My cousin sister could not speak. My grandmother kept fasting for her. Alhamdulillah, then she started speaking. May Allah give my grandmother a long and healthy life, Ameen.
Who agree with me? Best Leader Hazrat Muhammad SAW ❤ Best words Azan ❤ Best Tour Hajj ❤ Best Guide Quran Shreef ❤ Best daughter Bibi Fatima ❤ Best lyrics Azan ❤😊
Subhan allha ❤️❤️❤️ hm sb mosalmano sedha rasta dekahy ameenaj kal bacy ara gyra kamono m ❤️😘 pary ha allha ho akbar jazaq allha waqya by his hm hain ap ki bat bhoat achi lagi ye long majbor hoty ha
ھم بس انگریزوں کے خلاف جلوس نکالتے ھیں گلی گلی میں ھم قرآن پاک کی بے حرمتی کر رھے ھیں اس پر کسی کی توجہ نہیں اللہ پاک مفتی فضل احمد اور بابا جی محمد شفیع سرکارکے درجات بلند کرے جنہوں نے پاکستان میں قرآن محل بنانا شروع کروائے اور ھمیں قرآن کی قدر بتائی۔۔۔
I would like to convey my salam from my heart to Janab Bota sahab who has highest respect for Holy Quran and Allah SWT will reward you and your family and also to Mr. Yasir Shami in duniya and aqirah. Inshallah. Jazakallah khair Allah also give me hidayat to protect Holy Quran. Ameen summa ameen
ALLAH pak kisi ke mehnat nahi rakhtye wohi to nawaznye wala inam Dena wala mehrban hai ya RAB nabi pak saw kay sadqye panjtanpak kay sadye hum sb par Karam Farma be ouldon ko ould Ata farma
اللہ تعالٰی بوٹا بھائی کو سلامت رکھے ان کی ہر مشکل کو آسان کرے اور اپنے خزانے سے اتنا نوازے اتنا نوازے کہ کسی بھی چیز کی کمی نہ رہے آمین آپ کے بچوں کو دن دگنی رات چگنی ترکی عطا فرمائے آمین
يا يها الذين امنوا ان تنصرواالله ينصركم ويثبت اقدامكم "اے لوگو جو ایمان لائے ہو اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو اللہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدم جما دےگا"❤️ اللہ تعالی ہم سب کو قرآن کا ادب و احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین
قرآن پاک اس کائنات میں سب سے مقدس اور عظیم کتاب/,تحفہ ہے جو شخص قرآن سے جڑ گیا وہ فلاح پا گیا ۔اللہ تعالٰی ہم سب کو قرآن پاک کی خدمت کرنے اور اس کے احکام پر عمل کرنے کی توفیق دے آمین یارب العالمین ۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس شریف النفس انسان کو ان کے مقدس کام میں کامیاب کرےاور ان کی زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے آمین
میرے دو بھائیوں کی زبان میں بہت زیادہ لکنت تھی دونوں حافظ قرآن بن چکے ہیں ، الحمد للہ الحمد للہ ، پہلے کی نسبت کافی حد تک لکنت ختم ہوگئی ہے ، میرے والد صاحب بھی حافظ قرآن ہیں ، الحمد للہ ، اللہ پاک قرآن پاک کا صدقہ نصیب فرمائے آمین
سبحان اللّه۔قرآن اللّه کی آخری سچی کتاب ہے ہم سب کو سیدھا راستہ دکھاتی ہے ہمیں قرآن کی عزت و احترام کرنا چاہیے اللّه ہم سب کی مغفرت کرے قرآن اللّه کا سب سے بڑا معجزہ ہے
سبحان اللہ ماشاءاللہ اللہ اکبر محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے بڑی شان والے ہیں بیشک بیشک بیشک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے بڑی شان والے ہیں بیشک بیشک بیشک محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے بڑی شان والے ہیں بیشک بیشک بیشک اللہ اکبر استغفراللہ ربی یا اللہ معاف فرمائیں آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
Pakistan needs a Qur'anic Islamic Recycling center in all places. So all the Shaheed pieces of Quran or Islamic Text are disposed properly. This is a Must in a Muslim majority nation. May Allah Bless Us All. DEEN E ISLAM ZINDABAD 🕋🕌🏴🏳️ MADINAH E SANI PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰💚🤍 ☝🏻 INS SHAA ALLAH UNITED STATES OF ISLAM ZINDABAD 🕋🕌🏴🏳️🇵🇸🇵🇰🇹🇷🇦🇿🇧🇩🇶🇦🇩🇿🇲🇦🇲🇾🇮🇩🇳🇬🇲🇷
قرآن کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ اس کے پیغام کو نہیں بدل سکتے لیکن اس کا پیغام آپ کو مکمل طور پر بدل دیتا ہے۔" سبحان اللہ۔
سبحان اللہ
اللہ اکبر
Beyshak
Subhan Allah
Mashallah 🧡🧡🧡🧡🧡❤❤❤💙💙💙💓💓💓💜💜💜💜💗💗💗💗💔💔💔😭😭😭😭
ماشاء اللہ. کتنا پیارا بچہ ہےاللہ اسے صحت کاملہ عطا فرمائے اللہ کرم کرے گا پوری طرح باتیں بھی کرے گا اللہ کے دین کی خدمت کے کام لے.
