پیاز کے کاشتکاروں کے لیے کون سے اوقات ایم ہیں؟|مارکیٹ کب کریش ہونے جا رہی ہے؟|کون سا کسان وڑ جائے گا

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 18 вер 2024
  • #farming #onioncrop #onionfarming #onion #onions #onioncultivation #onionratetoday #summeronioncrop #onion_price_today #onionrings #onion_rates_today #viral #viralvideo #farmer #punjab #farming #new #newest #pakistan #kisan #al_raza_farms #seeds #seed #newseed #top #top_10 #top10 #top_seeds #wheat #wheatcrop #wheat_seeds #ukraine #ukrainian #ukrain_wheat #ukraine_wheat_seeds #373 #372 #303 #dg09 #dg #advance #farming viral #alraza #farms #farming #farm #latest_news #latest #latestupdate #newest #new #newvideo #newstatus #wheat #wheatbhav #wheatvariety #farmers #farmer #farmersprotest #kisan #kisanandolan #kisan_andolan #gandum #gandam #gandamayuchannel #wheatcrop #wheatcrops #wheatrecipes #old #older #oldest #oldestvarity #punjab #pakistan #pakistani #pakistanagriculture #pakistanagriculturein #agricultura #agricultural #agriculturelife #agriculture #agriculturetechnology #seed #seeds #newseed #newseeds #wheatseeds #wheatseed #agri #dg09 #ukraine #moon_star #raaj #israel #israeli #israeli_wheat_varity #israeli_seed #israeli_seeds #israeli_wheat #top_10_wheat_seeds #dilkash #watan #nawab #nawab21 #urooj #urooj21 #akbar #faisalabad #barani #hurani #jaljulic #jaljulical #jerusalem #jerusalumwheatvarity #jerusalema #israel #israeli #israelwheat #israelivarity #indianwheat #indianwheatvarity #advancecrops #advancecrop #advance #crop #crops #most #mostpopular #papular #papularvideos At this channel we give you information about agriculture, forest, seeds and all the newest and latest in Pakistan and all over the world. My location can be by google (Al Raza Garden nursery farm and Agri services) Minchinabad bahawalnagar punjab Pakistan
    we are exporting plants and grains in all over the world 🌎. U can trade and can buy grain and plants from our company Al Raza International our cell no is 00923327015603
    we have latest seeds of wheat, cotton, rice and Bajra etc
    پاکستان میں #dg09 پہلی مرتبہ کاشت ہوئی ہے یہ دنیا میں گندم کی تمام ورائٹیوں میں سے بہترین ورائٹی ہے۔ اس کے علاؤہ #سپر #یوکرین، #مون #سٹار #کٹروشیا #کیلیفورنیا اقسام الرضا فارمز پر کاشت کی گئی ہیں الرضا فارمز آپ کو گندم دھان تلی اور دیگر غیر روایتی فصلوں کے نئے سے نئے سیڈز اور امپورٹڈ سیڈز فراہم کرتا ہے۔ اس کے علاؤہ الرضا فارمز آپ کو لوکل اور دنیا کے نایاب ترین پودے پھلدار اور جنگلات کے لیے فراہم کرتا ہے جو کہ آپ کو ہر نرسری پر نہیں ملتے۔ ہم ہمیشہ کوشش کرتے ہیں کہ آپ کو بہتر سے بہتر سیڈ اور بہتر سے بہتر اقسام کے پودے مناسب ریٹ پر فراہم کریں۔ اور آپ کی فصلوں اور فارمز پر سروسز بھی فراہم کرتے ہیں۔ آپ کا اعتماد ہی ہمارا معیار اور فخر ہے اور ہم انشاء اللہ اپنی کوشش کرتے رہیں گے۔ ہمارے اس چینل کے ذریعے آپ ہم سے جڑے رہیں اور ہمارے پاس وزٹ کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کیجیے اور لوکیشن دیکھنا چاہیں تو لنک پر کلک کریں maps.app.goo.g... یہ ہمارے فارم کی گوگل لوکیشن ہے۔ شکریہ

КОМЕНТАРІ • 26

  • @AftabKhokarview
    @AftabKhokarview 2 місяці тому +1

    Good

  • @zainulhassankhan1282
    @zainulhassankhan1282 Місяць тому

    Bhai jan gharmi wali peyaz logon ki kamyab nahi hoti. Fungas or roots ki problam bohat ati hai.

