD PAK ARMY IMRAN KHAN 🏏🌍 WORLD LEADER ZINDABAD FARAM 47 KE HAKOMAT ZALEL HO GHI 🏏🏏🏏🏏🏏
Ya Rab Imran khan k haq me behter se behtreen krden aameen 😢 😢 😢
Allah bara karsaz hay ,bahtreen munsif hay ,bara taqetwer hay wo hi maded fermay ga inshaAllah
اللہ تعالیٰ اپکو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے… امین یاربلعالمین❤❤
دلوں کے قریب ❤❤
طارق متین 🎉
پاکستان کی جس طرح الات اج ہوگی یہ پاکستان کے بیڑاغرق کر دیا ہے یہ ہمارے اپنے حکمرانوں کے ثمرات ہیں
پاکستان میں الیکشن بڑوں کے حکم پر جیتے جاتے ہیں رائے جاتے ہے عوام کی ووٹ کا احترام نہیں کیا جاتا
❤Zindabad Ghazi Imran Khan Niazi Zindabad ❤
Aap salamat rahaen Mateen sahab, LONGLIVE IMRANKHAN❤
🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌👢👢👢🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌Musadaq Malik K Liay Enk Apni Gharon Ki Khawateen Ka Bhi Yehi Hashar Ho Molla.
عمران خان ورسز آل، ویری گڈ ورڈ 👏👏👍👌
Ya Allah swt, haq aur satch ki fatha farmay
Ameen ya Rabbul ALAMEEN 🤲🤲🤲
انشاء اللہ مدنی کامیاب ھو گا
❤IN SHAH ALLAH❤
Allah Apki Tamam Duawon Ko Qubol Far Mary Bhai
Be Shak ,
Allah Pak Behtreen Tadbeer Farmanay Walay Hikmat Walay Hain Haq Hi Ghalib Aaye Ga , (InShaAllah TaAllah)
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🤲💞
Pakistan zindabad Imran Khan zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️
Ya Allah swrt Dr shabaz Gill ko madat farmay, haq aur satch ki awaz🤲🤲
❤allah Imran khan ki hifazat farmay ameen 🙏❤
Doae khair🤲🏻Ya Allah
bajwa asim
Asif bilo nawaz shahbaz rana khawajha qazi skandar naseer Nadeem mqm aur inke hawarion ko ijtemahi qabar naseeb farma ameen❤️
نواز شریف سوچ سوچ کر چکرا گیا ہے کہ کیسے نکلوں عوام میں
سدا خوش رہیں
Es waqt jo b log haq or sach k sath khary ha un sub ki Allah tala hifazat fermay aameen ❤
Pm ❤ paksatan ❤ Imran Khan ❤ zandabar ❤❤🎉🎉❤❤
ماشاءاللہ 🤲💞 اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اور آپ جیسے تمام راہ حق کے مسافروں کو مزید ہمت، طاقت اور استقامت نصیب فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین 🤲💞
GREAT ADVICE 👍🌹✅💯
Great and very informative vlog. Thanks Tariq
Ghareeda Farioqi peda he "BE'SHARAM" hui the........or koi masla nhi ha us k saath.
بلکل درست فرمایا آپ نے 💯 فیصد صحیح غلیظہ فاروقی پیدائشی فاحشہ عورت ہے۔
Tariq Mateen Bhai vlog hamesha zinda Rahe, our is Tarah in siyasi adakaron ko beneqab karate raho, Zindabad
Beshak subhan Allah Allah hu Akbar
Very Great Tariq Mateen Sahib.
No one can be compare with you..
Great Anaylisis in real..
مسلم لیگ ن کے پلے تو کچھ بھی نہیں
Allah Madad Farmaiye Pakistan ZndaBad 🌺
Ye zalil o khuar log kab jaan chorengy hmari
Imran khan Zindabad 💪👍🌹
May Allah bless us and our country Pakistan 🇵🇰 protect.
