Masha Allah Tabarak Allah Jazak Allah Shaikh Sahab Bahut Umda Bayan Allah Paak Ham Sabko Maaf Farmaye Aur Nek aur Saleh Amal Karne ki taufiq nasib Farmaye Aur Hafije Qur'an Banaye Ameen Ya Rabbul Aalmeen
[22/03, 10:04 AM] **---: القرآن - سورۃ نمبر 47 محمد آیت نمبر 4 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاِذَا لَقِيۡتُمُ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا فَضَرۡبَ الرِّقَابِ ؕ حَتّٰٓى اِذَاۤ اَثۡخَنۡتُمُوۡهُمۡ فَشُدُّوۡا الۡوَثَاقَ ۙ فَاِمَّا مَنًّۢا بَعۡدُ وَاِمَّا فِدَآءً حَتّٰى تَضَعَ الۡحَـرۡبُ اَوۡزَارَهَا ۛۚ ذٰ لِكَ ۛؕ وَلَوۡ يَشَآءُ اللّٰهُ لَانْـتَصَرَ مِنۡهُمۡ وَلٰـكِنۡ لِّيَبۡلُوَا۟ بَعۡضَكُمۡ بِبَعۡضٍؕ وَالَّذِيۡنَ قُتِلُوۡا فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ فَلَنۡ يُّضِلَّ اَعۡمَالَهُمۡ ۞ ترجمہ: {مولانا فتح محمد جالندہری} جب تم کافروں سے بھڑ جاؤ تو ان کی گردنیں اُڑا دو۔ یہاں تک کہ جب ان کو خوب قتل کرچکو تو (جو زندہ پکڑے جائیں ان کو) مضبوطی سے قید کرلو۔ پھر اس کے بعد یا تو احسان رکھ کر چھوڑ دینا چاہیئے یا کچھ مال لے کر یہاں تک کہ (فریق مقابل) لڑائی (کے) ہتھیار (ہاتھ سے) رکھ دے۔ (یہ حکم یاد رکھو) اور اگر خدا چاہتا تو (اور طرح) ان سے انتقام لے لیتا۔ لیکن اس نے چاہا کہ تمہاری آزمائش ایک (کو) دوسرے سے (لڑوا کر) کرے۔ اور جو لوگ خدا کی راہ میں مارے گئے ان کے عملوں کو ہرگز ضائع نہ کرے گا {مولانا سید ابوالاعلی مودودی} پس جب اِن کافروں سے تمہاری مڈ بھیڑ ہو تو پہلا کام گردنیں مارنا ہے، یہاں تک کہ جب تم ان کو اچھی طرح کچل دو تب قیدیوں کو مضبوط باندھو، اس کے بعد (تمہیں اختیار ہے) احسان کرو یا فدیے کا معاملہ کر لو، تا آنکہ لڑائی اپنے ہتھیار ڈال دے یہ ہے تمہارے کرنے کا کام اللہ چاہتا تو خود ہی اُن سے نمٹ لیتا، مگر (یہ طریقہ اُس نے اس لیے اختیار کیا ہے) تاکہ تم لوگوں کو ایک دوسرے کے ذریعہ سے آزمائے اور جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں گے اللہ ان کے اعمال کو ہرگز ضائع نہ کرے گا {مفتی محمد تقی عثمانی} اور جب ان لوگوں سے تمہارا مقابلہ ہو جنہوں نے کفر اختیار کر رکھا ہے، تو گردنیں مارو، یہاں تک کہ جب تم ان کی طاقت کچل چکے ہو، تو مضبوطی سے گرفتار کرلو، پھر چاہے احسان کر کے چھوڑ دو ، یا فدیہ لے کر یہاں تک کہ جنگ اپنے ہتھیار پھینک کر ختم ہوجائے۔ تمہیں تو یہی حکم ہے اور اگر اللہ چاہتا تو خود ان سے انتقام لے لیتا، لیکن (تمہیں یہ حکم اس لیے دیا ہے) تاکہ تمہارا ایک دوسرے کے ذریعے امتحان لے۔ اور جو لوگ اللہ کے راستے میں قتل ہوئے، اللہ ان کے اعمال کو ہرگز اکارت نہیں کرے گا۔ [22/03, 10:04 AM] **---: القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء آیت نمبر 74 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَلۡيُقَاتِلۡ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ الَّذِيۡنَ يَشۡرُوۡنَ الۡحَيٰوةَ الدُّنۡيَا بِالۡاٰخِرَةِ ؕ وَمَنۡ يُّقَاتِلۡ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ فَيُقۡتَلۡ اَوۡ يَغۡلِبۡ فَسَوۡفَ نُـؤۡتِيۡهِ اَجۡرًا عَظِيۡمًا ۞ ترجمہ: {مولانا فتح محمد جالندہری} تو جو لوگ آخرت (کو خریدتے اور اس) کے بدلے دنیا کی زندگی کو بیچنا چاہتے ہیں اُن کو چاہیئے کہ خدا کی راہ میں جنگ کریں اور جو شخص خدا کی راہ میں جنگ کرے اور شہید ہوجائے یا غلبہ پائے ہم عنقریب اس کو بڑا ثواب دیں گے {مولانا سید ابوالاعلی مودودی} (ایسے لوگوں کو معلوم ہو کہ) اللہ کی راہ میں لڑنا چاہیے اُن لوگوں کو جو آخرت کے بدلے دنیا کی زندگی کو فروخت کر دیں، پھر جو اللہ کی راہ میں لڑے گا اور مارا جائے گا یا غالب رہے گا اُسے ضرور ہم اجر عظیم عطا کریں گے {مفتی محمد تقی عثمانی} لہذا اللہ کے راستے میں وہ لوگ لڑیں جو دنیوی زندگی کو آخرت کے بدلے بیچ دیں۔ اور جو اللہ کے راستے میں لڑے گا، پھر چاہے قتل ہوجائے یا غالب آجائے، (ہر صورت میں) ہم اس کو زبردست ثواب عطا کریں گے۔ [22/03, 10:04 AM] **---: القرآن - سورۃ نمبر 8 الأنفال آیت نمبر 65 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاَيُّهَا النَّبِىُّ حَرِّضِ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ عَلَى الۡقِتَالِ ؕ اِنۡ يَّكُنۡ مِّنۡكُمۡ عِشۡرُوۡنَ صَابِرُوۡنَ يَغۡلِبُوۡا مِائَتَيۡنِ ۚ وَاِنۡ يَّكُنۡ مِّنۡكُمۡ مِّائَةٌ يَّغۡلِبُوۡۤا اَ لۡفًا مِّنَ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا بِاَنَّهُمۡ قَوۡمٌ لَّا يَفۡقَهُوۡنَ ۞ ترجمہ: {مولانا فتح محمد جالندہری} اے نبی! مسلمانوں کو جہاد کی ترغیب دو۔ اور اگر تم بیس آدمی ثابت قدم رہنے والے ہوں گے تو دو سو کافروں پر غالب رہیں گے۔ اور اگر سو (ایسے) ہوں گے تو ہزار پر غالب رہیں گے۔ اس لیے کہ کافر ایسے لوگ ہیں کہ کچھ بھی سمجھ نہیں رکھتے {مولانا سید ابوالاعلی مودودی} اے نبیؐ، مومنوں کو جنگ پر اُبھارو اگر تم میں سے بیس آدمی صابر ہوں تو وہ دو سو پر غالب آئیں گے اور اگر سو آدمی ایسے ہوں تو منکرین حق میں سے ہزار آدمیوں پر بھاری رہیں گے کیونکہ وہ ایسے لوگ ہیں جو سمجھ نہیں رکھتے {مفتی محمد تقی عثمانی} اے نبی ! مومنوں کو جنگ پر ابھارو۔ اگر تمہارے بیس آدمی ایسے ہوں گے جو ثابت قدم رہنے والے ہوں تو وہ دو سو پر غالب آجائیں گے۔ اور اگر تمہارے سو آدمی ہوں گے تو وہ کافروں کے ایک ہزار پر غالب آجائیں گے، کیونکہ وہ ایسے لوگ ہیں جو سمجھ نہیں رکھتے۔
💫✨💫✨💫✨💫✨💫✨ *دهنس گئے فرش میں مغرور خزانے والے* *غرق دریامیں ہوئے ظلم کو ڈھانے والے* *ایک ایک حرف ہے محفوظ یہاں سینے میں* *مٹ گئے خود یہاں قرآن کو مٹانے والے* 💫✨💫✨💫✨💫✨💫✨
Please watch Harris sultan , Neeraj Atri , Rahul Arya , Galib Kamal, being Human being , Spartacus, Mahendra pal arya , Satya sanatan , Dr Fauzia, Kali dasi, Taufeeq chaturvedi, Jaipur dialogues videos on Islam history, Quran , hadith and tafseers. It's explained word to word on Islam. Pls watch and enjoy instead of listening to this joker speeches on islam 🙏🙏🙏.
