A Secret Journey of Zulqarnain | Surah Kahf | Yajooj Majooj
Вставка
- Опубліковано 13 тра 2024
- This video is a short clip from "The Zulqarnain Series". A project based on the story narrated in Surah Kahf where a King named Zulqarnain travelled towards three places where he built the mysterious wall of Yajooj and Majooj between two hurdles.
However, a Sufi muslim scholar Molana Jalal-ud-Deen Suyuti and Ibn Ajeeba gave us an underlying and a subtle but beautiful interpretation ... that is concealed within the story of Zulqarnain and this video clip ... is about that very interpretation.
If you wish to watch the entire series; please feel free to click the link below.
• Season 03 - Zulqarnain...
Hi, my name is Furqan Qureshi and I conduct research work on Quran, Hadith, Science, History and Archaeology and you are watching a short clip from my project "The Zulqarnain and Yajooj Majooj Series"
If you wish to support my research work, please buy my coffee from this link.
www.buymeacoffee.com/mrfurqan...
And if you're from Pakistan, then here is the IBAN No. for my Faysal Bank.
PK65FAYS3469301000003308
Or if you're an Easy Paisa or Jazz Cash user ... you can also send your support to this mobile no.
03329620440
Thankyou
Furqan Qureshi
یہ ویڈیو کلپ ... دی ذوالقرنین سیریز میں سے ہے ۔
اگر آپ یہ سیریز پہلے سے دیکھ چکے ہیں تو سکِپ کر کہ آگے بڑھ جائیں ۔
لیکن اس طرح کے چھوٹے چھوٹے کلپس پوسٹ کرنے کا مقصد ... سیریز کے سب سے دلچسپ ، معلوماتی اور اہم حصّوں کو علیحدہ سے شیئر کرنا ہے ۔
تاکہ اگر کسی کے پاس مکمل سیریز دیکھنے کا وقت نہ بھی ہو ... تو کم سے کم وہ اس کے اہم سیگمنٹس کو دیکھ لے ۔
اس کے بعد ایک درخواست یہ بھی ... کہ ان ریسرچ پراجیکٹس کے لیے بہت زیادہ وقت ... اور بہت زیادہ ریسورسز چاہیئے ہوتے ہیں ۔
اس لیے اگر آپ اس ریسرچ پروگرام کو سپورٹ کرنا چاہیں ... تو اس لنک پر سے میری کافی لے لیا کریں ۔
www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
اور اگر آپ پاکستان سے ہیں ... تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔
PK65FAYS3469301000003308
یا پھر اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں ... تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
03329620440
تاکہ ہمارا یہ علمی سفر بغیر رکے ... إن شاء اللہ ہمیشہ چلتا رہے ۔
شکریہ
فرقان قریشی
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ 🌺
@@mahrukhfatima4439 آپ پر بھی اللہ کی طرف سے سلامتی ہو
میں چھوٹے ہوتے ایسے بہت سے تصورات کرتی تھی کہ ہو سکتا ہے ایسی بھی کوئی دنیا ہو ہوسکتا ہے ایسے بھی لوگ ہوں۔۔۔ بعد میں ایسی باتیں جیسے جیسے سامنے آتی رہیں ویسے ویسے مجھے انسان کی سوچ اور تخیل پہ یقین بڑھتا رہا کہ انسان اس چیز کے بارے میں کیسے سوچ سکتا ہے جو نہ ہو۔۔۔
مرشد فرقان بھائی دل چاہ رہا ہے آج آپکی مسٹریز آف دا نمبرز سیریز مکمل دیکھنے کو،،،کیا یہ پاسیبل ہے؟؟؟
یہ واقعی ایک ایسا خوبصورت کلپ ہے کسی الف لیلیٰ کی طرح 🎉
سر فرقان صاحب آپ ذرا اپنی زندگی کے بارے میں بھی بتائیں یہ علم و تحقیق کا سفر کیسے شروع ہوا تاکہ دوسرے لوگوں میں بھی شوق پیدا ہو شکریہ
نا بھائی نہ مرشد سے دنیا جہان کے سوال کر لو،،،بس انکا نہ پوچھنا،،سب کچھ بتائیں گے سوائے اپنے بارے میں
😂
true @@mohsinsohail4930
😂😂
مجھے لگتا ہے کہ سر فرفان قریشی کی زندگی باقی لوگوں سے بہت مخلتف ہیں کچھ تو خاص بات ہیں شاید ایسے لیے بتا نہیں چاہتے۔۔۔سر آپ واقعے ہی میں بہت خاص ہے۔۔۔۔۔🌹
