Dr Qari Ahmad Mian Thanwi | ڈاکٹر قاری احمد میاں تھانوی | Taaruf e Ahle Quran | Bazm e Quran | EP22
Вставка
- Опубліковано 22 вер 2023
- ڈاکٹر قاری احمد میاں تھانوی حفظہ اللہ کی قرآن مجید کے لیے گراں قدر خدمات | تعارف اہل قرآن | بزم قرآن | ای پی: 22
اس ویڈیو میں ڈاکٹر قاری احمد میاں تھانوی صاحب سے ڈاکٹر قاری حمزہ مدنی اور حافظ سعد الرحمٰن صاحب نے مندرجہ ذیل مختلف پہلوؤں پر سیر حاصل گفتگو کی
قراءات کے بارے میں جو رد عمل آتا ہے اس کا تدارک کیسے ممکن ہے؟
مسابقہ جات میں شریک طلباء کو کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیئے؟
پاکستان میں اجازات کا رجحان کیوں نہیں ہے؟ کیا قراء کرام کے لیے جامعات کی اسناد اجازہ کی علامت بن سکتی ہیں؟
بچوں کو لہجہ کب سیکھانا چاہیے؟ علم الوقف میں مفید کتب کونسی ہیں؟ آپ کی آواز ابھی تک صاف ہے کیا وجہ ہے؟ اور بہت سی مفید نصیحتیں جاننے کی لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔
=====
Host: Dr Qari Hamza Madni & Hafiz Saad Ul Rehman
Guest: Dr Qari Ahmad Mian Thanvi
Program: Bazm e Quran
Segment: Taruf e Ahle Quran
Episode: 22
=============
Bazm e Quran Programs Playlist
• Bazm e Quran | بزم قرآن
============
✅ Join Our WhatsApp Group for Exclusive Islamic Content
✔️ Group: 01
chat.whatsapp.com/I8TyVQPbfWj...
✔️ Group: 02
chat.whatsapp.com/JTYcr4JVfV4...
======
✅ Follow us on
✔️mohaddismedia.com
✔️ / mohaddismedia
✔️ / mohaddismedia
✔️ / mohaddismedia
✔️ / mohaddismedia
✔️ / mohaddismedia
أهل القرآن هم أهل الله وخاصته
ماشاءاللہ ❤
کیا بات ھے شیخ ❤اللہ دراز ایمان والی زندگی دے
جزاک اللہ خیرا کثیرا
اللہ پاک حضرت کے علم و عمر میں قرآنی خدمات میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔
آمین ثمہ آمین
ماشاءاللہ
روح خوش ہو گئی
بارک اللہ