  • @mazharhussain5565
    @mazharhussain5565 Місяць тому

    السلام علیکم ہم نے بھی ایک ایکڑ پیاز لگانا تھا لیکن بارشوں کی وجہ سے وتر نہ انے کی وجہ سے ابھی تک نہیں لگا سکے تو کیا ستمبر میں کاش فائدہ مند ہوگی

  • @zainulhassankhan1282
    @zainulhassankhan1282 Місяць тому

    Gharmi wala peyaz kamyab nahi punjab mai.

  • @munawarchaudhary238
    @munawarchaudhary238 2 місяці тому

    Janab peyaz ko garmi sy bachany kliye کوانٹس ka sapry kar sakty hn?

  • @mostlikelytricks8284
    @mostlikelytricks8284 2 місяці тому

    Sir apke pas onion ke konsi varity ke paneri h...?

  • @UbaidUllah-d9y
    @UbaidUllah-d9y Місяць тому +1

    Sir panri chay

    • @alrazafarms
      @alrazafarms  Місяць тому

      مل جائے گی
      03327015603

  • @MuhammadAwais-mr7py
    @MuhammadAwais-mr7py 2 місяці тому

    بھائ جان سیڈ کا ریٹ بھی بتانا ایک کے جی

  • @Haidertvfan1230
    @Haidertvfan1230 2 місяці тому

    asal ma ab in ki paneri teyr ha aor aget 10.15 mazed khre rahe na sale hou to kafi damage jony ka khtra ha as lea ya kehty han abhi jo lgay ga wo faoda mand rahy ga hala k ase bat ni

    • @alrazafarms
      @alrazafarms  2 місяці тому

      آپ لوگوں کو کوئی نہیں سمجھا سکتا بھائی جان
      میرے پلیٹ فارم پر ایسا نہیں ہوتا جیسا آپ سمجھ رہے ہو

  • @ArshadchannarArshadchannar
    @ArshadchannarArshadchannar 2 місяці тому

    Bhi g fe bore peyaz ke panere ka rit Kay hy

    • @alrazafarms
      @alrazafarms  2 місяці тому

      28000 روپے فی بوری
      2.5 بوری فی ایکڑ

  • @MuhammadAwais-mr7py
    @MuhammadAwais-mr7py 2 місяці тому

    بھائ جان ایک بوری پنیری کا ریٹ کیا ہے خریدنی ہے ضرور جواب دینا

    • @alrazafarms
      @alrazafarms  2 місяці тому

      معذرت خواہ ہوں بھائی اب کال کر لیجیے شکریہ
      فی بوری 28000
      2.5 بوری فی ایکڑ

  • @ZahidNatureFarmingKasur
    @ZahidNatureFarmingKasur 2 місяці тому

    اسلام علیکم سر جی راجن پور میں تل کی فصل کے بعد پیاز لگانا چاہتے ہیں اگست کا مہینہ آجائے گا رہنمائی فرمائیں

    • @alrazafarms
      @alrazafarms  2 місяці тому +1

      جی لگا سکتے ہیں

  • @RaoJavaidAkhtar
    @RaoJavaidAkhtar 2 місяці тому +8

    مجھے خوشی ہے آپ اور ترقی کریں مگر یار میری بات سنیں جب آپ خود پیاز کی پنیری کاشت کر رہے تھے اس وقت آپ کا کونفیڈنس اور باتوں سے متاثر ہو کر پتہ نہیں کتنے بیچارے کاشت کاروں نے اس طریقہ سے پنیری کاشت کی اور جس سے آپ نے خود تو نقصان اٹھایا سو اٹھایا اپنے ساتھ ساتھ ان کا بھی بیڑا غرق کردیا پھر آپ نے فرمایا کے میرے پاس گندی موجود ہے جو میں سیل کر رہا ہوں میں میں نے آپ سے سوال کیا تھا کے اتنی وافر مقدار میں گندی کیسے دستیاب ہو سکتی ہے جبکہ پچھلے سال تو پنیری ہی بہت کم تھی بہت سارے کاشت کار نصر پوری پیاز کاشت کرنا چاہ رہے تھے پنیری نہ ہونے کی وجہ سے نہیں لگا سکے آپ نے میرے اس سوال کا کوئی معقول جواب نہیں دیا اب آپ فرما رہے ہو کے میں کسی سے گندی لے رہا ہوں پھلکارا کی تاکہ آئندہ سیڈ بنا سکوں جبکہ کے آپ نے اشتہار دیا ہوا تھا کے آپ کے پاس پھلکارا کا سیڈ دستیاب ہے بھائی مجھے آپ سے کوئی ذاتی رنجش نہیں ہے مگر دوست کچھ اسپیڈ سلو کر لیں آپ بہت تیز چل رہے ہو اس میں ہی آپ کا اور ہم سب کا فائیدہ ہے میرا بھی یہی کام ہے پیاز کا سیڈ کا مجھے آپ کی اس ویڈیو میں بھی اختلاف ہے آپ نے فرمایا ہائ بریڈ لگا لیں اس میں فائیدہ ہے دوست جب دیسی پیاز عام مل رہا ہو تو ہائ بریڈ کوڑیوں کے بھاؤ بھی نہیں بلے گا دوسرا آ نے فرمایا مکئ والی کھیلا 85 فی ایکڑ ہمارے علاقے میں مکئ والی کھیلا زیادہ سے زیادہ 65 یا 70 ہوتی ہیں تو مکئ والی کھیلوں پر کاشت کا مشورہ درست نہیں ہے اس سے کبھی بھی اوسط پیدوار پوری نہیں آےء گی اور بھی ایسی کئی باتیں ہیں مگر ہاں آپ کی اس بات سے میں متفق ہوں کے اعلی پیاز لگانا بہتر رہے گا