❤❤
سر کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ اسی طرح قرآن کے ہر ہر جز کی تفصیر اور ریسرچ پر بھی اسی طرح ہمیں اپنے علم کے خزانے سے کچھ تھوڑا سا دیں۔ آپ کی اس ریسرچ کو سن کر ایسا لگتا ہے کہ ہم اسی زمانے میں موجود ہیں جس زمانے کی آپ بات کر رہے ہوتے ہیں۔ نہایت عمدہ انداز بیاں اور بہت گہری نظر ہو تی ہے آپ کی ہر۔ پہلو پر اللہ آپ کے اس علم میں مذید اضافہ فرمائے۔ اور ہم اسی طرح آپ سے علم حاصل کر کے اس پر عمل کرتے رہیں جس کا ثواب آپ اور آپ کی تمام فیملی کو ہمیشہ ملتا رہے۔ آمین ثمہ آمین یا رب العا لمین۔
اللہ سبحانہ و تعالی آپ کو، آپکے والدین کواور آپکے بہن بھائیوں کو دنیا اور آخرت میں خوش رکھے آمین یا رب العالمین ۔
Ameen
Ameen
آ پ کا چینل اور آ پ دونوں ای سب سے منفرد ہیں اور جو علم آ پ ہمیں سکھا رے اس کے صدقے اللہ پاک آپ کو آ پ کے والدین ، آ پ کے بہن بھائیوں کو ہمیشہ محفوظ اور سلامت رکھیں ،اور دنیا اور
آ خرت کی کامیابیاں عطا کریں ۔۔ آ مین ثمامین یا ربّ العالمین 🤲🏻 🤲🏻 🤲🏻 آ پ جیسے انسانوں کو دیکھ کے لگتا دنیا میں ابھی اچھے اور نیک لوگ بھی ہیں ، ماشاءاللہ
آپکی سادگی آپ کی عاجزی آپ کی ہر ادا کمال ہے لگتا ہے آپ کاہن یہ ساحر کے
فن میں بھی باکمال ہے ہر بار آپ کی گفگو بےمثال ہوتی ہے معلوم ہوتا ہے کہ گویا کسی نے جادو کر رکھا ہے 😅 اللہ تعالیٰ ہر بری نظر سے محفوظ رکھے السلام علیکم فرقان صاحب ❤❤
اللہ تعالیٰ آپ پر اور آپ کے والدین پر کروڑہا رحمتیں نازل فرمائے آمین
اللہ آپ کو آپ کے ماں باپ اور بہن بھائیوں کو اپنی امان اور عافیت میں رکھے اور دونوں جہانوں کی فلاح عطا فرمائے۔ آمین
ذوالقرنین سیریز کا خوبصورت ترین پارٹ ۔۔ اللّٰہ پاک ہم سب کو اپنی خوبصورت جنتوں میں داخل کرے آمین ثم آمین ۔۔ا آپ کو اتنی زبردست سیریز کرنے پر بہت ساری مبارک باد اور دعایں آپکے اور آپکے والدین اور تمام اہل خانہ کیلئے اللّٰہ پاک قبول فرمائے آمین ثم آمین
اللہ پاک آپ کو بہترین نوازیں اور سلامت رکھیں ہمیشہ آ مین ثمامین یا ربّ العالمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤍
Aap ko Duniya aur Aqirat bharr poor kamyab ho balke mauth bhi imaan me ho Ameen ya Rabbul Alamin ❤
ماشاءاللہ یہ واقعی ایک خوبصورت اور معالومات پر مبنی سیریز تھی، اللہ کریم آپ کے علم میں ، عمر میں اور رزق میں وسعت عطا فرمائیں اور آپ کے اہل و عیال کو اس نیکی کا اجر عطا فرمائیں، آمین 🤲🏻🥰‼️
🌸🌸🌸اتنی کمال کی انفارمیشن ہیں کہ ایسے باربار دیکھنا جائے۔۔۔۔اور ایسے باربار دیکھنے سے بھی اس نایاب علم کی دلچسپی ختم نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ الله تعالیٰ آپ کو اور آپ کے والدین کو اور آپ کے اہل و عیال کو اور آپ سے جُڑے ہر افراد کو اور ہم سب کو ہری بھری خوبصورت سبز جنتیں عطا فرمائے آمین الہی آمین۔۔۔۔۔🌸🌸🌸
ameen❤
Summa Aameen❤
Furqan bhai ap hmaray liay 1 teacher ki trah hen .me ne pehlay b kai bar surah kahaf ko trjumay k sath prha he lekin ye series dekhnay k bad jab me ne prha to us ka mtlb he kuch or tha jesay k hr bat achi trah samj aa rhe he apka bohat shukrya hmesha slamat rehen ❤❤
quran or hadees per boht se log maloomaat rakhte or bante hein per her kisi ka andaze bayan aap jesa khas nahi hota bhaie allah aap ko sila ata kare ameen
فرقان بھائی آج مجھے تھوڑی پریشانی تھی اور پھر اللّٰه کی طرف سے آپ کی یہ ویڈیو سامنے آگئی اور مجھے میرے مسئلے کا حل مل گیا ❤❤❤❤❤
Allah apko apke Walden ko apki bhai behan ko .salamat rakkha or ala mokam ata farmaye .....❤. .be Shak mera rab har chiz pe qadir h.