زبان قرآن نے نہیں دی ،زبان قرآن کی خدمت کے صلے میں رحمان و رحیم رب العالمین نے عطا فرمائی 🌹
Ek hi bat hy
Exactly
Ek hi baat h.. Beshaqq
قرآن اللّٰہ پاک کا ہی کلام ہے بےشک
Tera o hisab a moya nai aakrya a
رب کعبہ کی قسم پوری کائنات میں میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے افضل نہ کوئی آیا اور نہ قیامت تک کوئی آے گا
اللّہ پاک ہم سب کو قرآن پاک کی تلاوت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس کے صدقے ہماری پریشانیاں دور فرمائے آمین
اللہ کریم قرآن کے صدقے ہم سب کی پریشانیاں دور فرمائے آمین🙏🏻
Ameen
Ameen summa ameen
Ameen
Ameen Suma ameen 🤲😢🥰🥰🥰
Ameen
قسم خدا کی آنکھوں میں آنسو آگے ماشاء اللہ
My cousin sister could not speak. My grandmother kept fasting for her. Alhamdulillah, then she started speaking. May Allah give my grandmother a long and healthy life, Ameen.
At what age she started speaking
MashAllah MashAllah MashAllah 🥰
Ameen
قرآن پاک ھے کہ قرآن شفا اور رحمت ھے
ان اللہ علی کل شے ان قدیر
بیشک اللہ ھر چیز پر قادر ھے
Beshak beshak
Yaa Allah pak is Quran pak k sadqy muje Ullad ata ker dein Ameen 🤲❣️❣️🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
بےشک پیارے اللہ کی شان بھی نرالی اور پیارے اللہ کے کلام کی شان بھی نرالی
نماز ہی مومن کی معراج ہے ۔۔🌹
نماز ہی آنکھوں کی ٹھنڈک ہے 💐
نماز ہی ہے جو اللّہ سے گفتگو کرنا سیکھاتی ہے۔۔۔۔۔۔😘
ماشاءاللہ
اللہ پاک نے قرآن پاک کی خدمت سے اس بندے کی دنیا اور آخرت بن گئ سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ
Subhanallah allah hm sab ko quran ki khidmat karne aur is per amal karne ki tofeeq nasib farmaye ameen
Mashallah congratulations 👏
اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ امت کو قران پاک کا ادب اور فہم عطا فرمائے آمین ثم آمین
سبحان اللہ سبحان اللہ الحمد للہ واقعی کیا قران کامعجزہ ھے اللہ پاک ھم سب کو قرآن کی خدمت میں لگا دے
I love quraan ❤❤
Subhan ALLAH Masha ALLAH
ماشاء اللہ
اللہ پاک اس بھائ کو لمبی زندگی دے
اللہ پاک اس انکل کی آنکھیں ٹھنڈی رکھے ،،امین آمین یارب العالمین
ALLAH pak quran ke sadqe meri bimari ki shifa de de
بے شک
اللہ کریم بے نیاز کسی مخلوق کا ادھار نہیں رکھ سکتا
سب سے بہترین کام قرآن مجید کے اوراق اکٹھے کرنا اور پاک زمین میں رکھنا
Beauty of Quran ♥️
Rabbish rahli sadri,wa yasirli amri ,wahlul uqdatam mil lisani wa yafqhu qauli, is dua k padhne se zaban ki luknat door hogi INSHALLAH.
