منیر بھاٴئی واہ زبردست۔ یقین کرو آپ روکڑی، عطاءاللہ یا اللہ دتہ لونےوالا سے اوپر کی چیز ہو۔ پر آپکے پروموٹر صحیح نہیں۔ میرے پاس ٹاٴٴیم ہوتا تو میں آپکو پروجیکٹ کرتا ۔ یقین کریں آپ بہت آگے جاسکتے ہیں۔ بس ایک اچھِی پروجیکشن چاہیے۔اور پھر اچھی میڈیا ٹیم چاہیے۔بہرحال آپ لوک موسیقی خاص کر ہندکواور سرائیکی کی جان ہو۔ آپ لگے رہیں۔ ضرور محنت رنگ لائیگی۔ والسلام
Great
Nice mashallah

شکریہ آپ کی محبتوں کا آپ نے جن شخصیات کا نام لیا وہ بہت کام والے لوگ ہیں