سہیل احمد آفتاب اقبال کے ساتھ کام کرنے سے پہلے ایک شہرت یافتہ آدمی تھا سہیل احمد نے دیگر اینکرز ساتھ بہتر کام کرکے آفتاب اقبال کو احساس دلوایا کہ ایڈھا تو اینکر رہندا نہی
مبشر لقمان صاحب- ماشاءاللہ سے آپ بھی ہمیشہ دوسروں کیلئے اچھے الفاظ استعمال کرتے ہیں - خاص طور دوسروں کی ماؤں بیٹیوں کیلئے- اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے-
بہت اچھے مبشر لقمان صاحب بہت اچھا تبصرہ آپ کا۔ حسب حال اور آرٹسٹوں کے ساتھ بھی شوٹ ہوا تھا جو آن ایئر نہیں ہو سکا تھا ۔ پھر سہیل احمد صاحب کے ساتھ شوٹ ہوا تو آن ایئر ہوا ۔اگر آفتاب اقبال اتنا ہی زہین تھا تو جو پہلے 3 آرٹسٹوں کے ساتھ شوٹ ہوا تھا اسکو آن ایئر کروا لیتا ۔ حسب حال سے پہلے آفتاب اقبال کو کون جانتا تھا ۔ سہیل احمد صاحب حسب حال سے پہلے اے ٹی وی پر دو ٹوک شو اسی طرح کا کر چکے تھے ۔ خواجہ معسود صاحب اے ٹی وی پر خواجہ آن لائن کر چکے تھے ۔ سہیل احمد صاحب اے ٹی وی پر سہیل کلینک کے نام سے شو کر چکے تھے ۔ حسب حال آفتاب اقبال کا کوئی نیا آئیڈیا نہیں تھا ان سب شو کی کاپی تھی ۔ حسب حال جو کہ سہیل احمد صاحب کی وجہ سے ہٹ ہوا تھا نہ کہ آفتاب اقبال کی وجہ سے کیونکہ آفتاب اقبال بے چارے کو اس وقت کوئی نہیں جانتا تھا اور اس وقت بھی سہیل احمد صاحب سپر سٹار تھے اور الحمدللہ ہے وہ اب بھی سپر سٹار اللہ تعالیٰ کی رحمت سے ۔اور ڈمی میوزیم بھی حسب حال سے شروع کیا تھا آفتاب اقبال کے جانے کے بعد اس نے حسب حال کی کاپی کر ڈمی میوزیم شروع کیا تھا ۔
سہیل احمد ایک سنیئر فنکار اور ایک منجھے ھوئے اداکار ھیں جبکہ آ فتاب اقبال ایک قابل اینکر اور جہاں دیدہ دانش ور ھیں دونوں کرداروں کی الگ الگ پہچان اور عوام میں مقبولیت ھے کون اونچا اور کون نیچا ھے یہ تاثر بالکل غلط ھوگا ۔ ان کالم میں ایک صاحب نے ایک فرد کو بندر اور ایک کو مداری سے نسبت دی ھے میرے خیال میں یہ تمہید بہت غلط ھے البتہ ہر فرد کو اظہار خیال کی مکمل آ ذادی ھے لیکن ایک دائرہ اخلاق کی اہمیت کو نظر انداز کرنا حماقت ھے ، مبشر لقمان نے بھی اپنا نظریہ بیان کیا ھے تو اسکے پس منظر میں بھی کچھ مدعا ضرور ھوگا ، لیکن آ فتاب اقبال کا آ پنا ایک منفرد سٹائل اور مقام ھے اور اسکو جھٹلانا ناممکن ھوگا۔
میں نے سہیل صاحب کے ساتھ بیس پچیس دن گزارے ان جیسااچھا انسان میں نے زندگی میں نہیں دیکھا میں ھوٹل میں ویٹر تھا میں نے ان کو کھانا سرو کیا مکمل جتنے دن ھمارے پاس رہے ھمیشہ مجھے بھائی کہہ کر بلایا مجھے اپنی پوری فیملی سے ملوایا ساری فیملی ھی انتہائی سلجھی ھوئی اچھی طبیعت کی تھی ایسے بہت کم لوگ ملتے ھیں ھمیں ھماری فیلڈ میں کیونکہ ویٹر کو لوگ عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھتے
@@umairhassan1206 بھائی دھیان سے پڑھیں میں خود ویٹر ھوں ویٹر کو دوسرے ملکوں میں سفیر کا درجہ دیا جاتا ھے کہ ویٹر ھر ملک سے آنے والےسیاحوں سے ملتا جلتا ھے اپنے ملک کی پہچان ھوتا ھے لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں ویٹر کو اچھی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا
سہیل احمد ایک حقیقی ٹیلنٹیڈ ایک ملنسار طبیعت کے مالک ہیں .اللہ پاک انہیں سدا آباد رکھیں . جبکہ آفتاب اقبال ایک بھانڈ،و ،چول کے علاوہ کچھ بھی نہیں . گردن میں اس کے ہمیشہ سریہ رہتا ہے .کیسی سے کبھی خوشدلی سے بھی ملنا گوارہ نہی کرتا.
