Mera beta goonga behra tha, Quran Pak ki khidmat shuru ki to wo bolna aur sunna shuru ho gya
Вставка
- Опубліковано 11 чер 2021
- میرا بیٹا گونگا بہرہ تھا، قران پاک کی خدمت شروع کی تو وہ بولنا اور سننا شروع ہوگیا
#QuranPak #FatherandSon
For Contact:
0300 4556862 - Розваги
سبحان اللّہ بیشک قرآن میں شفاء ہے
BESHAK
بیشک۔اللہ۔تعالی بڑی شان والا۔اور۔وہ۔اللہ۔کی۔ذات۔ہر۔چیز۔پر۔قدرت۔رکھتا۔ہے۔اس۔میں۔کوءی۔شک۔نہیں۔وہ۔جو۔چاہءے۔کر۔سکتا۔سب۔کچھ۔اسی۔کے۔ہاتھ۔میں۔ہے۔اللہ۔اکبر۔وہ۔ذات۔کسی۔ ہاتھ ۔پاوں۔انکھ۔کان۔دے۔نہ۔دے۔اسی۔کی۔مرضی۔ھے
Beshak
دنیا کا سب سے میٹھا نام حضرت محمد صل ﷲ علیہ وسلم
*ایک لائیک کی خاطر نبی کریم صلی الله عليه وسلم نام مبارک استعمال کیا ۔۔۔یہ لائیک کو کیاکرو گے*
🌹🌹🌹👍🏻
@@dailyvlog147
❤
Beshak
@@chouhanzarifarm5605
❤
الفاظ نہیں کہ کن الفاظ میں اس سعادت مند گھرانے کو اس عظیم خدمت پر مبارکباد پیش کروں
Beshaq
@@shizankhan5952 was A by
ماشاءاللہ
V well said
True humble HERO
سچ ہے قرآن پاک اللّہ پاک کا کلام ہے اور وہ خود اپنے کلام کی حفاظت فرماتا ہے۔ سلام ہے اس نیک بحت کو اور اسکی اولاد کو جسکو اللّہ پاک نےاپنے کام کے لیے چن لیا ہر نیک کام کی طاقت اللّہ عظیم کی طرف سے ہے
سبحان اللہ ماشاء اللہ اللہ پاک ان کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
AMEEN SUM AMEEN❤️❤️
Ameen sumameen 🤲🏼
Ameen
Ameen
جزاک اللہ ماشاء اللہ
ماشاءاللہ بھائی صاحب آپ بہت عظیم کام کر رہے ہیں۔اللہ تعالٰی آپ کو جزا عطا فرماۓ
Salim 🌹👍🏻
Ameen
Aameen
Allah pak in bahi sahib ko jazay ker ata kary Ameen sum Ameen
The QUR'AN is not a book of "science"
But the QUR'AN is the book of "signs"
Excellent work
کیا کمال کی محبت ہے اس بندے کی اوراق مقدسہ سے ماشا ء اللہ رشک ارہا ہے
سبحان اللہ کیا شان ہے قرآن کی
ماشااللہ دنیا کا سب سے بہترین اور سعادت مند کام کر رہے ہیں بہت بڑا صدقہ جاریہ ہے سبحان اللہ اللہ پاک اپنی رحمت فرمائے
نا کوئی وڈیو نا تصویر ۔پھر بھی کروڑوں جاں نثار محمد الرسول اللّهﷺ❤️
سبحان اللہ قرآن مجید ہر مسلمان پر فرض ہے
بے شک کلام پاک کو اللہ نے دنیا وآخرت کے لئے وسیلہ بنا کے بھیجا ہے
اللہ تعالیٰ محمد بوٹا صاحب کو سلامت رکھے اور آپ کی مدد فرمائے تمام مشکلات کو حل فرمائے اور امت مسلمہ کو دین اسلام؛ اور قرآنِ کریم کی عظمت کو سمجھ کر اس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین
جزاک اللہ اللہ خوش رکھے آپ کو آمین ثم آمین
🌴"رب ذوالجلال"
آپکو تاحیات
تندرست، سلامت
اور شادوآباد رکهے.🌴
🌹آمين يارب العالمين🌹
Allah pak is admi ko lambi umr Dy ameen
Ameen
Ya Allah protect our Muslim brother and sister of the Palestine and Kashmir.
