ماشاَاللؔہ بہت اچھا دورہ ترجمہ قرآن پیش کررہے ہیں - اللّہ جزائے خیر عطا فرمائیں- غلطی سے شیخ صاحب بتا گئے مریم کے ہاں ذکریا علیہ سلام کی ولادت ہوئی پندرویں ۱۵ آیت کا ترجمہ بتانے کے بعد-
3 اپریل بروز بدھ 2024 صبح 5:30(تئیس روزہ) ۔۔ آج کے سیشن میں سورہ کہف مکمل ہو گئی ہے اور سورہ مریم کے 2 رکوع ہو گئے ہیں ،اللہ پاک استاد متحرم کو صحت کاملہ کے ساتھ لمبی عمر عطاء فرمائے ،ہمیں ان کے علم سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطاء فرمائے اور اللہ ان کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے آمین❤ ماشاءاللہ بہت زبردست بیان❤ اللہ مجھے بھی دین کی راہ میں قبول فرما لے آمین
Subhanallaha Mashallah.
Subhan Allah
Bht bht bht sari duaen ❤❤❤
Ma sha Allah
Ma sha Allah excellent 😊
ماشاَاللؔہ بہت اچھا دورہ ترجمہ قرآن پیش کررہے ہیں - اللّہ جزائے خیر عطا فرمائیں- غلطی سے شیخ صاحب بتا گئے مریم کے ہاں ذکریا علیہ سلام کی ولادت ہوئی پندرویں ۱۵ آیت کا ترجمہ بتانے کے بعد-
Night 18 session 3
قابل احترام بہنا بھائی ۔۔
اٹھارہویں شب استاد متحرم نے درستی کر لی ہے ۔۔جزاک اللہ
3 اپریل بروز بدھ 2024 صبح 5:30(تئیس روزہ) ۔۔
آج کے سیشن میں سورہ کہف مکمل ہو گئی ہے اور سورہ مریم کے 2 رکوع ہو گئے ہیں ،اللہ پاک استاد متحرم کو صحت کاملہ کے ساتھ لمبی عمر عطاء فرمائے ،ہمیں ان کے علم سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطاء فرمائے اور اللہ ان کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے آمین❤
ماشاءاللہ بہت زبردست بیان❤
اللہ مجھے بھی دین کی راہ میں قبول فرما لے آمین
Mashallah Subhanallah Alhamdullah salam h aapki efferts ko.
السلام علیکم میرے لیے دعا کیجیے