Ap ki manhoos or munafikana Soch pe me kuch b ni bol sakta dil to bohat kar raha hay. Intahai munafik admi ho ap Mubashar Sab. Allah apko Hidayat de. Allah apko Lanati honay se bachae. Munafik Dunya me lanat or aakhirat me Aag ka haqdar hay.
Aftab apnay ajp ko qabil samchtay Hain our maghroor Hain, Punjabi ourdu Ki mAh hay, Punjabioun ko apni zaban par faqar karna chia, Punjabi writor sub say barah jahil Hain Jo apni peari zaban choir Kay ourdu may liktay Hain. Sarwar Ali Zaidi.
ضرورت کیا ہے آفتاب سر کو پہل کرنے کی اب صلح میں پہل وہ ہی کرے گا جس نے اس ڈرامے میں پہل کی ہے اور سہیل احمد صاحب کو عزیزی کے حوالے سے جانا جاتا ہے اور وہ عزیزی کو نکھارنے والے کا نام آفتاب اقبال صاحب ہے۔
بڑے لوگ ایسی باتیں نہیں کرتے ہیں۔ کوئی اچھے جوتے پہن لے تو کیا اسکا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ آپکو دکھا رہا ؟ اب آپ بندے کی نیت سے تو نہیں نا واقف یہ چند ایک باتیں عزیزی بھائی کو بہت چھوٹا بنا گئی۔
دیکھیں جی یہ ضروری نہیں کہ وہاں طوفان آئے اور مندر پانی میں بہا لے جائے ۔ اللہ بہت بڑا ہے اس کی قدرت اور طاقت کا کوئی اندازہ ہی نہیں۔۔۔۔مگر یہ واضح حکم ہے کہ " جزیرہ عرب سے بتوں کو نکال دو" یہ خود لا کر رکھ رہے ہیں اللہ ہی خیر کرے ۔۔اور میں سہیل احمد اور آفتاب دونوں کو پسند کرتا ہو ں مگر سہیل احمد زیادہ بڑا آدمی ہے
With due respect why we only have kindness for personalities when their daughters or their families are facing bad situation why we dont have such emotions for lay man and their families.??
سر جی سر جی سر جی۔۔۔بات سنیں آفتاب اقبال سر اگر ڈمی بناتے ہیں تو مشہور لوگوں کی بناتے ہیں ۔۔۔ ان کے والد، بھائی،بیٹی یا چینل کے مالک اتنے مشہور نہیں ہیں کہ جہاں 10 لوگ بیٹھے ہوں وہاں 7 لوگ بھی انہیں جانتے ہوں ۔۔۔ ایک بات۔۔۔۔دوسری بات ۔۔ آفتاب اقبال سر نے جہاں خود کی کئی بار ڈمی بنا لی ہے اپنے ہی شو میں تو وہاں وہ کسی بھی بنا سکتے ہیں ۔۔۔ مگر بات پھر وہی کروں گا کہ جن کا آپ کہہ رہے ہیں وہ اتنے مشہور نہیں کہ انکی ڈمی بنائی جائے۔۔۔!!! ❤
فنكارون نے اپنے شائقین کے لئے زندہ رہنا ہوتا ہے ۔اور یہ سلسلا ایسے ہی چلتا رہنا ہے ۔ رہا میاں اسلم اقبال تو انکے لیے دعائيں اللّه پاک اس اور اسکے خاندان کی مشکلا ت کم کرے
دونوں ہی اچھےانسان ہیں دونوں کو درگزر سےکام لیناچاہیے اللہ تعالی ہداہت دےامین🎉🎉
Sohail Ahmad Sab proud of Pakistan & Senior Legend Of Pakistan
Love you Sohail Sab
سہیل احمد آفتاب اقبال کے ساتھ کام کرنے سے پہلے ایک شہرت یافتہ آدمی تھا
سہیل احمد نے دیگر اینکرز ساتھ بہتر کام کرکے آفتاب اقبال کو احساس دلوایا کہ
ایڈھا تو اینکر رہندا نہی
Sohail Ahmed is an international Star❤❤❤❤
مبشر لقمان صاحب- ماشاءاللہ سے آپ بھی ہمیشہ دوسروں کیلئے اچھے الفاظ استعمال کرتے ہیں - خاص طور دوسروں کی ماؤں بیٹیوں کیلئے- اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے-