Allah ap walaiden magfirath karr janathul firdos attakare
Allah Ta'alla ap ko apni rehmat k sae me rakhy.
Ap ki naslen b abad rahen.ameen
furqan bhai ap jesi olad Allah hr maan baap ko ata kre or ap k waldain ko b salam k jinhon ne itni achi trbiyat ki hai ap ki
اللہ آپ پر اور آپ کے والدین پر رحمتیں نازل فرمائے ۔امین
ALLAH Aapko, Aapke Waldaén ko aur aapke sub bhai beheno Ko Jaza-e-Khair Dey aur Duniya o Akhirat Ki saari Behtereen khushiyaN Naseeb farmaye. Aameen.
جزاک اللہ خیرا فرقان قریشی بھالی سلام پیش کرتا ہوں 😊
دلکش شخصیت اور دلفریب انداز بیان سے آپ کی ہر بات دل میں اتر جاتی ہی
اللّٰہ اکبر
ذوالقرنین والی سیریز کا میرا پسندیدہ part❤❤❤❤❤❤
Aameen Suma Aameen.
Ameen furqan bhi allah ap ko or ap key family ko dunia or akhrat may kamyab kary ameen in sha Allah
B بھائی اس ٹائم میں اپنے ذکر و اذکار میں مشغول ہوں میری دل سے اپ کے لئے دعا ہے کہ اپ مسلمانوں کے لئے اسی طرح اور چیزیں لے کر اتے رہیں اور ان کو دین کی اسی طرح اگاہی دیتے رہیں مجھ پہ ویراز جو ہر کوئی نہیں جانتا ان کی اگاہی دیتے رہیں اللہ اپ کو کامیابی عطا فرمائے اپ کے گھر والوں کو اپ کے بہن بھائیوں کو اپ کو سب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے اور اپ کو دن دھوکنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے دل سے دعا ہے روحانی دعا
Masha Allah marhabba
Boht boht aala research
Kamal ast
Jazak Allah
Ik bar nhy lakhon duain aapk aapki family k liy.Allah hmsb ko hidayt sy nwazy aapki mhnt ka Allah bhtreen ajr atta frmay.
خدا آپکے خوش نصیب والدین پر اس محبت کے صدقے رحم فرمائیے جو آخری نبی پاک کو اپنی بیٹی سے تھی
Ghazali's works continue to be influential in both Islamic scholarship and broader philosophical discourse
کنیریا پیاری باتیں ہیں۔۔یہ باتیں اللہ تعالی نے انسان کو سکھائیں۔۔مگر انسانوں کو زندگی گزارنے کے اصول ہیں۔۔سبحان اللہ
اور ہم میں یہ باتیں بالکل نہیں پائ جاتیں۔۔😢😢😢
Love from Kashmir ❤
اللہ تعالٰی آپ کے علم میں اضافہ کریں
آپ کے والدین بہن بھائیوں اور عزیزو اقارب پر خاص رحمتیں عطا فرمائے
ماشاءاللہ بہت عمدہ سیریز ہے۔ جزاک اللہ
Allah ap sb ko jaza e khair ata fermay apny bohat bare ammanty ham tk puhnchai or insha Allah azeem ata fermay ga Allah
ماشاءاللّٰہ جی بہت خوب۔۔۔
اللّٰہ کرے زورِ علم اور زیادہ
واؤ نیو episode 🙏🏻🙏🏻 جزاک اللّہ
May Allah bless 0:15 u & ur family
U r series was very good
اللہ تعالٰی اپکے اور اپکے تمام گھر والوں پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے آمین
Allah Pak ap per ap k maa baap per or ap k behen bhaiyon per apna khas karam farmaen... Apny jo ilm ki roshni hum tak puhnchai hai Allah Pak apko iska behtareen ajar ataa farmaen... Ap ki rahen aasan hon or sunny waly dilon per hidayat utray Aameen summ AAMEEN
ALLAH ka khas fazl o karam ho,AP py apky ma'n baap Behan bhayon py, asaniyan hun is Jahan ur agly Jahan Mai bhi,
Barkatain hon salamati ho.