,واہ میرے اللہ تیری شان 😱🥰❤️❤️❤️❤️❤️ سبحان اللہ
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ
اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا ہے۔❤️
Millions of Book in the World but the best one is "QURAAN" Subhan ALLAH ❤❤
SubhanAllah Beshak
subhanAllah
قرآن شفا ہے کہ اس سے ظاہری و باطنی اَمراض، گمراہی اور جہالت وغیرہ دور ہوتے ہیں اور ظاہری و باطنی صحت حاصل ہوتی ہے۔ بیشک
یا اللہ ہم سب کو قرآن پاک پڑھنے والا اور اس پر عمل کرنے والا بنا دے آمین
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان ھے ھم سب کے لیے اللہ پاک سب نیک ہدایت دے آمین اللھم آمین
ماشاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ اللہ پاک سب کو یہ کام گر کی طرف عطافرماےآمین
قرآن جیسی کتاب نہیں۔قرآن مسلمان کا ایمان ہے
سبحان اللہ اللہ پاک ہمیں قرآن پاک کی خدمت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے اور انکے بیٹےکی لقنت دور فرمائے
Who agree with me? Best Leader Hazrat Muhammad SAW ❤ Best words Azan ❤ Best Tour Hajj ❤ Best Guide Quran Shreef ❤ Best daughter Bibi Fatima ❤ Best lyrics Azan ❤😊
100 % Right
1agree 100 percent
No doubt
Subhan allha ❤️❤️❤️ hm sb mosalmano sedha rasta dekahy ameenaj kal bacy ara gyra kamono m ❤️😘 pary ha allha ho akbar jazaq allha waqya by his hm hain ap ki bat bhoat achi lagi ye long majbor hoty ha
Me Alhumdulillah
اللہ تعالی بوٹا صاحب کو اجرے عظیم عطا فرمائیں آمین ثم آمین
Good
MASHALLAH ALLAH PAK hum SB ko naiki ka kam kernay ki aur QURAN PAK ki khidmat krnay ki taufeeq dah (Ameen)
Mola is quran k sadqy mery adhory khwab pury farma dy ameen 🤲
My brother is also deaf and mute by birth ...plz pray for him 😭😭... Allah hamein bhi vo din naseeb kare ki hum bhi uski baat sun sake🤲🤲
Ameen
Ameen Elaahi Ameen,
Ameen❤
Good
Ameen sumameen
Beauty of Quran ❤️🥰
Me nay azymaya Hua Qur'an or Allah or Muhammad saw K Naam Ki izat krnay WALA boht kuch hasil KR letaa❤
سبحان اللہ ماشااللہ بہت اچھی بات ہے
اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن کی تلاوت کرنے کی توفیق عطا فرمائے
I love Quran 💓
ھم بس انگریزوں کے خلاف جلوس نکالتے ھیں گلی گلی میں ھم قرآن پاک کی بے حرمتی کر رھے ھیں اس پر کسی کی توجہ نہیں اللہ پاک مفتی فضل احمد اور بابا جی محمد شفیع سرکارکے درجات بلند کرے جنہوں نے پاکستان میں قرآن محل بنانا شروع کروائے اور ھمیں قرآن کی قدر بتائی۔۔۔
ہماری ویڈیو پہ کمنٹ کریں😅
I would like to convey my salam from my heart to Janab Bota sahab who has highest respect for Holy Quran and Allah SWT will reward you and your family and also to Mr. Yasir Shami in duniya and aqirah. Inshallah.
Jazakallah khair
Allah also give me hidayat to protect Holy Quran.
Ameen summa ameen
ماشاءاللہ، بہت خوبصورت
اللہ ہم سب کے تمام صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرماۓ
اور دینِ اسلام سنت نبی ﷺ کے طریقے کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق دے آمین ثم آمین
Ameen
Laqad khalknal insanaa fi ahsane taqwim
Beshak Allah ne insano ki achhi surat banai hai 🥰❤️ from india🇮🇳
Beshak
Asalm o Alaikum . Quran ki ayaat ko English lafzoon Mai Nhi likha kreen talafaz ki Galte hote hy
@@ghulamjafar5715 walekum assalam shukriya
@@____________7315 Salamat raho SADA Bashamool khusheyaan 🌷
Quran pak عربی زبان میں Utara Gaya Hai Tu Lehaza Ise English Men Na Likhen
بہت تلخ حقیقت ھم مسلمان ھےمسلم ملک ھے یہ ھم سب کی ذمہ داری ھے
Beshak Mera Rab har cheez pa qadir ha 💗
سب سے افضل امت_آخری نبی حضرت محمد ﷺ کی ہے۔۔❓✔♻️🕋🕋
A.,^
I Agreed 👍
Mashallha
Mashallha.,
Asslamualikum
Masha Allah ♥️
This is our neighbor. I saw him. May Allah protect him. Amen
I really need this person can you help me out for contact
Plz. . how can we help him. .