Ameen
Ameen
Ameen
Aameen
Ameen
Ameen
اللہُ تعالٰی ہم سب مسلمانوں کو قرآنی آیات کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Ameen mazhar 🌹🌹👍🏻
Aameen sum aameen
میری امت میں بہترین شخص وہ ہے جو قرآن پڑھتا اور پڑھاتا ہے تو بدلے میں اللہ تعالی کی رحمتیں اور برکتیں نازل ہوتی ہیں قرآن کی تلاوت کرنے والے پر سبحان اللہ
سبحان اَللّہ ماشاءاَللّہ حضور s a w w کی آحاديثِ مبارکہ ہے آپ نے فرمايا کہ مي امتيوں ميں تمہارے درميان دو چيزيں چھوڑ کر جارہا ہوں ايک قرآنِ پاک اَللّہ پاک کی آسمانی کِتاب اور دوسرا اہلِ بيعت اگر تم اِن دو چيزوں کو مظبوتی سے تھامے رکھوں گے تو گمراہ نہيں ہو گے
Alli 🌹🌹🌹👍🏻
جی بلکل درست کہا آپ نے سچ کہا اللّٰہ ہم سب کو اہل بیت کی محبت اور قرآن مجید کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اچھے اچھے کھانوں کی ریسپی کے لیے وزٹ کریں میرے چینل کو سپورٹ کریں شکریہ اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
اللہ تعالیٰ مجھ سمیت سب مسلمانوں کو قرآن پاک اور احادیث پڑھنے اور عمل کی توفیق عطا فرمائے اور ادب کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے ♥🌹♥🌹♥🌹
❣️ Love Allah ❣️ Love Muhammad SAW❣️
Shakir 🌹🌹👍🏻
خصوصى اعلان:-
ھم حکومت پاکستان سے درخواست کرتے ھیں کہ تعلیمی نظام میں نرسری سے لے کر ماسٹر تک نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی پر کتاب شامل کریں جس میں نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مکمل زندگی ھو، تاکہ ھر پاکستانی مسلمانوں کے دل میں محبت رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم ھو۔
اتفاق کرتے ھیں تو شیئر کریں....
اللہ تو وہ ہے جو ذرّے ذرّے کا مالک ❤️❤️❤️
سبحان اللہ 😭
Miracle of Quran... Subhan Allah subhan Allah ❤️🤲
Allah Pak boht Azeem or Jamil ha or Hamary Piary Nabi S.A.W boht Azeem or Jamil Han Subhan Allah
ماشااللہ اللہ کا کام کرکے تو دیکھیں اللہ بہت نوازتا ہے بے شک وہ نوازنے والا ہے اللہ اس بھائی کو صحت ہمت اور استقامت دے
کون کون حضرت محمد صلی للہ علیہ والہ وسلم سے محبت کرتے ہیں جو لیک کری شکری
Kia Matleb kon ?kon ,?; Pak Nabi Aakherez Zamman sey poori Ommat ka dehr Areb Muslim ka piyaar Dil ki gehrahioon sey hae aur Rahey gae,Hamari Pehchaan onhi sey hae,her Saans onhi k naam aur mohabbat sey hae,Sub Muslim omma k khoon ka Akheri Qatra onhi knaam per Qurbaan,hae
beshak
I am proud of you Sir Muhmmad bota Sb..👍🏻👍🏻
Allah Pak ham sab Musalmano ko Quran Pak ke khdmat karny ke Tofiq Ata farmay Ameen Summa Ameen
Allama Khadim Hussain Rizvi kha krty thy Islam kisi ka qarz ni rakhta... 👍❤
World 🌹🌹👍🏻👍🏻
ByShak..