Sohail Ahmad ❤️ Aftab Iqbal 👎🏻
سہیل احمد گریٹ مین ھے
سہیل احمد زندہ آبا
Aftab Iqbal is great writer ❤❤❤❤❤
سہیل احمد ایک بہترین انسان ہے اور آفتاب اقبال اور ایکٹر آدمی ہے
Yr Sohail Ahmad b ik comediar h drama baz hn ki since Dan nhi
سہیل احمد بہت اچھا انسان ہے۔
سھیل صاحب بڑے فنکار تو بے شک ہیں مگر بڑے انسان بھی ہیں ، بڑے فنکار بہت ہو سکتے ہیں مگر انسانوں کی اس بستی میں سب کچھ ملتا ہے انسان مشکل سے ملتے ہیں ،
We agree with Mubasher lukman that Aftab Iqbal makes tazhek to the respectable peoples which is absolutely condemed .
آفتاب اقبال بیشک ٹیلنٹڈ شخصیت ہے۔لیکن وہ ایک متکبر انسان ہے۔اور لوگوں کی تضحیک کرتا ہے۔۔ سہیل صاحب دھیمے مزاج کا آدمی ہے اور متکبر نہیں ہے۔
بہت خوبصورت تجزیہ ہے لقمان کا
Completely agree with your views about Sohail Ahmed and Aftab Iqbal and about being funny and making fun of some one.
سہیل احمد اداکار ہے جبکہ آفتاب اقبال اداکارہ
Sahi Keh Rahe ap Aftab Iqbal k bare Mai. I agree with you
بہت اچھے مبشر لقمان صاحب بہت اچھا تبصرہ آپ کا۔
حسب حال اور آرٹسٹوں کے ساتھ بھی شوٹ ہوا تھا جو آن ایئر نہیں ہو سکا تھا ۔
پھر سہیل احمد صاحب کے ساتھ شوٹ ہوا تو آن ایئر ہوا ۔اگر آفتاب اقبال اتنا ہی زہین تھا تو جو پہلے 3 آرٹسٹوں کے ساتھ شوٹ ہوا تھا اسکو آن ایئر کروا لیتا ۔
حسب حال سے پہلے آفتاب اقبال کو کون جانتا تھا ۔
سہیل احمد صاحب حسب حال سے پہلے
اے ٹی وی پر دو ٹوک شو اسی طرح کا کر چکے تھے ۔
خواجہ معسود صاحب
اے ٹی وی پر
خواجہ آن لائن کر چکے تھے ۔
سہیل احمد صاحب
اے ٹی وی پر سہیل کلینک کے نام سے شو کر چکے تھے ۔
حسب حال آفتاب اقبال کا کوئی نیا آئیڈیا نہیں تھا
ان سب شو کی کاپی تھی ۔
حسب حال
جو کہ سہیل احمد صاحب کی وجہ سے ہٹ ہوا تھا نہ کہ آفتاب اقبال کی وجہ سے
کیونکہ آفتاب اقبال بے چارے کو اس وقت کوئی نہیں جانتا تھا اور اس وقت بھی سہیل احمد صاحب سپر سٹار تھے اور الحمدللہ ہے وہ اب بھی سپر سٹار اللہ تعالیٰ کی رحمت سے ۔اور ڈمی میوزیم بھی حسب حال سے شروع کیا تھا آفتاب اقبال کے جانے کے بعد اس نے حسب حال کی کاپی کر ڈمی میوزیم شروع کیا تھا ۔
Sohail Ahmad ❤❤❤❤ you
سہیل احمد ایک سنیئر فنکار اور ایک منجھے ھوئے اداکار ھیں جبکہ آ فتاب اقبال ایک قابل اینکر اور جہاں دیدہ دانش ور ھیں دونوں کرداروں کی الگ الگ پہچان اور عوام میں مقبولیت ھے
کون اونچا اور کون نیچا ھے یہ تاثر بالکل غلط ھوگا ۔
ان کالم میں ایک صاحب نے ایک فرد کو بندر اور ایک کو مداری سے
نسبت دی ھے میرے خیال میں یہ تمہید بہت غلط ھے البتہ ہر فرد کو اظہار خیال کی مکمل آ ذادی ھے لیکن ایک دائرہ اخلاق کی اہمیت کو نظر انداز کرنا حماقت ھے ، مبشر لقمان نے بھی اپنا نظریہ بیان کیا ھے تو اسکے پس منظر میں بھی کچھ مدعا ضرور ھوگا ، لیکن آ فتاب اقبال کا آ پنا ایک منفرد سٹائل اور مقام ھے اور
اسکو جھٹلانا ناممکن ھوگا۔
Best comment.However Mr Aftab indulged himself in politics as a professional he must avoid.