ALLAH pak kisi ke mehnat nahi rakhtye wohi to nawaznye wala inam Dena wala mehrban hai ya RAB nabi pak saw kay sadqye panjtanpak kay sadye hum sb par Karam Farma be ouldon ko ould Ata farma
Beshak no doubt Quran changes ur life Alhamdulillah
اللّٰہ سب کو قرآن مجید کی عزت کرنی سکھائے
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ سبحان اللہ
اللہ تعالٰی بوٹا بھائی کو سلامت رکھے ان کی ہر مشکل کو آسان کرے اور اپنے خزانے سے اتنا نوازے اتنا نوازے کہ کسی بھی چیز کی کمی نہ رہے آمین آپ کے بچوں کو دن دگنی رات چگنی ترکی عطا فرمائے آمین
يا يها الذين امنوا ان تنصرواالله ينصركم ويثبت اقدامكم
"اے لوگو جو ایمان لائے ہو اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو اللہ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے قدم جما دےگا"❤️
اللہ تعالی ہم سب کو قرآن کا ادب و احترام کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین
BESHAK QURAN E PAK EK KAMIL SHIFA HAI..
*اَللّٰهُمَّ صَل عَلىٰ مُـحَمَّدٍ وَّ عَليٰٓ اٰلِ مُـحَمَّدٍ كَمَا صَلَّــيْتَ عَليٰٓ اِبْـرَاهِيْمَ وَ عَليٰٓ اٰلِ اِبْـرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّـجِيْدٌ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلىٰ مُـحَمَّدٍ وَّ عَليٰٓ اٰلِ مُـحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَليٰٓ اِبْـرَاهِيْمَ وَ عَليٰٓ اٰلِ اِبْـرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّـجِيْدٌ.*
اللّٰہ تعالٰی انھیں جزائے خیر عطا فرمائے آمین ❤️
Ameen
آمین 🙏🙏🇩🇪🇵🇰
ہماری ویڈیو پہ کمنٹ کریں🤣🤣
@@waseebtv2679 میرا بھی چائنل ہے 🙏🇩🇪🇵🇰
Ya allah hamein QURAN parne ki tufeq farma
Ameen
SubhanALLAH SubhanALLAH SubhanALLAH SubhanALLAH SubhanALLAH SubhanALLAH SubhanALLAH SubhanALLAH SubhanALLAH SubhanALLAH
MashAllah subhaanallah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ❤️
دنیا کے واحد عظیم لیڈر جنہوں نے 63 سال عمر پائی اور کبھی جھوٹ نہیں بولا وہ اللہ کے آخری رسول حضرت محمدﷺ ہیں.❤
ہماری ویڈیو پہ کمنٹ کریں🤣🤣
اور کبھی جھوٹ نہیں بولا۔۔۔۔۔اس سے بہتر جملہ یہ ہے کہ جنہوں نے ہمیشہ سچ ہی بولا۔۔۔۔۔۔اس میں ادب ہے
MashahAllah MashahAllah ❤️ ❤️
MA Sha ALLAH. Subhan ALLAH. ALLAH HU AKBAR 💞😢
سبحان اللہ جزاک اللہ ماشااللہ سبحان اللہ ❤❤❤❤❤
ALLAH HU AKBAR!!!!!!!!!!!!!