ماشاء الله تبارك الله و تعالى جزاك الله خيرا كثيرا
MashAllah bahot khubsurat katab...
Rabbana Aatina Fiddunya Hasanatau Wa Fil Aakhirati Hasanatau Wa Qinaa Azabannaar Ameen Ya Rabbul Aalmeen
Subhanallah kya depth speech diye hai sir Allahamdulilha aap jaise ilm wale sub muslaaman gharoon me paida hoon.
Serials dekhte bhaito to
Kaha se ilm wale bacche paida honge.
pehle khud badlo
Allah Tumhe bulandiyo pe pahuncha denge.
Masha Allah Hafez sahab🙏🏾🙏🏾 sabhi musalmano ko Allah hidayath de Aameen
Maa shaa allah allah tabark taala hum sub ko khene sunney se zayda amal.kerne ke taufeek de. Ameen
Bhut din se me aap ki iss jabab ki video ka intizar kar rhe the
Masha allah
ماشاء الله بارك الله في علمك و عملك 💝
آمين✨
What a perfect 💯 speach.... Masaallah...
Mashaallah
Allahumma Ya Muqallibal Quloobi Sabbit Qalbi Alaa Deenika Ameen Ya Rabbul Aalmeen
ما شآء الله تبارك الرحمن
Allah aap jese ulema e haq ko humesha apne hifz o amaan me rakhe or waseem jese dushmano se ummat ki hifazat farmaye
Ameen...
Aameen
Beshak
SubhanAllah Alhamdulillah Allahuakbar.. Jazak Allahu Khair wa ahsanul jaza fiddunya wal Akhirah.. Allah subhanwatala aapse Razi ho.. Aameen.
Masha Allah Tabarak Allah Jazak Allah Shaikh Sahab Bahut Umda Bayan Allah Paak Ham Sabko Maaf Farmaye Aur Nek aur Saleh Amal Karne ki taufiq nasib Farmaye Aur Hafije Qur'an Banaye Ameen Ya Rabbul Aalmeen
جزاك اللهُ خیر
Ma Shaa Allah shaikh Barakallah fee
ماشااللہ
Allah Shaikh ke zondagi me Barket de aameen
Subhanallah
Maashallah
Allahumma Inni As Alukal Aafiyat Wal Muafaat Fiddunya Wal Aakhirati Ameen Ya Rabbul Aalmeen
Jazakallah. Khair
Allah aapko sehat de aameen
jazak allah hu khair
Allahumma Inna Naz Aluka Fi Nuhoorihim Wa Nauzubika Min Shururihim
ماشاءاللہ
جزاکم اللہ خیرا
جزاك الله خيرا
Mashallah
ماشاء اللہ💓
Mash Allah
🤝👍👏 ماشااللہ 👏👍🤝
ماشاءاللہ جزاك اللهُ
Subhan allah
Masha Allah! bahut accha bayan
سبحان الله
Bhut khub masha Allah
بہترین مرحبا سلام ہے آپکو اللہ ہمیشہ آپکی تندرستی رکھے آمین
Masha allah kya tarika h samjhane ka allham dolillah
మాషా అల్లాహ్
الله أكبر
Quraan E Kareem Ka Ek Bhi Noktah Na Koi Tabdeel Kar Payega Aur Na Kar Sakta Hai Aur Na Kar Sakega Yeh Mere Rab Ka Kalaam Hai
Quraan E Kareem Ke Bare Duniya Main Jin Logon Ne Ungli Uthaya Unka Anjaam Dekh Lena Phiron Jaisa Is Duniya Main Allah Nishani Bana De Ga (Aamin)
Mashallah very good khutba. Allah swt reward the shk and his family.