میں نے سہیل صاحب کے ساتھ بیس پچیس دن گزارے ان جیسااچھا انسان میں نے زندگی میں نہیں دیکھا میں ھوٹل میں ویٹر تھا میں نے ان کو کھانا سرو کیا مکمل جتنے دن ھمارے پاس رہے ھمیشہ مجھے بھائی کہہ کر بلایا مجھے اپنی پوری فیملی سے ملوایا ساری فیملی ھی انتہائی سلجھی ھوئی اچھی طبیعت کی تھی ایسے بہت کم لوگ ملتے ھیں ھمیں ھماری فیلڈ میں کیونکہ ویٹر کو لوگ عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھتے
کیوں ویٹر ھونا جرم ھے اگر ویٹر نا ھو تو ھوٹل بھی نا ھو ھوٹل مکمل ھی ویٹر سے ھوتا ھے ہر بندہ قابلے احترام ھے۔ لویو
@@umairhassan1206 بھائی دھیان سے پڑھیں میں خود ویٹر ھوں ویٹر کو دوسرے ملکوں میں سفیر کا درجہ دیا جاتا ھے کہ ویٹر ھر ملک سے آنے والےسیاحوں سے ملتا جلتا ھے اپنے ملک کی پہچان ھوتا ھے لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں ویٹر کو اچھی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا
سہیل احمد ایک حقیقی ٹیلنٹیڈ ایک ملنسار طبیعت کے مالک ہیں .اللہ پاک انہیں سدا آباد رکھیں . جبکہ آفتاب اقبال ایک بھانڈ،و ،چول کے علاوہ کچھ بھی نہیں . گردن میں اس کے ہمیشہ سریہ رہتا ہے .کیسی سے کبھی خوشدلی سے بھی ملنا گوارہ نہی کرتا.
پاکستانیوں کو اب ان چیزوں سے اوپر اٹھ کر کچھ بڑا سوچنا چاھئے😢
صحیح ❤❤❤❤
Both personalities are big names of Pakistan. Would request to all lovers of both senior persons please ignore all comments on this small issue.
دونوں کی لڑائی ن لیگ اور پی ٹی آئی کی لڑائی بنا دی یاروں نے۔۔۔ اس پہ بھی سیاست ہو رھی ھے۔۔
Very good Mubashir Luqman Sab👌
سہیل احمد اور آفتاب اقبال کے موازنہ ایسا ہی ہے جیسے بندر اور مداری کا
yaani aap ka matlab hai Sohail BANDAR hai aur Aftab MADARI?
@@ShakeelAhmedNayyar this example is out of sense.
بندر کون اور مداری کون ہے ؟
Yani Sohail Ahmed bandar hai Aftab Iqbal is KO nchata hai program me
سر آپکو سلام ہے
مزاق کرنے اور اڑانے کی جو تفصیل اور پھر ساتھ دلیل دی اسکی جتنی بھی تعریف کی جاے کم ہے❤
Ap ki manhoos or munafikana Soch pe me kuch b ni bol sakta dil to bohat kar raha hay. Intahai munafik admi ho ap Mubashar Sab. Allah apko Hidayat de. Allah apko Lanati honay se bachae. Munafik Dunya me lanat or aakhirat me Aag ka haqdar hay.
