استاد محترم حضرت تھانوی مولانا قاری احمد میاں تھانوی

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 жов 2024
  • میرے استاد محترم نواسہ حضرت تھانوی مولانا قاری احمد میاں تھانوی مہتمم مادرعلمی جامعہ دارالعلوم اسلامیہ علامہ اقبال ٹاٶن لاہور نزد ایل ڈی اے سٹاپ ترک میں پاکستانيوں کی نماٸندگی کرتے ہوۓ عالمی مقابلہ جیتنے کےیادرہے مصری قرا۶ بھی شریک تھے بعد ترکی صدر رجب طیب اردگان سے ایوارڈ حاصل کرتے ہوۓ میں نے استاد محترم ساری رات مشق کرتے تھے یہاں تک کہ گلے سے خون آجاتا تھا الحمداللہ اسوقت پورے پاکستان میں ان جیسا قاری قرآن نہیں ہے اکبر مالکی اور دوسرے قرا۶ اپنا استاد مانتے ہیں استاد محترم مولانا مشرف علی تھانوی رحمتہ اللہ علیہ کے چھوٹے بھاٸ ہیں جو بخاری کی دونوں جلدیں خود پڑھاتے تھے الحمداللہ مجھے اپنے استاد محترم پر فخر ہے حافظ عثمان لدھیانوی ڈپٹی سیکٹری اطلاعات جےیوآٸ ضلع رحیم یارخان

КОМЕНТАРІ • 3