Beashak.mashallha
"Asslamu Alaikum"
"Masha Allah"
"Jazakalla"
I like it all comentator because I like hafiz Usman rabbaani all lecture let's see how many people like my coments
ماشاءاللہ جزاك اللهُ
وَّ اَنَّا لَمَسۡنَا السَّمَآءَ فَوَجَدۡنٰہَا مُلِئَتۡ حَرَسًا شَدِیۡدًا وَّ شُہُبًا ۙ﴿۸﴾
Quran zindabad
Aslamualikum dua kijye
[22/03, 10:04 AM] **---: القرآن - سورۃ نمبر 47 محمد
آیت نمبر 4
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَاِذَا لَقِيۡتُمُ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا فَضَرۡبَ الرِّقَابِ ؕ حَتّٰٓى اِذَاۤ اَثۡخَنۡتُمُوۡهُمۡ فَشُدُّوۡا الۡوَثَاقَ ۙ فَاِمَّا مَنًّۢا بَعۡدُ وَاِمَّا فِدَآءً حَتّٰى تَضَعَ الۡحَـرۡبُ اَوۡزَارَهَا ۛۚ ذٰ لِكَ ۛؕ وَلَوۡ يَشَآءُ اللّٰهُ لَانْـتَصَرَ مِنۡهُمۡ وَلٰـكِنۡ لِّيَبۡلُوَا۟ بَعۡضَكُمۡ بِبَعۡضٍؕ وَالَّذِيۡنَ قُتِلُوۡا فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ فَلَنۡ يُّضِلَّ اَعۡمَالَهُمۡ ۞
ترجمہ:
{مولانا فتح محمد جالندہری}
جب تم کافروں سے بھڑ جاؤ تو ان کی گردنیں اُڑا دو۔ یہاں تک کہ جب ان کو خوب قتل کرچکو تو (جو زندہ پکڑے جائیں ان کو) مضبوطی سے قید کرلو۔ پھر اس کے بعد یا تو احسان رکھ کر چھوڑ دینا چاہیئے یا کچھ مال لے کر یہاں تک کہ (فریق مقابل) لڑائی (کے) ہتھیار (ہاتھ سے) رکھ دے۔ (یہ حکم یاد رکھو) اور اگر خدا چاہتا تو (اور طرح) ان سے انتقام لے لیتا۔ لیکن اس نے چاہا کہ تمہاری آزمائش ایک (کو) دوسرے سے (لڑوا کر) کرے۔ اور جو لوگ خدا کی راہ میں مارے گئے ان کے عملوں کو ہرگز ضائع نہ کرے گا
{مولانا سید ابوالاعلی مودودی}
پس جب اِن کافروں سے تمہاری مڈ بھیڑ ہو تو پہلا کام گردنیں مارنا ہے، یہاں تک کہ جب تم ان کو اچھی طرح کچل دو تب قیدیوں کو مضبوط باندھو، اس کے بعد (تمہیں اختیار ہے) احسان کرو یا فدیے کا معاملہ کر لو، تا آنکہ لڑائی اپنے ہتھیار ڈال دے یہ ہے تمہارے کرنے کا کام اللہ چاہتا تو خود ہی اُن سے نمٹ لیتا، مگر (یہ طریقہ اُس نے اس لیے اختیار کیا ہے) تاکہ تم لوگوں کو ایک دوسرے کے ذریعہ سے آزمائے اور جو لوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں گے اللہ ان کے اعمال کو ہرگز ضائع نہ کرے گا
{مفتی محمد تقی عثمانی}
اور جب ان لوگوں سے تمہارا مقابلہ ہو جنہوں نے کفر اختیار کر رکھا ہے، تو گردنیں مارو، یہاں تک کہ جب تم ان کی طاقت کچل چکے ہو، تو مضبوطی سے گرفتار کرلو، پھر چاہے احسان کر کے چھوڑ دو ، یا فدیہ لے کر یہاں تک کہ جنگ اپنے ہتھیار پھینک کر ختم ہوجائے۔ تمہیں تو یہی حکم ہے اور اگر اللہ چاہتا تو خود ان سے انتقام لے لیتا، لیکن (تمہیں یہ حکم اس لیے دیا ہے) تاکہ تمہارا ایک دوسرے کے ذریعے امتحان لے۔ اور جو لوگ اللہ کے راستے میں قتل ہوئے، اللہ ان کے اعمال کو ہرگز اکارت نہیں کرے گا۔