Sohail sir Salute
Sohail Ahmad ko aftaab Iqbal ko ahmiyat nhi daini chahye thi
Sohail Ahmad is a big star. Aftab Iqbal is just a narsistic.
Mubashir Bhai....very good point k mazaak kerny aur uraany main faraq hota hai
geo shehzady kamaal jawaab diya
Great Comparative study for both Sohail Ahmad and Aftab Iqbal
Stay Blessed Safe Successful and Healthy
Ameen Summa Amen
What ever Suhail Ahmed said.every word he said.it is very true.that’s why every top actor left him.because of his proudness and attitude
Sohail, you are a natural talent and whereas, the other one is biased and arrogant. Keep uo good work.
سہیل احمد اور آفتاب اقبال دونوں ھی کوئی اتنی بڑی شان کے مالک نہیں ھیں کہ ان کو تھوڑی سی بات بھی اپنی "توھین" سمجھیں
MUBASHAR BHAI ZABARDAST ANALYSIS WELL BALANCED MASHA ALLAH ALLAH BLESS AND PROTECT YOU AND YOUR FAMILY
جب آپ نے آفتاب اقبال کا جواب سنا ہی نہیں تو آپ اس پر اعتراض تو کر ہی نہیں سکتے
Dr.Aruba can solve the Conflict
Or Persnality Clash between
Aftab Iqbal & Suhale Ahmad
L4all❤Salam Pakistan❤❤
❤❤ ❤❤ ❤❤ ❤❤
#king_maker AFTAB IQBAL SAHB
Aftab Iqbal is right ❤Great personality
Builkul sahee kaha.
Aftab Iqbal is creater
سہیل احمد پاکستان کے لیجنڈ اداکار ہے
Sohail Ahmad Legend of world
Aftab iqbal is a great man
Aftab apnay ajp ko qabil samchtay Hain our maghroor Hain, Punjabi ourdu Ki mAh hay, Punjabioun ko apni zaban par faqar karna chia, Punjabi writor sub say barah jahil Hain Jo
apni peari zaban choir Kay ourdu may liktay Hain.
Sarwar Ali Zaidi.
Dear M.Luqman
Aftab was dead
Suhale Ahmad gave Aftab
Iqbal new Life❤L4all❤
Sohale very Loving Persnality
❤❤ Salam Pakistan. ❤❤
❤❤ ❤❤ ❤❤
Mushahidullah Unki Magfirat Farmai Aameen. nay kaha tha tumharay ansoon mujay aj nazar ah rahay hain
Aftaq iqbal is right.
سہیل احمد ❤❤❤
We love u aftaab sir
Sohai Sab Great man
Great personality
Proud of Pakistan
Aftab Sab ki ezat km hui hy
Sohail Sab k moamly me
ضرورت کیا ہے آفتاب سر کو پہل کرنے کی اب صلح میں پہل وہ ہی کرے گا جس نے اس ڈرامے میں پہل کی ہے اور سہیل احمد صاحب کو عزیزی کے حوالے سے جانا جاتا ہے اور وہ عزیزی کو نکھارنے والے کا نام آفتاب اقبال صاحب ہے۔
Sohail Ahmed Bhai bohat ache insaan hain aur onko hamesha dheeme mazaj aur nice person dekha hai
سہیل احمد صاحب
بڑے فنکار ہیں ۔
آفتاب اقبال صاحب سے ان کا کوئی موازنہ نہیں
سہیل احمد بہت بڑا نام ہے ، آفتاب اقبال کی کیا اوقات ھے انکے مقابلے میں ؟؟؟؟
مراثیوں میں ایک بڑا نام ہے 😄😄
بڑے لوگ ایسی باتیں نہیں کرتے ہیں۔ کوئی اچھے جوتے پہن لے تو کیا اسکا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ آپکو دکھا رہا ؟ اب آپ بندے کی نیت سے تو نہیں نا واقف یہ چند ایک باتیں عزیزی بھائی کو بہت چھوٹا بنا گئی۔
Wa alikm aslam
Mubashar luqman G
Sohail ahmad born as legend
Aftab iqbal so called arastu like imran khan nayaziiiiiii
Battle has been started by Sohail Ahmad unnecessarily, Aftab Iqbal had all rights to respond n he is still respecting Sohail
دیکھیں جی یہ ضروری نہیں کہ وہاں طوفان آئے اور مندر پانی میں بہا لے جائے ۔ اللہ بہت بڑا ہے اس کی قدرت اور طاقت کا کوئی اندازہ ہی نہیں۔۔۔۔مگر یہ واضح حکم ہے کہ " جزیرہ عرب سے بتوں کو نکال دو" یہ خود لا کر رکھ رہے ہیں اللہ ہی خیر کرے ۔۔اور میں سہیل احمد اور آفتاب دونوں کو پسند کرتا ہو ں مگر سہیل احمد زیادہ بڑا آدمی ہے
Beshak Allah Hi Kadir hai
Sihail Ahmad ki bht ezat thi hamary dill me jo khtam ho gae bht chota insan nikla sohail Ahmad
💯 agreed
TLP Zindabad
WELL DONE MOBASHAR SAAB
With due respect why we only have kindness for personalities when their daughters or their families are facing bad situation why we dont have such emotions for lay man and their families.??