Khush rahain,Abad rahain shad rahain,
ALLAH ki ata Sy usky ilam ky khzano ka saroor lety rahain,
ALLAH mazeed ashnayi k tasty kholy,
APky achy umdah Amal research k sadqy hum jeson py bhi nazr e rehmat kry.
Amen.
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ سیریز تھی بہت اچھا لگا دوبار دیکھ کر اللّٰہ آپ کو اور آپ کے والدین کو ھمیشہ خوش رکھے ❤❤❤
Allah Pak aapko aur aapkay Walden ko dunya aur akhirat ki har bhalai ata farmaey aamen
Full series dekhi hai lakin skip krnay ka dil nai krta 1 bar phr sun k acha lgta hai
Bilkul jannat jesa dikh rha
ماشاء اللہ، اللہ تعالیٰ آپ کو استقامت دے. جزاک اللہ. اور اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید اضافہ کرے. اللہ تعالیٰ آپ کی فیملی مزید خوشیاں دے. آمین ثم آمین
Allah app ko app k waldain ko seht or seedhe raste pe chalne ki toofeeq ata farmae or hum sub ko bhi
Wish i get to live with such Qoom. What a great qoom must be, n wish we could try to be such Qoom.....💭
stay blessed, ameen
Allah aap sub per apna khas keram karay
MashAllah MashAllah Allah sehat walli lambi zindagi Ata karay ameen
بہت بہت مبارک ہو اپکو ما شاءاللہ اپ کو اللّٰہُ سبحان تعالیٰ نے بہت علم سے نوازا ہے بہت ساری دعائیں اپکے والدین ، بہن ، بھائیوں اور اپکی فیملی کے لیے
محترم برادر اللہ تعالٰی آپ اور آپ سے وابستہ ہر فرد کا بھلا کرے
Allah apko Aur apke family ko humesha Khushi aur apni amaan me rakhe,ap logo ki umre lambi ho sehatyab rahen🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲from India 🇮🇳
Allah pak apko apky ghr walon ko salamat rakhy..ameen ❤
السلام علیکم!
مسٹر فرقان ہم آپ کے بارے میں جاننا چاہئیں گے کہ یہ قلب سلیم والا فرقان قریشی کون ہے کہیں اج کے دور کاخضر تو نہیں جو اپنے علم سے لوگو کا اللہ پر ایمان پختہ کروا رہا ہے
Me bi yahi sochti hu
Furqan saheb i pray for you and your family with core of my heart. I have no words to praise but I can say your work, research is outstanding aur Allah aapko Dil ki aakhey aata karey
ye dunya to hmari dunya se b dilkash hy,already watched it and now watching again
Allah rabbul alamin, aapko aur aapke biwi bachhe aur aapke walidain ki magfirat kare, Aameen.
ALLAH aap ko aap k waldain ko ap k bahn bhaio ko salamat rakhy
AAMMMENNNNN
Allah pak ap ko r ap ki family ko dunya r akhrat ki kamyabi atta farmayae!
Aameen
اللھم صلی علی محمد و علی ال محمد
Allah pak aap k ghrane ko hamesh deeni kamon m masroof rakhen aameen
Mashallah mashallah laqwata illah billah mashallah Allah pak AP iesa beata sub ko ata karey aameen suma aameen 🙏 hameysha khush rakhey salamty k Sath hifazat karey aameen suma aameen jazakallah khier shukriya 😊
"Gaahay gaahay Baz,khawan een qissa e pareena ra."
Aap ne bohat achha Kiya ye clip share kar k.
