Talash e Yaar 65 | Hum Mazarat Per Kyun Jatay Hain? | Shaykh Humayun Hanif Mujaddidi - MULTAN 00:00 - Adab e Hazri 02:05 - Langar + Hadaya 04:30 - Aks e Faiz 06:00 - Benefits of Aks e Faiz 10:30 - Tranquility at Graves of Awliya 15:30 - Faiz in general and in particular 17:24 - Niyyah at graves of sevral Awliya 20:35 - Gift from Shaykh to Salik 23:00 - Why Dua at various venues 26:54 - Visiting Awliya the Right Way 31:48 - Women visiting graves/mazarat 34:08 - Feelings at Mazarat 35:25 - Explanation: Khatmat/Dhikr + Muraqbah
اس کا تعلق حکمت عملی سے ہے۔ہمارے دیوبند کے بیشتر علماء عوام کے عقیدے کی خرابی میں پڑ جانے کے خدشے سے احتیاط کرتے ہیں ۔ کچھ بزرگوں کا طرز عمل نسبتا تھوڑا نرم رہا ہے شاید شیخ الحدیث مولانا زکریا کاندھلوی رح کا قول ہے یا انہوں نے کسی رائیپوری بزرگ سے نقل کیا ہے کہ یہ بزرگان محبوب ہیں اور مزار پر جہالت کا مظاہرہ کرنے والے عوام رقیب ہیں اور رقیبوں کے ڈر سے محبوب کو چھوڑا نہیں جاتا۔ بہر حال اس کا تعلق حکمت عملی سے ہے اور جو بزرگ مزار پر حدود میں رہ کر مراقبہ کرتے ہیں وہ بھی عام عوام کو اسکی ترغیب نہیں دیتے۔ نہ کھلے عام اس کا ذکر کرتے ہیں۔ اوپر کی ویڈیو بھی شیخ صاحب کی ایک نجی محفل کی ہے ۔غالبا اپلوڈر نے بھی یہ ویڈیو مریدین حضرات کے لیے اپلوڈ کی ہے جن پر یہ موقف پہلے سے واضح ہے۔
Asalaamualekum Hazratji, if we start the practice of Faiz from the grave/muraqaba it might mislead the common people because of ignorance of aqaid. Should we not stop it considering the harm it might result in current ignorant times

Talash e Yaar 65 | Hum Mazarat Per Kyun Jatay Hain? | Shaykh Humayun Hanif Mujaddidi - MULTAN
00:00 - Adab e Hazri
02:05 - Langar + Hadaya
04:30 - Aks e Faiz
06:00 - Benefits of Aks e Faiz
10:30 - Tranquility at Graves of Awliya
15:30 - Faiz in general and in particular
17:24 - Niyyah at graves of sevral Awliya
20:35 - Gift from Shaykh to Salik
23:00 - Why Dua at various venues
26:54 - Visiting Awliya the Right Way
31:48 - Women visiting graves/mazarat
34:08 - Feelings at Mazarat
35:25 - Explanation: Khatmat/Dhikr + Muraqbah
asalamualikum Hazrat saab ko as gulaam ka slaam ❤or duao de darkhwast
Asalamu walikum hazarat what means talashe yaar
Walaikum as salaam wrwb
Search of the Beloved. (Allah)
How can we the women can get this spiritual faiz
With the training of your Shaykh on the path of spirituality
اس کا تعلق حکمت عملی سے ہے۔ہمارے دیوبند کے بیشتر علماء عوام کے عقیدے کی خرابی میں پڑ جانے کے خدشے سے احتیاط کرتے ہیں ۔ کچھ بزرگوں کا طرز عمل نسبتا تھوڑا نرم رہا ہے شاید شیخ الحدیث مولانا زکریا کاندھلوی رح کا قول ہے یا انہوں نے کسی رائیپوری بزرگ سے نقل کیا ہے کہ یہ بزرگان محبوب ہیں اور مزار پر جہالت کا مظاہرہ کرنے والے عوام رقیب ہیں اور رقیبوں کے ڈر سے محبوب کو چھوڑا نہیں جاتا۔
بہر حال اس کا تعلق حکمت عملی سے ہے اور جو بزرگ مزار پر حدود میں رہ کر مراقبہ کرتے ہیں وہ بھی عام عوام کو اسکی ترغیب نہیں دیتے۔ نہ کھلے عام اس کا ذکر کرتے ہیں۔ اوپر کی ویڈیو بھی شیخ صاحب کی ایک نجی محفل کی ہے ۔غالبا اپلوڈر نے بھی یہ ویڈیو مریدین حضرات کے لیے اپلوڈ کی ہے جن پر یہ موقف پہلے سے واضح ہے۔
But Hazrat g....when it's a sahi hadith qaboor mustn't have roofs then why this ???
Absolutely correct, people should not construct roofs on graves
Is this shaykh associated with the deoband ideology ?
yes