Wrong analysis
Shoail Ahmed❤❤❤❤❤❤❤
Aftab is great man
Sohail is a great man then Aftab Iqbal.
Great legend Aftab Iqbal
For CMs PMs and Ministers, they should not leave their offices and homes and only commute between their homes and offices
Wellcome back Mubasher sir very Informative vlog sir
Sohail Ahmed ❤❤❤❤❤
Very nice mubassar
SOHIL AHMAD LIVING LEGEND HEAN.
ye INSAAN PAKISTAN ka sarmaaya hay😏✌️
Baarishein to is waqt bhi hoti thein jab humans nahein thay......
Mubashar sb ap nay moter bikers ki jo bat ki hai yah bilkul thek hai bikers bohat ghalat Drive kartay hain sb ko khial karna chahey.
آفتاب اقبال بغض و عناد سے بھرا پڑا ھے ،خاص کر پی ٹی آئی کے خلاف جو کردار ھیں۔
Sohail Ahmed is legend
Aftab Iqbal is nonsense by him health card was worst when introduced by PMLN in 2017. The same was turned to blessing in doggy Khan Govt.
Soahil Ahmed Legend
Aftab Iqbal
Aftab Iqbal chawal tareeen insan 😂😂😂
Bil kul sai kaha aftab iqbal proudy hain
Aftab Iqbal ❤❤❤
Very nice
Aftab iqbal ...Bkwas krnay ka mahir hay ...
Many time ....us nay apni hi baat ki ulti baat ki hay ...
آفتاب اقبال صاحب پاکستان کے پڑھے لکھے اور زبردست انسان ہیں۔اس وقت قربانی دے رہے ہیں قوم کے لیے۔۔۔سہیل احمد کو مالکوں نے چابی دی ہے۔۔
Tera alfaaz Teri ghulami kinalamat hain
آفتاب تعلیم شعور دیتی نہ کہ بیحیای
Aftaab Iqbal Had say tajawoz ker jaty hain
I LOVE ❤❤❤❤❤❤TLP
Nice comment
Yes it's very difficult to drive in the city with so many motor cyclists riding the bike with no sense of traffic . What do ever.
❤
Aftab is a builder..
سر جی سر جی سر جی۔۔۔بات سنیں
آفتاب اقبال سر اگر ڈمی بناتے ہیں تو مشہور لوگوں کی بناتے ہیں ۔۔۔ ان کے والد، بھائی،بیٹی یا چینل کے مالک اتنے مشہور نہیں ہیں کہ جہاں 10 لوگ بیٹھے ہوں وہاں 7 لوگ بھی انہیں جانتے ہوں ۔۔۔ ایک بات۔۔۔۔دوسری بات ۔۔ آفتاب اقبال سر نے جہاں خود کی کئی بار ڈمی بنا لی ہے اپنے ہی شو میں تو وہاں وہ کسی بھی بنا سکتے ہیں ۔۔۔ مگر بات پھر وہی کروں گا کہ جن کا آپ کہہ رہے ہیں وہ اتنے مشہور نہیں کہ انکی ڈمی بنائی جائے۔۔۔!!! ❤
فنكارون نے اپنے شائقین کے لئے زندہ رہنا ہوتا ہے ۔اور یہ سلسلا ایسے ہی چلتا رہنا ہے ۔ رہا میاں اسلم اقبال تو انکے لیے دعائيں اللّه پاک اس اور اسکے خاندان کی مشکلا ت کم کرے