PTI🇵🇹POLLING AGENTS KO YE KAHA JA RAHA HAI K BHAG JAO WERNA 9 MAY MAI NAAM DAL DIEN GEY😯
-------- لہو پکارے گا آستیں کا۔
غریدہ کو صحیح نام دیا۔۔۔ sub standard😂😂😂
Excellent information
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہٗ
انشاءاللہ فتح تحریک انصا ف کی اور خان اور کی ھوگی
Ik zinddabad ik zinddabad
Dr sahib is brilliant
فارم 45 پر ہندسوں کے علاوہ الفاظ میں بھی حاصل کردہ ووٹوں کی تعداد لکھنے کی پابندی عائد ہونی لازمی تھی میں جب ٹیچر تھا تو اس وقت اسسٹنٹ پریذائڈنگ آفیسر کے طور پر ایسا لکھتا تھا الیکشن کمیشن جان بوجھ کر یہ سقم اب کی بار رکھا ہے فارم 45 کی باھر چسپاں کرنا بھی لازم تھا انتظامیہ سے کا
Pakistan 🇵🇰 zinda bad ❤
واه جي واه
Thanks for your efforts
Aap ki Last ki sachi baton sun kar maza hi aagya.garrida ko phir bhi sharam nhi aay gi.
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
We stand with Imran khan and Rule of law
Asalam o Allikum bhai, thank you so much for all your efforts 😁😁😁
Tariq sb is waqt imran khan sb sab kuchh he wo awam ka chief he wo chief justice he uska sabr dekho agar wo chahe to bohat kuchh ho sakta he mukhalif nazar b nhn aaegay magar salam he imran khan ko taqat hote huway b aur jo ghamand me hain k mere peechhay hain magar 80/ unkay khilaf hain jaise lahore k log khamoshi se bar waqt nigahain phair gae noon se aisa hi kisi aur sath hoga maloom unko bhe ye bat warna to wo bohat zalim hain
Aslam Faisalabad PTI 🤲🕋☝️👍🇵🇰
Thanks mateen bhai greeda ki ghatia shafat ke bare mein ziker kernay ka!
Tariq bhai, aoa
Zabardast Vilog kia hay bhai sb ap ne, 🎉🎉🎉
Good video
Bohat thaken uter aai hai zindagi me
Good
LAHORE MAI YE SAB KOCH HO RAHA HAI
Good morning
خان صحیح کہتا ہے کہ یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں اور نہ ہی کوشش کرتے ہیں
Always near to facts analysis.
Sir dr qadri bht pehle is nizam ka bhyanak chehra qaum ko dekha rahy hn aur anjam b bta rahy hn Lekin afsos qaum ko littar kha kha k b smjh ni aa rahi
Nice
Noce❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
Shahbaz gill❤
❤
سر کچھ لوگ صحافی ہوتے نہیں ہیں بلکہ بنایا جاتا ہے جیسے خریدہ فاروقی
متین بھائی ہم تو ویسے ہی آپ کا ویلوگ دیکھتے ہیں پھر شہباز گل کانام بطور کلک بیٹ استعمال کرنے کی کیا ضرورت تھی
Tariq mateen Bhai Salam ❤ good morning,
imran khan zinddabad❤
We all stupid ma sha Allah
We wanted Shabaaz Gill back
Bhai your Vlog is awesome 😎😎😎
❤❤❤❤❤❤🤲🇵🇰
یہ أیت سکرین پر لکھی ہوی أنی چاہی ہے تاکہ سب پڑھ سکیں.
❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤
پلیز الگ وی لاگ کا لنک ڈسکریپشن لگا دیں یا زبانی بتا دیں تاکہ جوائن کریں ۔ورنہ اوپن نہیں ہوتا۔بہت شکریہ
کیا ہواؤں کا رُخ بدلنے لگا ہے ؟؟🤔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السّلامُ علیکُم ناظرِینِ !! ایک سابَق پولیس آفِیسر کے تجرُبے سے ہم یہ لِکھّنا چاہ رہے ہیں کہ گُزشتہ روز جو سماعت سائِفر کیس میں عِمران خان اور شاہ محموُد قُریشی صاحِبان کے بارے میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس گُل حسّن اورنگزیب اور چِیف جسٹس عامِر فاروُقِ صاحبان کے سامنے ہوُئی ہے وُہ کُچھّ اور ہِی “ پتّہ “ دے رہی ہے ۔ اگر پولیس کے طریقۂ کار سے اُسے دیکھا اور پرکھا جائے تو باآسانِی کہا جا سکتا ہے کہ !! سائِفر کیس تو وَڑ گیا 😭وُہ کیسے تو آئِیئے پڑِہیئے پلِیز !!
