بھائی جان بجائی کے ٹائم ایک ڈی اے پی 15 کلو پوٹاش ایس او پی استعمال کی پہلا پانی28دن پہ ڈیڑھ بوری یوریا تین کلو زینک ایک کلو سلفر سجنٹا کا استعمال کیا ہے42 دن پہ اٹلانٹس سپر اور بکٹرل سپر کو ملا کر جڑی بوٹی کا سپرے کر دیا اب دوسرے پانی پر گندم کو کیا دینا چاہیے
بھائی جان بجائی کے ٹائم 1بوری ڈی اے پی ڈالی ہے 25دن بعد پانی لگایا ہے پانی کے فوراً بعد 250گرام میٹری آدھی بوری یوریا میں مکس کر کے ڈالی یے اس سے دو دن بعد ڈیڑھ بوری یوریا ڈالی اب کیا کرنا چاہیے جس سے فصل اچھی ہو زمین درمیانی زرخیز ہے
اسلام علیکم عاشق صاحب عاشق صاحب آپ سے پوچھنا تھا کہ سیلاب کی وجہ سے زمین گیلی تھی. ایک ایکڑ گندم کاشت نہیں ہوئی جو تقریباً دسمبر کے آخر کاشت کے قابل ہو گی. گندم کاشت کرنی ہے رہنمائی فرمائیں. علاقہ گجرات کھاد اور بیج کی مقدار بھی بتا دیں. اللہ حافظ
بھائی جان بجائی کے ٹائم ایک ڈی اے پی 15 کلو پوٹاش ایس او پی استعمال کی پہلا پانی28دن پہ ڈیڑھ بوری یوریا تین کلو زینک ایک کلو سلفر سجنٹا کا استعمال کیا ہے42 دن پہ اٹلانٹس سپر اور بکٹرل سپر کو ملا کر جڑی بوٹی کا سپرے کر دیا اب دوسرے پانی پر گندم کو کیا دینا چاہیے
میرا تو مشورہ ہے صرف آدھی بوری یوریا
@CropReformer بہت شکریہ یوریا کو پانی لگانے سے پہلے چھٹا کر دوں یا پانی لگانے کے بعد یا ڈرم میں گھول کے لگا دو کون سا طریقہ بیسٹ ہے
Kya chelated zinc (select 2kg)
Sarsabaz nitrophas KY shat Pani se phly chata kar daine
Baba g bajae k waqat 60 kg dap or 50 kg potash dali the or phle pani pe koe khad nhi dali. Dosre pani main ab konse khad dale plz btayea ga?
Baba g sulphur 2.5 +zinc 2.5+ half bore urea 2nd pani paa kesa hai
Headland zinc use kr sktay hen ?
Acha mere gandom retli Zameen pe ha kia ma nitrogen aur sulfar Mila k de Sakta hon
Sir 2bori zabardas uriya fi akar di ja sakti hy please answer
Sir homeoacid zinc or urea 1 sat flad kar sak ta ha
کیا NP کے ساتھ زبردست یوریا استعمال سکتے ھیں ؟فاسفورس فکس نہیں ھو گی
Very nice
Chata agr zinc ka kr dia jaey to kesa rhy ga
Sir kia 60 din py b Zabrdast Urea istemal kr skty hai..Faida ho ga zinc sy?
Select ko spray kr skty hainn??
Sir huimic acid flood kr sakty hy gandm ma kad buht hy
Sir spray wali zinc ka zda faida hai ya phr Zabrdast Urea wali
sapry kr sagty hain
Kya chelated zinc (select 2kg)
Ko paani lgany ky bad watr hakat min chata kar skty haine
Ya paani lgny se phly chata karoon
پانی لگانے سے پہلے
سر گندم کو ابھی پہلا پانی بھی نہی لگایا اور باتھو بہت زیادہ پیدا ھوگیا ھے تو کیا پانی سے پہلے سپرے کردوں ؟
اور کونسی
Zabardst urea kesi khad hai ?
سادہ یوریا سے بہتر کھاد ہے
Sir headland zinc sapray me kitni mikdaar kry pr acr?
250 gram
بابا جی مالاکنڈ دیر سوات پر بھی گندم کی باری میں رہنمائی کرے plese
Sir nitrofas lagany ky baad pani ma zabardast urea ka chatta kr skty hain?
کرسکتے ہیں
Jazakallah!
Sir g AliAkbar group me target company kaisi hy unky products use krny chahay kia
بائر سنجینٹا کے برعکس اکثر درمیانی،بعض اچھی بھی ہیں
اج 60 دن کے ہو چکے ہیں کیا اب ہم اس پر زنک کا سپرے کر سکتے ہیں چلڈ زنک
کونسی زنک بھتر ھے
بابا جی یوریا کے ساتھ مکس کر کے وتر میں ڈال سکتے ہیں؟؟
بھائی جان بجائی کے ٹائم 1بوری ڈی اے پی ڈالی ہے 25دن بعد پانی لگایا ہے پانی کے فوراً بعد 250گرام میٹری آدھی بوری یوریا میں مکس کر کے ڈالی یے اس سے دو دن بعد ڈیڑھ بوری یوریا ڈالی اب کیا کرنا چاہیے جس سے فصل اچھی ہو زمین درمیانی زرخیز ہے
دوسوپچاس گرام میٹری بوزین اس صورت میں ڈالتے ہیں جب ستر کلو بیج استعمال کیا گیاہو
میرا مشورہ ہے کہ امائینو ایسڈ سپرے کردیں
@CropReformer ساتھ زنک یا سلفر ڈال لیں
با با جی ایک وڈیو میگنیشیم سلفیٹ پر بھی بنے کیا یھ ضروری ہے کے نہیں
ریکارڈ پیداوار کے لئے اسے ہر فصل کی کھادوں میں شامل کرنا ضروری ہے
بابا جی کیا حال اے
Baba g AP ka neam ka ha
❤
اسلام علیکم عاشق صاحب
عاشق صاحب آپ سے پوچھنا تھا کہ سیلاب کی وجہ سے زمین گیلی تھی. ایک ایکڑ گندم کاشت نہیں ہوئی جو تقریباً دسمبر کے آخر کاشت کے قابل ہو گی. گندم کاشت کرنی ہے رہنمائی فرمائیں. علاقہ گجرات
کھاد اور بیج کی مقدار بھی بتا دیں. اللہ حافظ