سبحان اللہ بہت ثواب کا کام کر رہے ہیں
سب مسلمان بھاءیوں کو چاھییے کہ ایسے لوگون کئ مدد کرین تاکہ کچھ حصہ ہمارا بھی شامل ہوجاءے
میٹھی میٹھی ہیں میرے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتیں اور اہل بیت پر جان بھی قربان ماشاءاللہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ بھوٹا صاحب،اللہ آپ کے عمر ،مال،جان آور اولاد میں برکت عطا فرمائے آمین
Qazi 🌹🌹🌹👍🏻
سبحان اللہ سلامت رھین آباد رھیں خوش باش رھیں آلہ عزت و مرتبہ عطا فرمائے رب کریم آپکو مزید کامیابیوں سے نوازے اللہ سلامت رکھے بہت خوبصورت لگا
Dil khush ho gaya...ALLAH PAAK her aik musalmaan ko ye tufeeq dy...
عظیم لوگ۔ ♥️
میرے اللہ کی قدرت۔
SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH MA SHA ALLAH MA SHA ALLAH QURAN PAK K KALAM MEI BOHAT BARI TAQAT HAI MA SHA ALLAH SUBHAN ALLAH
ALLAH HO AKBAR
QURAN PAK IS VERY PRECIOUS FOR MUSLIMS,,
واہ واہ واہ۔۔۔ دل خوش ہوگیا۔۔۔ دل سے سلام اس خاندان کو۔۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا
SubhanAllah. The power of Allah's words ❤️
Shamz 🌹🌹🌹👍🏻👍🏻
ماشاءاللہ الحمدللہ سبحان اللہ
بے شک ۔الله پاک کی رضا چاهنے والوں کا بڑا مقام هے۔همارا بھی یه فرض هے که هم اس سدابهار اور انقلاب آفریں کتاب کی خدمت اور احترام کریں اور اس کے مطابق اپنی دنیا وآخرت بهترین بنایں۔
یہ شان ہے خدمت گَاروں کی!!!!
. اللهم صل وسلم على نبينا محمد
💕💕💕ماشااللہ سبحان اللہ 💕💕💕
ماشاءاللہ...یہ اعجازِ قرآن ہے,جس کی برکت سے اندھے بہرے گونگے او مریض شفا پاتے ہیں..
अल्लाह ताला हम सब को अल्लाह के रसूल सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम के तारिके पर चल ने की तोफ़ीक आता करे अमीन सुम्मा अमीन
اللہُ تعالٰی ان باپ بیٹوں کی کے تمام دکھ درد تکلیفوں مصیبتوں پریشانیوں کو دور کر دے دنیا جہان کی تمام خوشیاں نصیب کرے اور زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے آمین
اللہ تعالی ہم سب کو کو خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ کی زیارت کرنا نصیب فرمائے
آمین
mashallah uncle k lambi umar dy ameen 🤲
ماشاء اللہ بہت خوب اللہ پاک آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین
SubhanAnallah MashaAllah Allah hum sub ko naik hidayat de Ameen 🤲🏻 Summa Ameen 🥰
جب موت کا وقت آجائے تو ایک لمحے کی مہلت نہیں ملتی ,دعا کیجئے میرا اور آپکا خاتمہ💯فیصد ایمان پر ہو...