[22/03, 10:04 AM] **---: القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء
آیت نمبر 74
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَلۡيُقَاتِلۡ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ الَّذِيۡنَ يَشۡرُوۡنَ الۡحَيٰوةَ الدُّنۡيَا بِالۡاٰخِرَةِ ؕ وَمَنۡ يُّقَاتِلۡ فِىۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ فَيُقۡتَلۡ اَوۡ يَغۡلِبۡ فَسَوۡفَ نُـؤۡتِيۡهِ اَجۡرًا عَظِيۡمًا ۞
ترجمہ:
{مولانا فتح محمد جالندہری}
تو جو لوگ آخرت (کو خریدتے اور اس) کے بدلے دنیا کی زندگی کو بیچنا چاہتے ہیں اُن کو چاہیئے کہ خدا کی راہ میں جنگ کریں اور جو شخص خدا کی راہ میں جنگ کرے اور شہید ہوجائے یا غلبہ پائے ہم عنقریب اس کو بڑا ثواب دیں گے
{مولانا سید ابوالاعلی مودودی}
(ایسے لوگوں کو معلوم ہو کہ) اللہ کی راہ میں لڑنا چاہیے اُن لوگوں کو جو آخرت کے بدلے دنیا کی زندگی کو فروخت کر دیں، پھر جو اللہ کی راہ میں لڑے گا اور مارا جائے گا یا غالب رہے گا اُسے ضرور ہم اجر عظیم عطا کریں گے
{مفتی محمد تقی عثمانی}
لہذا اللہ کے راستے میں وہ لوگ لڑیں جو دنیوی زندگی کو آخرت کے بدلے بیچ دیں۔ اور جو اللہ کے راستے میں لڑے گا، پھر چاہے قتل ہوجائے یا غالب آجائے، (ہر صورت میں) ہم اس کو زبردست ثواب عطا کریں گے۔
[22/03, 10:04 AM] **---: القرآن - سورۃ نمبر 8 الأنفال
آیت نمبر 65
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يٰۤـاَيُّهَا النَّبِىُّ حَرِّضِ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ عَلَى الۡقِتَالِ ؕ اِنۡ يَّكُنۡ مِّنۡكُمۡ عِشۡرُوۡنَ صَابِرُوۡنَ يَغۡلِبُوۡا مِائَتَيۡنِ ۚ وَاِنۡ يَّكُنۡ مِّنۡكُمۡ مِّائَةٌ يَّغۡلِبُوۡۤا اَ لۡفًا مِّنَ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا بِاَنَّهُمۡ قَوۡمٌ لَّا يَفۡقَهُوۡنَ ۞
ترجمہ:
{مولانا فتح محمد جالندہری}
اے نبی! مسلمانوں کو جہاد کی ترغیب دو۔ اور اگر تم بیس آدمی ثابت قدم رہنے والے ہوں گے تو دو سو کافروں پر غالب رہیں گے۔ اور اگر سو (ایسے) ہوں گے تو ہزار پر غالب رہیں گے۔ اس لیے کہ کافر ایسے لوگ ہیں کہ کچھ بھی سمجھ نہیں رکھتے
{مولانا سید ابوالاعلی مودودی}