Masha Allah appreciative work . Awesome knowledge . Kindly try to upload next one early because we wait for the ocean of Knowledge that your videos contain. Stay blessed
سر آپ جتنی بار شئیر کریں گے ہم اس کو دل سے دیکھے گے سنیں گے ۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah bro love it..... waiting for another series
Masha Allah
Jzak Allah Khair kaseera
Allah pak Apko Apke piyaron pr rehmt rakhy Aameen 💖
MashaAllah jazakAllah,ap k liy aur ap k Walden k liy bohhhhhht sari duaen.we all family members love,s you 🙏❤ waiting for your new ilmi shahkar 😊
Thank you very much
You are the teacher of world
Very lucky can't thank enough with my words to have you with me
I'm the luckiest person on planet so far
2nd line*
In the*****
Reply*
2nd line*
In the*****
Can't write five * in comment
Don't know why
Meri ye tasheeh wale comment mein end py paanch star Hain pr pata ni ku likho to udher sirf teen aate Hyn
حضرت ابوبکر بن ابی دنیا فرماتے ہیں تمہارے مشرق میں ایک ایسی دنیا اباد ہے جو اللہ کی انکھ جھکنے جتنی بھی نافرمانی نہیں کرتے کرنین ٹھیک انہی لوگوں کے پاس پہنچے ہوں گے میرے اندازے کے مطابق
MashaAllah.May Allah Almighty bless you and upon your Parents. AMEEN
ماشاء اللہ❤🌹🌺
Bht bht sari duain ap k aur apki puri family k liye ❤
❤❤Allah Tala Apko Apky khandan WallOn ko Khush rakHy Aamin ❤❤❤
Kya hi umda bat khi Allah pr hakeen . I am weeping
I prey for all good blessings of god which u want fr u and ur lovers.❤
Sir ap ki video dek kr bht knowledge milti hy
جزاک اللہ خیرا
Masha Allah
ماشاءالله bhai Şahab aap bahut achhe se samjhate hain
app ki jo bi dil ❤ ki muraad ho...won sab ke lia Aameen summa Aameen🤲 from India🇮🇳🇮🇳🇮🇳
JazakaAllah khair
May Allah bless you and your family, parents and siblings with aafiya Fi dunya Wal aakhirah
Jazak Allah
Ye duniya to bilkul jannat jaisi h
🤨🙄😏
@@beingrealinthefakeworld6363 ???
@@bilalmalik4140 koi b duniya jannat jaisi nhi ho sakti jannat kaisi hai padho phir Qur'an me qki usme Allah ne kaha hai k koi soch waha Tak pohoch hi nhi sakti
Wallah Aalam
Mgar mumkin hay keh yeh jgah
Il li yeen ho
Ya/aur jis jgah pr shuhada ko rakha jata ho
Wallah Aalam
بہت بہت بہت خوبصورت ۔۔۔۔
Jazak allah
Jazak Allahu kairan kaseera salam Ho aise walidain per ❤
Jazak Allah khair.
You are the only person who is always worthy of admiration. 🌟 You have no match🤲.
Furqan bhae!
Khoobsoorat,khoobsoorat or boht hi khooobsoot series
Allah sy duaa ha k wo ap pr,
Ap k maan baap pr,wo ap k ghar waloon pr rehmat farmaye ameen❤❤❤❤❤❤
Jazak Allah o khaira 😊
refers to the journey of a figure mentioned in the Quran, commonly identified with Alexander the Great or Cyrus the Great. The details of his journey and the mysteries surrounding it are a subject of interpretation and speculation among scholars and theologians. The Quran mentions Zulqarnain in Surah Al-Kahf (Chapter 18), presenting him as a noble and just ruler who traveled extensively, encountering various peoples and situations. The specifics of his journey and the secrets he encountered are open to interpretation and vary among different Islamic scholars and traditions.❤❤
حیاک اللہ و جزاک اللہ خیرا
Sir, AoA. I have been following many of your series throughout. Your work is very methodological and research oriented. No doubt, you put much effort in such production. Heartiest ❤️ congratulations on this.
As far as the state you have discussed in this particular lecture, it is the ideal/utopian state of human living. This kind of a state has also been discussed by Dr. Allama Muhammad Iqbal (RA) in his great work, the "Javed Nama".
Anyway, keep up the excellent 👌 work that you are doing.
Regards.
Khurram, from Lahore.