دونوں مُحترم جَجّ صاحِبان نے جو کُچھّ فرمایا ہے وُہ بِالکُل پولیس روُلز اور پولیس کی ضابطۂ کارروائِی کے مُطابِق فرمایا ہے ۔ویسے آجکل چَل کیا رہا ہے😂؟؟ یہ بھی آپ بخوُبی جانتے ہیں مگر کیس بِالکُل واضِح ہو گیا ہے ۔۔۔۔مثلاً!!سائِفر کا مُقدّمہ درج ھُوا ۔ یعنِی مالِ مسروُقہ سائِفر ہے اور مُجرمان فرض کریں عِمران خان اور شاہ محموُد قُریشی صاحِبان ہیں تو کیس کی تفتِیش پھِر ایسے ہونِی چاہیئے تھِی ۔جِن پر اِلزام لگا اُنکو سائِفر کے بارے میں نہ تو بتایا گیا اور نہ سمجھایا گیا کہ اگر ایسی کوئی Statement آتی ہے تو کیا جانا ہوتا ہے ؟؟ اب آپ سگریٹ کے پیکٹ پر لِکھّ بھی رہے ہیں اور بازار میں کھُلّے عام بیچ بھِی رہے ہیں اور پھِر کہیں کہ ہم نے تو لِکھّ دیا تھا کہ !!”سگریٹ صحت کے لیئے مُضّر ہے”۔ لِہٰذا ہماری ذِمّہ داری تو خَتم ہو گئی 🫣تو ایسا بِالکُل بھِی نہیں ہے ۔پھِر اگر مُجرمان سے چوری کا سامان جب تک نہیں پکڑا جاتا ، یا وُہ اقرار نہیں کرتے تو وُہ مُجرم نہیں مُلزم ہیں ۔ پھِر پولیس عدالت میں سائِفر کو پیش بھِی نہیں کر سکی اور نہیں کرنا چاہتِی 😂یعنِی پولیس کو یہ بھی نہیں بتانا کہ چوری کیا ھُوا ہے ؟ کیاہے؟ کیسا ہے؟ تو تفتِیش کیا ڈھکّن ہوگِی 🤣🤣🤣؟؟ چلیں مان لیا پولیس کُچھّ چیزیں “پلّے “😛سے بھی رَکھّ کر مُقدّمہ بنا لیتی ہے ۔۔۔۔ ٹھِیک ہے مان لیا ۔۔۔🤗مگر مجسٹریٹ کیساتھ ریکارڈ پیش کرتی ہے کہ یہ چَرس ، گانجھا یا پستول نِکلا ہے 👹👹سرکارِی وُکلاء تو وُہ بھِی پیش نہیں کر سکے 😭😭😭😭😭تو سائِفر تو “صِفر “یعنِی ZEROہوگیا ہے نَاں 👏👏چلیں اَب اگلے مُقدّمے کی تیّاری کریں ، یا پھِر PTI والے اپنی تیّاری جارِی رَکھّیں ۔ اَب بات بازوُؤں پر آنے والِی ہے🤔یہ Common Sense کی بات ہے کہ گواہِیاں اور ثبوُت مُلزمان کو مُجرمان بناتِی ہیں ۔ اسّی لیئے تو شاعر بھی لِکھّتا ہے کہ !!
ایک نُقطے نے مَحرم سے مُجرِم بنا دیا
اب سائِفر تو “ ہَوا “ ہونے ہِی لگا ہے جبکہ اسکے پِیچھے بیٹھے کرداروں کی ہوائیں 🌬️بھِی نِکلنی شُروع ہو گئی ہیں 🤣یا پھِر شَک کا فائِدہ مُلزم کو پُہنچتا ہے جیسے کے سُپریم کورٹ اسلام آباد کے چِیف جسٹس صاحِبان خوُد بھی یہ فرما چُکے ہیں 👍کیوُنکہ اسکے عِلاوہ اور کوئی قانوُن ہے ہی نہیں ۔ یا پھِر یہ ہے کہ !!یا بے اِیمانِی تیرا ہِی آسرا 🤲🏻😭😭😭😭😭😭😭
Sir what about AZAM Swati
Pori video ki best line ye the k masi k 40000 hazar thorae Hain
Us garbage ny socha log bhol gy sab