اے نبیؐ، مومنوں کو جنگ پر اُبھارو اگر تم میں سے بیس آدمی صابر ہوں تو وہ دو سو پر غالب آئیں گے اور اگر سو آدمی ایسے ہوں تو منکرین حق میں سے ہزار آدمیوں پر بھاری رہیں گے کیونکہ وہ ایسے لوگ ہیں جو سمجھ نہیں رکھتے
{مفتی محمد تقی عثمانی}
اے نبی ! مومنوں کو جنگ پر ابھارو۔ اگر تمہارے بیس آدمی ایسے ہوں گے جو ثابت قدم رہنے والے ہوں تو وہ دو سو پر غالب آجائیں گے۔ اور اگر تمہارے سو آدمی ہوں گے تو وہ کافروں کے ایک ہزار پر غالب آجائیں گے، کیونکہ وہ ایسے لوگ ہیں جو سمجھ نہیں رکھتے۔
Allah gark kare is jalim ko aamin wasim rigvi ko
Allah hum sab musalmano ko hidayet farmaye ameen
Date 20 April 2021 ka Taza byan Ap lod kro
💫✨💫✨💫✨💫✨💫✨
*دهنس گئے فرش میں مغرور خزانے والے*
*غرق دریامیں ہوئے ظلم کو ڈھانے والے*
*ایک ایک حرف ہے محفوظ یہاں سینے میں*
*مٹ گئے خود یہاں قرآن کو مٹانے والے*
💫✨💫✨💫✨💫✨💫✨
WASEEM SHIATAAN MURTAD HO GAYAA ISKO ALLAH JALD SAZA DEGAA
Ameen
The only speech of such standard heard in favour of the Holy Qur’aaan since Waseem khanzir attacked it.
Allah Tu dikha de karishma Quran Ka
Hazrat hum apne bete ko hafize kuraan banana chahete hai plzz..kuch bata a hum kanpur se hai
وَّ اَنَّا لَمَسۡنَا السَّمَآءَ فَوَجَدۡنٰہَا مُلِئَتۡ حَرَسًا شَدِیۡدًا وَّ شُہُبًا ۙ﴿۸﴾
اس آیت کو درست کریں جناب آپ نے شبها پرھ لیا
Wasim rizwi ne kyu kaha ke Usman (ra)ne bahut se Quran jala diya tha aur fir se quran likha tha? Mujhe malum karna hai ke Quran jalaya kyu tha?
Please watch Harris sultan , Neeraj Atri , Rahul Arya , Galib Kamal, being Human being , Spartacus, Mahendra pal arya , Satya sanatan , Dr Fauzia, Kali dasi, Taufeeq chaturvedi, Jaipur dialogues videos on Islam history, Quran , hadith and tafseers.
It's explained word to word on Islam.
Pls watch and enjoy instead of listening to this joker speeches on islam 🙏🙏🙏.
Wasim rizvi aur tujhme zyada farq nahi hai
Yeh kaisa FITNAH phail raha hai
Shiay houn gay to fitnah phele ga
Yeh sub hukumat ki chaal hai Shia ko Sunni se ladane ki. Aur muslims ko ghair muslims se ladane ki. Lanati wasim sirf ek mohra hai.
Bhiyo in maulanaon ki jazbati taqareer 🐍 me na na baho khud Quran O Hadis ka mutalaya karen
Masha Allah
Alhamdulillah
MashaAllah
ماشاءاللہ
Masha Allah
Mash allah
MashaAllah
Mashallah
Masha Allah
Mashallah
Masha allah
Masha Allah
Mashallah
MashaAllah
Masha Allah
Masha Allah
MashaAllah