May Allah Bless This Family
Allah Bless This Family
DEEN E ISLAM ZINDABAD 🕋🕌🏴🏳️
Sub Han Allah
اللہ پاک سب سے بڑا ہے اللہ پیارا
Who is Proud to be a part of Ummat e Muhammad ❤️
اللّٰہ پاک ہم سب کو ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق دے آمین
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
قرآن پاک اس کائنات میں سب سے مقدس اور عظیم کتاب/,تحفہ ہے جو شخص قرآن سے جڑ گیا وہ فلاح پا گیا ۔اللہ تعالٰی ہم سب کو قرآن پاک کی خدمت کرنے اور اس کے احکام پر عمل کرنے کی توفیق دے آمین یارب العالمین ۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس شریف النفس انسان کو ان کے مقدس کام میں کامیاب کرےاور ان کی زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے آمین
اربوں کتابیں... مگر۔۔سب سے عظیم الشان کتاب قرآن مجید۔۔۔📒📙✔💞✔💕🏷_^
Mashallha..
Mas all lha
Mashallha
Aceept
Proud to be muslim 🕌🕋💯✔🇸🇦
SubhanAllah. There is no second strength but Quran ey kreem of Allah and Rasool Allah. Zahida baad .
میرے دو بھائیوں کی زبان میں بہت زیادہ لکنت تھی دونوں حافظ قرآن بن چکے ہیں ، الحمد للہ الحمد للہ ، پہلے کی نسبت کافی حد تک لکنت ختم ہوگئی ہے ، میرے والد صاحب بھی حافظ قرآن ہیں ، الحمد للہ ،
اللہ پاک قرآن پاک کا صدقہ نصیب فرمائے آمین
ماشاءاللہ سبحان اللہ
Subhan Allah Quran Ki shan h ye
SubhanAllah ♥️♥️ Allah jisse chahe izzat de Allah jisse chahe zillat de
ماشاءالله ۔سبحان اللّه 💚
ماشاء اللہ
ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ والحمد للّٰہ ولا الہ الااللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوت الا باللہ العلی العظیم
Beshak rabbul alameen to bara raheem or meharban hy
Subhan Allah
Allah ki shaan ♥️
Or Baap ka dil apny bety k liy ♥️💯
﷽♥️ لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰه♥️
ماشااللہ
Dil jeet lia ap n yasir shami bhtt zbrdst podcast
ماشاءالله
بیشک اللّه کی ذات بہت بڑی ہے
Nice
ہماری ویڈیو پہ کمنٹ کریں
May Allah Almighty grant us the ability to recite the Holy Qur'an and follow its teachings.Ameen🤲🌹 ❤
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان تیری قدرت سبحان تیری قدرت اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
I love Allah pak ❤️❤️🌹🌹 MashaAllah 🌹❤️❤️❤️🌹🌹
SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah ❤️❤️❤️❤️
🌹صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم🌹
MashAllah MashAllah Quran. E. Kareem ak sachi kitab h
سبحان اللّه۔قرآن اللّه کی آخری سچی کتاب ہے ہم سب کو سیدھا راستہ دکھاتی ہے ہمیں قرآن کی عزت و احترام کرنا چاہیے اللّه ہم سب کی مغفرت کرے قرآن اللّه کا سب سے بڑا معجزہ ہے
اللّٰہ اکبر اللّٰہ سبحان و تعالیٰ ہم سب کو ہدایت کی توفیق عطا فرمائے آمین
MASHAALLAH SUBHANALLAH 🤲❤️🤲🤲❤️
سبحان اللہ ماشاءاللہ اللہ اکبر
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے بڑی شان والے ہیں بیشک بیشک بیشک
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے بڑی شان والے ہیں بیشک بیشک بیشک
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے بڑی شان والے ہیں بیشک بیشک بیشک
اللہ اکبر استغفراللہ ربی یا اللہ معاف فرمائیں آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
Pakistan needs a Qur'anic Islamic Recycling center in all places. So all the Shaheed pieces of Quran or Islamic Text are disposed properly. This is a Must in a Muslim majority nation. May Allah Bless Us All.
DEEN E ISLAM ZINDABAD 🕋🕌🏴🏳️
MADINAH E SANI PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰💚🤍
☝🏻 INS SHAA ALLAH UNITED STATES OF ISLAM ZINDABAD 🕋🕌🏴🏳️🇵🇸🇵🇰🇹🇷🇦🇿🇧🇩🇶🇦🇩🇿🇲🇦🇲🇾🇮🇩🇳🇬🇲🇷
Subhan Allah,,,,i love ALLAH love Mohammad s.a.w.w i love QURAN PAK
Beshak mere Allah ki Shan bhot bari hai