Allah ta'ala apne habib ke sadqe men inhe salamat rakhe
ماشاء اللہ ۔اللہ اجر عظیم عطا فرمائے آمین
Really motivational 😢❤️👍
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 🌺۔۔۔یہ منتخب لوگ ہوتے ہیں۔۔اللہ جزاء خیر دے ۔۔💖👌
Rehmat 🌹🌹👍🏻
Ye sacha momin hai ur janat ka haqdar esy loug khuda k chuney huey huty hain , SubhanAllah 🌼
Allah himat dain bachon ko zindgi sahat dain😭🤲
Beshak Mera Rab Bht Meherban hay SubhanAllah❤️
اور ہم وہ قرآن نازل کر رہے ہیں جو مومنوں کے لیے شفا اور رحمت کا سامان ہے ، البتہ ظالموں کے حصے میں اس سے نقصان کے سوا کسی اور چیز کا اضافہ نہیں ہوتا ۔(17.82)
Masha Allah such a great man with great god gifted childs♥️♥️
Allah pak hum sb ko adab ki tuofeeq dey
Khalid 🌹🌹👍🏻
Love this father ❤️ brother form Bangladesh 🇧🇩
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ رب العزت ہم سب کو قرآن کریم اور احادیث نبوی کی پوری پوری حفاظت کرنے کی توفیق عطافرمائے
MashaAllah
.. Allah pak is bhai ko sehat ke sath lambi umar den..ameen
Masha'ALLAH Masha'ALLAH ALLAH bless your son uncle AMEEN SUMM AMEEN
بہت عظیم کام کر رہے ہو آپ اللہ آپ کی تمام مشکلات آسان کر ے آمین ثمہ آمین
لبیک یارسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
ماشاء الله
ماشاء اللہ❤️
Allah ap hm sb ko b دین ky khedmat karny ky توفیق dy
Subhan allah yeh hy mry allah ki shaan
Masha.allah.subhan.allah.kia.bat.h.g.wa.♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
This is so heart wrenching .. Allah pak app ko zindage seyhat aur jazaiye khair da boota bahi
Sobia 🌹🌹👍🏻👍🏻
Beloved servant of Allah in all creation
Allah o akbar....Islam zinda abad
Allah bless this man he is doing great job.....
I don't have words to admire him
MashaAllah MashaAllah Allah pak hum sab ko neak Kam karny ki tofik ata farma Ameen 💖💖💖
Ji ji mere papa h
❣️Allah bless you❣️
واہ سبحان اللہ العظیم
کیا کہنے آپ کے ۔۔۔
بہت اعلی ۔۔۔ اللہ کریم قبول فرمائیں ۔۔ سب مسلمانوں کو ایسی خدمات کی توفیق عطا فرمائیں۔۔۔ آمین ثمہ آمین
Allah apko jaze - e- khair dyn..... Ameen
Allah pak magfrat farmyein allah pak apna Karam Kaeein ...
Wah mere Rab apki Qudrat ...
Be shak Allah pak Har Cheez par qadar Hain .
Allah Ho Akbar ....
سبحان اللہ وبحمدی سبحان اللہ العظیم
یا اللّٰہ فلسطین کشمیر برما کے مسلمانو پر اور تمام دنیا کے مسلمانو پر خصوصی توجہ اور رحم فرما آ مین 🤲🤲🤲
کومنٹ پڑھتی پیاری آنکھوں کے لئے دعا ہےاللہ تعالی آپ کے رزق زندگی اور خوشیوں میں بے پناہ برکتیں فرمائے. آمین
Agr is traha ke hero sb ban jie tou hume koi hara nh sakta , really great 😍😍😍😍😍😍😍😍
Such kha
I got goosebumps after watching this video
MA SHA ALLAH , SUBHAN ALLAH, ALLAH PAK khush rakhy kamyab kry ameen
اللہ پاک ان پر اپنا فضل وکرم فرمائے آمین
Beshak Quran hidayat aur khushkhbri ha imaan walon k liye
MashAllah .... Great Work 👏👌👍♥️♥️
Good work 👍❤️
Beshak Allah her cheez per Qadir hai. Allah Humary musalmanoon k dill o dimaagh aur halaat behtar Kar Den , kashmiriyun, Palestine , Burma jahan Jahan musalmanoon per aur Allah ki makhlooq per zulm o ziadati Ho Rahi hai un per reham farma unko un k haq m aazadi Aata farma .aameen.
Wah G waH saLuTe h in sahB Ko mEre NzR m is sY bRa Or afzaL koi KaaM Nhi Ho SkTa puRi duNya m subhanALLAH G MashahALLaH ALLAH PAK APKO mzeeD y kaAm agY brhanY Ki tofeeQ Dy Ameen sum ameen ya RBBUL ALAMEEN 🤲🤲
بہت جلد ہی آپ کے 10 ملین سبسکرائبر ہو جائینگے انشاءاللہ
Mashaallah subhanallah
Masha allah nice work for Islam❤️❤️