    • @alrazafarms
      @alrazafarms  Місяць тому +1

      السلام علیکم محترم بھائی
      میں نے آپ کا یہ کمنٹ آج پڑھا ہے
      پہلی بات تو آپ کو بتاؤں کہ آپ کی ساری باتیں غلط ہیں اور تفصیلات اب پڑھیں
      محترم پنیری کا جو بھی طریقہ ہو اس پر پنجاب یا ایسے علاقوں میں جہاں ہوا میں نمی نا ہو ہنیری تیار کرنا 80 فیصد ناممکن ہے، باقی رہی میری پنیری کی بات تو میں فارم پر نہیں تھا اور ملازم نے چھاؤں اتار دی جس وقت نہیں تانا چاہیے تھی جس وجہ سے زیادہ مقدار میں پنیری جل گئی۔۔ باقی جو بچی وہ بارش اور فنگس کی نظر ہو گئی۔۔۔ اور یہ سب دانستہ طور پر نہیں کیا گی۔۔۔ اسی طریقے سے پنیری بہت سارے دوستوں کی کامیاب بھی ہوئی یے دیپالپور، چنیوٹ اور چکوال وغیرہ میں
      دوسری بات کہ گنڈی پیازی آپ دو ہزار من بھی کہیں تو میسر ہو سکتی یے محترم پورے سندھ میں گنڈی پیازی لگتی یے آج کل بھی وافر مقدار میں مل رہی یے لیکن کچھ زیادہ ہی مہنگی۔۔۔۔
      میں نے ہارون بھائی (بہاولپور) سے فلکارہ کی پیازی لی تاکہ اپنے پیاز تیار کر کے اپنے سیڈ کے لیے لگاؤں۔۔۔
      مکئی والی کھیل پر میں ڈبل لائن لگا کر 140000 پلس پلانٹس لگا چکا ہوں۔۔۔

  • @MuhammadAwais-mr7py
    @MuhammadAwais-mr7py 2 місяці тому

    بھائ کال آپ نے نئ اٹھائ

    • @alrazafarms
      @alrazafarms  2 місяці тому

      اب کر لیجیے شکریہ

  • @muhammadahmad7839
    @muhammadahmad7839 2 місяці тому

    Kisi or ka to pata nhi pr ap k btaye gaye tariky se lgai gai hmari paneri to wad gai ,,, bht afsos ki bat h, khud tajarby kr rhy hn ap or video bna k mashwry diye ja rhy hn...

    • @alrazafarms
      @alrazafarms  2 місяці тому

      بھائی جان آپ کی تیار نہیں ہوئی لیکن سینکڑوں لوگوں کی بہت خوبصورت پنیری تیار ہوئی یے۔۔ رہی بات پنیری خراب ہونے کی تو میری اپنی پنیری مر گئی تھی گرمی سے، میں دو دن فارم پر نہیں تھا تو ملازم نے اوپر سے ہٹا دیا مٹیریل تو بس پھر دو دن بھی دھوپ برداشت نا کر سکی۔۔۔ بھائی جان طریقہ غلط نہیں گرمی یا پھر کاشت اگر ٹھیک نا ہو تو کسی کا زور نہیں اس پر